81 Surah At-Takwir l Complete l Tilawat, Tarjama, Tafseer l Voice Maulana Abdul Habib Attari

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 20 ธ.ค. 2024

ความคิดเห็น • 41

  • @mkazim4429
    @mkazim4429 ปีที่แล้ว +5

    Jazakallah khair

  • @imranali-kn6mv
    @imranali-kn6mv 7 หลายเดือนก่อน +1

    یا اللہ ھم سب گنہگار ہے، خطاکار ہیں جو بھی ہیں ہم تیرے بندے اور حُضور صلّی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کے اُمتی ہیں اُنکے صدقے سے ہمارا دونوں جہاں میں کامیابی عطا فرمائے آمین یا رب العالمین 😢😢😢😢😢😢

  • @imranali-kn6mv
    @imranali-kn6mv 7 หลายเดือนก่อน +1

    یا اللہ ہمارے نبی صلّی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شفاعت عطا فرما اُنکے ہاتھوں سے جامِ کوثر پینا نصیب فرما آمین یا رب العالمین

  • @amirpathan3326
    @amirpathan3326 8 หลายเดือนก่อน +2

    MashaAllah....❤❤❤

  • @imranali-kn6mv
    @imranali-kn6mv 7 หลายเดือนก่อน +1

    یا اللہ ھم سب کو خاتما بالخیر فرما اور ہمیں نیک لوگوں سے ملا آمین یا رب العالمین

  • @NehaAfreen-p8n
    @NehaAfreen-p8n 22 วันที่ผ่านมา

    Subhan Allah..ya allah me iss Qur'an Majeed ki mukkaml tafseer mukammal sunne se pehle hi meri dua ko qubool farma hamare aaqa saw ke sadqe.amen ya rabbul alamin

  • @imranali-kn6mv
    @imranali-kn6mv 7 หลายเดือนก่อน +1

    یا اللہ ھم سب کو ہمارا حساب سختی سے نہ لینا آمین یا رب العالمین

  • @hussainraza-kz5ul
    @hussainraza-kz5ul 6 หลายเดือนก่อน +1

    صل اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم

  • @MahfujansariMahfuj-gr2fn
    @MahfujansariMahfuj-gr2fn 8 หลายเดือนก่อน +2

    جزک اللہ خیر،،🌹🌹🌙

  • @MahfujansariMahfuj-gr2fn
    @MahfujansariMahfuj-gr2fn 8 หลายเดือนก่อน +2

    سبحان اللہ ماشاء اللہ،،🌹🌹🌙

  • @imranali-kn6mv
    @imranali-kn6mv 7 หลายเดือนก่อน +1

    یا اللہ ھم سب کو قیامت کے ہولناکیوں سے بچا آمین یا رب العالمین

  • @imranali-kn6mv
    @imranali-kn6mv 7 หลายเดือนก่อน +1

    یا اللہ قبر کے عذاب سے بچا، یا اللّٰہ قبر ہماری نور سے منور فرما آمین یا رب العالمین

  • @shehnaazshaikh2567
    @shehnaazshaikh2567 2 ปีที่แล้ว +6

    Dawateislami is the best tehriq in the world

  • @RonaqNoor
    @RonaqNoor 3 หลายเดือนก่อน

    Subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah ❤

  • @imranali-kn6mv
    @imranali-kn6mv 7 หลายเดือนก่อน +1

    ہزار بار کہوں گا میں ایک بار نہیں
    میرے یار کے جیسا کسی کا یار نہیں
    کسے کسے بتاؤں میں کہاں کہاں رسول ہیں
    جہاں جہاں پکارو وہاں وہاں رسول ہیں
    صلّی اللہ علیہ وآلہ وسلم

  • @naseemjahan7580
    @naseemjahan7580 2 ปีที่แล้ว +2

    ماشاءاللہ عزوجل

  • @abrarali-np1bv
    @abrarali-np1bv 3 ปีที่แล้ว +5

    😭😭😭 Masha Allah

  • @mdabubelal2902
    @mdabubelal2902 ปีที่แล้ว +1

    Allah huakbr Allah huakbr

  • @muzamilbaloch2831
    @muzamilbaloch2831 2 ปีที่แล้ว +3

    Mashaallah all surah of Quran must be aploaded and than you should do an other this type of work Abdul Habib attari

