منصور صاحب ۔ سورت نور آیت 19 ۔ جو لوگ بے حیائی پھیلانا پسند کرتے ہیں انکے لیئے درد ناک عذاب کی خبر دی گئی ہے ۔ ایسے لوگ دجال کے فتنے میں شامل ہونگے ❤❤❤
ن لیگی نامہ پیپلز پارٹی نامہ PTI نامہ ان سب کا ملک وقوم کو کوئی فائدہ نہیں🤔🤔 بس سرور کائنات حضورﷺ کی عزت کی بات کریں 🤲🤲🙏🙏🙏🤲🌹❤❤ دنیاوآخرت تمام جہانوں کی بھلائی وخیر برکت فضل وکرم سب کچھ ملے گا ان شآء اللّٰہ ❤❤❤❤❤👆👆👆👆👆
ﯾﻮﮞ ﭼﺸﻢِ ﺗﻤﻨﺎ ﮬﮯ آپکیﷺ ﺩﯾﺪ ﮐﯽ ﻃﺎﻟﺐ یا رسول اللہ ﷺ♥️ ﺟﯿﺴﮯ ﮐﺴﯽ ﺍﻧﺪﮬﮯ ﮐﻮ ﺑﺼﺎﺭﺕ ﮐﯽ ﻃﻠﺐ ﮬﻮ ❤ صلی اللہ علیہ وسلم♥️ صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَآلہ وَسَلّم ﷺ❤️ مجھے عشق ہے محمدﷺ سے نہ کلیم کا تصور ، نہ خیال طور سینا میری آرزو محمد ﷺ ، میری جستجو مدینہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ﷺ ❤️
اللہ تعالیٰ بلاول بھٹو کے لئے دعائیں کرینگے اللہ تعالیٰ بلاول بھٹو 👍🏹🇵🇰🪔 کو کامیابی عطا فرمائے آمین ثمہ آمین اللہ تعالیٰ سلامت رکھے بلاول بھٹو کو آمین ثمہ آمین
اسلام و علیکم ۔ منصور صاحب۔ آج والا ویلوگ بہت ہی بہترین ہیں۔ روزانہ آپ کا ویلوگ دیکھ رہا ہو۔ خیر میں پاکستان تحریک انصاف کا سپوٹر ہو۔ لیکن آپ کی بہت سے باتوں سے میں بحیثت پاکستانی میں اتفاق کرتا ہو۔ اللہ پاک آپ کو ھمیشہ سچ بولنے کی طاقت عطا کریں۔ اپ کی خیر کریں۔ اور آپ کی حفاظت فرمائین۔ آپ پاکستان کا اک اہم اثاثہ ہیں۔ آپ اور جناب عمران ریاض صاحب والہ اور شہباز گل صاحب۔ تینوں ویلوگ ہی اھم ہوتے ہیں۔ اور تینوں ویلوگ شائید سچ کے قریب قریب ہوتے ہیں۔ اللہ تعالئ پاکستان کی خیر فرمائین۔ شکریہ منصور بھای۔
@@tajmuhammadkhan6476 بمیرے پیارے بھای۔ میں عمران ریاض صاحب کا ویلوگ کے ساتھ ساتھ منصور بھای کا ویلوگ بھی لازمی دیکھتا ہو۔ دونوں اینکر اپس میں اچھے دوست بھی ہیں۔ بس نظریہ کا احتلاف ہیں۔ تو وہ کوی بڑی بات نہی۔ بہرحال منصور بھای کا تجزیہ بھی اک اھمیت رکھتا ہیں۔
اسلام وعلیکم جناب منصور علی خان صاحب راولپنڈی اور اسلام آباد کے سیکٹر 12/G میں غیر قانونی طور پر مقیم افغانی لوگوں کو نکالنا بہت ضروری ہے افغانی مہاجرین پاکستان کی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں میری تجویز جو کام ایران نے کیا ہے وہ کرنا چاہیے حکمرانوں میں کرنٹ ڈالنے کی ضرورت ھے
At the same time there should not be favoritism among the judges, nor should their decisions be made at the behest of wives, children, mother-in-law, father-in-law etc.
