@@QariAbdulBasit-w3cیہ کام کرتاہے۔ لوہے کا تار یا سبز درخت کا لکڑی ہو۔ اس میں کشش ہوتی ہے نہ گہرائی کا کوئی اندازہ ہوتا ہے نہ کارا میٹھا پانی کا پتہ چلتا ہے۔ نہ پتھریلی زمین یا مٹی کا پتہ چلتا ہے۔ یہ بہت ہلکا کام کرتا ہے۔ ہر انسان ایسے محسوس کرسکتا ہے کسی خون گروپ کا تعلق نہیں ہے۔ یہ ہاتھ میں پتھر رکھنا منہ میں پانی رکھنا۔ یہ سب جھوٹ ہے۔ پیسے بنانے کے ڈرامے ہیں۔ علم غیب نہیں ہے زیر زمین پانی کے بہنے کی وجہ سے مقناطیسی کشش پیدا ہوتی ہے۔ جب ایسی جگہ کی نشاندھی ہو تو کوئی بھی بار بار کوشش کرے تو سیکھ سکتا ہے
بھائی ہیرے تو ہمارے پاس ہے لیکن اس کو تراشنا ضروری ہے اور تراشنے کے بعد اس کو فرنٹ پہ لے کے انا یہ حکومت پاکستان کی کم ہے لیکن اپ کو معلوم ہے. کہ ان ہیرو کو پاکستان خود خراب کرتے ہیں اور فرنٹ پہ نہیں لے کے اتے. 😢😢
میں جدّی پشتی لاہوری ہوں۔ میں نے تو اپنی 41 سالہ زندگی میں کبھی بور ہوتا بھی نہیں دیکھا تھا۔ اب میں نے ایک دیہاتی علاقے میں زمین لی اور بور سے پہلے یہ عمل کرایا۔ میں خود گواہ ہوں کہ یہ طریقہ ۹۹ فیصد کارگر ہے۔ باقی اللّٰہ تعالٰی اپنی نعمتوں اور کل کائنات پر حاکم ہے۔
پھر آپ کا کیا خیال ہے آسمان سے کوئی فرشتہ اتر کر بتایا کرے یا پھر خواب میں وحی آیا کرے۔۔۔۔۔۔۔ ہر چیز میں تو ہم پرستی مت ڈھونڈنے کی کوشش کیا کریں یہ صدیوں پرانا طریقہ ہے جب ٹیکنالوجی نام کی کوئی چیز نہیں ہوتی تھی۔۔۔ اس طرح تو پھر کل کو آپ نے ان لوگوں پر بھی فتویٰ ٹھوکنا ہے جو تاروں کو دیکھ کر سمت کا تعین کرتے ہیں گوکہ اب کمپاس اور دیگر نیوی گیشن گیجٹ آگئے ہیں لیکن یہ بہت پرانا طریقہ ہے ٹیکنالوجی آنے کا یہ مطلب نہیں لوگ پرانی تکنیک کو دفن کردیں۔۔۔
@@pureit3805 is technique ko water dowsing kaha jata hai English me. Is me lakri ka koi kamal nai hai albata agar karny wala expert ho tou woh zameen ke khadukhal jesa ke vegetation waghera se zeir e zameen pani ka andaza laga skata hai. I'm a geologist and every inquiry into this method has shown that it doesn't work at all, i mean the sticks useless. Ap water dousing pe khud search kr len.
