Hazrat Imam Mahdi (AS) has appeared? | Engineer Ali Mirza | Neo Islamic

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 22 ส.ค. 2024
  • Hazrat Imam Mahdi (AS) has appeared? | Engineer Ali Mirza | Neo Islamic

ความคิดเห็น • 600

  • @ShamoonAli313
    @ShamoonAli313 หลายเดือนก่อน +2

    محترم انجینئر علی مرزا صاحب حدیث جبریل میں موجود قرب قیامت کی نشانی کو بیان کرنا بھول ہی گئے۔
    یہ ایک پوری حدیث ہے لیکن میں اس کا خاص حصہ اپ سے بیان کر رہا ہوں ۔
    نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم میں جبریل علیہ السلام کے پوچھنے پر بتایا کہ قیامت تب تک قائم نہیں ہوگی جب تک کہ ننگے پیر بکری چرانے والے اعرابی بدو اونچی اونچی عمارتیں بنانے میں ایک دوسرے کا مقابلہ نہ کرنے لگ جائیں ۔
    اور یہ نشانی پوری ہو چکی ہے کیونکہ ریاض اور دبئی کے درمیان اونچی عمارتیں بنانے کا مقابلہ جاری ہے۔

  • @amajin6722
    @amajin6722 4 หลายเดือนก่อน +27

    Mere nabi sw jaisa koi nahi

    • @brightkazi4939
      @brightkazi4939 4 หลายเดือนก่อน +2

      Yes, true

    • @Asrealuniquequeenofislam
      @Asrealuniquequeenofislam 3 หลายเดือนก่อน +1

      ​@@brightkazi4939 but Imam mahdi is also belongs to PBUH family 😏😏😏😏

    • @Ahmad15070
      @Ahmad15070 2 หลายเดือนก่อน

      @@Asrealuniquequeenofislamaccording to shias belief. Sunni don’t believe in such …

  • @kumail122
    @kumail122 4 หลายเดือนก่อน +14

    Prophet (AS) hadith: I am leaving behind me two precious things, follow them, and you will not get astray after me until you reach Pond of Kauser at Paradise. Quran and my Ahlulbayt (AS). (Imam Ali, lady Fatima, Imam Hassan, Imam Hussain, and 9 sons, the last being Imam Mahdi [AS].)

    • @user-vc5kj8ct5u
      @user-vc5kj8ct5u 4 หลายเดือนก่อน +4

      Subahan ALLAH
      Subahan ALLAH
      لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ علی ولی اللہ وصی رسول اللہ و خلیفتہ بلا فصل

    • @user-vc5kj8ct5u
      @user-vc5kj8ct5u 4 หลายเดือนก่อน

      Tirmizi hadees number:3786
      Tirmizi hadees number: 3788 💖💖💖💖💖

    • @rizzukhan1835
      @rizzukhan1835 4 หลายเดือนก่อน

      Imam mehdi agar aahar hen to dajjakol to pehchano

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 4 หลายเดือนก่อน

      اھل تشیع کا عقیدہ امامت یعنی انکار سلسلہ ختم نبوت ۔ کفر کفر کفر

    • @Ahmad15070
      @Ahmad15070 2 หลายเดือนก่อน

      @@rizzukhan1835ye imam mehdi ko mahi pehchan pae dajjal ko kya pehchanne ge

  • @user-iv8FARUKHELPAR
    @user-iv8FARUKHELPAR 4 หลายเดือนก่อน +9

    Avoid SHIRK is the key 🔑 off success

    • @muhammadatif7936
      @muhammadatif7936 4 หลายเดือนก่อน +1

      Shirk sirf murti Bana kr nHi Hoti

  • @hassanshuja7650
    @hassanshuja7650 4 หลายเดือนก่อน +11

    آنا مدینه العلم و علی باب ها
    او دروازه حضرت علی ع هے

  • @mastertourspakistan7143
    @mastertourspakistan7143 2 หลายเดือนก่อน

    ایسے اہم ترین موضوع پہ اہل علم ہی بول سکتاہے ۔ ۔ ۔ لیکن آپ کے جو ہاتھ لگتا ہے اس کے بھاشن شروع کروا دیتے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ اللہ حافظ ۔

  • @user-vf8vk8xi5u
    @user-vf8vk8xi5u 4 หลายเดือนก่อน +5

    اللہ تعالیٰ علی مرزا صاحب کو سلامت رکھے

  • @NidaSada
    @NidaSada 4 หลายเดือนก่อน +6

    Syed muhammad Qasim bin Abdul kareem ❤imam mahdi

    • @hashamhashmii
      @hashamhashmii 4 หลายเดือนก่อน +1

      Imam Mehdi ka Nam Sahe Ahdees k mutabiq Muhammad Bin Abdullah hai jo k Ap (S.A.W.W) ka nam tha, or wo Arab se honge khurasan se nahe khurasan se ak seyah jhando wala lashkar niklen ga or wo Imam Mehdi (R.A) k sath jaa mile ga. To is Qasim jhoty ki bato pe yakeen na karen apni akhirat bachae ap. ALLAH ham sabko hidyat De Ameen Sum Ameen.

    • @davooddhar
      @davooddhar 4 หลายเดือนก่อน

      😂😂😂😂😂😂😂

    • @iamofficial4474
      @iamofficial4474 4 หลายเดือนก่อน

      Aapko dajjal aasani se gumrah kardega

    • @sadiairum1722
      @sadiairum1722 หลายเดือนก่อน +1

      Imama mehdi khud appear nahi hon ge .unko momineen dhondh len ge aur baet per majboor keren ge.is k baad wo lashker le ker jayen ge sham.

    • @khalid699nawaz3
      @khalid699nawaz3 7 วันที่ผ่านมา

      imam mehdi arabi hongy makkah sy zahir hongy or main point khud nhi kahengy k mn imam mehdi hun blky log pehchanengy or log hi unsy zid karengy k imamat ki...qasim lahori ek gumrah shakhs hy jisko bht pesy milty hn gumrahi phelany k neez qasim lahori akela nhi blky usky peechhy uski puri teem hy.

  • @AdvocateMehmoodAzeemNawaz2812
    @AdvocateMehmoodAzeemNawaz2812 4 หลายเดือนก่อน +2

    Ma-Sha ALLAH TA'ALA Alhumdulillah

  • @sarashafaqat4890
    @sarashafaqat4890 4 หลายเดือนก่อน +5

    Ma Sha Allah

    • @Umer-of5zw
      @Umer-of5zw 26 วันที่ผ่านมา

      فیس بک پر Sufe m B Rپر امام مہدی علیہ السلام کا نظام عدل کی دعوت دیتا اور علماء سوء کی شیطان کے نظام جمہوریت میں مر نے کو ترجیح دینا فرق تو صاف پتہ چلتا ہے

  • @drfarahdeeba160
    @drfarahdeeba160 4 หลายเดือนก่อน +3

    JazakalAllah Khair

  • @KamramTariq
    @KamramTariq 23 วันที่ผ่านมา

    I am 100 agree with you too always engineer Mohamed Ali Mirza i I love you too always engineer Mohamed Ali Mirza 👍

