Chapters: 00:00 گزشتہ درس میں کیا پڑھا؟ 00:39 عام الحزن( دکھ کا سال ) 07:42 سفرِ طائف 09:42 معجزہ شق القمر 13:24 سردارانِ احلاف سے ملاقات 16:21 سفرِ طائف کی تکالیف 21:39 جبرائیلؑ اور ملک الجبال کی آمد 29:26 وادی نخلہ میں قیام اور جنات کی جماعت کی آمد 30:39 مکہ کے داخلے کی تدبیر
اللّہ پاک آپکو سلامت رکھے جزائے خیر عطا فرمائے بہت بہتر انداز میں آپ نے سیرت النبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم بیان فرمایا لاکھوں کروڑوں بےشمار درودوسلام ہو حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم پر
@Tahura دار الندوہ (پارلیمنٹ ہاؤس) مکہ معظمہ میں خانہ کعبہ کے سامنے ایک عمارت جسے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے جد اعلی قصی بن کلاب نے تعمیر کیا تھا۔ دارالندوہ کی عمارت قصی ابن کلاب نے حرم کے ساتھ تعمیر کی تھی۔ آج جہاں باب الزیادات ہے کہا جاتا ہے اسی جگہ پر وہ عمارت تھی۔ جب بھی قریش کو کوئی اہم فیصلہ کرنا ہوتا تھا تو وہ اسی عمارت میں مشاورت کے لیے جمع ہوتے تھے[1]قریش اہم امور پر غوروخوض کرنے کو یہاں اکھٹے ہوتے تھے گویا یہ ان کا دارالشوری یا اسمبلی ہال تھا۔ شادی بیاہ وغیرہ کی تقاریب بھی یہیں انجام پزیر ہوتی تھیں۔ قریش مکہ کے سرداروں نے نبی کریم کے قتل کا مشورہ یہیں جمع ہو کر کیا تھا۔
Chapters:
00:00 گزشتہ درس میں کیا پڑھا؟
00:39 عام الحزن( دکھ کا سال )
07:42 سفرِ طائف
09:42 معجزہ شق القمر
13:24 سردارانِ احلاف سے ملاقات
16:21 سفرِ طائف کی تکالیف
21:39 جبرائیلؑ اور ملک الجبال کی آمد
29:26 وادی نخلہ میں قیام اور جنات کی جماعت کی آمد
30:39 مکہ کے داخلے کی تدبیر
Ya Alah mery beto ki taqet sy islam ko muzboot fermaye ameen inshallah
❤❤
❤❤❤ اللھم صل علی محمد و علی آل محمد ۔ بسم اللّٰہ ماشاءاللہ لا قوۃ الا باللہ ۔ ❤❤❤
زندگیاں بیت گئیں اور قلم سوکھ گئے
تیرے اوصاف کا اک باب بھی پورا ناں ہوا
صلی اللہ علیہ وسلم۔
Alah pak app ko ajar e azeem atta fermaye ameen .
❤ Salam peghamber akhri u zaman Muhammad ur Rasool ullah saw par lakhon salam ❤
اللہ رب العزت مفتی کو ہر طرح کے آفات و بلیات سے محفوظ فرمائے ،آمین یا رب العالمین
بہت بہت شکریہ بیان اپلوڈ کرنے کاجزاک اللہ
اللّہ پاک آپکو سلامت رکھے جزائے خیر عطا فرمائے بہت بہتر انداز میں آپ نے سیرت النبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم بیان فرمایا لاکھوں کروڑوں بےشمار درودوسلام ہو حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم پر
Jazak Allah Khair
جزاکم اللہ احسن الجزاء
MASHALLAH Hazrat Ustad G Allah ap k kam mai Barkat ata farmae
ماشاءاللہ استاد محترم ❤
صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ واصحابہ وسلم دائما ابدا 😍😘🥰😭😭😭🌹❤
Maashallah excellent jazakallah
ماشاء اللہ ❤️ اللہ پاک سلامت رکھے. آمین
Masha Allah Mufti Sahab Allah Tala apke Elm me Umer me Berkatey Ata Farmae Ameen
Mufti sb app k pechy juma parh k sakon aa jta ha.. Apka beyan bra kubsurt hota ha... Or apsy islam ki talemat hasil krny ko jee chahta h
Nice speech 👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌
JazakAllah khair fiddarayn
Masha allah
Masha allah ..bahot ..Khob ..👍
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
Subhan Allah
❤🎉❤🎉
Can someone please tell about alburhan institue of mufti saheb
Daarul Nadwa constructed by whom ? Please Answer me Mufti Sahb.
mery kheyal ma Mufti sahab ny khud hi ya phr Al-Burhan k co-ordinators ny bnaya ha
@@ussamakiyyani697 me Darul Nadva ki baat kr Rha hu jo Arab me Abu Jahal Abu sufiyan Utba khalid islam se phle Meating kya krte the.
@@shuaibqureshi6442 oh i see
sorry no thoughts on that
@Tahura
دار الندوہ (پارلیمنٹ ہاؤس) مکہ معظمہ میں خانہ کعبہ کے سامنے ایک عمارت جسے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے جد اعلی قصی بن کلاب نے تعمیر کیا تھا۔ دارالندوہ کی عمارت قصی ابن کلاب نے حرم کے ساتھ تعمیر کی تھی۔ آج جہاں باب الزیادات ہے کہا جاتا ہے اسی جگہ پر وہ عمارت تھی۔ جب بھی قریش کو کوئی اہم فیصلہ کرنا ہوتا تھا تو وہ اسی عمارت میں مشاورت کے لیے جمع ہوتے تھے[1]قریش اہم امور پر غوروخوض کرنے کو یہاں اکھٹے ہوتے تھے گویا یہ ان کا دارالشوری یا اسمبلی ہال تھا۔ شادی بیاہ وغیرہ کی تقاریب بھی یہیں انجام پزیر ہوتی تھیں۔ قریش مکہ کے سرداروں نے نبی کریم کے قتل کا مشورہ یہیں جمع ہو کر کیا تھا۔
Ma Sha Allah
Subhan Allah
Masha Allah
Subhan Allah
Ma sha Allah