MashAllah bht khoob andaz batay is programe me bas jo sister ne lafz qirat kaha ye thik nhi iska meaning napaak kapra he ye lafz qiraaat he pls dehan dealing ko poora adaa karay jiska meaning perhna hota hy جزاکم اللہ خیرا ❤
انا للہ وانا الیہ راجعون قران کی تعلیم کا یہ کون سا طریقہ ہے جناب !! کہ جس میں کھلم کھلا قران کے حکم کی خلاف ورزی نا محرم کے بالکل سامنے بیٹھ کر قران کی باتیں۔۔ لا حول ولا قوہ الا با اللہ
آپ غلط فہمی میں ہیں دنیا میں سر ایک ہی ہے اللہ کی طرف سے سر الگ الگ نہیں ہے کہ گانے کیلیے الگ سر قوالی کے لیے الگ سر تلاوت کیلیے الگ سر سب کیلیے سر ایک ہے وہ سات سر ہیں گانوں میں میوزک آلات کا اضافی استعمال ہوتا ہے جو ناجائز ہوسکتا ہے اور گانوں میں بے ھودہ شاعری اسلام کے منافی ہوسکتی ہے لیکن آپ اپنی سوچ کو بدلیں سر کائنات میں ایک ہی ہے سات سر
تجوید کی معتبر کتاب فوائد مکیہ کے حاشیہ میں قاری شریف صاحب رح نے بھی اس کا سختی سے رد فرمایا ہے ۔ ملک شام کے تجوید و قرآت عشرہ کے ماہر فی الفن استاذ القراء والمجودين دکتور ایمن سوید اور عموم مقارئ مصریہ کے سربراہ اور تجوید وقرات عشرہ کے ماہر اور مصر کے استاذ القراء وشیخ القراء الشیخ أحمد المعصراوي نے بھی انتہائی سختی سے مقامات موسیقی پر فٹ کر کے قران کو پڑھنے سے منع فرمایا ہے اور دونوں نے مدلل گفتگو سے اس فتنہ کا رد کیا ہے ۔
@@QariMuhammadYahyaSirajجی استاد الشیخ میرا بھی یہی سوال جواب تھا جو آپ نے عنایت فرما دیا برائے کرم ہمیں ایسا کوئی پلیٹ فارم راولپنڈی میں مل سکتا ہے۔ یا آن لائن
قل للمؤمنين يغض .......کیا اس ایت كى کوئی ايك تفسیر بتا دیں جس میں اپ کے عمل کی گنجائش نکلتی ہو ؟ کہ بلکل بے حجاب نا محرم کے سامنے کھلم کھلا بیٹھ کر قران کی تعلیم ؟؟؟؟ یا بھر ایسا ہے کہ کشیدہ اور قبا پہن لینے سے سب کچھ معاف ہو جاتا ہے۔۔۔۔۔خدا کا خوف کرو بھای
کیا تجوید کی معتبر کتب جزریہ شاطبیہ وغیرہ میں ائمہ تجوید وقرات میں سے کسی نے بھی اپنی کتاب میں ان مقامات موسیقی کو بیان کیا ہے بلکل بھی نہیں۔ یہ اس زمانے کی ایجاد ہے اور قرآن کو مقامات موسیقیہ پر منطبق کرنا جید علماء کے فتوے کے مطابق حرام ہے ۔ اس سے جتنا ہو سکے اجتناب کیا جائے ۔
MashAllah bht khoob andaz batay is programe me bas jo sister ne lafz qirat kaha ye thik nhi iska meaning napaak kapra he ye lafz qiraaat he pls dehan de alif ko poora adaa karay jiska meaning perhna hota hy جزاکم اللہ خیرا ❤
ماشاء اللہ العظیم
میری معلومات میں اضافہ ھوا۔
جزاھم اللہ خیرا ۔
Asalamalikum wa rehmatullah wa barkatuh masha Allah behtareen hub bill quran 😢
ماشاءاللہ
ما شا الله
صنع بسحرک
❤❤❤❤❤
Kari Saheb, please save our lives.
