Main Shia Kaisey Hua?? - Noor e Nijat - Episode 1 - Ali Haider Choudary (Psychologist)

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 20 ม.ค. 2022
  • ہر مکتب کی چھان بین کرنے کے بعد مذہب حقہ قبول کرنے والے ممتاز ماہرِ نفسیات علی حیدر چوہدری کے چشم کشا انکشافات
    میں شیعہ کیسے ہوا؟؟؟
    میزباس: سید علی نقی
    مہمان: علی حیدر چوہدری
    Main Shia Kaisey Hua??
    Host: Syed Ali Naqi
    Guest: Ali Haider Choudary (Psychologist & Books Author)

ความคิดเห็น • 619

  • @shujaathussain5903
    @shujaathussain5903 ปีที่แล้ว +14

    قبلہ محترم حیدر علی صاحب میرے والدین نسل در نسل دیوبند تھے میری کلاس میں ایک لڑکا شیعہ تھا اس وقت میری عمر 14 سال تھی وہ لڑکا میرا دوست تھا وہ مجھے اپنے گھر لے گیا اس دن ان کے گھر میں مجلس تھی آل ع رسول ص کا مصائب سنتے ہی میں شیعہ ہو گیا تھا اب میرا پورا خاندان شیعہ ھے بی بی پاک سیدہ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا بنت حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کرم کیا ہے کیونکہ کریم باپ ص کی بیٹی ع ہے

  • @shujaatabbas7935
    @shujaatabbas7935 ปีที่แล้ว +9

    سنی ھوں اور بفضل رب العالمین ھلالی ھون مولاعلی علیہ السلام کے کردار کو سراہتے ہوئے ان کا مقام و مرتبہ نبی کریم کے بعد بلند ترین مانتا ہوں شیعہ سنی بھائی ھیں. یا علی علیہ السلام مدد

  • @36998083
    @36998083 ปีที่แล้ว +24

    انسان کو بیدار تو ہو لینے دو ۔۔۔۔۔۔۔ ہر قوم پکارے گی ہمارے ہیں حسین

  • @asgharalishah4432
    @asgharalishah4432 2 ปีที่แล้ว +42

    حیدر صاحب کا ٹیلیفون نمبر چاہیے اور تعمیر والی کتاب کیسے مل سکتی ہے ماشاء اللہ اللہ حیدر صاحب کی عمر دراز کرے

  • @mazharmesam3249
    @mazharmesam3249 ปีที่แล้ว +35

    ماشاءاللہ روحانیت گفتگو میں صاف پائی جاتی ھے یہی وہ نور ھے جو اللہ طالب کے دل میں انڈیل دیتا ھے توفیقات میں اضافہ ہو آمین بحقِ امیرالمومنین علیہ السلام

  • @qasimkazmi4728
    @qasimkazmi4728 2 ปีที่แล้ว +19

    ماشاءاللہ، ۔۔۔ اللہ تعالی آپ کو بحق معصومین ع مزید کامیابیاں عطا کرے ۔۔آپ نے مولا علی ع کی ولایت کا اقرار کیا۔ اور بذریعہ تنیصیف سیرت معصومین ع کا پرچار کر رہے ہیں۔۔ جناب سیدہ س آپ سے راضی ہوں، آپ کے مال و رزق میں برکت فرمائیں ۔ اللہ تعالی آپ کو اور آپ کی فیملی کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین

  • @leonandfurfur123
    @leonandfurfur123 2 ปีที่แล้ว +15

    وہ بات جو اکثر لوگ کہنے سے گھبراتے ہیں انہوں نے ببانگ دہل کہہ دی اور اس کی وجہ یہی ہے کہ یہ اس مذہب حقہ تک بالتحقیق اور بالیقین پہنچے ہیں ، بالنسب اور بالاتفاق نہیں۔

  • @villagerspeaker7078
    @villagerspeaker7078 ปีที่แล้ว +7

    مجھے بھی اللہ تعالیٰ نے مذھب حقہ قبول کرنے کی توفیق عطا کی میں اگر بتانا چاہوں تو آپ سے کیسے رابطہ ہو