  • @shamimkausar1936
    @shamimkausar1936 9 หลายเดือนก่อน

    جزاك الله خيرا كثيرا واحسن الجزاء ❤

  • @ALLAHAffirmed
    @ALLAHAffirmed ปีที่แล้ว +2

    MASHA'ALLAH ❤

  • @mdmizanurhossain2331
    @mdmizanurhossain2331 ปีที่แล้ว +1

    Alhamdulillah

  • @qurbangujjargujjar1817
    @qurbangujjargujjar1817 4 ปีที่แล้ว +2

    Masha allha

  • @AdnanKhan-zw3hg
    @AdnanKhan-zw3hg 3 ปีที่แล้ว +3

    Subhaanallah

  • @hussainraza-kz5ul
    @hussainraza-kz5ul 6 หลายเดือนก่อน

    صل اللہ علیہ وآلہ وسلم

  • @firdoshkhan3335
    @firdoshkhan3335 ปีที่แล้ว +2

    Massalllllllllllllllllllllllllllllllllllah

  • @tlpbahawalnagar1420
    @tlpbahawalnagar1420 3 ปีที่แล้ว +2

    Subhan ALLAH

  • @imranali-kn6mv
    @imranali-kn6mv 7 หลายเดือนก่อน +1

    قُلْ اَرَءَیْتُمْ اِنْ كَانَ مِنْ عِنْدِ اللّٰهِ وَ كَفَرْتُمْ بِهٖ وَ شَهِدَ شَاهِدٌ مِّنْۢ بَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَ عَلٰى مِثْلِهٖ فَاٰمَنَ وَ اسْتَكْبَرْتُمْؕ-اِنَّ اللّٰهَ لَا یَهْدِی الْقَوْمَ الظّٰلِمِیْنَ(10)
     ترجمۂ کنز الایمان
    تم فرماؤ بھلا دیکھو تو اگر وہ قرآن اللہ کے پاس سے ہو اور تم نے اس کا انکار کیا اور بنی اسرائیل کا ایک گواہ اس پر گواہی دے چکا تو وہ ایمان لایا اور تم نے تکبر کیا بیشک اللہ راہ نہیں دیتا ظالموں کو۔
     تفسیر صراط الجنان
    {قُلْ اَرَءَیْتُمْ: تم فرماؤ: بھلا دیکھو۔} یعنی اے حبیب! صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ، آپ فرمادیں کہ اے کافرو! میری طرف جس قرآن کی وحی کی جاتی ہے اگر وہ حقیقت میں اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہو اور تمہارا حال یہ ہو کہ تم اس کا انکار کر رہے ہو جبکہ بنی اسرائیل کا ایک گواہ اس پر گواہی دے چکاہو کہ وہ قرآن اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہے، پھر وہ گواہ تو ایمان لے آیا اور تم نے ایمان لانے سے تکبر کیا تو مجھے بتاؤ کہ اس کا نتیجہ کیا ہو گا ؟کیا ایسی صورت میں تم ظالم نہیں ہو؟ (یقینا اِس صورت میں تم نے ایمان نہ لا کر اپنی جانوں پر ظلم کیا اور )بے شک اللہ تعالیٰ ظالموں کو ہدایت نہیں دیتا۔( خازن، الاحقاف، تحت الآیۃ: ۱۰، ۴ / ۱۲۴، روح البیان، الاحقاف، تحت الآیۃ: ۱۰، ۸ / ۴۶۹، ملتقطاً)
    بنی اسرائیل کے گواہ سے مراد کون ہے؟
    جمہور مفسرین کے نزدیک اس آیت میں بنی اسرائیل کے گواہ سے مراد حضرت عبداللہ بن سلام رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُ ہیں ، اسی لئے کہا گیا ہے کہ یہ آیت مدنی ہے کیونکہ حضرت عبداللہ بن سلام رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُ مدینہ منورہ میں ایمان لائے۔( مدارک، الاحقاف، تحت الآیۃ: ۱۰، ص۱۱۲۵)
