You have really spoiled us this Ayyaam-e-Aza. So much great material! So much history and such a great collection. Inshallah, by next year I will post a rare collection of Nohay also. Not a lot, but quality-wise a real treasure. Hint... When Nazim Bhai made the Tharz for and was part of Zulfiqarey Haidery!
First of all I want to thank you for all the work you are doing in the memory of Imam Hussain (AS). May Allah give you no grief except grief of Imam Hussain and secondly (I know you already have a lot of work but) it really helps us if you also upload the lyrics in the description section.🙏🏻🙏🏻
غمِ شبیر میں جلوے مری آنکھوں سے یوں برسے کہ جن کو دیکھ کر منکر غمِ شبیر کے ترسے وہ چاہے کچھ بھی کر لیں شہریت تو مل نہیں سکتی کبھی گزرے نہیں جو لوگ شہرِ علم کے در سے نبی کے دین کا رستہ نبی کی آل سے پوچھو وہ کیا رستہ بتائے گا جو خود آیا ہو باہر سے بسا ہے کربلا والوں کا غم جب سے مرے دل میں بلائیں خیریت بن کر گزر جاتی ہیں سر پر سے وہ سیدھا جائے گا دوزخ میں ہرگز بچ نہیں سکتا بچا جو پانچ سے بارہ سے چودہ سے بہتر سے قیامت تک کوئی اب ان کا ہم سر ہو نہیں سکتا ملی ہے سر بلندی دین کو شبیر کے سر سے ہمیں حر کا شۂ دیں پر فدا ہونا بتاتا ہے وہ قطرہ بھی سمندر ہے جو مل جائے سمندر سے یہی کہتے ہوئے شہ تربتِ بے شیر سے اٹھے مکمل ہو گئیں قربانیاں معصوم اصغر سے گرے عباس تو بچوں کی حسرت پر پھرا پانی بڑی امید تھی پانی کی عباسِ دلاور سے دبا جتنا عروجؔ اُتنا ہی ذکرِ شاہِ دیں ابھرا شکستہ ہو نہیں سکتا جگر ہیرے کا پتھر سے عروج بجنوری
جزاک اللّہ بہت خوب
Allah Ta'ala Panjetan Paak a.s K Sadqe Maghfirat
Jannatul Firdaus mein aala muqam ata farmaye Aameen Ya Rabbulaalemeen 🤲🤲❤️🤲🤲
Kya Aawazen Hein inlogo ki aur sanjidagi❤
Mashaallah
Jazaakallah, I haven't heard this Noha in 40 years. Amazing!👍😂🤬
Masoomeen a.s K Qadmo jagah inayat farmaye
You have really spoiled us this Ayyaam-e-Aza. So much great material! So much history and such a great collection. Inshallah, by next year I will post a rare collection of Nohay also. Not a lot, but quality-wise a real treasure. Hint... When Nazim Bhai made the Tharz for and was part of Zulfiqarey Haidery!
First of all I want to thank you for all the work you are doing in the memory of Imam Hussain (AS). May Allah give you no grief except grief of Imam Hussain and secondly (I know you already have a lot of work but) it really helps us if you also upload the lyrics in the description section.🙏🏻🙏🏻
غمِ شبیر میں جلوے مری آنکھوں سے یوں برسے
کہ جن کو دیکھ کر منکر غمِ شبیر کے ترسے
وہ چاہے کچھ بھی کر لیں شہریت تو مل نہیں سکتی
کبھی گزرے نہیں جو لوگ شہرِ علم کے در سے
نبی کے دین کا رستہ نبی کی آل سے پوچھو
وہ کیا رستہ بتائے گا جو خود آیا ہو باہر سے
بسا ہے کربلا والوں کا غم جب سے مرے دل میں
بلائیں خیریت بن کر گزر جاتی ہیں سر پر سے
وہ سیدھا جائے گا دوزخ میں ہرگز بچ نہیں سکتا
بچا جو پانچ سے بارہ سے چودہ سے بہتر سے
قیامت تک کوئی اب ان کا ہم سر ہو نہیں سکتا
ملی ہے سر بلندی دین کو شبیر کے سر سے
ہمیں حر کا شۂ دیں پر فدا ہونا بتاتا ہے
وہ قطرہ بھی سمندر ہے جو مل جائے سمندر سے
یہی کہتے ہوئے شہ تربتِ بے شیر سے اٹھے
مکمل ہو گئیں قربانیاں معصوم اصغر سے
گرے عباس تو بچوں کی حسرت پر پھرا پانی
بڑی امید تھی پانی کی عباسِ دلاور سے
دبا جتنا عروجؔ اُتنا ہی ذکرِ شاہِ دیں ابھرا
شکستہ ہو نہیں سکتا جگر ہیرے کا پتھر سے
عروج بجنوری
@@Thesomething12 Thanks 🙏🏻