میرا زمین پر گندم کاشت کی ہے 20 دن ہوگئے ہیں اب کوئی کوئی کوئی بوٹے سوکھ رہے ہیں نیچے سے کٹے ہوئے ہیں اس کی کوئی اسپرے یا افادی اقدامات بتائیں اور پانی بھی لگائیں تو دستی سوکھ جاتا ہے اگر کوئی اسپرے ہو تو وہ بتا دیں سر پلیزرہنمائی فرمائیں
اگر مونجی کے بعد لگائی ہے توپنک گریمی نس بورر کا اٹیک ہوسکتاہے بائی فینتھرین اور لیمڈا ملاکر سپرے کرسکتے ہیں اگر زمین کلراٹھی ہے تو کیڑا نہیں نمکیات کا اثر ہے
بلکل درست فرمایا ڈی آئی خان میں پکے وٹ کی زمینوں میں نہری پانی لگتا ہے گندم کا وزن حیران کن ہوتا ہے یہاں پوٹاش کا رواج ہی نہیں ہے
Mashallah g Allah Pak mazeed traqi ATA frmaye
Agr pehly pani pe engro ki zarkheez plus dali jye to kia ye sufficient hai
AoA Sir
Ager hum phaly pani per 0-52-34 dal di jain to ?
China wali 25 kg mary pass pari h.
Sop me ki farmola hota ha .r gandum me kb dalni chahey.
Kya nightrophas fix nahin hoti dap k muqabay men plz reply lpz please
Sir bulk potash ka kia concept hai daal skty hn ya chlorine ziada hoti h uski wja sy zayie tu nh kr deti baqi fertilizrr ko
Baba g kisan card ka wait kr rhay .potash pehlay pani pe nai lga skay ab kb or kon c lga sktay hen
Time b bta daity k kb kb dalain
Sir ...mere garlic ..ki fasal 50 din ki ho gai he ..me potash ko kese or kon si or kab kab dalon..please rahnumai farmaen
Sir fmc Dany dar potash 25kilo nightrofas k sath mix kar k dal sukty han?
Sath clory pairyfos sundi k ley Flud karden
Kia ab raya lagia ja sakta hai
Good
Sir 13 2 43 dali jae ya fmc ki nitropotash dalen? Kon c ziyada effective he
Ultrasol 13-2-43
Shukriya Chacha
Baba g raya 45M47 k baray m b aiik video bna dein❤
بابا جی ہلدی کی کاشت جنوبی پنجاب میں کیسی رہے گی چشتیاں
ہوجاتی ہے لیکن مارکیٹنگ کے مسائل درپیش ہوسکتے ہیں
@CropReformer مارکیٹنگ باباجی مثلا
Mtlb sale khan krni ha or rate munasib na milna@@AkhtarAli-fe8uf
پوٹاش ڈالنی کب چاہئے؟
Potash bht axhi khaad ha.
Sir matter m kab or kitni potash dalni chahie plz reply
پھول آنے پر دس کلو سولوبل پوٹاش اور چھوٹے دانے کی ستیج پر سولوپوٹاش فولیر دو کلو سپرے
ڈیپ گھول DapGhol سے DAP حل۔
سستی اور زیادہ موثر کھاد
Kon SI potash bathir ha ...
Liquid ya 50kg wali sop ya mo?
50 کلو والی اچھی ھے
جناب میں نے ڈیڑھ ایکڑ میں 50 کلو سیڈ ڈالا لیکن فصل بہت کم ہے سپر سیڈر سے کاشت کی ہے کیا میں اس کو دوبارہ کاشت کروں یا اس کو گوڈی کے ساتھ بھیج ڈالوں
Bahi rahny dow jab Pani lagoo gay tab chata kar dina brother gandam kia
حضرت پوٹاش کس وقت ڈالنی چاہیے ؟؟؟؟
Gob ki halat mn dalni chahyay
بھائی پوٹاش پر ایکڑ کتنے کلو بیسٹ رہے گی ؟؟
اور کین گورا بھی ایک ہی وقت میں ڈال دیں ؟؟؟
❤❤
بابا جی گندم کو پہلے پانی زنک+ سلفر+بوران+ سرسبز نائٹرو فاسٹ ڈھول سکتے ہیں
G bilkul
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
پچیس کلو والی پوٹاش کاشتکار جو ہے اس کو پہلے پانی پر چھٹہ کر کے اوپر سے پانی لگا دی۔ یہ دو ایکڑ کی ہوتی ہے
یہ تو گوبھ سے پہلے نہیں ڈالتے۔ ضائع ہوجاتی ہے
پچاس کلو والی یا اس میں سے پچیس کلو ڈال لینا بہتر
JanubiPunjab Ahmed aap gandham ka aaj karni hai ek ekad mein Kitna bij dalen
60کلو
میرا زمین پر گندم کاشت کی ہے 20 دن ہوگئے ہیں اب کوئی کوئی کوئی بوٹے سوکھ رہے ہیں نیچے سے کٹے ہوئے ہیں اس کی کوئی اسپرے یا افادی اقدامات بتائیں اور پانی بھی لگائیں تو دستی سوکھ جاتا ہے اگر کوئی اسپرے ہو تو وہ بتا دیں سر پلیزرہنمائی فرمائیں
اگر مونجی کے بعد لگائی ہے توپنک گریمی نس بورر کا اٹیک ہوسکتاہے
بائی فینتھرین اور لیمڈا ملاکر سپرے کرسکتے ہیں
اگر زمین کلراٹھی ہے تو کیڑا نہیں نمکیات کا اثر ہے
@@CropReformerok sir