  • @PureFacts-ih7gs
    @PureFacts-ih7gs 4 หลายเดือนก่อน +6

    Love Engr Muhammad Ali Mirza Sahab ❤️💞

  • @adnanaadi7696
    @adnanaadi7696 4 วันที่ผ่านมา

    .مرشد کیوں ضروری ہے💐بیعت مرشد ، کی اہمیت
    🌺قرآن و حدیث کی روشنی میں ۔
    وَاصْبِرْ نَفْسَکَ مَعَ الَّذِيْنَ يَدْعُوْنَ رَبَّهُمْ بِالْغَدَاةِ وَ الْعَشِیِّ يُرِيْدُوْنَ وَجْهَه‘ط وَ لَا تَعْدُ عَيْنَاکَ عَنْهُمْ تُرِيۡدُ زِيۡنَةَ الۡحَيٰوةِ الدُّنۡيَا‌ ۚ وَ لَا تُطِعۡ مَنۡ اَغۡفَلۡنَا قَلۡبَهٗ عَنۡ ذِكۡرِنَا وَاتَّبَعَ هَوٰٮهُ وَكَانَ اَمۡرُهٗ فُرُطًا ۞- الکهف، - 28
    (اے میرے بندے) تو اپنے آپ کو اُن لوگوں کی سنگت میں جمائے رکھا کر جو صبح و شام اپنے ربّ کو یاد کرتے ہیں، اُس کی رضا کے طلبگار رہتے ہیں (اُس کی دِید کے متمنی اور اُس کا مکھڑا تکنے کے آرزومند رہتے ہیں) تیری (محبت اور توجہ کی) نگاہیں اُن سے نہ ہٹیں۔اور نہ کہا مان اس کا جس کا دل غافل کیا ہم نے اپنی یاد سے اور پیچھے پڑا ہوا ہے اپنی خوشی کے اور اس کا کام ہے حد پر نہ رہنا
    يَوۡمَ نَدۡعُواْ ڪُلَّ أُنَاسِۭ بِإِمَـٰمِهِمۡ‌ۖ - (آلقران) بنی اسرائیل - 71
    جس دن ہم ہرجماعت کو اس کےامام (پیشوا) کے ساتھ بلائیں گئے۔
    وَمَن يُضْلِلْ فَلَن تَجِدَ لَهُ وَلِيّاً مُّرْشِداً - الكهف17
    اور جو گمراہ ہوجائے آپ اس کا کوئی ولی اور مرشد نہیں پائیں گے۔
    لَقَدْ رَضِيَ اللَّهُ عَنِ الْمُؤْمِنِينَ إِذْ يُبَايِعُونَكَ تَحْتَ الشَّجَرَةِ فَعَلِمَ مَا فِي قُلُوبِهِمْ فَأَنزَلَ السَّكِينَةَ عَلَيْهِمْ وَأَثَابَهُمْ فَتْحًا قَرِيبًا - آلقران ۔ سورہ فتح ۱۸
    بےشک ﷲ راضى ھوا اﻳمان والوں سے جب وه اس پیڑکے نیچے تمہاری ىبعیت کرتے تھے تو ﷲ نے جانا جو ان کے دلوں میں ھے تو ان پر اطمینان اتارا اور ان میں جلد آنے والى فتح کا انعام دیا۔
    إِنَّ الَّذِينَ يُبَايِعُونَكَ إِنَّمَا يُبَايِعُونَ اللَّهَ يَدُ اللَّهِ فَوْقَ أَيْدِيهِمْ فَمَن نَّكَثَ فَإِنَّمَا يَنكُثُ عَلَى نَفْسِهِ وَمَنْ أَوْفَى بِمَا عَاهَدَ عَلَيْهُ اللَّهَ فَسَيُؤْتِيهِ أَجْرًا عَظِيمًا - آلقران ۔ سورہ فتح ۱۰
    وه جو تمہارى بیعت کرتے ہیں وه تو ﷲ ھى سے بیعت کرتے ھﻳں ان کے ھاتھوں پر ﷲ کا ھاتھ ھے تو جس نے عہد توڑا اس نے اپنے بڑے عہد کو توڑا اور جس نے پورا کیا وه عہد جو اس نے ﷲ سے کیا تھا تو بہت جلد ﷲ اسے
    بڑا ثواب دے گا ۔
    أَلا إِنَّ أَوْلِيَاء اللّهِ لاَ خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلاَ هُمْ يَحْزَنُونَ - آلقران ۔ سورہ یونس ۱۰
    سن لو بے شک ﷲ کے ولیوں پر نہ کچھ خوف ھے نہ کچھ غم۔
    وَ لَا تُطِعْ مَنْ أَغْفَلْنَا قَلْبَهُ عَنْ ذِکْرِنَا - الکهف، - 28
    اور تو اُس شخص کی اِطاعت بھی نہ کر جس کے دِل کو ہم نے اپنے ذِکر سے غافل کر دِیا ہے۔
    18.Surah Al-Kahf (Verse 65)
    فَوَجَدَا عَبْدًا مِّنْ عِبَادِنَا آتَيْنَاهُ رَحْمَةً مِّنْ عِندِنَا وَعَلَّمْنَاهُ مِن لَّدُنَّا عِلْمًا
    (وہاں) انہوں ( حضرت مُوسیٰ ء ) نے ہمارے بندوں میں سے ایک بندہ ( حضرت خضر ء ) دیکھا جس کو ہم نے اپنے ہاں سے رحمت (یعنی نبوت یا نعمت ولایت) دی تھی اور اپنے پاس سے علم بخشا تھا
    18.Surah Al-Kahf (Verse 17)
    وَتَرَى الشَّمْسَ إِذَا طَلَعَت تَّزَاوَرُ عَن كَهْفِهِمْ ذَاتَ الْيَمِينِ وَإِذَا غَرَبَت تَّقْرِضُهُمْ ذَاتَ الشِّمَالِ وَهُمْ فِي فَجْوَةٍ مِّنْهُۚ ذَٰلِكَ مِنْ آيَاتِ اللَّهِۗ مَن يَهْدِ اللَّهُ فَهُوَ الْمُهْتَدِۖ وَمَن يُضْلِلْ فَلَن تَجِدَ لَهُ وَلِيًّا مُّرْشِدًا
    اور جب سورج نکلے تو تم دیکھو کہ (دھوپ) ان کے غار سے داہنی طرف سمٹ جائے اور جب غروب ہو تو ان سے بائیں طرف کترا جائے اور وہ اس کے میدان میں تھے۔ یہ خدا کی نشانیوں میں سے ہیں۔ جس کو خدا ہدایت دے یا وہ ہدایت یاب ہے اور جس کو گمراہ کرے تو تم اس کے لئے کوئی دوست راہ بتانے والا ( وَلِيًّا مُّرْشِدًا ) نہ پاؤ گے
    17.Surah Al-'Isrā' (Verse 71)
    يَوْمَ نَدْعُو كُلَّ أُنَاسٍ بِإِمَامِهِمْۖ فَمَنْ أُوتِيَ كِتَابَهُ بِيَمِينِهِ فَأُولَٰئِكَ يَقْرَءُونَ كِتَابَهُمْ وَلَا يُظْلَمُونَ فَتِيلًا
    جس دن ہم سب لوگوں کو ان کے پیشواؤں ( بِإِمَامِهِمْۖ )کے ساتھ بلائیں گے۔ تو جن (کے اعمال) کی کتاب ان کے داہنے ہاتھ میں دی جائے گی وہ اپنی کتاب کو (خوش ہو ہو کر) پڑھیں گے اور ان پر دھاگے برابر بھی ظلم نہ ہوگا
    31.Surah Luqmān (Verse 15)
    وَإِن جَاهَدَاكَ عَلَىٰ أَن تُشْرِكَ بِي مَا لَيْسَ لَكَ بِهِ عِلْمٌ فَلَا تُطِعْهُمَاۖ وَصَاحِبْهُمَا فِي الدُّنْيَا مَعْرُوفًاۖ وَاتَّبِعْ سَبِيلَ مَنْ أَنَابَ إِلَيَّۚ ثُمَّ إِلَيَّ مَرْجِعُكُمْ فَأُنَبِّئُكُم بِمَا كُنتُمْ تَعْمَلُونَ
    اور اگر وہ ( والدین ) تیرے درپے ہوں کہ تو میرے ساتھ کسی ایسی چیز کو شریک کرے جس کا تجھے کچھ بھی علم نہیں تو ان کا کہا نہ ماننا۔ ہاں دنیا (کے کاموں) میں ان ( والدین ) کا اچھی طرح ساتھ دینا اور جو شخص میری ( اللہ پاک کی ) طرف رجوع لائے اس کے رستے پر چلنا ( اتَّبِعْ سَبِيلَ ، پیروی کرنا ) پھر تم کو میری طرف لوٹ کر آنا ہے۔ تو جو کام تم کرتے رہے میں سب سے تم کو آگاہ کروں گا
    1.Surah Al-Fātiĥah (Verse 7)
    صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ
    ان لوگوں کے رستے ( پر چلنے کی توفیق دے ) جن ( لوگوں ) پر تو اپنا فضل وکرم کرتا رہا نہ ان کے جن پر غصے ہوتا رہا اور نہ گمراہوں کے