چاہے آئینی ترمیم پاس ہو یا نہ ہو ،ایک بہت ہی مثبت بات سامنے یہ آئی کہ سیاسی جماعتوں کے درمیان ڈائیلاگ ہوئے ہر کسی نے اپنے اپنے مؤقف پیش کئے ایک دوسرے کی باتیں سنیں اور شیئر کی اپنی باتیں ۔ یہی جمہوریت کا خوبصورت چہرہ ہے، جوکہ پچھلے کئی سالوں سے ہمارے معاشرے میں ختم ہو چکی تھی
محترم ملاقات ہو یا نہ ہو، یہ بات حرف آخر ہے بانی چیئرمین عمران خان نے آئینی ترمیم پر تعاون کرنا تو دور کی بات ہے وہاں تو نہ کھیڈاں گے نہ کھیڈن دیں گے دوسرا کمال کی بات حامد خان کے الفاظ سنیں کیا یہ کسی جج کے لے مناسب ہیں افسوس ہی کیا جاتا ہے
محترمہ آپ کی رائے جو بھی ہے اس سے کیا ہوتا ہے ۔۔ یہ جو مزاکراتی ٹیم بار بار ابو جی کے بوٹ چاٹ رہی ہے اور مولانا کے تلوے چاٹ رہی ہے کیا وہ اپنی مرضی کر سکتی ہے؟
Assalamualaikum Sir! You are looking absolutely fine, Also in the future with the same spirit and health 💖 Sir, I don't have good thoughts initially, but since a month I appreciate your journalism. We need neutral journalism.
آئینی ترمیم کاطریقہ جیسابھی ھونیازی جیسےفتنےکاختم ھوناضروری ھےپاکستان میں سب سےپہلےکس نےایک منتخب توڑاتھا؟جوڈاکٹرخان کی حکومت تھی زرا اس پرروشنی ڈالیں آپکےبہادری کاپتہ توچلے؟
منصور بھائی اگر ہر دن پنجاب پر چڑھائی کی بجائے. سب خیبرپختونخوا میں جمع ہو جاو. اور بڑا جلسہ کرو 25کروڑ کا لیکن لوگ نہیں اسلیے وہ نہیں کرتے ہیں کیونکہ لوگ نہیں ہیں 🤔
منصور بھائی حامد خان بھی پک اینڈ چوز ہی کر رہے کیونکہ پارلیمانی نظام میں سیاستدانوں نے ہی قانون بنانا وکیلوں نے نہیں بار کونسل کا نمائندہ بلیک میلنگ ہے نہیں ماننا چاہیے باقی سیاستدانوں میں وکلاء بھی تو موجود ہیں
Mansoor bhai vlog chorain aap pti kay teacher lag jaain .bilkul aisa he lag raha hay jaisay koi apnay shagirdon ko nasehatain kar raha ho .aap ke munafqat ab chup nahi sak rahi
Jub syasi log chose kar saktay hein k kon Army Chief hoga to yeh kya baat howi k ab syasi log decide kareinge kon chief justice hoga. Plz syasyi log he ayenda decide kareinge toh mulk agay barhay ga warna koi na koi imran khan jesa ladla dictator paida hota rahay ga
Unfortunately innocent nation ….. Jb tak sub parties Democratic behavior ni apnati tub tak establishment including judiciary selection py larai chalti rahy gi pasand na pasand ka silsila bund ni ho ga ….. Khuda ra sub ko back door ki bajaye Democracy ko proper ly kr chalein … table talk krein sub
Mansoor bhai ap ye kehty hain k sbbb leader ahtajaaj kery or hum inko uthwaaa ly sary to bechary qaid kiye huy hin kia kery kahi se 25 kahi se 15 log arrest kerty jaa rhy
آج مجھے کراچی کے پرانے اخبار نیی روشنی کا بہت پرانا (کارٹون) یاد ارہا ھے جس میں دکھایا تھا کہ ایک انسان کی کنپٹی پر کوئی آدمی (گن رکھے ہوئے ہے) اور نیچے لکھا تھا میں نے پہلے (استعفیٰ) (گن) کے (خوف) سے دیا تھا اور اب اپنی (مرضی اور خوشی) سے واپس لے رہا ہوں
جی منصور صاحب سر مجھے یہ بتائیں پی ٹی ائی کو احتجاج کب کرنے دیا ہے احتجاج کے لیے اپ نے انسو گیس کنٹینر خاردار کیبل رکھی ہیں تو پھر یہ بیچارے چھوٹی چھوٹی ٹولیاں ہی نکلیں گی محلوں سے اپ اپنے وی لوگ بنائی جایا کریں چپ کر کے پھر اپ کہہ رہے ہیں کہ پی ٹی ائی کی لیڈرشپ سے زیادتی ہوئی ہوگی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آئین جمہوریت پارلیمنٹ سے نیازی اور نیازی ازم کا کوئی سروکار نہیں ھے پی ٹی آئی پاشا ٹاؤٹ انسٹیٹیوٹ ھے مرزا حسن رضا نیازی اور نیازی ازم ماضی کا قصہ پارینہ بن چکے ہیں