@@AbdulRehman-il7wvاگر بندے کا تجربی ہو تو ادھر پھر اللہ کے حکم سے پانی لازمی نکلتا ہے ،لیکن کبھی پانی 100 فٹ میں نکلتا ہے تو کبھی 500 یا اس سے اوپر نیچے
Wow . کیا جدید ٹکنالوجی ہے ۔۔ امریکہ والے بھی ایسا نہیں کرسکتے ۔۔۔ بغیر کسی اسیکنر، لیزر یا ریڈار کے ۔۔۔ بغیر سائنس پڑھے ، بغیر کسی ڈگری کے ۔۔ ۔۔ ۔ کمال ہے ۔
یہ کام کرتاہے۔ لوہے کا تار یا سبز درخت کا لکڑی ہو۔ اس میں کشش ہوتی ہے نہ گہرائی کا کوئی اندازہ ہوتا ہے نہ کارا میٹھا پانی کا پتہ چلتا ہے۔ نہ پتھریلی زمین یا مٹی کا پتہ چلتا ہے۔ یہ بہت ہلکا کام کرتا ہے۔ ہر انسان ایسے محسوس کرسکتا ہے کسی خون گروپ کا تعلق نہیں ہے۔ یہ ہاتھ میں پتھر رکھنا منہ میں پانی رکھنا۔ یہ سب جھوٹ ہے۔ پیسے بنانے کے ڈرامے ہیں۔ علم غیب نہیں ہے زیر زمین پانی کے بہنے کی وجہ سے مقناطیسی کشش پیدا ہوتی ہے۔ جب ایسی جگہ کی نشاندھی ہو تو کوئی بھی بار بار کوشش کرے تو سیکھ سکتا ہے
یہ ڈائوزر ھے آپ سوتر موٹی تار لےکر دو L شکل بنا لیں ا یک دائیں ھاتھ میں اور دوسرا L بائیں ھاتھ میں پکڑ لیں اور سامنے کی طرف چلیں جہاں آ پ نے پانی تلاش کرنا ھے یہاں پانی ھو گا دونوں L آ پس میں جڑ جائیں گے
اتنا آسان نہیں ہے جتنا آپ سمجھ رہیں ہیں،صرف تار جڑنے یا کراس کرنے سے پانی کا پتا نہیں چلتا،اسکا پورا علم ہے جسکو سمجھنا ضروری ہوتا ہے،پانی کے بہاؤ کا اندازہ بھی ہونا چاہیے کہ صرف سیم ہے یا کوئی تگڑی رگ گزری ہے
Humne boring karai tou ek baloch ne is technique se bataya yaha pani hai....humay yaqeen na aya tou humay ye shakh pakrai jab us maqam pe pohanchay tou wo shakh pressure se mur gai....bahar haal us jaga pe boring ki gai aur Al Humdu Lillah pani nikla aur khushmati se meetha nikla
پورے کمنٹ بوکس میں مجھے آپ کا کمنٹ جاندار لگا ۔۔ جسے دیکھو واہ واہ ۔۔ سبحان اللہ ۔۔ اللہ کی قدرت ، اللہ کی شان کے کمنٹس کررہا ہے ۔۔ یہ سوچے بغیر کہ زیر زمین پانی سے ان لکڑیوں کا کیا تعلق ۔۔ ہمارے لوگ بھی اللہ جانے کیسی کیسی چیزوں کا نشہ کرنے لگے ہیں ۔۔
india me pendulum dousing k zarye pani ki talaash karte hn. Is procedure ko new generation ko sikhaya b jata he. Lekin yaha new generation is ko nahi use karti. Jabke ye skills boht karaamad hn.
یہ سینکڑوں سال پرانا طریقہ ہے اور یہ اج بھی اللہ کی عطا ہے یا تو یہ لوگ کچھ پڑھتے ہیں یا اللہ نہ کوئی خاص لوگوں کو خاص مہارت دی ہوئی ہوتی ہے اللہ تعالی سب کا بھلا کرے ایسے لوگوں کو زندہ رکھنا چاہیے رابطے میں رکھنا چاہیے
اللہ کے حکم سے تمام جاندار مخلوقات زمین سے فائدہ حاصل کررہی ہیں اورانسان تو پھر اشرف المخلوقات ہے۔ اسی طرح اللہ تعالی دلوں میں فائدے کا علم ڈال دیتا ہے۔
bhai sachi bat ye ha k mery uncle k gr b ye log ay thy pani ki jga doundny 😂 lakin do jga pr wo pani bta kr gay 😂lakin pani nai nikla ye sab bakwas ha. aqal say kam lo.