  • @AshrafAli-wg3wz
    @AshrafAli-wg3wz ปีที่แล้ว +6

    میں جوبھی لکھوں میرے پاس الفاظ نہیں کہ میں اپنے خیالات کا کیسے اظہار کروں کہ میں اپکو کیا کہنا چاہتا ھوں بس ٹوٹے پھوٹے الفاظ کے ساتھ اپکی تحقیق اور عظمت کویاعلی مدد کے ساتھ سلوٹ پیش کرتا ھوں اور دعاکرتا ھوں کہ مولا پنجتن پاک اپکو اپنے حفظ وامان میں محفوظ رکھیں نظر بد سے بچائیں تحویل زندگی عطاھو اپنے قبیلے کے ساتھ تاقیامت سلامت ابادوشاد رکھیں خوشیاں ہمیشہ آپکے قدم چومیں اور آپکے تمام تر نیک مقاصد پورے ھوں

  • @k.k009
    @k.k009 ปีที่แล้ว +10

    اس سے بڑا انعام اللّه پاک کا ہمارے لیے کیا ہو سکتا ہے کے ہم کو پیدا ہی اس فقہ میں کیا اور انکی زندگی گزری مذہب ہے حقہ کو پہچانے میں ۔

  • @shahparia9348
    @shahparia9348 ปีที่แล้ว +9

    ایک شیعہ گھرانے میں پیدا ہونا خداے محمد کا احسان تھا۔اصل نعمت تو آپ پہ ہوئی حیدر بھائی ❤

  • @scorpionking3427
    @scorpionking3427 ปีที่แล้ว +10

    Main ney jab bibi k barey main suna tu dil nahi mana k aisa ho sakta hey lekin sach janney k baad shia ho gia

  • @aatikagill3111
    @aatikagill3111 2 ปีที่แล้ว +76

    I am also converted ❣ Allhamdullilah, Is sy satisfactorily feeling or koi ni hein ❤

  • @zahidhussain786-vo7eh
    @zahidhussain786-vo7eh ปีที่แล้ว +5

    Be shak ,{ Insaan ko bedaar to ho leny do

  • @anjumnawaz9302
    @anjumnawaz9302 ปีที่แล้ว +19

    الحمدللہ مجھے بھی اللہ تعالیٰ نے توفیق بخشی اور آج میں بھی شیعانِ علی ابن ابی طالب علیہ السلام میں سے ہوں ۔۔ 2021 سے پہلے میں اہلسنت حنفی بریلوی تھا

  • @hassanhassan-ed4tj
    @hassanhassan-ed4tj ปีที่แล้ว +2

    اللھم صلی علی محمد وآلہ محمد وعجل فرجاھم

  • @crazycrunch6788
    @crazycrunch6788 ปีที่แล้ว +17

    ماشاء اللہ آپ نے حق کا راستہ تلاش کیا اللہ تعالیٰ نے آپ کو انعام عطاء کیا اور مذ ہب حقہ تک پہنچا دیا اور ولائیت علی نصیپ کر دی سپحان اللہ

  • @trendsetter8138
    @trendsetter8138 ปีที่แล้ว +14

    Beshak Mola Ali a.s nay farmaya hai " us Kay Liye Kafi roshni hai Jo deikhna chahe" Allah nay haq ko bilkul Waze kar Kay khol kar rakha diya hai us nay hujat tamam kar di hai k hasar k din logon Kay pass inkar ka koi jawaz baqi na rah jaye. Allah nay apko is nammat wilayar Ali a.s Kay Liye chun.liya . Subha Allah

  • @khawarharal1104
    @khawarharal1104 ปีที่แล้ว +21

    Same Apke trah mere bhe story ha.arhara saal ke umar mein research shoru ke the aur 21 saal ke umar mein mazhab Shea mein dakhil ho gya

  • @babar_ali_51214
    @babar_ali_51214 ปีที่แล้ว +9

    اللہ کسی کسی کو نور ہدایت سے نوازتا ہے ماشاء اللہ بہت بہت مبارک ہوں