Allahuma barik Ustadh e muhtram..one of the gem muqadami fee usoolul tafseer .and its like training us that truly the work of salaf us saleeheen upon correct manhaj was based upon the isnaad upon chains of narration in order to preserve the manqool tafseer and also in orde to reject any deviant sect so that the coming genertion dont fall into their prey . Immense niamah is this.. Alhumdulillah
ما شاء اللہ بہت جاندار لیکچر ہے اس لیکچر کے اندر استدلال کے استعمال کے بارے میں پتہ چلا کہ استدلال درست اور غلط دونوں ہوسکتا ہے جو بھی استدلال کیا جائے گا اس کو بھی اچھے طریقے سے دیکھا جائے گا
اختلاف کی نوعیت میں " ایات سے استدلال" کرنا بھی شامل ہے مختلف فرق نے اپنے اپنے عقائد کے مطابق ایات سے استدلال کیا اور غلط تفسیر کی جس سے انہوں نے ایت کا مفہوم ہی بدل ڈالا مثلا معتزلہ نے اللہ کے دیدار کا انکار کیا الی ربھا ناظرہ ( سے مراد الله کی رحمت لی) اسی طرح " عربی لغت " کے مطابق صرف قران کی تفسیر کرنا بھی درست نہیں یہ ایک ذریعہ تو ہے قران کو سمجھنے کا لیکن کلی تفسیر کے لیے کافی نہیں روافض نے اہل بیت کی محبت میں ایات کو بدل ڈالا۔ اسی طرح صوفیا نے بھی اپنے عقیدے کو قران کی ایات سے استدلال کر کے ثابت کرنے کی کوشش کی اور ( اركض برجلك ...) سے استدلال کرکے رقص کرنے کو جائز قرار دیا۔ نتیجہ: قران کی ایات کی تفسیر صرف رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ سے منقول تفسیر سے ہی درست ہے اپنے اعتقاد کے مطابق استدلال کرنے یا لغت سے تفسیر کرنا درست نہیں۔
اس درس میں استدلال کے بارے میں سیکھنے کو ملا اور یہ بھی سمجھا کہ استدلال صحيح بھی ہوتا ہے اور غلط بھی اور جو فرق ضالہ ہیں وہ اپنے عقیدے کے مطابق استدلال کرتے ہیں جیسے معتزلہ، جھمیہ، رافضہ، اباضیہ، صوفیہ وغیرہ
سے معلوم ہوا کے عربی لغت سب کچھ نہیں ہے بلکہ ایک سبب ہے قران کے تفسیر کے لیے 2 اسے معلوم ہوا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے خود حدیث کے ذریعے قران کی وضاحت کی ہے
غلط استدلال کی بنا پر بہت سے گمراہ فرقے وجود میں آئے بہت ساری آیات کی غلط تفسیر اللّٰہ تعالٰی کے احکامات کا متضاد معانی بتاتی ہے اللّٰہ تعالٰی کے کلام کو عربی لغت کے اصول و قواعد کی روشنی میں پیش کرنا اور اس کے مطابق تفسیر و تشریح بیان کرنا غلط ہے۔۔۔آیات کے شان نزول اور زمان و مکاں کو نظر انداز کر کے قرآن کی تفسیر نہیں کی جا سکتی۔۔۔
استدلال کو سمجھنے میں مدد ملی یعنی صحیح استدلال اور غلط استدلال۔ پھر یہ کہ گمراہ فرقوں نے اپنے مذھب کے لئے استدلال کرتے ہوئے آیات کا غلط مطلب بیان کیا۔ دوسری طرف روافض نے اسی استدلال کے لئے اہل بیت کی محبت میں غلو کرتے ہوئے آیات کے معنی تبدیل کر دیئے
الحمد للہ اصول تفسیر کی اہمیت مزید واضح ہوئی ۔شیخ نے بہت اچھی طرح بغیر تعصب کے بیان فرمایا🎉🎉🎉🎉🎉🎉
آج کے درس سے علم التفسير کو جاننے کی ضرورت و اہمیت مزید واضح ہو گئی
Allahu tallah apko ajr e Azeem aata krei ameen summa ameen ❤❤❤
JazakAllah khairen kaseera
ماشاءاللہ آج کا لیکچر بہت ہی عمدہ تھا اور بہت کچھ سیکھنے کو ملا الحمدللہ
الحمدللہ آج کے لیکچرر کو سننے کے بعد مختلف فرقوں کے غلط عقائد کے بارے میں معلوم ہوا۔
جزاك الله خيرا.
جزاک اللہ خیرا کثیرا
ماشاءاللہ بہت بہترین انداز سے بیان کیا ہے
الحمدلله آج کا لیکچر کافی مفید تھا
جزاک اللہ خیرا کثیرا
جزاك اللّٰه خيرًا
الحمدلله
بارک اللہ لک
JazakAllah khairn kaseera Sir
Jazakallah khairen kaseera❤
Allahuma barik Ustadh e muhtram..one of the gem muqadami fee usoolul tafseer .and its like training us that truly the work of salaf us saleeheen upon correct manhaj was based upon the isnaad upon chains of narration in order to preserve the manqool tafseer and also in orde to reject any deviant sect so that the coming genertion dont fall into their prey .