بھائی بغیر تحقیق کے مثبت یا منفی باتیں نہ کریں میں نے اپنی گھر میں اس طریقے پر بور کیا ہے اور اللہ تعالیٰ کے فضل سے ادھر 250 فٹ میں پانی نکلی اگر چہ یہ سارا بور پتھر یا پہاڑی علاقہ ہے اگر دیکھنا ہے تو آجائیں
پانی کو چیک کرنے کے مختلف طریقے ہیں،کوئی L rod سے تو کوئی اسسطرح لکڑی سے،تو کوئی سیدھی لکڑی سے تو کوئی اپنے ہاتھوں کی کشش سے،۔پانی ہر طرح سے نکلتا ہے لیکن بندہ تجربہ کار ہو،ایک انجان آدمی کبھی بھی کامیاب نہیں ہوتا ،سبسے اہم چیز کشش ہے جس سے پورا اندازہ لگ جاتا ہے کہ پانی تھوڑا ہے یا زیادہ
ماشا االلہ... زمین سے پانی تلاش کرنے کا یہ بہت حیران کن اور زبردست طریقہ ہے...
بھائی یہ لکڑی خوشک ہو یا تر اور منہ میں ہاتھ میں کیا رکھنا ہے راہنمائی فرمائیں بہت شکریہ
@@QariAbdulBasit-w3cیہ کام کرتاہے۔ لوہے کا تار یا سبز درخت کا لکڑی ہو۔ اس میں کشش ہوتی ہے نہ گہرائی کا کوئی اندازہ ہوتا ہے نہ کارا میٹھا پانی کا پتہ چلتا ہے۔ نہ پتھریلی زمین یا مٹی کا پتہ چلتا ہے۔ یہ بہت ہلکا کام کرتا ہے۔ ہر انسان ایسے محسوس کرسکتا ہے کسی خون گروپ کا تعلق نہیں ہے۔ یہ ہاتھ میں پتھر رکھنا منہ میں پانی رکھنا۔ یہ سب جھوٹ ہے۔ پیسے بنانے کے ڈرامے ہیں۔ علم غیب نہیں ہے زیر زمین پانی کے بہنے کی وجہ سے مقناطیسی کشش پیدا ہوتی ہے۔ جب ایسی جگہ کی نشاندھی ہو تو کوئی بھی بار بار کوشش کرے تو سیکھ سکتا ہے
ماشاءاللہ۔ کیا کیا ہیرے ہیں ہمارے پاس۔ صرف یقین کامل کی ضرورت ہے
بھائی ہیرے تو ہمارے پاس ہے لیکن اس کو تراشنا ضروری ہے اور تراشنے کے بعد اس کو فرنٹ پہ لے کے انا یہ حکومت پاکستان کی کم ہے لیکن اپ کو معلوم ہے. کہ ان ہیرو کو پاکستان خود خراب کرتے ہیں اور فرنٹ پہ نہیں لے کے اتے. 😢😢
یقین کے ساتھ اس عمل والے کا عمل دخل کا بھی دارو مدار ھونا ضروری ہیں کہ وہ سچا ھو۔
❤❤❤❤❤❤❤❤beshak
اللہ اپنے بندوں کو جیسے چاہے نوازے
آللّٰھُمَّ صَلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمّد 🤲❤️
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
محبتوں میں ایک محبت صوبہ بلوچستان!