  • @adnanaadi7696
    @adnanaadi7696 4 วันที่ผ่านมา

    جنہوں نے ولی کو ، ولی نہ تسلیم کیا انہوں نے دین کو کدھر سے تسلیم کر لیا ۔
    تو ساری کہانی تسلیم سے ہی ہے ۔ ایسا شخص کہہ سکتا ہے کہ جو شخص آج سے محنت کرے گا وہ شخص پیغمبر بن سکتا ہے ۔
    پیغمبر کیوں نہیں بن سکتا ؟
    اس لئے کہ پیغمبر محنت سے نہیں بنتے ۔۔۔ تو پیغمبر کیسے بنتے ہیں ؟
    عطا سے بنتے ہیں ۔
    اور ولی کیسے بنتے ہیں ؟
    ولی بھی عطا سے بنتے ہیں ۔
    تو پھر محبت کیا کرتی ہے ؟
    محبت جو ہے وہ راستہ دکھاتی ہے ان لوگوں کا ، جن پر اللہ کریم کا انعام ہوا ۔
    تو اللہ کریم کا راستہ کونسا ہے ؟ وہ راستہ ان لوگوں کا راستہ ہے جن پر اللہ کریم کا انعام ہوا ۔
    اگر آپ براہ راست اللہ کی طرف چلے جاؤ گے تو پھر آپ نہیں جا سکتے ،
    پھر اللہ پوچھے گا کہ پیغمبر کے حوالے سے آئے ہو یا کہ خود ہی آ گئے ہو ؟ تو وہ کہے گا کہ میں خود ہی آ گیا ہوں ۔
    تو اللہ کریم فرمائے گا کہ اس کو "گوتم بدھ" بنا کر واپس بھیج دو ۔
    آپ کو بات سمجھ آئی ہے ؟
    آپ لوگ پیغمبر ﷺ تک ہی رہو ، اس سے آگے کیا وصول کرنا ہے ۔۔۔ ، آگے کیا جانا ہے ۔۔۔، یہی کافی ہے ۔۔،
    میں یہ بات کہہ رہا ہوں کہ جس دل میں یادِ نبی پاکﷺ ہو، وہ دل ہی مدینہ ہے،
    مدینہ کے معنی قیامِ نبیﷺ کی جگہ ۔
    یہ آسان سی بات ہے اور لمبی چوڑی کہانی نہیں ہے ۔
    تو دل کو لُطف کے ساتھ آباد رکھو ۔
    اور باقی جو محنتیں ہیں وہ توحید اور خالص توحید کی ہیں اور میرا خیال ہے کہ توحیدِ خالص ، گورونانک کی ہو سکتی ہے ۔۔۔ یا ابلیس کی ہو سکتی ہے ۔
    خالی توحید ، صرف اللہ کی توحید ۔۔۔۔ ، وہ کہتا ہے کہ میں نے آج تک تیرے علاوہ کسی کو نہیں مانا یعنی میں نے صرف اللہ کو مانا اور کسی کو نہیں مانا ۔ بس یہ گمراہی ہے ۔
    مومن نے اللہ کو مانا، اللہ کے احکام کو مانا ، اللہ کی عنایات کو مانا ،
    اللہ کے ہدایت یافتگان کو مانا ، بلکہ اللہ کی ہر شے کو مانا ۔۔۔،
    خالی توحید والے ، اللہ کو تو مانتے ہیں لیکن اللہ کے انعام یافتہ لوگوں کو نہیں مانتے ۔ اس لئے تو وہ گمراہ ہو گئے ہیں ۔
    یہ تو ایسے ہے کہ جیسے آپ ایک آدمی سے کہیں کہ میں آپ کو بہت اچھا فنکار مانتا ہوں لیکن میں آپ کی تصویریں نہیں مانتا ۔
    یہ تو پھر فنکار کیلئے بڑی ناراضگی والی بات ہے ۔ تو یہ کیا بات ہوئی ۔۔۔۔ ،
    کہ فنکار کو آپ بہت اچھا آدمی مانتے ہیں ۔۔ You are a great man لیکن اُسے کہتے ہیں کہ اپنی پینٹنگز کی بات چھوڑو ، وہ تو آپ کو نہیں آتی ۔
    حضرت واصف علی واصف رح
    ( مجموعہ گفتگو/ گفتگو11/ صفحہ: 99)

  • @Muhammadserazislamicpoint
    @Muhammadserazislamicpoint 4 หลายเดือนก่อน +5

    ALHAMDULILLAH ❤❤❤

  • @samidurrani4109
    @samidurrani4109 หลายเดือนก่อน

    The last sentence is very much significant and important to be followed. All Muslims shall have to give up differences in the name of Allah and should unite to raise the flag of one kalima.

  • @tayyabtahirminhas
    @tayyabtahirminhas หลายเดือนก่อน +2

    ڈر ہےکہیں یہی محمد علی مرزا ہی امام مہدی کا دعویٰ نہ کر دے۔

    • @khalid699nawaz3
      @khalid699nawaz3 7 วันที่ผ่านมา

      😂

    • @imi078613
      @imi078613 4 วันที่ผ่านมา

      کوئی شق نہیں یہ اکثر کہتا ہے میں ہوتا تو رسول اللہ علیہ سلام کو مشورہ دیتا یہ کریں یہ نہ کریں اور صحابہ رض کو بھی کیا پدی کیا پدی کا شوربہ

    • @Truthisoneandonly1
      @Truthisoneandonly1 2 วันที่ผ่านมา

      😂😂😂

  • @mohammednkhan9644
    @mohammednkhan9644 21 วันที่ผ่านมา +1

    امام مہدی علیہ السلام کب آئیں گے یہ علم صرف اللہ پاک کے پاس ھے کہ کب ظاھری طور پر سامنے آئیں گے جواب ھے جب اللہ پاک چاھیں گے ❤❤❤❤❤

  • @shamshadhussain728
    @shamshadhussain728 10 วันที่ผ่านมา

    Allah pak phir ik Syed ko Hussain ki oulaad ko chuna hai

  • @rizwanshah7722
    @rizwanshah7722 หลายเดือนก่อน

    Mehdi such an important character not even mentioned in Quran

  • @KamramTariq
    @KamramTariq 23 วันที่ผ่านมา

    Darood Salam hazart Mohamed saw and hazart bibi Amna and hazart Abdullah and hazart imam Ali a s and hazart syeda kayinat bibi Fatima and hazart imam Hassan and hazart imam Hussain and hazart bibi Zainab and hazart imam zain ullah abdeen and hazart bibi sakina per darood Salam 🕋🕋🕋🕋❤️❤️🌹🌹🕋🕋🕋

  • @darkheart8119
    @darkheart8119 4 หลายเดือนก่อน +2

    ساحل عدیم مرد مجاہد ہیں ۔۔۔ ❤❤❤

  • @noreenidrees6208
    @noreenidrees6208 4 หลายเดือนก่อน +2

    Firqa wariyat murda baad....🤑🤡🐵
    Ilme kitabi Muslim zinda abad....👍📚🌹❣

  • @nawabasjadarain338
    @nawabasjadarain338 4 หลายเดือนก่อน +1

    Masha Allah 💯

  • @hassaanr60
    @hassaanr60 4 หลายเดือนก่อน +1

    @Neo Islamic channel owner. Mere bhai. Fahashi ki ad kyun allow ki hui hai? Plz control what type of ad is shown on your channel.

  • @qayamsh3451
    @qayamsh3451 4 หลายเดือนก่อน +2

    Janab qasim bin Abdul Kareem he emam mahde hain ya Allah mughay qasim bin Abdul Kareem k awallen mannay waloon main shamil farma aameen ya rabbil aalameen

    • @naginahamid3240
      @naginahamid3240 4 หลายเดือนก่อน

      somma ameen

    • @hashamhashmii
      @hashamhashmii 4 หลายเดือนก่อน

      Imam Mehdi ka Nam Sahe Ahdees k mutabiq Muhammad Bin Abdullah hai jo k Ap (S.A.W.W) ka nam tha, or wo Arab se honge khurasan se nahe khurasan se ak seyah jhando wala lashkar niklen ga or wo Imam Mehdi (R.A) k sath jaa mile ga. To is Qasim jhoty ki bato pe yakeen na karen apni akhirat bachae ap. ALLAH ham sabko hidyat De Ameen Sum Ameen

    • @adilkhan2283
      @adilkhan2283 หลายเดือนก่อน

      Allah Paak Hm sb k Emaan ko is Qadiyani Fitnay sy Mehfooz farmay.