ماشاءاللہ بہت خوب جناب قاری صاحب
Masha allah
Sub han Allah tabar kullah
Ma Sha Allah
Masaallah
بہت اچھے ❤
جزاک اللّٰہ
❤❤ ماشاءاللہ بہت عمدہ
MashaAllah 💚
💕Mashaallah bhut khoobsurat or asan alfaz ma byan kia hy allah kreem apko slamt rkhy or lmbi umr dy ameen💞👌
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ سبحان اللّٰہ سبحان اللّٰہ قبلہ قاری صاحب سلامت رہیں بہت ہی آسان لہجے میں راہنمائی فرمائی ہے جزاکم اللہ خیرا
❤❤ mashallah 🌹🌹🌹
● قال سفيان الثوري:
« وَيْحَكُمُ، اطْلُبُوا الْعِلْمَ، فَإِنِّي أَخَافُ أَنْ يَخْرُجَ الْعِلْمُ مِنْ عِنْدِكُمْ فَيَصِيرَ إِلَى غَيْرِكُمْ فَتَذِلُّوا
اطْلُبُوا الْعِلْمَ فَإِنَّهُ شَرَفٌ فِي الدُّنْيَا وَشَرَفٌ فِي الْآخِرَةِ»
📙 |[جامع بيان العلم وفضله (٢٧٤)]|
Mashallah
ماشاءاللہ بارک اللہ فی صوتک
کیا آپ علم المقامات سیکھنے میں مدد کریں گے
Yes
Kis tarha
Masha Allah
Aap ki Aawaaz mishary rashid alafasy ki tarah hai
قاری صاحب سارے لہجہ بیج دے جزاك الله
مشاری العفاسی
میں مشاری کا بڑا فین ہوں
پورا سورت ملک مشاری کی انداز میں
سیکھ لیا ہے
سورت فصلت، سورت انسان ،اذان کردی مشاری
I want to learn you please please 🙏 Iam hafza
Kahan se seekh skty hain ilm ul maqamat pakistan mai jagah hai aisi koi? Or saba shrah mai prhaya jata hai yeh?
Qari sahib assalamualaikum men bhi nachiz quran kareem ko sikhne ka buhat shoq rakhta hoon sir plz meri rehnumaai kren
کیا طریقہ کار ہے مدینہ منورہ یونیورسٹی میں داخلہ کا
السلام علیکم قاری صاحب مجھے مقامات سیکھنی ہے آن لائن کوئی ذریعہ ہے رہنمائی فرمائیں۔
آپ کو معلومات ہو تو مجھے بھی مطلع کرے شکریہ
Yea
Mjhe bhi
Please answer me
احسنتم
MashAllah bht khoob andaz batay is programe me bas jo sister ne lafz qirat kaha ye thik nhi iska meaning napaak kapra he ye lafz qiraaat he pls dehan dealing ko poora adaa karay jiska meaning perhna hota hy جزاکم اللہ خیرا ❤
ماشاء اللہ ، بہت عمدہ ،اللہ تعالیٰ آپ کے فیض کو عام فرمائے ،آمین یارب العالمین،
احقر بھی آپ سے استفادہ کا ارادہ رکھتا ہے ،رہنمائی فرمائیں
03360055858
@@QariMuhammadYahyaSiraj❤
Assalam walekum Hazrat parde ki bhi aayet to padh kar a
قاری صاحب کیا آ پ علم المقامات سکھا نے میں میر ی مدد کریں گے
انا للہ وانا الیہ راجعون
قران کی تعلیم کا یہ کون سا طریقہ ہے جناب !! کہ جس میں کھلم کھلا قران کے حکم کی خلاف ورزی
نا محرم کے بالکل سامنے بیٹھ کر قران کی باتیں۔۔
لا حول ولا قوہ الا با اللہ
موسیقی کی دھنوں پر قرآن کی تلاوت کلام الہی کے وقار اور احترام کے منافی ہے۔
بھائی کس کتاب میں لکھا ہے کہ مقامات ناجحز حرام ہیں؟
تھوید کے اصولوں کے ساتھ کسی بھی لہجے میں تلاوت کی جاسکتی ہے۔
آپ غلط فہمی میں ہیں دنیا میں سر ایک ہی ہے اللہ کی طرف سے