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌷💚🌷 سبحان اللہ 🌷 ماشاءاللہ تبارک اللہ 🌷 جزاک اللہ خیرا کثیرا 🌷
یہ قدیم زمانے کا ہنر ہے جسے آج بھی انکل استعمال کر رہے ہیں بہت خوب 👌😊
یہ طریقہ بہت قدیم ھے اور درست ھے۔لیکن ہرشخص کے ہاتھ میں یہ لکڑی نہیں گھومیگی۔خاص خاص لوگونکے ہاتھ میں یہ لکڑی گھومیگی۔جن پر اللہ کافضل ھو۔
جن کا بلڈ گروپ O+ہو اسکو پتہ چل جاتا ہے
یہ طریقہ بلکل کار آمد ہے ہمارے گاؤں کا ایک بندہ ہے وہ بھی اسی طریقے سے پانی معلوم کرتا ہے اور وہ بلکل درست ہوتا ہے
کیونکہ ہر جگہ پانی ہوتا ہے 😂
میں جدّی پشتی لاہوری ہوں۔ میں نے تو اپنی 41 سالہ زندگی میں کبھی بور ہوتا بھی نہیں دیکھا تھا۔ اب میں نے ایک دیہاتی علاقے میں زمین لی اور بور سے پہلے یہ عمل کرایا۔ میں خود گواہ ہوں کہ یہ طریقہ ۹۹ فیصد کارگر ہے۔
باقی اللّٰہ تعالٰی اپنی نعمتوں اور کل کائنات پر حاکم ہے۔
یہ طریقہ کار بالکل صحیح ہے ،طریقے ہر کسی کے مختلف ہیں،لیکن پانی ڈھونڈنے والا تجربے کار ہو جسے اندازہ ہو کہ پانی تھوڑا ہے یا زیادہ
Lahori bhai apki B.V lahore ki hogi
Us sy puchna k usny Bore krwaya hai k nahi
@@rehanfaisal7374 you’re are my B.V (Brother from Village)...😉
@@rehanfaisal7374bore AP k kr daim gy ksi ki bv ko choro
masha ALLAH HAZRAT ALI haath mubarak se ALLAH ki inayat se paani waali jagah ko tlaash kr lete theh
❤❤❤❤
واہ ، زبردست بھائی، اللہ پاک نے آپ کو ہنر دیا ہے ۔ بہت خوب جناب
Hamry Gaon Mn B asiay Chak krty h ye Bht h zabrdust hota h servy ham ne khud krwya❤
اللہ کے بندے جو اس لکڑی ارو پتھر کو واقعی ایک پانی ڈھونڈنے والا آلہ سمجھ رہے ہیں میری دعا ہے کہ اللہ انہیں عقل سے نوازے
آپ اس تکنیک کے کام کرنے کے اصول پر اپنی رائے پیش کر دیں۔ تا کہ ہمارے علم میں بھی اضافہ ہو۔
ALLAH tumy b iman aur Aqal ata farmaye
ایسا میرے سامنے ہوا ہے
کچھ لوگ آپ کو یہ بھی بتا سکتے ہیں کہ پانی کتنے گہرائی میں ہے
پھر آپ کا کیا خیال ہے آسمان سے کوئی فرشتہ اتر کر بتایا کرے یا پھر خواب میں وحی آیا کرے۔۔۔۔۔۔۔
ہر چیز میں تو ہم پرستی مت ڈھونڈنے کی کوشش کیا کریں یہ صدیوں پرانا طریقہ ہے جب ٹیکنالوجی نام کی کوئی چیز نہیں ہوتی تھی۔۔۔ اس طرح تو پھر کل کو آپ نے ان لوگوں پر بھی فتویٰ ٹھوکنا ہے جو تاروں کو دیکھ کر سمت کا تعین کرتے ہیں گوکہ اب کمپاس اور دیگر نیوی گیشن گیجٹ آگئے ہیں لیکن یہ بہت پرانا طریقہ ہے ٹیکنالوجی آنے کا یہ مطلب نہیں لوگ پرانی تکنیک کو دفن کردیں۔۔۔
@@pureit3805 is technique ko water dowsing kaha jata hai English me. Is me lakri ka koi kamal nai hai albata agar karny wala expert ho tou woh zameen ke khadukhal jesa ke vegetation waghera se zeir e zameen pani ka andaza laga skata hai. I'm a geologist and every inquiry into this method has shown that it doesn't work at all, i mean the sticks useless. Ap water dousing pe khud search kr len.
ذمین کے اندر ہر جگہ پانی ہوا کرتا ہے۔ یہ آللہ تعالٰی کا قدرت ہے
Wrong
بلکل
اس کام کے ماہر میرے دادا جی عبد اللہ جان شنواری مرحوم تھے
MashaAllah
شنواری صاحب کا ہمارے گاؤں میں دو کنواں فیل ہوۓ صرپ ایک کامیاب ہوگیا اور الحمداللہ زبردست پانی ہے۔
@@AbdulRehman-il7wv😂😂😂😂😂😂
@@AbdulRehman-il7wvاگر بندے کا تجربی ہو تو ادھر پھر اللہ کے حکم سے پانی لازمی نکلتا ہے ،لیکن کبھی پانی 100 فٹ میں نکلتا ہے تو کبھی 500 یا اس سے اوپر نیچے
@@Ahmeddesivlogs ماتہ خکاری چی ستہ ہم ڈیرہ تجربی دہ۔ شنواری صیب کا ریڈار 150 پوٹ سے آگے کام نہیں کرتا تھا۔
ماشاء اللہ بہت خوب زبردست دست
I have read about this method in cowboy stories frontier novels. Amazing that people in our country also use this technique.