  • @Ibad-ul-Rahman
    @Ibad-ul-Rahman 4 หลายเดือนก่อน

    آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میری امت میں مہدی ہیں جو نکلیں گے اور پانچ، سات یا نو تک زندہ رہیں گے، ہم نے عرض کیا: ان گنتیوں سے کیا مراد ہے؟ فرمایا: سال۔
    جامع ترمذی۔ 2232

  • @user-wd9vx2jj5m
    @user-wd9vx2jj5m 4 หลายเดือนก่อน

    بیشک آپس میں فرقہ نہ کرو اور شرک بھی حرام ہے؟ سر مولانا بھائی ماشاءاللہ بہت خوبصورت
    اور میں سمجھتا ہوں ہم آخری دور میں داخل ہیں سب نشانیاں ظاہر ہوچکے ہیں باقی چند بڑی نشانیاں ظہور ہونے ہیں😭🤲

    • @Sistrology1436
      @Sistrology1436 3 หลายเดือนก่อน

      abhi hum un nishaniyon kay early stage par hain abhi woh nishaniyan extreme par jani hain abhi hum early stage par hain listen sahil adeem

  • @mohammedyaseen2235
    @mohammedyaseen2235 4 หลายเดือนก่อน +1

    تمام اہلِ سنت والجماعت حنفی، مالکی، شافعی، حنبلی مسلمان شرعی مسائل اور قرآن و سنت کی تشریحات اور دینی تعلیمات سے آگاہی صرف اپنے اہلِ سنت والجماعت حنفی، مالکی، شافعی، حنبلی علماء ہی سے حاصل کریں۔

    • @faizanansari774
      @faizanansari774 4 หลายเดือนก่อน +1

      Sahi baat he

    • @ownviews786
      @ownviews786 3 หลายเดือนก่อน

      😂😅😂😅😂😂😂 kyu naw maslo ka hal os kitaab se kiya jay jo sb k liye he ahmiyt rakhti hai ?

    • @mohammedyaseen2235
      @mohammedyaseen2235 3 หลายเดือนก่อน

      @@ownviews786
      کیوں؟ صرف کتاب کو مانتے ہو کیا؟ "اہلِ قرآن" فرقے سے تعلق رکھتے ہو کیا؟ "سنت" کہاں گئی؟ مسلمان تو "کتاب و سنت" سے مسئلوں کے حل کرتے ہیں! اور ہاں، "کتاب" کے بارے میں جو تم اپنے "own views" پیش کرو گے، اُن کی ہمیں ضرورت نہیں۔ "کتاب و سنت" کی تشریح وہی ہو گی جو امتِ اسلامیہ کے مستند یعنی اہلِ سنت والجماعت علماء 1400 سال سے کرتے آئے ہیں۔ نہ "اہلِ قرآن" نئے فرقے کی من مانی تشریحات قبول کی جائیں گی، نہ "اہلِ حدیث" نئے فرقے کی من مانی تشریحات قبول کی جائیں گی، اور نہ "انجینئر" نئے فرقے کی من مانی تشریحات قبول کی جائیں گی۔ اِن نئے فرقوں کے "own views" کی ہمیں کوئی ضرورت نہیں، ہم مسلمان کوئی "لقیط" تو نہیں ہیں!

    • @mohammedyaseen2235
      @mohammedyaseen2235 3 หลายเดือนก่อน +1

      @@ownviews786
      کیوں؟ صرف کتاب کو مانتے ہو کیا؟ "اہلِ قرآن" فرقے سے تعلق رکھتے ہو کیا؟ "سنت" کہاں گئی؟ مسلمان تو "کتاب و سنت" سے مسئلوں کے حل کرتے ہیں! اور ہاں، "کتاب" کے بارے میں جو تم اپنے "own views" پیش کرو گے، اُن کی ہمیں ضرورت نہیں۔ "کتاب و سنت" کی تشریح وہی ہو گی جو امتِ اسلامیہ کے مستند یعنی اہلِ سنت والجماعت علماء 1400 سال سے کرتے آئے ہیں۔ نہ "اہلِ قرآن" نئے فرقے کی من مانی تشریحات قبول کی جائیں گی، نہ "اہلِ حدیث" نئے فرقے کی من مانی تشریحات قبول کی جائیں گی، اور نہ "انجینئر" نئے فرقے کی من مانی تشریحات قبول کی جائیں گی۔ اِن نئے فرقوں کے "own views" کی ہمیں کوئی ضرورت نہیں، ہم مسلمان کوئی "لقیط" تو نہیں ہیں!

    • @mohammedyaseen2235
      @mohammedyaseen2235 หลายเดือนก่อน

      @@ownviews786
      اچھا؟ اگر اُس "کتاب" سے "میں" مسئلے کا حل نکالوں تو کیا "تم" وہ حل مان لو گے؟

  • @Mr_Tariq5665.
    @Mr_Tariq5665. 4 หลายเดือนก่อน +1

    دمشق کے کنارے نہیں دمشق کے مشرق کا ذکر ہے حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں ۔۔۔۔پلیز حدیث سہی بیان فرمائیں ۔۔جزاک اللہ خیرا کثیرا

  • @ShahbazGullKhan-gz7qk
    @ShahbazGullKhan-gz7qk 3 หลายเดือนก่อน

    Good work mirza Sahab

  • @humanityfirst5113
    @humanityfirst5113 4 หลายเดือนก่อน +4

    قصے کہانیاں کیسی جاہلانہ باتیں کر رہیں علی صاحب حقیقت سے کوسوں دور ہیں😂😂😂

  • @kishwarnadeem9639
    @kishwarnadeem9639 4 หลายเดือนก่อน +1

    امام مہدی علیہ السلام کا ظہور 1970 میں ہوا ہے۔ لیکن اپ ان کو وقت سے پہلے نہیں دیکھ سکتے

    • @shoaibqamar7
      @shoaibqamar7 3 หลายเดือนก่อน

      Deikh saken gy lekin waqt sy phly pehchan nahi saken gy

    • @BilalKamran-yq3xd
      @BilalKamran-yq3xd หลายเดือนก่อน +1

      Ap ko kese pata?

    • @SherazmuzaffarkhanAwan
      @SherazmuzaffarkhanAwan 28 วันที่ผ่านมา

      Zahir tu Allah karay ga jab wo chahy ga , maqsade hayat sirf jihad ha , ali bhai ko kehna , kisi k dil mai aag lagi hui ha ,per sabar dia hua ha rab ny