Mansoor bahi uss wakeel ko be tu adalat se reless kar Diya ha.uss nahi be tu jooti fake news di te adalat ne tu uss ka case he discharge kar diya so prove youtia zombie kuch be kar sakte hain inn k lye koie law nahi ha
Kiya is amendments k nuteejay ma bijli ka bill rs 2000 ,gass 230 ka,atta 30rs ka,ghee 50 rs ka,meat rs 60 ka ,petrol rs 80 ka litter ho jaey ga tou zroor kro
پاک فوج اور پاکستان کے سائنسدانوں کو چاہیئے کہ وہ دفاعی سامان بنانا فی الحال بند کر دیں اور فی الفور اینٹی یوتھیا ویکسین تیار کریں کیونکہ پاکستان کی سالمیت کو اس وقت یوتھیا وائرس سے زیادہ کسی اور دشمن سے خطرہ نہیں
یہ دو نمبر مائیں اور فیک مائیں ایسے مسخرے پی ٹی آئی میں ملتے ہیں. کرایہ پر
❤❤❤❤پاکستان آرمی چیف جنرل عاصم منیر ہی پاکستان کو بچانے کیلئے تیار رہے۔پاکستان ہے تو ہم ہیں ❤
منصور صاحب ۔ سورت نور آیت 19 ۔ جو لوگ بے حیائی پھیلانا پسند کرتے ہیں انکے لیئے درد ناک عذاب کی خبر دی گئی ہے ۔ ایسے لوگ دجال کے فتنے میں شامل ہونگے ❤❤❤
Hahahaha wah mere jahil bhai
ثاقب ناسوراوربندیال دورمیں حامدخان کہاں تھا؟
Wo Sonority Ky Mutabiq thy
ن لیگی نامہ پیپلز پارٹی نامہ PTI نامہ ان سب کا ملک وقوم کو کوئی فائدہ نہیں🤔🤔
بس سرور کائنات حضورﷺ کی عزت کی بات کریں 🤲🤲🙏🙏🙏🤲🌹❤❤ دنیاوآخرت تمام جہانوں کی بھلائی وخیر برکت فضل وکرم سب کچھ ملے گا ان شآء اللّٰہ ❤❤❤❤❤👆👆👆👆👆
ٱللَّٰهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلىٰ آلِ مُحَمَّدٍ❤❤❤
وکلاء اس ڈر سے مخالفت کر رہے ہیں کہ ان کی دکانیں اور بدمعاشی بند ہو جائے گی
Allah Imran khan ko apni aman main rukhe Aameen Aameen Aameen
اللہ پاکستان کو اپنے حفاظت میی رکھے
سارے جہانوں کی جان مصطفی جان رحمت پہ لاکھوں درود و سلام تاجدار ختم نبوت نبی آخر الزماں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم زندہ باد زندہ باد
ﯾﻮﮞ ﭼﺸﻢِ ﺗﻤﻨﺎ ﮬﮯ آپکیﷺ ﺩﯾﺪ ﮐﯽ ﻃﺎﻟﺐ
یا رسول اللہ ﷺ♥️
ﺟﯿﺴﮯ ﮐﺴﯽ ﺍﻧﺪﮬﮯ ﮐﻮ ﺑﺼﺎﺭﺕ ﮐﯽ ﻃﻠﺐ ﮬﻮ
❤ صلی اللہ علیہ وسلم♥️
صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَآلہ وَسَلّم ﷺ❤️
مجھے عشق ہے محمدﷺ سے
نہ کلیم کا تصور ، نہ خیال طور سینا
میری آرزو محمد ﷺ ، میری جستجو مدینہ
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ﷺ ❤️
اے مدینے کے تاجدارﷺ آپکوﷺ💞
اہل ایماں سلام کہتے ہیں۔۔۔!!💞
آپکےﷺ عُشّاق آپکےﷺ دیوانے💞
جانِ جاناںﷺ سلام کہتے ہیں♥️✨🥀
۞﷽۞
اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ العٰلَمِیْنَ۞الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ۞مٰلِكِ یَوْمِ الدِّیْنِ۞اِیِّاكَ نَعْبُدُ وَاِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ۞اِهْدِنَا الصِّرَاطَ المُسْتَقِیْمَ۞صِرَاطَ الَّذِیْنَ اَنْعَمْتَ عَلَیْهِم٬غَیْرِ الْمَغْضُوْبِ عَلَیْهِمْ وَلَا الضَّآلِّیْنَ۞📚
آمین۞🙏
اسلام وعلیکم 🤝🏼
My brother was Pakistan Army, he was martyred a year ago. Today is his anniversary. I pray that Allah may grant me a high place in Jannat al-Firdus.😢😢
Ameen
Ameen ❤