Are you telling me that it actually works?
Yes I think. Even though, I haven't seen it myself but have read in books that it really works.
یہ طریقہ بلکل درست ھے میں نے خود آزمایا ھے
آزاد کشمیر میں اونچے پہاڑی علاقوں میں لکڑی اور پیتل کی چھڑیوں کی مدد سے زیر زمیں پانی تلاش کیا جاتا ہے۔یہ کامیاب عمل ہے۔
Mera abu be Peshawar ke elaqe me ahe tareqe se dekte he
Wow .
کیا جدید ٹکنالوجی ہے ۔۔ امریکہ والے بھی ایسا نہیں کرسکتے ۔۔۔
بغیر کسی اسیکنر، لیزر یا ریڈار کے ۔۔۔ بغیر سائنس پڑھے ، بغیر کسی ڈگری کے ۔۔ ۔۔ ۔
کمال ہے ۔
America waly bhi krty hein. Sari dunya mein hota hai. Islam se iss ka koi taluq nhi.
امریکہ میں بھی ایسا ہی کرتے ہیں ؟
R u sure?
ماشاء اللہ زبردست
یہ سب ٹوپی ڈرامہ ہے
غیب کا علم صرف میرے اللہ کے پاس ہے
الو کے پٹھے، جاہل۔
Wrong
یہ کام کرتاہے۔ لوہے کا تار یا سبز درخت کا لکڑی ہو۔ اس میں کشش ہوتی ہے نہ گہرائی کا کوئی اندازہ ہوتا ہے نہ کارا میٹھا پانی کا پتہ چلتا ہے۔ نہ پتھریلی زمین یا مٹی کا پتہ چلتا ہے۔ یہ بہت ہلکا کام کرتا ہے۔ ہر انسان ایسے محسوس کرسکتا ہے کسی خون گروپ کا تعلق نہیں ہے۔ یہ ہاتھ میں پتھر رکھنا منہ میں پانی رکھنا۔ یہ سب جھوٹ ہے۔ پیسے بنانے کے ڈرامے ہیں۔ علم غیب نہیں ہے زیر زمین پانی کے بہنے کی وجہ سے مقناطیسی کشش پیدا ہوتی ہے۔ جب ایسی جگہ کی نشاندھی ہو تو کوئی بھی بار بار کوشش کرے تو سیکھ سکتا ہے
ڈرامہ نہیں ہے یہ اللّٰہ تعالیٰ کی طرف دی ہوئی ہنر ہے وہ غیب سے نہیں بتاتا بلکہ ایک طریقہ کار ہے اس کے مطابق چلتا ہے
Yeh Allah ki taraf sy atta karda hy . Bilkol darust hy
Zabardast Allah ka khas karam hai es par
Thank a lot @SL Noize . You have made it so easy. Thanks again
Mashaallah,lajawab tariqa,❤
جزاک اللہ خیر
Nice zabardast
Yeh asan sa kaam ha, Hmny lohy k hangers kat kr taaren bnai thi usy b pta chl jata... Yehi bilkul valid treeqa ga
Explain the science
zabardast ❤
This is called indigenous wisdom
MASHA ALLAH MIR Akram REKI
mashaAllah zabrdast ...humny b ye treeka kia tha jab hum boring krwa rahy ty ..esy hi uncle ay ty hmary ghar😊
To kamyab rha??
@@HomeKmlbelkol 99 %kamyab hote he
لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ
❤❤ nice wel don zbrdst 🌹🌹
Zabardast 👍
Bed konsa darakht h
یہ کوئی خاص لکڑ ہوتا ہے یا ہر لکڑ سے معلوم کیا جاسکتا ہے ؟؟؟؟؟؟
bhai video puri dekh lo !
