Ejaz Ahmed your pragmatic and informative talk about political talks Salam for you your family members and all journalists friends- Mohammad Ali Khalid freelance journalist Chicago Illinois USA 🇺🇸
Poti I ny muzakraat nahi karny,, wo sirf trumpt ka wait kar raha hai,, aany do trupt ko uss ko bhi pata lg jaayega,, Trupt ko moun toor jawab milyga,, Hum koi Ghulam hein jo trumpt kahay,, aur hum maan jaein
جناب یہ کہنا زیادہ مناسب ہوگا کہ پاکستان کے بعد ایران کی باری ہے کیونکہ پاکستان کو کٹ ٹو سائز کرنے کا منصوبہ عرصہ دراز سے جاری ہے یعنی پاکستان کے ایٹمی دھماکہ کرنے کے فوراً بعد پاکستان کی بربادی کا آغاز ہو گیا تھا ۔ کشمیر حال ہی میں لے لیا گیا ہے ۔ قبائلی علاقوں میں افغانستان کے ذریعے جنگ کا آغاز بہت پہلے سے ہو چکا تھا لیکن افغان مسئلہ بیچ میں آ پڑا تھا اس لئے اسے pending میں ڈالنا پڑا اور اب افغانستان اور انڈیا کے تعاون سے اس کا بھرپور آغاز ہو چکا ہے ۔ دوسری طرف China کو مڈل ایسٹ اور گرم پانیوں تک پہنچنے سے روکنے کے لئے بھی اور پاکستان کی طاقت کا قلع قمہع کرنے کے لیے بھی بلوچستان کی علیحدگی کی تحریک کو دشمن قوتوں نے بھرپور طریقے سے تیز تر کر دیا ہے ۔ چونکہ پاکستان میں سیاسی عدم استحکام ہے اور معیشت گھٹنوں کے بل گری پڑی ہے اس لئے یہودی امریکہ پاکستان پر بھوپور وار کرنے والا ہے ۔ سب ایک ہو جائیں وقت بہت کم ہے ۔ چین اگر ہمارا دوست ہے تو اسے CPEC سے پیچھے نہیں ہٹنا چائیے اور پاکستان کو بھی چین کے ساتھ بھرپور کھڑے ہونا چائیے
Mr anchor, we love Imran Khan, zindabad zindabad zindabad inshallah zindabhag zindabhag zindabhag ❤
Ejaz sb is excellent analyst.
Shaitan roak rha thaa magar main nay nhi maani us ki baat Rumi sb😂😂😂😂😂
Ejaz Ahmed your pragmatic and informative talk about political talks Salam for you your family members and all journalists friends- Mohammad Ali Khalid freelance journalist Chicago Illinois USA 🇺🇸
Chief Minister of state Missing 🤣🤣 .... only in pakistan 😂
Ahjaz ko bolin camra mein dekhe aisey lagta nabeena hein un ko btaya karein karin plz
You don’t deserve a subscription ,reason yr channel is very biased
Poti I ny muzakraat nahi karny,, wo sirf trumpt ka wait kar raha hai,, aany do trupt ko uss ko bhi pata lg jaayega,,
Trupt ko moun toor jawab milyga,,
Hum koi Ghulam hein jo trumpt kahay,, aur hum maan jaein