  • @aladdinyt8064
    @aladdinyt8064 4 หลายเดือนก่อน +1

    Mashallah

  • @ShirksePak
    @ShirksePak 4 หลายเดือนก่อน +4

    *امام مہدی علیہ السلام کے نام کے بارے میں ایک بہت بڑی غلط فہمی:*
    لوگ سمجھتے ہیں کہ امام مہدی علیہ السلام کا نام صرف "محمد بن عبداللہ" ہی ہو سکتا ہے۔ یہ سمجھنا ضروری ہے کہ احادیث میں بہت سی چیزیں علامتی ہو سکتی ہیں۔ ہمیں حدیث نبوی ﷺ سے معلوم ہوتا ہے کہ امام مہدی علیہ السلام کا نام رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے نام جیسا ہوگا اور ان کے والد کا نام رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے والد کے نام جیسا ہوگا ! مزید یہ سمجھنا ضروری ہے کہ
    • ہمارے بچّوں (لڑکوں) کے ناموں میں "محمد" کا نام شامل کیا جاتا ہے۔ عام طور پر یہ ہے کہ پہلا نام محمد کے رکھا جاتا ہے مثال کے طور پر "محمد جمیل، محمد علی، محمد قاسم وغیرہ۔
    • حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے اللہ کی طرف سے 100 نام ہیں اور ان میں سے کوئی ایک نام مہدی کا ہو سکتا ہے!
    • رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے والد کا نام" عبداللہ " تھا جس کا مطلب اللہ کا بندہ "عبد" ہے۔ اس لیے مہدی کے والد کا نام" عبداللہ" یا اس سے ملتا جلتا ہو سکتا ہے کیونکہ جیسا کہ ہم نے کہا کہ احادیث میں بہت سی چیزیں علامتی ہیں، اس لیے امام مہدی کے والد کا نام اللہ کا کوئی بھی نام ہو سکتا ہے جو لفظ عبد کے ساتھ جُڑا ہوا ہو جیسے عبد الحی، عبد القیوم، عبدالغنی، عبدالکریم۔ عبداللہ (اللہ کا بندہ) نام کے ساتھ یہ سب ملتے جلتے ہیں۔
    امام مہدی کا انکار صرف اس لیے نہ کریں کہ اگر اُن کا نام "محمد بن عبداللہ" نہ ہو۔ اُن کا نام "محمد بن
    عبداللہ" ہو سکتا ہے لیکن اس سے ملتا جلتا بھی ہو سکتا ہے۔ اُن کا نام احمد بن عبد القیوم، محمد بن عبدالکریم بھی ہوسکتا ہے۔

    • @sadiairum1722
      @sadiairum1722 หลายเดือนก่อน

      Bus wo claim nahi keren ge khud kabhi bhi .yeh nishani hai

  • @itsfact-2812
    @itsfact-2812 4 หลายเดือนก่อน +1

    good Eng Ali Bhai

  • @toqeerrafique1882
    @toqeerrafique1882 4 หลายเดือนก่อน +1

    Nice

  • @shetankhan4975
    @shetankhan4975 4 หลายเดือนก่อน +1

    Gaza, Palestine

  • @Nagma.qureshi8697
    @Nagma.qureshi8697 4 หลายเดือนก่อน +1

    الحمد لله

  • @NasirNawaz-yy2gs
    @NasirNawaz-yy2gs 4 หลายเดือนก่อน

    ماشاءاللہ علی بھائی ❤️

  • @HAQ2812
    @HAQ2812 4 หลายเดือนก่อน +1

    Mere pyare pyare engr Mirza pr noor ki barsaat ho🤗🤗

  • @musaddiqkamal6009
    @musaddiqkamal6009 4 หลายเดือนก่อน +1

    Hazrat Mehdi in his first phase will depend upon worldly resources as per Allah's guidance and help. But in his second phase when Anti Christ will arrive that will be the time of extraterritorial powers where worldly resources would not work to compete him.Then Holy Prophet Essa will land from the sky in our world as a follower of PBUH Mohammad with extraterritorial powers to fight Anti Christ.

  • @ammijan233
    @ammijan233 16 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    محمد قاسم امام مہدی علیہ السلام نہیں تو اور کون ہیں؟

  • @naginahamid3240
    @naginahamid3240 4 หลายเดือนก่อน +2

    #IbelieveMuhammadQasimdreams❤❤❤
    he is the awaited Imam❤

    • @sadiairum1722
      @sadiairum1722 หลายเดือนก่อน

      The biggest sign of mehdi is that he will not claim him to be mehdi.momineen will recognise him and force him to lead ummah

  • @hypnodoc8841
    @hypnodoc8841 4 หลายเดือนก่อน +3

    ان صاحب کو کیا پوچھ رھے ہیں آپ، انہیں کیا خاک پتہ ھے؟ ان کے چینل کا نام ہی دیکھ کے جناب کو سمجھ آ جانا
    چاہیے تھی ۔ چینل کا نام ھے Neo Islamic کا مطلب پتہ ھے آپکو؟ اسکا مطلب ھے " نۓ اسلام جیسا " یا "نۓ
    اسلام سے جڑا ھوا" اب یہ آپ کو نیا اسلام سکھلاۓ گا ۔ یہ چینل گوگل کریں تو وہاں یہ کہتے ہیں ' آجکل کے زمانے
    کا اسلام ' یہ سیہونیوں کا چمچہ ھے بچیں اس سے ۔

    • @user-hb4th1kc1u
      @user-hb4th1kc1u 4 หลายเดือนก่อน

      درست.....

    • @karamali9381
      @karamali9381 4 หลายเดือนก่อน

      Neo ka mtlb kya hota h?

  • @user-iv8FARUKHELPAR
    @user-iv8FARUKHELPAR 4 หลายเดือนก่อน +1

    Avoid SHIRK and it's FORMS

  • @virtualuniversityhelpingha7375
    @virtualuniversityhelpingha7375 4 หลายเดือนก่อน

    Aj kal aek aur fitna b aya huwa hai jo k Muhammad qasim hain. Jo apny khuwab bta kr logon ko gumrah kr rhy hn

  • @williamjohn1511
    @williamjohn1511 4 หลายเดือนก่อน

    Mahdi kabhi nhi kahenge k main Mahdi hu , jo kahta hai wo kajjab hai

    • @fouziaakram6371
      @fouziaakram6371 4 หลายเดือนก่อน

      How did people know about Hazrat Mohammad SAW? He said l am prophet, follow me

    • @williamjohn1511
      @williamjohn1511 4 หลายเดือนก่อน

      @@fouziaakram6371 Aasman s sada aygi

  • @noreenidrees6208
    @noreenidrees6208 4 หลายเดือนก่อน

    Ma sha Allah booht khub ali bhai....👍🌹❣

  • @shereenakhtar9766
    @shereenakhtar9766 4 หลายเดือนก่อน

    Inshah
    Allah

    • @NeoIslamicHD
      @NeoIslamicHD  4 หลายเดือนก่อน

      براہِ کرم Neo Islamic کے ممبر بنیں
      whatsapp.com/channel/0029Va8VwpR1CYoJzM0N3r3O

  • @HafizDawood-zf6gi
    @HafizDawood-zf6gi 4 หลายเดือนก่อน

    Engineer Muhammad Ali mirza mujahid e khatme nubuwwat❤ zindabad❤

  • @FirdousManzarkhan
    @FirdousManzarkhan 4 หลายเดือนก่อน +1

    Bhai agr mhdy ka zahoor Hoga he to Apne khahn chopaya he

  • @islam1a
    @islam1a 4 หลายเดือนก่อน +1

    Goood video❤

  • @andleebtariq8025
    @andleebtariq8025 4 หลายเดือนก่อน +2

    According to hadees mahdi will from arbi nasal....not arab country...in fact according to the hadees he will come from the east... MuhammadQasim is sayid Hashmi Qureshi... according to hadees his name will be similar to the prophet name same for father..Qasim is 1 of name from 99 names of Prophet Muhammad PBUH..qasim father name is abdul kareem which is similar to Abdullah both are Allah's name n both meaning same ..to recognize him during tawaf will occur later. Allah showed him such a dream where prophet Muhammad PBUH said Qasim you have to lead my ummah and get them out of darkness .....about arabic? Show me hadees that he will speak only arabic....yes still not full knowledgeable..but according ibn e majah 4085 Allah will rectify mahdi in one night before that he will average person

    • @islam544
      @islam544 4 หลายเดือนก่อน

      Is he descendent of Hazrat Fatima? Read/listen Hadees carefully.

  • @saeedasabir8352
    @saeedasabir8352 3 วันที่ผ่านมา

    Alaihe salam to ambiya k naamo'n k sath lgaty hain.jb nabuwat ka silsila hazrat muhammad(s.a.w.w) pe khtm ho chuka to imam mehdi k nam k sath(a.s) k bjae razi allahu ta'ala anha lgae'n plzzzzzz.