سر الگ الگ نہیں ہے کہ گانے کیلیے الگ سر
قوالی کے لیے الگ سر
تلاوت کیلیے الگ سر
سب کیلیے سر ایک ہے وہ سات سر ہیں
گانوں میں میوزک آلات کا اضافی استعمال ہوتا ہے جو ناجائز ہوسکتا ہے
اور گانوں میں بے ھودہ شاعری اسلام کے منافی ہوسکتی ہے
لیکن آپ اپنی سوچ کو بدلیں سر کائنات میں ایک ہی ہے سات سر
تجوید کی معتبر کتاب فوائد مکیہ کے حاشیہ میں قاری شریف صاحب رح نے بھی اس کا سختی سے رد فرمایا ہے ۔
ملک شام کے تجوید و قرآت عشرہ کے ماہر فی الفن استاذ القراء والمجودين دکتور ایمن سوید اور عموم مقارئ مصریہ کے سربراہ اور تجوید وقرات عشرہ کے ماہر اور مصر کے استاذ القراء وشیخ القراء الشیخ أحمد المعصراوي نے بھی انتہائی سختی سے مقامات موسیقی پر فٹ کر کے قران کو پڑھنے سے منع فرمایا ہے اور دونوں نے مدلل گفتگو سے اس فتنہ کا رد کیا ہے ۔
مقامات کے حوالے سے مینے جامعہ بنوری ٹاؤن اور جامعہ عثمانیہ پشاور سے فتویٰ لیا ہوا ہے
فتوا میں کیا بتایا
ماشاء اللہ قاری صاحب ۔ قاری صاحب علم المقامات سیکھنے کے لیے بلاشبہ استاذ چاہییں لیکن کیا کوئی کتاب بھی ہے اس علم پر؟
محترم و مکرم کتاب سے آپ صرف پڑھ سکتے ہیں مگر عملی طور پر آپ کو علم النغمات کو سمجھنے اور پڑھنے کے لیے استاد کے بغیر سمجھنا ناممکن ہے
@@QariMuhammadYahyaSirajجی استاد الشیخ میرا بھی یہی سوال جواب تھا جو آپ نے عنایت فرما دیا برائے کرم ہمیں ایسا کوئی پلیٹ فارم راولپنڈی میں مل سکتا ہے۔ یا آن لائن
آپ سے کیسے رابطہ ہوسکتا ہے
03360055858
03360055858
💓💓💓
قل للمؤمنين يغض .......کیا اس ایت كى کوئی ايك تفسیر بتا دیں جس میں اپ کے عمل کی گنجائش نکلتی ہو ؟ کہ بلکل بے حجاب نا محرم کے سامنے کھلم کھلا بیٹھ کر قران کی تعلیم ؟؟؟؟
یا بھر ایسا ہے کہ کشیدہ اور قبا پہن لینے سے سب کچھ معاف ہو جاتا ہے۔۔۔۔۔خدا کا خوف کرو بھای
کیا تجوید کی معتبر کتب جزریہ شاطبیہ وغیرہ میں ائمہ تجوید وقرات میں سے کسی نے بھی اپنی کتاب میں ان مقامات موسیقی کو بیان کیا ہے بلکل بھی نہیں۔
یہ اس زمانے کی ایجاد ہے
اور قرآن کو مقامات موسیقیہ پر منطبق کرنا جید علماء کے فتوے کے مطابق حرام ہے ۔
اس سے جتنا ہو سکے اجتناب کیا جائے ۔
مطلب قران پاک کے ساتھ مقامات آپکے نزدیک ناجائز ہے؟
آپ نے صحیح کہا امام جزری نے ایسا کہیں بھی ذکر نہیں کیا ہے
قرآن کو خوبصورت آواز و انداز میں پڑھنا صرف جائز نہیں بلکہ احادیث میں بھی صراحت کے ساتھ قرآن مجید کو خوبصورت آواز میں پڑھنے کا حکم آیا ہے
استخدام المقامات فی تلاوات القرآن بدعۃ
من قال لک۔
@RahmatUllahKhan927 قد بدا لی انک لا تعلم الحقیقۃ ( حقیقۃ المقامات)
ماشاءاللہ
Masha Allah
MashAllah bht khoob andaz batay is programe me bas jo sister ne lafz qirat kaha ye thik nhi iska meaning napaak kapra he ye lafz qiraaat he pls dehan de alif ko poora adaa karay jiska meaning perhna hota hy جزاکم اللہ خیرا ❤
ماشاءاللہ