    آپ کے ایمان لانے سے متعلق حضرت انس رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُ فرماتے ہیں : جب حضرت عبداللہ بن سلام رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُ نے سناکہ رسولُ اللہ صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ مدینہ منورہ میں تشریف لے آئے ہیں تووہ آپ کی بارگاہ میں حاضر ہوئے اور عرض کی:میں آپ سے تین ایسی چیزوں کے بارے میں سوال کروں گاجن کونبی کے سواکوئی نہیں جانتا۔(1)قیامت کی پہلی علامت کیاہے ؟(2)اہلِ جنت کاپہلاکھاناکون سا ہوگا؟ (3)بچہ اپنے باپ یاماں کے کیسے مشابہ ہوتاہے ؟ سرکارِ دو عالَم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’قیامت کی پہلی نشانی ایک آگ ہے جولوگوں کومشرق سے مغرب تک جمع کرے گی اوراہلِ جنت کاپہلاکھانامچھلی کی کلیجی کاٹکڑاہوگااورجب مرد کا پانی عورت کے پانی پرغالب آجائے تووہ بچہ کی شبیہ اپنی طرف کھینچ لیتاہے اورجب عورت کاپانی مرد کے پانی پرغالب آجائے تووہ بچہ کی شبیہ اپنی طرف کھینچ لیتا ہے۔حضرت عبداللہ بن سلام نے (یہ سن کر) کہا: ’’اَشْھَدُ اَنْ لَّا اِلٰـہَ اِلَّا اللہ وَ اَشْھَدُ اَنَّکَ رَسُوْلُ اللہ ‘‘ میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے علاوہ اور کوئی معبود نہیں اور میں گواہی دیتا ہوں کہ بے شک آپ اللہ تعالیٰ کے رسول ہیں ۔ یا رسولَ اللہ! صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ، بے شک یہودی بہت بہتان تراش قوم ہے، اگر ان کومیرے اسلام کاآپ کے اُن سے پوچھنے سے پہلے علم ہوگیا تووہ مجھ پربہتان لگائیں گے ۔ پھر یہودی آئے تونبی کریم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ان سے سوال کیا’’ تم میں عبداللہ کیسے ہیں ؟انہوں نے کہا: وہ ہم میں سب سے بہتر ہیں ، ان کے والد بھی ہم میں سب سے بہترتھے،وہ ہمارے سردارہیں اورہمارے سردار کے بیٹے ہیں ۔ارشاد فرمایا: ’’اگر عبداللہ بن سلام مسلمان ہوجائیں تو تم کیا کہو گے؟ انہوں نے کہا: اللہ تعالیٰ ان کواس سے اپنی پناہ میں رکھے۔ پھر حضرت عبداللہ بن سلام باہرنکلے اور کہا: ’’اَشْھَدُ اَنْ لَّا اِلٰـہَ اِلَّا اللہ وَ اَشْھَدُ اَنَّ مُحَمَّدًا رَسُوْلُ اللہ‘‘ تو یہود یوں نے کہا:وہ ہم میں سب سے بُرے ہیں ، سب سے بُرے شخص کے بیٹے ہیں اور ان کی برائیاں بیان کیں ۔ حضرت عبداللہ بن سلام نے عرض کی: یا رسولَ اللہ! صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ، مجھے اسی چیز کاخدشہ تھا۔( بخاری، کتاب التفسیر، باب قولہ: من کان عدوّا لجبریل، ۳ / ۱۶۶، الحدیث: ۴۴۸۰)

