السلام علیکم سر ایچ پی کی 60 19 سپلائی ہے سر وہ میں نے اپ کی ویڈیو دیکھتے ہوئے میرے وہ ڈیسک ٹاپ میں پرانا پڑا ہوا تھا میرے پاس تو وہ اس میں سے میں نے نکال کے نا مطلب وہ اس کو سپلائی بنانے کے وہ کوشش کر رہا تھا تو میں نے وائڈز وغیرہ ساری کارڈ دی ہیں تو اب مسئلہ کیا بنا ہے کہ وہ میں نے 12 ولٹ براؤن وائڈز الگ ہیں تو لیکن مسئلہ کیا بن رہا ہے کہ گرین وائر کو بلیک کے ساتھ لگاتا ہوں سوئچنگ جو ہے نا وہ نہیں ہو پا رہی اٹو کپلر کو بھی جو ہے نا میں نے ڈائریکٹ کیا ہے فائنڈ کر لیا تھا کون سا مطلب اس کے ساتھ کر رہا ہے تو اٹو کپلر کو جب ٹچ کرتا ہوں تو بھی اس صورت میں بھی پنکھا جو ہے چلنے لگ جاتا ہے سلو سلو سلو سلو مطلب تھوڑا چلتا ہے اور جب وہ میں لگا کے رکھتا ہوں تو اس کے بعد رک جاتا ہے مطلب وہ ڈائریکٹ کیا ہے مثال کے طور پہ جیسے گرین وائر روڈ بلیک کو میں نے جوڑ دیا ہے اس میں کیا میرے سے کوئی وائر کوئی غلط کٹ گئی ہے وائر تو ویسے وہ میں نے ابھی اپ کی دوبارہ ایک اور ویڈیو دیکھی ہے تو اس میں بھی وہ اپ نے وہ سیمپل لیا باقی ساری تاریں کاٹ دی ہیں اپ نے اور وہ جو براؤن اور وہ جس میں یلو وائر ہے وہ خالی رو اپ نے چھوڑی ہے تو وہ پولیس تھوڑا سا میرے کو گائیڈ لائن دے دیں پلیز
Good
Resp Sir! Excellent Sir Vedio. -- ChinnaRao
Nice goog work ❤❤❤
Thanks for watching dear...
Do battrio ko kaise charge kare brotehr
150Ah battery charge karny k liye Kar amad Hy?? And price
Dalta gps ,300ab-100. Ak 350 watt
Dalta saplay ke 15 v kase kre
Suply model bta den plz
Ok As soon As Posible...And Thanks for watching dear...
😮😮😮😮😮
Thanks for watching dear...
Dalta model n.Gps-300ab-100 ak 350 w h bai
Ok As soon As Posible...And Thanks for watching dear...
Tl 431 se volt nhi bdte kya kre
Mere pas 3 splay hai. Dalta entel. Entex kisika bi v nhi 12 se 13. 14 hua
Reply pliaes