یہ ڈائوزر ھے آپ سوتر موٹی تار لےکر دو L شکل بنا لیں ا یک دائیں ھاتھ میں اور دوسرا L بائیں ھاتھ میں پکڑ لیں اور سامنے کی طرف چلیں جہاں آ پ نے پانی تلاش کرنا ھے یہاں پانی ھو گا دونوں L آ پس میں جڑ جائیں گے
اتنا آسان نہیں ہے جتنا آپ سمجھ رہیں ہیں،صرف تار جڑنے یا کراس کرنے سے پانی کا پتا نہیں چلتا،اسکا پورا علم ہے جسکو سمجھنا ضروری ہوتا ہے،پانی کے بہاؤ کا اندازہ بھی ہونا چاہیے کہ صرف سیم ہے یا کوئی تگڑی رگ گزری ہے
Great Work
Taunsa shr ky dehato ma isi tjrby sy pani nikalty ha
Fantastic Work
Nice
Amazing 🎉
Fantastic
Kai dehaat main KP or Punjab main istamaal hota hai.Europe main es k baqaida groups hain.
Allah esko sehat de
MashaAllah..❤
ماشاء الله
جزاک اللّہ
ہمارے چولستان میں بھی کچھ پرانے بزرگ یہ طریقہ استعمال کرتے ہیں۔
Ya pani wala ka ku nmber hai
Very nice
i like his vedio and talk to m aziz urhman
Mera abo be maher he
Kaka petrol m raobasa kana
Humne boring karai tou ek baloch ne is technique se bataya yaha pani hai....humay yaqeen na aya tou humay ye shakh pakrai jab us maqam pe pohanchay tou wo shakh pressure se mur gai....bahar haal us jaga pe boring ki gai aur Al Humdu Lillah pani nikla aur khushmati se meetha nikla
Balouch qbail asy pani dhondty ha
Water drinkable is always available near Kandi tree in desert areas.
Kamal he janab ka
Alhamdulilah
How to get in touch with you sir.
❤❤❤🎉 wonderful 🎉❤❤❤
It's true, I have seen it in a movie Manari
Wah kia baat hai zabardast.
اپ کا رابط نمبر کیا ھے
It is called Dowsing....and 0:52 this has NO scientific basis at all. It is just a guess work.
اسلام وعلیکم
براہ مہربانی عزیز الرحمان سباون کا نمبر دے دیں شکریہ
Ap sa rabta kesa ho skta ha
How i contact him?
Is ka practical proof dyna chahye
Bhai paaní to niklega.. 😂😂 qn k zameen k neeche paani E paani hai 😂😂
روزگار اچھا ہے۔
اس انجینئر کا موبائل نمبر مل سکتا ہے
MASHA ALLAH
MashaAllah
ریکھی صاحب کے قدیم اور جدید آلات کے دونوں طریقوں کی سمجھ نہیں آئی۔ لکڑی کے دو ٹکڑوں سے کیسے کوئی زیر زمین پانی کا پتہ لگا سکتا ھے۔
پورے کمنٹ بوکس میں مجھے آپ کا کمنٹ جاندار لگا ۔۔
جسے دیکھو واہ واہ ۔۔ سبحان اللہ ۔۔ اللہ کی قدرت ، اللہ کی شان کے کمنٹس کررہا ہے ۔۔ یہ سوچے بغیر کہ زیر زمین پانی سے ان لکڑیوں کا کیا تعلق ۔۔
ہمارے لوگ بھی اللہ جانے کیسی کیسی چیزوں کا نشہ کرنے لگے ہیں ۔۔
فراڈ ہے سب ۔۔۔۔ Pseudo Science Qadeer Qureshi check video
wah kya logic ha
Test him on challange.
Good
MaShaa ALLAH in sab ka number mil sakta hai ?
india me pendulum dousing k zarye pani ki talaash karte hn. Is procedure ko new generation ko sikhaya b jata he. Lekin yaha new generation is ko nahi use karti. Jabke ye skills boht karaamad hn.
علم غیب اللّٰہ کے علاوہ کسی کے پاس نہیں ہے البتہ سائنسی طریقوں سے اسباب کو بروئے کار لاتے ہوئے معلومات لی جائے یہ الگ بات ہے ۔۔
Hud hud kessa malom he quran me hee
@@Hamadkhan12334 hud hud k Pas Konsa ilm e gaib tha aap ki BAAT samj me nhi aati..