  • @nayachewa219
    @nayachewa219 4 หลายเดือนก่อน

    Always love to watch this intellectual person ❤

  • @MuhammadQasim31334
    @MuhammadQasim31334 4 หลายเดือนก่อน +2

    سید محمد قاسم بن عبد الکریم کے خوابوں پر غور وفکر فرمائیں تحقیق کریں احادیث مبارکہ کے مطابق ہیں سوچ کا دائرہ تھوڑا وسیع کریں امام مہدی عربی ہوں گے یا عجمی یہ احادیث میں کہیں نہیں لکھا مشرق سے ہوں گے اور آل فاطمہ رض سے ہوں گے تو بتائیں کیا سید صرف عرب میں رہتے ہیں سید محمد قاسم بن عبد الکریم سید ہیں اب کوئی مانیں یا نا مانیں الحمدللہ رب العالمین میں سید محمد قاسم بن عبد الکریم کے خوابوں پر پورا یقین رکھتا ہوں اور وہ امام مہدی ہیں ظہورِ مہدی علیہ السلام ہو چکا بیعت کا وقت آنا ہے بےشک ان شاءاللہ تعالیٰ دعا ہے اللّٰہ پاک سب کو حق پہچاننے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲

    • @user-hb4th1kc1u
      @user-hb4th1kc1u 4 หลายเดือนก่อน

      تو اور تیرا مہدی دونوں گمراہ ہیں انکا اور انکے فالورز دونوں جہنم کے راہ پر گامزن ہیں ..... احادیث کا مطالعہ کرین اور کارٹونوں کو مہدی الزماں سمجھنے لگے ہیں لوگ ولی اللہ شریعت کا پابند ہوگا اور مقام ابراھیم پر بیعت ہوگی اور اسی مقام پر امام مہدی کو الہام کے ذریعے پتہ چلیگا کہ وہ ہی مہدی ہیں نہ کہ وہ خود بتاتے یا اشارے دیتے پھرینگے کہ میں ہی مہدی ہوں ... آپ ذرا قاسم کی حسب نسب ہی چیک کر لیں......

    • @user-iv8FARUKHELPAR
      @user-iv8FARUKHELPAR 4 หลายเดือนก่อน

      Aameen ya rabbulaalmeen

  • @shabazahmed7526
    @shabazahmed7526 4 หลายเดือนก่อน +2

    Jamia tirmadi 257 hadees kia darust hay namaz ke hawale se hades hay rafalidain ke bager ek sahaba ne namaz padai pleas is sawal ko poch kar bataen ustad se

    • @ImaanInstructors
      @ImaanInstructors 4 หลายเดือนก่อน +2

      Ye sahih nahi ha bhai jan ap is hadees ko pura dubara parein apko ta chal jayga

    • @alphahelix2812
      @alphahelix2812 4 หลายเดือนก่อน +2

      Wo zaeef hadith hai. Imam abu dawood ne zaeef likha hai kuki wo mudalis an se riwayat hai. Ispe ali bhai ki video uploaded hai. Search karo

    • @official_kaifansari
      @official_kaifansari 4 หลายเดือนก่อน +3

      Ye hadith me mudalis ne ann se riwayat ki hai sanad kamzor hai or imam Abu Dawood ne bhi ise dai'f kaha

  • @sohailshah2721
    @sohailshah2721 4 หลายเดือนก่อน

    Isn't it correct that Mirza not long ago commented in one of his discourses: Don't expect Mehdi to appear before for at least 150 or 200 years?

  • @user-ks5td2pm1z
    @user-ks5td2pm1z 4 หลายเดือนก่อน

    ❤❤❤ Byshak Allah Kareem Wahdahu Lashareek ha❤❤ Or byshak Sarkar e Madina ( Sallallaho Allehe Wa Allyhe Wabarik Wassallim) Allah pak k Akhri Rasool or Nabi ha,n.❤❤❤ Or Byshak
    " Syed Muhammad Qasim Bin Abdul Karim" bhi ❤❤❤❤ he ❤❤❤❤❤
    "Syeduna IMAM MUHAMMAD AL MEHDI" (Alaihi Salam).. ha,n...❤❤❤❤

    • @itsfact-2812
      @itsfact-2812 4 หลายเดือนก่อน

      qasim lahori namona fraudi khoabo ki duniya hai😂. wo khod or uss k Chand paid actor uss ki marketing kr ty fake ID sy😂

    • @itsfact-2812
      @itsfact-2812 4 หลายเดือนก่อน

      qasim lahori namona fraudi khoabo ki duniya hai. wo khod or uss k Chand paid actor uss ki marketing kr ty fake ID sy

    • @Jdocuments
      @Jdocuments 4 หลายเดือนก่อน

      😂

  • @srhnaqvi687
    @srhnaqvi687 4 หลายเดือนก่อน

    mazrat k saat ha jo kasi taraf ki mahotaj nahi ha.

  • @muhammadnazir2906
    @muhammadnazir2906 3 หลายเดือนก่อน +4

    امام مہدی کی عمر ابھی 31سال ہوچکی ہے

    • @alistiger3577
      @alistiger3577 2 หลายเดือนก่อน +1

      Apko kese pta

    • @alistiger3577
      @alistiger3577 2 หลายเดือนก่อน

      Hello

    • @alistiger3577
      @alistiger3577 2 หลายเดือนก่อน

      Ap ye bat kese Keh saktey ho

    • @alistiger3577
      @alistiger3577 2 หลายเดือนก่อน

      31 Saal 7 mah I think

    • @UrwaCrafts
      @UrwaCrafts หลายเดือนก่อน

      Ab TM b ye baat KR rahy ho tmy kesy pata?​@@alistiger3577

  • @adnanaadi7696
    @adnanaadi7696 4 วันที่ผ่านมา

    کیا آپ نے کبھی جاننے کی کوشش کی کہ ہمارے باطن میں کیا کیا ہے؟
    ظاہر اور باطن کو تو سب ہی مانتے ہیں ، ظاہر تو سب پر ظاہر ہے کیا آپ نے کبھی جاننے کی کوشش کی کہ ہمارے باطن میں کیا کیا ہے؟
    اور ہمارے باطن میں کتنا بڑا جال بچھایا گیا ہے لطیفہ قلب جس کو رب کا گھر بننا ہے اس قلب پر ایک لاکھ اسی ہزار ناری جالے ہوتے ہیں جو کسی عبادت سے نہیں کٹتے ، اس کے بعد ہر لطیفے کے ساتھ ایک ایک پرندہ اپنی منفی خصلت کے ساتھ لگا کر بھیجا گیا ہے جو انسان کو تکبر، بغض، حسد ، کینہ میں مبتلا رکھتا ہے اور ایک حدیث میں ہے کہ جس کے دل میں رائی برابر تکبر ہوا وہ جنت کے لائق نہیں ، ایک اور حدیث میں آیا کہ حسد انسان کی نیکیوں کو ایسے کھا جاتا ہے جیسے آگ سوکھی لکڑی کو
    تو ہمارے اندر تو برائی کا آٹو سسٹم آن ہے کیسے بچ پائیں گے
    اس کے علاوہ قلب سے دو انچ کے فاصلے پر ہاتھی نما مخلوق براجمان ہے جسے قرآن میں خناس کہا گیا ہے اور اس خناس کا کام اپنی سونڈ کے ذریعے وسوسوں کی رطوبت مسلسل قلب میں ڈالنا ہے، اور یہ ساری ناپاکی ظاہری عبادتوں سے دور نہیں ہو سکتی
    ابھی پکچر باقی ہے
    نفس یعنی شیطان کی گرفت میں ہمارا سارا وجود ہے اس کی آنکھ ہماری آنکھ میں اس کے ہاتھ ہمارے ہاتھ میں اس کی سوچ ہماری سوچ میں اور ہم ظاہر کو سدھارنے میں لگے ہیں اسی صفائی میں وقت ختم ہو جاتا ہے اور یہ ہی وہ خسارا ہے جس سے قرآن ہمیں آگاہ کر چکا ہے
    ان الانسان لفی خسر (القرآن)

  • @user-dy8wb7km9n
    @user-dy8wb7km9n 24 วันที่ผ่านมา

    Tatariyo k dor ma musalmano pr zulm hoha tha pr vo bat to hadis ma bta di ghi thi r imam Mahdi sa pala jo zulam ho ga vo shaid ho raha ha

