محتر، یہ میسیج ضرور پڑھیں۔ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته، ۱) جو لوگ سال میں دو مرتبہ(یوم ولادت اور یومِ وصال) جناب ابو طالب کا یوم مناتے ہیں۔ ان کی دلیل یہ ہے کہ حضرت علی رضي الله تعالى عنه کے والد ہونا ہی سب بڑی فضیلت ہے جناب ابو طالب کے لیے۔ تو ان سے یہ سوال ہے کہ رسول الله صلى الله عليه کے والد حضرت عبداللہ رضي الله تعالى عنه کی فضیلت زیادہ ہوئی کیونکہ وہ نبی کریم ﷺ کے والد ہیں۔ تو پھر یہ نام نہاد محبین اہل بیت کیوں حضرت عبداللہ کا یوم نہیں مناتے ؟؟؟ ۲) کربلا میں حضرت علی، حضرت جعفر و حضرت عقیل کے اولاد سے ۱۹ افراد جو ہاشمی خاندان سے شہید ہوئے تھے جنکا نام ابوبکر اور عمر ہے۔ انکا تذکرہ کیوں نہیں کیا جاتا جبکہ وہ خاندان اہل بیت سے تھے۔ نام نہاد محبان اہل بیت اس کا جواب دیں۔ ۳) آل امام حسن کا تذکرہ کیوں نہیں کرتے؟ مختلف روایت میں آتا ہے کہ کربلا میں حضرت امام حسن کے پانچ یا چھے صاحب زادے شہید ہوئے تھے۔ واقعات کربلا میں آل حسن سے صرف ایک بیٹے حضرت قاسم کا تذکرہ کرتے ہیں باقی صاحب زادگان کا تذکرہ کیوں نہیں کرتے؟ ۴) فاطمی علوی سادات کی نسل دو ہستیوں سے چلی ہے۔ امام حسن کے صاحب زادے امام حسن مُثّنٰی اور حضرت امام حسین کے صاحب زادے امام زین العابدین۔ جبکہ اس میں امام حسن مُثّنٰی کا تذکرہ کیوں نہیں کرتے؟ رضوان الله عليهم اجمعين ان مضامین پر مشتمل ویڈیوز بنانے کی گزارش انتظار رہے گا
ماشاءاللہ tlp❤
MASHA ALLAH
Beshak mashallah ❤❤❤
❤
Mashallah ❤
❤🎉🎉🎉🎉
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Allah pak hidayat dy
محتر، یہ میسیج ضرور پڑھیں۔
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته،
۱) جو لوگ سال میں دو مرتبہ(یوم ولادت اور یومِ وصال) جناب ابو طالب کا یوم مناتے ہیں۔ ان کی دلیل یہ ہے کہ حضرت علی رضي الله تعالى عنه کے والد ہونا ہی سب بڑی فضیلت ہے جناب ابو طالب کے لیے۔
تو ان سے یہ سوال ہے کہ رسول الله صلى الله عليه کے والد حضرت عبداللہ رضي الله تعالى عنه کی فضیلت زیادہ ہوئی کیونکہ وہ نبی کریم ﷺ کے والد ہیں۔ تو پھر یہ نام نہاد محبین اہل بیت کیوں حضرت عبداللہ کا یوم نہیں مناتے ؟؟؟
۲) کربلا میں حضرت علی، حضرت جعفر و حضرت عقیل کے اولاد سے ۱۹ افراد جو ہاشمی خاندان سے شہید ہوئے تھے جنکا نام ابوبکر اور عمر ہے۔ انکا تذکرہ کیوں نہیں کیا جاتا جبکہ وہ خاندان اہل بیت سے تھے۔ نام نہاد محبان اہل بیت اس کا جواب دیں۔
۳) آل امام حسن کا تذکرہ کیوں نہیں کرتے؟ مختلف روایت میں آتا ہے کہ کربلا میں حضرت امام حسن کے پانچ یا چھے صاحب زادے شہید ہوئے تھے۔ واقعات کربلا میں آل حسن سے صرف ایک بیٹے حضرت قاسم کا تذکرہ کرتے ہیں باقی صاحب زادگان کا تذکرہ کیوں نہیں کرتے؟
۴) فاطمی علوی سادات کی نسل دو ہستیوں سے چلی ہے۔ امام حسن کے صاحب زادے امام حسن مُثّنٰی اور حضرت امام حسین کے صاحب زادے امام زین العابدین۔ جبکہ اس میں امام حسن مُثّنٰی کا تذکرہ کیوں نہیں کرتے؟
رضوان الله عليهم اجمعين
ان مضامین پر مشتمل ویڈیوز بنانے کی گزارش
انتظار رہے گا
Alim galiyaan bhi nhi deta mirza enginner sahab (DB) apki nazr ma galt bhi ha tou un ko bina gali ka bhi jawab da sakhta hn
Ap haq p bolty rahen bus mufti sahib jalny waly to jalty rahen gy
Aabid ,Aalim aur Aashiq me sabse kamyab aashiq hota hai. Bade bade Mufti aalim aabid barbaad hote dekha hai.par aashiq nahi
Zut fela rahe ho tum log...... musalmano me zeher bo rahe ho........
Galat..........
Kya kehrhy ho iska mtlb tjy bhi ilm ni hy jahil hy jo alim ki bat ka inkar krha hy
Yazidi maulvi abbasa
Mashallah ❤️
❤