kon sa swal phly hal kren/ kis swal pr ktna wakt lgaen/ class 10th/ جماعت دہم/ urdu lecture 1 لیکچر
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 26 ม.ค. 2025
- plz subscribe my chanel
عزیز طلبا و طالبات السلام ۔ یہ لیکچر ضرور سنیں ۔ کیونکہ اس لیکچر میں اہم پوائینٹس ڈسکس کیے گئے ہیں ۔ اکثر طلبا و طالبات کو یہ دشواری رہتی ہے کہ پیپر کو کیسے حل کریں ۔ کون سا سوال پہلے کریں اور کس سوال پر کتنا وقت لگائیں ۔ اگر اس ترتیب کے ساتھ سوال حل کیے جائیں تو پیپر بآسانی حل کیا جا سکتا ہے ۔ امید کی جاتی ہے کہ یہ لیکچر ضرور سمجھ میں آئے گا ۔ اللّٰہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو آمین
#urdulecture#class10#swal_hal_krny_ka_tareka#jamat#dahum
Love you sir ji ❤️
شکریہ