فرح صاحبہ آخری چند منٹ پہلے آپ کو چہرہ کے لحاظ سے اور آواز کے لحاظ سے مضبوط اور ُ پر اعتماد نہیں پایا ٗ شاید ماریہ صاحبہ کے بڑے چینل پر ہونے اور انکے شوہر کے جو غالبًا ١٩ ٗ یا ٢٠ گریڈ کے پولیس آفیسر ہیں اس باعث زیر اثر آگٸیں یا پھر ماریہ میمن جو انجینٸر بھی ہیں پھر اسکے بعد صحافت سے بھی کافی آگاہ ہیں کے سبب پریشر میں آگٸیں جو آپ کیلٸے اچھا نہیں ہے_ میرا کہنا یہ ہے کہ اب اور آیندہ آنے والا کل سوشل میڈیا کا وقت ہے ہمارے یہاں ٹیلی وژن پر اتنا زیادہ سفید اور سیاہ جھوٹ بلکہ شاید آٸی سی آٸی کے 6666 رنگ کے مساوی جھوٹ بولے جارہے ہیں کہ سمجھ دار لوگ اب ٹی وی دیکھنے سے باز آچکے ہیں اب قوم کا بیشتر حصہ دنیا میں ہزاروں چینل میں سے اپنی مرضی اور پسند کا چینل دیکھتے ہیں چاہے وہ ٹی وی پر ہو یا موباٸل کی دنیا ہو _ زرد صحافت اب ہمارے یہاں بکنی ٗ سمجھنی ٗ سننی اور دیکھنی بند ہوچکی ہے اب لوگ اپنی آزادی سے بہت کچھ دیکھ بھی لیتے ہیں اور سمجھ بھی لیتے ہیں اور اس پر یقین بھی کرتے ہیں _ ہمارے یہاں کنٹرول میڈیا ١٩٦٠ء میں بھی تھا اور ساٹھ سال بعد بھی کنٹرول میڈیا ہی حرکت میں ہے بلکہ اب سوشل میڈیا کو بھی کنٹرول کیا جارہا ہے اپنے افراد بٹھا کر اور اپنی کہانیاں سنا اور گا کر میوزک بینڈ کے ساتھ یہ سب ہورہا ہے ٗ شکریہ _
فرح اقرار ماشاءاللہ بہت با حیاء عورت ہے اللہ تعالیٰ سے میری دعاء ہے اللہ تعالیٰ فرح کو نیک صالح فرزند عطاء فرمائے آمین یارب العالمین
Very sensible questions and answers ❤❤
Baht maza aya awr baht kuch sekne ko mila❤
Allah marea behn ko humesha Khush rakhe Ameen
I like maria memon ❤
how well composed and sensible conversation of 2 ladies is. love it. worth listening each n every word.
Wow
Such a fulfilling and motivating talk
Thankful to you Farah for your interview of maria
Good work
Nice thAnks madam good conversation
آواز بہت کم ہے
Ap ko ek suggest ha ha ka ap clip choty choty kr ky lagaye views ziyada aye gy.
Awaz bht Kam atti h
A blessed person # maria
I like this so much❤
Maria good sahafi good encore
Painting ko focus kerna chahiye tha. Nazer hi nahi aayi poori
Powerful women ❤️
Make sure it's a clip on mic
Apne awam ki awaz kyu choirdiye
💪💪💪💪💪💪💪👀👀💋💋
Api work on voice issue..
Buy 2 sony ecm77b microphones. Put on yourself and person interviewing
Buy two sony ecm77b clip on microphones. The BBC and many professional media use these. You will notice the difference in voice quality
Thnx a lot for your wonderful feedback 🤩
Your welcome. May Allah grant you success in both worlds
فرح صاحبہ آخری چند منٹ پہلے آپ کو چہرہ کے لحاظ سے اور آواز کے لحاظ سے مضبوط اور ُ پر اعتماد نہیں پایا ٗ شاید ماریہ صاحبہ کے بڑے چینل پر ہونے اور انکے شوہر کے جو غالبًا ١٩ ٗ یا ٢٠ گریڈ کے پولیس آفیسر ہیں اس باعث زیر اثر آگٸیں یا پھر ماریہ میمن جو انجینٸر بھی ہیں پھر اسکے بعد صحافت سے بھی کافی آگاہ ہیں کے سبب پریشر میں آگٸیں جو آپ کیلٸے اچھا نہیں ہے_
میرا کہنا یہ ہے کہ اب اور آیندہ آنے والا کل سوشل میڈیا کا وقت ہے ہمارے یہاں ٹیلی وژن پر اتنا زیادہ سفید اور سیاہ جھوٹ بلکہ شاید آٸی سی آٸی کے 6666 رنگ کے مساوی جھوٹ بولے جارہے ہیں کہ سمجھ دار لوگ اب ٹی وی دیکھنے سے باز آچکے ہیں اب قوم کا بیشتر حصہ دنیا میں ہزاروں چینل میں سے اپنی مرضی اور پسند کا چینل دیکھتے ہیں چاہے وہ ٹی وی پر ہو یا موباٸل کی دنیا ہو _ زرد صحافت اب ہمارے یہاں بکنی ٗ سمجھنی ٗ سننی اور دیکھنی بند ہوچکی ہے اب لوگ اپنی آزادی سے بہت کچھ دیکھ بھی لیتے ہیں اور سمجھ بھی لیتے ہیں اور اس پر یقین بھی کرتے ہیں _ ہمارے یہاں کنٹرول میڈیا ١٩٦٠ء میں بھی تھا اور ساٹھ سال بعد بھی کنٹرول میڈیا ہی حرکت میں ہے بلکہ اب سوشل میڈیا کو بھی کنٹرول کیا جارہا ہے اپنے افراد بٹھا کر اور اپنی کہانیاں سنا اور گا کر میوزک بینڈ کے ساتھ یہ سب ہورہا ہے ٗ شکریہ _