  • @syedgafoorbijli1068
    @syedgafoorbijli1068 3 ปีที่แล้ว +1

    MASHA ALLAH

  • @MUSHKEISLAMI
    @MUSHKEISLAMI 3 ปีที่แล้ว +2

    MashaAllah

  • @duasaifi645
    @duasaifi645 3 ปีที่แล้ว +2

    Masha Allah 😭

  • @imranali-kn6mv
    @imranali-kn6mv 3 หลายเดือนก่อน

    السلامُ علیکم و رحمت اللہ وبرکاتہ
    صبح بخیر
    جمعہ مبارک
    آج کے دن کثرت سے دُرود پڑھیں اور سورۃ الکہف پڑھنے کے احتمام ضرور کریں اور اللّٰہ تعالیٰ قرآن میں ارشاد فرماتا ہے ۔۔۔۔۔
    اے ایمان والو! جب جمعہ کے دن نماز کیلئے اذان دی جائے تو اللہ کے ذکر کی طرف دوڑو اور خرید و فروخت چھوڑ دو۔ اگر تم جانو تو یہ تمہارے لیے بہتر ہے (سورۃ جمعہ آیت نمبر 9)
    اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ، کَمَا صَلَّيْتَ عَلَی إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَی آلِ إِبْرَاهِيْمَ، إِنَّکَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ ❣
    اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ، کَمَا بَارَکْتَ عَلَی إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَی آلِ إِبْرَاهِيْمَ، إِنَّکَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ❣
    سورہ المائدہ
    آیت نمبر 17
    پارا نمبر 6
    أَعـــوذُ_بِـــالـلـهِ_مِـــنَ_الشَّــيْــطانِ_الــرَّجــيــم
    بِـــسْـــمِ_الــلّٰـهِ_الـــرَّحْـــمٰـــنِ_الـــــرَّحِــــيْـــــمِ
    لَقَدْ كَفَرَ الَّذِیْنَ قَالُوْۤا اِنَّ اللّٰهَ هُوَ الْمَسِیْحُ ابْنُ مَرْیَمَؕ-قُلْ فَمَنْ یَّمْلِكُ مِنَ اللّٰهِ شَیْــٴًـا اِنْ اَرَادَ اَنْ یُّهْلِكَ الْمَسِیْحَ ابْنَ مَرْیَمَ وَ اُمَّهٗ وَ مَنْ فِی الْاَرْضِ جَمِیْعًاؕ-وَ لِلّٰهِ مُلْكُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ وَ مَا بَیْنَهُمَاؕ-یَخْلُقُ مَا یَشَآءُؕ-وَ اللّٰهُ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ(17)
    ترجمۂ کنز العرفان
    بیشک وہ لوگ ک-ا-ف-ر ہوگئے جنہوں نے کہا کہ اللہ ہی مسیح بن مریم ہے۔ تم فرما دو: اگر اللہ مسیح بن مریم کواور اس کی ماں اور تمام زمین والوں کو ہلاک کرنے کا ارادہ فرمالے تو کون ہے جو اللہ سے بچانے کی طاقت رکھتا ہے؟ اور آسمانوں اور زمین کی اور جو کچھ ان کے درمیان ہے سب کی بادشاہت اللہ ہی کے لیے ہے ۔ وہ جو چاہتا ہے پیدا کرتا ہے اور اللہ ہر شے پر قادرہے۔
    ترجمہ کنز الایمان
    بیشک ک-ا-ف-ر ہوئے وہ جنہوں نے کہا کہ اللہ مسیح بن مریم ہی ہے تم فرما دو پھر اللہ کا کوئی کیا کرسکتا ہے اگر وہ چاہے کہ ہلاک کردے مسیح بن مریم اور اس کی ماں اور تمام زمین والوں کو اور اللہ ہی کے لیے ہے سلطنت آسمانوں اور زمین اور ان کے درمیان کی جو چاہے پیدا کرتا ہے، اور اللہ سب کچھ کرسکتا ہے۔
    تفسیر صراط الجنان