@@TennisPlayer-us6td ap ke paas samaj nahe he samaj me kese ayege
Independent walo ko chahiye tha
Physical iska seen keya hy
Pakistan's pathans are gift from god for thr country 🇵🇰❤❤
نمبر
یہ سینکڑوں سال پرانا طریقہ ہے اور یہ اج بھی اللہ کی عطا ہے یا تو یہ لوگ کچھ پڑھتے ہیں یا اللہ نہ کوئی خاص لوگوں کو خاص مہارت دی ہوئی ہوتی ہے اللہ تعالی سب کا بھلا کرے ایسے لوگوں کو زندہ رکھنا چاہیے رابطے میں رکھنا چاہیے
اللہ کے حکم سے تمام جاندار مخلوقات زمین سے فائدہ حاصل کررہی ہیں اورانسان تو پھر اشرف المخلوقات ہے۔ اسی طرح اللہ تعالی دلوں میں فائدے کا علم ڈال دیتا ہے۔
Bhai iss ke peeche science hai. Logon k parhne se kuch nahi hota
Main ne bhi seekha tha. Karamad cheez hai
Hamaray gaon mn b aysy hi krty hn
bhai sachi bat ye ha k mery uncle k gr b ye log ay thy pani ki jga doundny 😂 lakin do jga pr wo pani bta kr gay 😂lakin pani nai nikla ye sab bakwas ha. aqal say kam lo.
Number btain
Sir ka namber ya koi contect karny ka taryka plez
We called a man to find water in our home in Quetta. But I never understand the science behind this.
جب تک اس کو سائنٹفک طریقے سے ثابت نہیں کیا جاتا، یہ فقط ایک کہانی ہی تصور کی جائے گی.
کیا کوئی اس طریقے کی وضاحت کر سکتا ہے؟
Baba g na zara ziada mushkil bana dia hai sirf chati hiss ka khail hai.
گاہ الجھ کے رہ گئی مرے توہمات میں
پانی ذمین کے اندر ہرجگہ موجود ہوتا ہے۔ یہ طریقہ ایک نفسیاتی طور طریقے پر کام کرتا ہے۔ یہ کوئی سائنسی طریقہ نہیں ہے
Pehla jomla ghalat he
Salam
Walikom o assalam
ایسا ممکن نہیں بس ہم سادہ لو عوام ہر بات پر یقین کر لیتے ہیں۔
بھائی بغیر تحقیق کے مثبت یا منفی باتیں نہ کریں میں نے اپنی گھر میں اس طریقے پر بور کیا ہے اور اللہ تعالیٰ کے فضل سے ادھر 250 فٹ میں پانی نکلی اگر چہ یہ سارا بور پتھر یا پہاڑی علاقہ ہے اگر دیکھنا ہے تو آجائیں
@@HumayunShah-d5f دو بار فیل ہوا 450 فٹ تک کھدائی کرنے سے۔ اگر اپ بغیر کسی سے چیک کراءے کھدائی کرتے اپکا پانی اجانا تھا
ہمارے گھر اسی طریقہ سے پانی تلاش کیا تھا۔الحمد اللہ یہ کامیاب طریقہ کار ہے
Water has been traced under earth many centuries ago and they were not qualified by any university.
Pseudoscience
پانی کو چیک کرنے کے مختلف طریقے ہیں،کوئی L rod سے تو کوئی اسسطرح لکڑی سے،تو کوئی سیدھی لکڑی سے تو کوئی اپنے ہاتھوں کی کشش سے،۔پانی ہر طرح سے نکلتا ہے لیکن بندہ تجربہ کار ہو،ایک انجان آدمی کبھی بھی کامیاب نہیں ہوتا ،سبسے اہم چیز کشش ہے جس سے پورا اندازہ لگ جاتا ہے کہ پانی تھوڑا ہے یا زیادہ
کيا واقئى سچ هى
بابا جی اپنی روٹی روزی کما رہے ہیں.😅😅
Bhai kindly in bazurgo ka koi contact number please
ایڈرس
Hamaray city me jaha marzi boor kar lo pani nikal ayay ga
Yaha tu ya tool pakartay hi mur jay ga😂