  • @shabazahmed7526
    @shabazahmed7526 4 หลายเดือนก่อน +2

    Aslam alaikum

  • @rabnawaz4072
    @rabnawaz4072 4 หลายเดือนก่อน

    Allahmdulllilah shuker hi hum ahmdi. Hain Rasool Kareem pbuh k hadees Jo AP ny mustqbil k taulq Sy biyan kee hain per yeh log prahy likhy ho k bhe samjh nhi sekty

  • @najapk568
    @najapk568 4 หลายเดือนก่อน

    Engineer ❤❤❤❤❤

  • @SahilKamal-se6ep
    @SahilKamal-se6ep 4 หลายเดือนก่อน

    Kix din baad yebhi na kaj de ke ye mai hi mehdi hooo mahfoofz farmaye aameen ya Rabbal aalameen

  • @Voyager479
    @Voyager479 4 หลายเดือนก่อน +1

    Ch. Engeneering sahb hujra shareef se nikel kr kahi nai jate

  • @Orpaitaly
    @Orpaitaly 4 หลายเดือนก่อน +1

    I am liveing in Italy.Muhammad sallellahu alysallam testified in my dream That Muhammad Qasim is imam al mahdi.
    we must understand the difference between bait and appearance.according to Hadith bait will take at muqaam e Ibrahim and appearance of imam al mahdi already done in 2014. when Allah ordered to Muhammad qasim to share his dreams publicly . that was the appearance but bait is still remains.

    • @amadrehman8720
      @amadrehman8720 4 หลายเดือนก่อน

      bade begairat ho how someone can claim that

  • @AlimKhan-wp6br
    @AlimKhan-wp6br 4 วันที่ผ่านมา

    اپنی موں سے اپنی تعریف 😂 واہ ررے علی بھائی 😅

  • @ishahab1000
    @ishahab1000 4 หลายเดือนก่อน +1

    Syed Mohammad Jounpuri is the promised mahdi already arrived in 847 hijri

  • @GoldenLetter422
    @GoldenLetter422 4 หลายเดือนก่อน

    Muhammad qasim imam al mahdi un ko un sy un ky khawabo py tawwajo farmayan.

    • @malikshalimar3408
      @malikshalimar3408 3 หลายเดือนก่อน

      Qasim kazzab hai

    • @adilkhan2283
      @adilkhan2283 หลายเดือนก่อน

      ​@@malikshalimar3408Us ka Sath Denay waly bhi Qadiyani Kazab hi hain. Us k changal main sirf kuch kamzor eman Muslim aain gy. Allah Paak hm sb ko is fitnay sy Mehfooz farmay.

    • @sadiairum1722
      @sadiairum1722 หลายเดือนก่อน

      Biggest sign that he is not mehdi is that mehdi will not claim to be mehdi

  • @kabeersingh4721
    @kabeersingh4721 4 หลายเดือนก่อน

    Aslam ulai Kum
    I surprised to see engineering sitting posture is undigestable 😢😢😢😢

  • @andleebtariq8025
    @andleebtariq8025 4 หลายเดือนก่อน +2

    AP manain ya na manain Sayid Muhammad Qasim hi Imam Mahdi hain

    • @pla5424
      @pla5424 4 หลายเดือนก่อน

      Nhi maante😂😂

  • @Mumtazkhan-rs3sz
    @Mumtazkhan-rs3sz 4 หลายเดือนก่อน

    Dr Israr sahib sey aap keya muqabla karen gey had meyn rehna acha hota hai.

  • @Haiderali-be7bs
    @Haiderali-be7bs 3 หลายเดือนก่อน

    No one telling birth year ?

  • @nasarkhan7112
    @nasarkhan7112 4 หลายเดือนก่อน +2

    Muhamd qaseem sach ha gawr karu dreemz walla

  • @irfanalighaloo2262
    @irfanalighaloo2262 4 หลายเดือนก่อน +1

    Es daor k mujadid lagty Hain Muhammad Ali sahab ap

    • @user-bf9oq9ul3f
      @user-bf9oq9ul3f 4 หลายเดือนก่อน

      Pehle mjadid samaj le kya hota hai. Aur Thora par likh

  • @JahamgeerShaik
    @JahamgeerShaik หลายเดือนก่อน

    My suraj magrib se nikla my dekha

  • @alisultankhan4479
    @alisultankhan4479 10 วันที่ผ่านมา

    Bhai ap logo ko jab pata hai umar abubakar ka islam he sabit nhi hai to unko kyu follow krte hai

  • @wariskhan-qh9mp
    @wariskhan-qh9mp 4 หลายเดือนก่อน

    I believe in Syed Muhammad Qasim divine dreams.

    • @DoctorPsychiatristOnline
      @DoctorPsychiatristOnline 3 หลายเดือนก่อน

      Fraud has 😂

    • @wajhizack7327
      @wajhizack7327 3 หลายเดือนก่อน

      Chal hut dhakan

    • @sadiairum1722
      @sadiairum1722 หลายเดือนก่อน

      Mehdi will not claim to be mehdi and will not be pakistani at all.see ahadees

  • @imraazromioking7380
    @imraazromioking7380 4 หลายเดือนก่อน

    Engineer Muhammad Ali Mirza is among the few Islamic scholars and researcher working towards the propagation of true Islamic principles and the unity of Muslim Ummah based on solutions from Quran and Sunnah regardless of any sect or school of thought.
    In his quest, he spent time with almost all the sects studying their books, concluding that if a person wants success in this life and hereafter he must follow the true teachings of Prophet Muhammad (P.B.U.H) which are preserved and available in the shape of Quran and Sahih Hadith.
    According to him no sect is completely wrong and at the same time not totally correct. There are controversies that have developed due to the scholars of the relevant sects defending their ideologies and hiding the truth from their followers. Engineer Muhammad Ali Mirza highlights and corrects these controversial issues with true references of Quran and Sahih Hadith.
    Engineer Muhammad Ali Mirza does not consider any sect as Kaffir except ‘Qadiyani’ (offshoot of Sunni school of thought) and ‘Nusairi’ (offshoot of Shia school of thought).
    May it be Sunni, Shia, Wahabi, Deobandi, Barelvi, Ahl-e-Hadith or whatever the names given to different sects of Islam, he considers all of them as Muslims and offer prayers behind them.
    Engineer Muhammad Ali Mirza advises his listeners not to quarrel with the followers of different sects, instead promote true Islam based on Quran and Sahih Hadith.
    Engineer Muhammad Ali Mirza has high respect for all the scholars of different sects like Maulana Tariq Jameel, Maulana Ilyas Qadri, Maulana Ilyas Ghumman, Javed Ahmed Ghamdi, Maulana Ishaq Madani, Shaikh Zubair Ail Zai, Dr Israr, Hafiz Saeed, Dr Tahir ul Qadri, Mufti Hanif Qureshi and others, however if there is any objection in the light of Quran and Hadith, it is to be highlighted with respect and relevant references.

  • @user-hb4th1kc1u
    @user-hb4th1kc1u 4 หลายเดือนก่อน

    جناب اگر لوگوں کو بتانا سمجھانا مقصد ہے تو کسی عالم کو بلائیں نہ کہ کسی غیر عالم کو .... اور گمراہی سے بچیں اور بچائیں ....

  • @zahidaniaz3350
    @zahidaniaz3350 2 หลายเดือนก่อน

    Allah dajal k fitno se bachaye .

  • @mdkamalmustafa2414
    @mdkamalmustafa2414 หลายเดือนก่อน

    1260 Hz 1844 E ko imam Mahdi ka zahoor ho chuka hai seyad Ali Mohammed Bab iran sy

  • @user-uk1fp5uv1r
    @user-uk1fp5uv1r 4 หลายเดือนก่อน +1

    Jo allja surah ka ghalat mafhom pesh kare wo apna ghar dozgh me bnale mirza surha fatiha ka mafhom ghalat pesh karta he is surah me humallha se sirf hdayat mangte hen or kuch nahi allha be elmi ko bhi hdayat de

  • @cambrils-gu6zq
    @cambrils-gu6zq 2 หลายเดือนก่อน

    AP b thumbnail emam k Naam say Laga k views hasil krtay ha hala k us nay to kaha nai zahor ho chuka

  • @FarahBano-cz6cs
    @FarahBano-cz6cs 4 หลายเดือนก่อน

    We need to do work hard, other wise don't waste time.