    {لَقَدْ كَفَرَ الَّذِیْنَ قَالُوْا: بیشک وہ لوگ ک-ا-ف-ر ہوگئے جنہوں نے کہا۔} حضرت عبداللہ بن عباس رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُمَا نے فرمایا کہ نجران کے عیسائیوں نے یہ بات کہی ہے اور نصرانیوں کے فرقہ یعقوبیہ و ملکانیہ کا یہی مذہب ہے کہ وہ حضرت عیسیٰ عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام کو اللہ بتاتے ہیں کیونکہ وہ حُلُول کے قائل ہیں اور ان کا اعتقاد ِباطل یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے حضرت عیسیٰ عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام میں حلول کیا ہوا ہے جیسے پھول میں خوشبو اور آگ میں گرمی نے، مَعَاذَ اللہ ثُمَّ مَعَاذَ اللہ ۔ اللہ تعالیٰ اس سے پاک ہے۔ اللہ تعالیٰ نے اس آیت میں حکمِ کفر دیا اور اس کے بعد اُن کے مذہب کا فساد بیان فرمایا۔
    حضرت عیسیٰ عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام کی اُلُوہِیَّت کی تردید:
    اس آیت میں حضرت عیسیٰ عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام کی الوہیت کی کئی طرح تردید ہے۔
    (1)… حضرت عیسیٰ عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام کو موت آ سکتی ہے، اور جسے موت آ سکتی ہے وہ خدا نہیں ہو سکتا۔
    (2)… آپ عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام ماں کے شکم سے پیدا ہوئے، اور جس میں یہ صفات ہوں وہ اللہ نہیں ہو سکتا ۔
    (3)… اللہ تعالیٰ تمام آسمانی اور زمینی چیزوں کا مالک ہے اور ہر چیز رب عَزَّوَجَلَّ کا بندہ ہے، اگرکسی میں اللہ تعالیٰ نے حلول کیا ہوتا تووہ اللہ کا بندہ نہ ہوتا حالانکہ حضرت عیسیٰ عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام خود ا س بات کا اقرار کرتے ہیں کہ وہ اللہ تعالیٰ کے بندے ہیں۔
    (4)…اللہ تعالیٰ از خود خالق ہے، اگر آپ عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام میں اُلُوہیت ہوتی تو آپ عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام بھی از خود خالق ہوتے۔
    یا اللہ ہمارا خاتما بالخیر فرما آمین یا رب العالمین
    دعاء ہے کے خالق سے اچھا تعلق اور مخلوق سے اچھا برتاؤ مومن کی نشانی ہے- رب العزت آپ کو دین اور دنیاں کی دولت سے مالامال کرے اور روزِ محشر حضور صلی اللہ علیہ و سلم کی شفاعت نصیب فرمائے اور
    یا اللہ ھم سب کو کہنے سننے سے زیادہ عمل کر نے کی اور ہمارا عقیدہ پختہ رکھ نے کی توفیق عطا فرما آمین یا رب العالمین

  • @salmanchaudhary4149
    @salmanchaudhary4149 3 ปีที่แล้ว +2

    😭😭😭

  • @AdnanKhan-zw3hg
    @AdnanKhan-zw3hg 3 ปีที่แล้ว +1

    🌺🌺🌺🌸🌸🌸❤️

  • @rabiyafangatrafikfangat3401
    @rabiyafangatrafikfangat3401 2 ปีที่แล้ว +3

    Maulana ilyas Qadri ki Mubarak channel ko subscribe kijiye

  • @hussainraza-kz5ul
    @hussainraza-kz5ul 6 หลายเดือนก่อน

    صل اللہ علی سیدنا محمد

  • @hussainraza-kz5ul
    @hussainraza-kz5ul 6 หลายเดือนก่อน

    صل اللہ علیہ وآلہ وسلم

  • @publicopiniontv8032
    @publicopiniontv8032 ปีที่แล้ว +2

    Mashallah

  • @andazesahar
    @andazesahar ปีที่แล้ว +2

    MASHAALLAH

  • @mdmunazirhussain7222
    @mdmunazirhussain7222 ปีที่แล้ว +2

    Mashaallah

  • @sabinairshad36
    @sabinairshad36 ปีที่แล้ว +1

    Mashallah