Immense niamah is this.. Alhumdulillah
Jazak Allah
Ameen 💕
Jazakillah khair ❤
Shukriya
ما شاء اللہ بہت جاندار لیکچر ہے اس لیکچر کے اندر استدلال کے استعمال کے بارے میں پتہ چلا کہ استدلال درست اور غلط دونوں ہوسکتا ہے جو بھی استدلال کیا جائے گا اس کو بھی اچھے طریقے سے دیکھا جائے گا
ba'rak'Allahu Fikum
❤❤❤❤❤
الحمدللہ آج کے لیکچر سے استدلال کے بارے میں سیکھا ہے
کہ استدلال کبھی صحیح نھی ہوتا ہے اور کبھی غلط
قرآن میں استدلال میں اختلاف بھی پایا جاتا ہے
اصول التفسیر کی اہمیت مزید واضح ہوئی اور یہ بھی کہ عربی زبان سیکھ لینا تفسیر کی شرح کے لیے کافی نہیں ہے
اس درس میں یہ معلوم ہوا کی قرآن کی تفسیر میں استدلال صحیح بھی ہوتا ہے اور غلط بھی اور یہ معلوم ہوا کہ استدلال میں اختلاف زیادہ پایا جاتا ہے
اختلاف کی نوعیت میں
" ایات سے استدلال" کرنا بھی شامل ہے
مختلف فرق نے اپنے اپنے عقائد کے مطابق ایات سے استدلال کیا اور غلط تفسیر کی جس سے انہوں نے ایت کا مفہوم ہی بدل ڈالا مثلا معتزلہ نے اللہ کے دیدار کا انکار کیا الی ربھا ناظرہ ( سے مراد الله کی رحمت لی)
اسی طرح " عربی لغت " کے مطابق صرف قران کی تفسیر کرنا بھی درست نہیں
یہ ایک ذریعہ تو ہے قران کو سمجھنے کا لیکن کلی تفسیر کے لیے کافی نہیں
روافض نے اہل بیت کی محبت میں ایات کو بدل ڈالا۔ اسی طرح صوفیا نے بھی اپنے عقیدے کو قران کی ایات سے استدلال کر کے ثابت کرنے کی کوشش کی اور ( اركض برجلك ...) سے استدلال کرکے رقص کرنے کو جائز قرار دیا۔
نتیجہ: قران کی ایات کی تفسیر صرف رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ سے منقول تفسیر سے ہی درست ہے
اپنے اعتقاد کے مطابق استدلال کرنے یا لغت سے تفسیر کرنا درست نہیں۔
مختلف فرقوں کے بارے میں پتہ چلا
منقول تفسیر ،جس میں سند ہو ،مثال
امام ابن جریر طبری سند کے ساتھ تفسیر کرتے ہں
الحمدللہ عزوجل ۔۔۔ان کے مطابق تفسیر کریں گے
Aj k dars main skha manqool tafseer main istadlal ghalat kar ki wajah se b ikhtilaf ho sakta hi
شیخ محترم سے میرا سوال ہے کہ کیا ظلم کا دوسرا معنی "گناہ" بہی ہوتا ہے ؟
Quran pak ki tafseer mn ayaton k lughut r istadlal mn glteon k Bry mn jana
اس سے یہ معلوم ہوا کہ تفسیر میں استدلال غلط بھی لیا جاتا ہے
اسلام علیکم و رحمۃ اللہ
تفسیر کے محتلف فرقوں کا رد سمجھا
اس درس میں استدلال کے بارے میں سیکھنے کو ملا اور یہ بھی سمجھا کہ استدلال صحيح بھی ہوتا ہے اور غلط بھی اور جو فرق ضالہ ہیں وہ اپنے عقیدے کے مطابق استدلال کرتے ہیں جیسے معتزلہ، جھمیہ، رافضہ، اباضیہ، صوفیہ وغیرہ
سے معلوم ہوا کے عربی لغت سب کچھ نہیں ہے بلکہ ایک سبب ہے قران کے تفسیر کے لیے
2
اسے معلوم ہوا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے خود حدیث کے ذریعے قران کی وضاحت کی ہے
اج کے درس میں سیکھا
کہ قران کی تفسیر صرف عربی لغت سے نہیں کی جاسکتی-
غلط استدلال کی بنا پر بہت سے گمراہ فرقے وجود میں آئے بہت ساری آیات کی غلط تفسیر اللّٰہ تعالٰی کے احکامات کا متضاد معانی بتاتی ہے
اللّٰہ تعالٰی کے کلام کو عربی لغت کے اصول و قواعد کی روشنی میں پیش کرنا اور اس کے مطابق تفسیر و تشریح بیان کرنا غلط ہے۔۔۔آیات کے شان نزول اور زمان و مکاں کو نظر انداز کر کے قرآن کی تفسیر نہیں کی جا سکتی۔۔۔
استدلال کو سمجھنے میں مدد ملی یعنی صحیح استدلال اور غلط استدلال۔ پھر یہ کہ گمراہ فرقوں نے اپنے مذھب کے لئے استدلال کرتے ہوئے آیات کا غلط مطلب بیان کیا۔ دوسری طرف روافض نے اسی استدلال کے لئے اہل بیت کی محبت میں غلو کرتے ہوئے آیات کے معنی تبدیل کر دیئے
جزاک اللہ خیرا کثیرا