  • @Mdtasowar520
    @Mdtasowar520 14 วันที่ผ่านมา

    यह खुद मुनाफिक है तो दूसरा का क्या समझेंगे

  • @ishahab1000
    @ishahab1000 4 หลายเดือนก่อน

    Imam Mahdi ka zikr kubra me kidar hai Ali bhai?

  • @khanneha261
    @khanneha261 3 หลายเดือนก่อน

    Mirza bhai chand aur Suraj garahen ho chuka is ramzaan me dubai me aisi barish jo 70 sal me pehli bar hui Allah k rasool ne farmaya har sadi me ek mujjaddid aaega ab ye 15vi sadi h ab inshaAllah imam mehdi aaenge isa Aalissalam aaenge 40 sall hukumat raegi uske baad asal Qayamat aaegi

    • @amiruuwuu
      @amiruuwuu 3 หลายเดือนก่อน

      True, besabri Sy intezar hai Imam Mehdi ka ✨💯

    • @Sistrology1436
      @Sistrology1436 3 หลายเดือนก่อน

      Rasool didnt said that 15vi sadi akhri sadi hogi ya is sadi mein imam mahdi ayeingy abhi hum un nishaniyon kay early stage par hain

  • @wariskhan-qh9mp
    @wariskhan-qh9mp 4 หลายเดือนก่อน

    Syed Muhammad Qasim will imam Al mehdi inshallah

  • @shakirhussain9998
    @shakirhussain9998 3 หลายเดือนก่อน

    Tum logo ke samag say bahar hay,lagan raho,etna kafi hay,imam mehdi ALLAH K RAZ HAY....(SHIEKH)

  • @hind552
    @hind552 4 หลายเดือนก่อน +2

    What is dabatul arz explain .good.lagta hai ke stark technology hai koi avenger

    • @hamzagamer8643
      @hamzagamer8643 4 หลายเดือนก่อน

      A giant snake 🐍 will appear from earth near qiyammah

    • @Jdocuments
      @Jdocuments 4 หลายเดือนก่อน

      Aby hati to tou chup kar

  • @basharatahmad9210
    @basharatahmad9210 4 หลายเดือนก่อน

    امام مہدی مسیح عیسی حضرت مرزا غلام احمد علیہ اسلام آچکے اب کسی عیسیٰ نے آسمان سے نہیں آنا عیسیٰ علیہ اسلام اپنی عمر 120 سال پا کر فوت ھو گیے کشمیر سرینگر محلہ خانیار میں ان کی قبر موجود ھے
    جن لوگوں کا قرآن پاک اور محمد مصطفی فخر دوعالم نور مجسم تمام کائنات کے بادشاہ صلی اللہ علیہ وسلم اور تمام ایکذائقہ لاکھ 24 ھزار انبیاء علیہم السلام پر ایمان اور خدا کے زندہ ھونے پر یقین ھے تو جان لو کہ تمام نبی علیہ السلام وفات پا چکے ھیں ھر نبی اپنی مقررہ عمر گزار کر وفات پا چکا ھے کوئ بھی نبی اب زندہ نہیں ھے نہ حضرت عیسیٰ علیہ اسلام زندہ ھیں نہ حضرت خضر علیہ اسلام زندہ ھیں نہ حضرت الیاس علیہ اسلام زندہ ھیں نہ حضرت ادریس علیہ اسلام زندہ ھیں جو لوگ ان کو زندہ مانتے ھیں وہ قرآن کے انکاری اور رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے شدید نافرمانی کرتے ھیں قرآن میں عیسیٰ علیہ السلام خود فرماتے ھیں فلما توفیتنی کنت انترقیب علیھم وانت عالی قل شیء شہید پس جب تو نے مجھے وفات دےدی پھر تو ھی نگران تھا اور توھر چیز پر قادر ہے باقی جو نبی عیسیٰ ادریس الیاس خضر علیہ اسلام ھیں یہ بھی کل نفس ذائقہ الموت کے زمرے میں آتے ھیں کیونکہ سب سے افضل نبی محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم جو سب انبیاء علیہم السلام کے سردار ھیں وفات پاگیے تو پھر کسی بھی نبی کا زندہ رہنا باقی نہیں رہتا قرآن میں ھے وما محمد الا رسول قد خلت من قبلہ الرسل محمد صلی اللہ علیہ وسلم ایک رسول ھیں ان سے پہلے تمام رسول فوت ہو کر گزر گیے
    اس آیت کے باوجود یہ کہنا کہ فلاں فلاں رسول زندہ ھیں عیسیٰ الیاس خضر ادریس کو زندہ کہنا یہ حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی توہین اور لوگوں کو گمراہ کرنے کے سوا اور کوئ مطلب نہیں بنتا قرآن مجید میں ھے وما جعلنا لبشر من قبلک الخلد افائن مت فھملخالدون ترجمہ اور ھم نے تجھ سے پہلے کسی بھی آدمی کے لیے ہمیشہ کے لیے زندگی نہیں لکھی کیا تو وفات پا جاۓ اور یہ زندہ رھیں ؟
    رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی توہین عیسیٰ علیہ اسلام کے اور الیاس خضر ادریس علیہ اسلام کے زندہ کہنے پر ھوتی ھے اپنی عقل سے سوچیں پاک محمد مصطفی فخر دوعالم نور مجسم رحمتہ للعالمین تمام نبیوں کا سردار فوت ھو کر زمین میں مدفون ھو اور عیسیٰ یا خضر یا الیاس یا ادیس علیہ اسلام کو زندہ کہیں یہ توہین نہیں تو اور کیا ھے جس لفظ پر مولوی اعتراض کر رھے ھیں وہ لفظ یہ ھے ( رفعہ الللہ ) اس کا ترجمہ یہ کرتے ھیں کہ آسمان پر اٹھا لیا پوری آیت یہ ھے وما قتلوہ وماصلبوہ یقین بل رافعہ الللہ الیہ ترجمہ اور نہ وہ قتل ھوۓ نہ صلیب پر فوت ھوۓ بلکہ ھم نے اس کوبلند کیا اپنی طرف = حالانکہ رفع کا لفظ حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں بھی آیا ھے کہ ورافعنا لک ذکرک ھم نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے زکر کو بلند کر دیا پھر تیسرے سپارہ میں ھے تلک الرسل فضلنا بعض ھم من بعض من کل م الللہ ورفع دراجات ترجمہ ھم نےبعض رسولوں سے کلام کیا بعض کے درجات کو بلند کیا کہیں بھی ورفع لفظ کے ساتھ آسمان کا زکر نہیں ھے درجات کا زکر ھے
    پارہ 15 رکوع 10 میں ھے( اویکون لک بیت من زخرف اوترقی فی السماء ترجمہ یا تیرا سونے کا گھر ھو یا تو آسمان پر چڑھ جا اور آسمان سے کتاب لے کر آ اس پر خدا نے فرمایا قل سبحانک ربی ھل ان کنت الا بشر رسول ترجمہ کہہ دے میرا رب پاک ھے میں تو ایک بشر یعنی آدمی ھوں @ اس سے اگلی آیت میں ھے کہ ترجمہ اگر زمین پر فرشتے بستے ھوتے تو ھم آسمان سے فرشتہ کو ھی رسول بنا کر بھیجتے ( کسی بشر آدمی کا کام نہیں کہ وہ آسمان پر جاۓ یا آسمان سے اترے ) اسطرح قرآن مجید میں 30 آیات میں واضع ھے عیسیٰ علیہ السلام اور تمام انبیاء کرام وفات پا چکے ھیں @#

  • @wasifnoor
    @wasifnoor 4 หลายเดือนก่อน +1

    Nahi suno isko gumrah hojao gey

  • @MohammedIrfan-qw1wk
    @MohammedIrfan-qw1wk 4 หลายเดือนก่อน

    Bhai ummat me phayli baddeeni aur gumrahi kaise Kam ho iski koshis kijye ummat barbad ho rahi hai

  • @muhammadatif7936
    @muhammadatif7936 4 หลายเดือนก่อน

    Sahil adeem ki bat kafi andr tk lagi jhelmi ko😂