@@leopard411 bro mayri family b army say he hey mayray Abu or mayray 2 bahi army main Hain mayray mamo 71 main shaeed hovay mayray nana 65 main
اللہ تعالیٰ بلاول بھٹو کے لئے دعائیں کرینگے اللہ تعالیٰ بلاول بھٹو 👍🏹🇵🇰🪔 کو کامیابی عطا فرمائے آمین ثمہ آمین اللہ تعالیٰ سلامت رکھے بلاول بھٹو کو آمین ثمہ آمین
اسلام و علیکم ۔ منصور صاحب۔ آج والا ویلوگ بہت ہی بہترین ہیں۔ روزانہ آپ کا ویلوگ دیکھ رہا ہو۔ خیر میں پاکستان تحریک انصاف کا سپوٹر ہو۔ لیکن آپ کی بہت سے باتوں سے میں بحیثت پاکستانی میں اتفاق کرتا ہو۔ اللہ پاک آپ کو ھمیشہ سچ بولنے کی طاقت عطا کریں۔ اپ کی خیر کریں۔ اور آپ کی حفاظت فرمائین۔ آپ پاکستان کا اک اہم اثاثہ ہیں۔ آپ اور جناب عمران ریاض صاحب والہ اور شہباز گل صاحب۔ تینوں ویلوگ ہی اھم ہوتے ہیں۔ اور تینوں ویلوگ شائید سچ کے قریب قریب ہوتے ہیں۔ اللہ تعالئ پاکستان کی خیر فرمائین۔ شکریہ منصور بھای۔
imran riaz ka nam lia apne to apke test ka pta chal gya. Zyada din apko mansoor bhai ka v-log acha nahi lage ga😂😂😂😂
@@tajmuhammadkhan6476 بمیرے پیارے بھای۔ میں عمران ریاض صاحب کا ویلوگ کے ساتھ ساتھ منصور بھای کا ویلوگ بھی لازمی دیکھتا ہو۔ دونوں اینکر اپس میں اچھے دوست بھی ہیں۔ بس نظریہ کا احتلاف ہیں۔ تو وہ کوی بڑی بات نہی۔ بہرحال منصور بھای کا تجزیہ بھی اک اھمیت رکھتا ہیں۔
@@tajmuhammadkhan6476😂😂😂😂
عمران ریاض😂😂
اسلام وعلیکم جناب منصور علی خان صاحب راولپنڈی اور اسلام آباد کے سیکٹر 12/G میں غیر قانونی طور پر مقیم افغانی لوگوں کو نکالنا بہت ضروری ہے افغانی مہاجرین پاکستان کی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں میری تجویز جو کام ایران نے کیا ہے وہ کرنا چاہیے حکمرانوں میں کرنٹ ڈالنے کی ضرورت ھے
ساتھ مشورہ دے رہے ہیں کہ احتجاج کامیاب کیسے ہونا چاہئے تھا۔
JUDGES MUST NOT BE CONTROLLED OR MANAGED BY THE GOVERNMENT OR THE GENERALS 👍👍👍👍👍👍👍👍
If judges are biased and corrupt, then they should not have any authority 🇮🇱❌
@@saadakram4974
Jee aisy hi hy
8@@saadakram4974
8@@saadakram4974
At the same time there should not be favoritism among the judges, nor should their decisions be made at the behest of wives, children, mother-in-law, father-in-law etc.
پاکستان میں جتنا بھی تماشہ لگا ہوا ہے سب تحریک انتشار کا لگایا ہوا ہے
Mujhy to lg raha h ap ka h sb kia hua
Nhe yar yeh sab geraj aur qatree ka jo is taim amla howa waho problam hai@@_Muhammadhadi
آخر خان سے مشاورت کی ضرورت پڑ گئی نا۔
Should I predict the outcome of the meeting to be held between Gauhar and Imran? Imran will Inshallah totally reject it.
بس یوتھن ہے تو پھر سب جائز ہے
Assalamualaikum Pakistan
Good morning everyone 🌄🌄
فلاپ شو تھا منصور بھائی
منصور بھائی کل پورے جنوبی پنجاب سے ایک بھی آدمی احتجاج کے لئے باہر نہیں نکلا ہے
Mansor Sahab ky Dil Mai boht mohabbat jag Rahi pti ky liay
God’s saved Pakistan.
اے اللہ جس طرح تو نے میری ظاہری خوبیوں کو خوبصورت بنایا ہے اسی طرح میرے کردار کو بھی خوبصورت بنا دے۔
Wait and see. Everyone should must be punishment.
Ahtajaj ki call jab Imran khan dega phir niklen ge log PTI sirf Imran khan ki hai🎉
Nice information
پاک فوج کو چاہیے ملک کو خود ؟؟؟
Pti ka leader mansoor anchor ko hona chaye .. mansoor ko bohat guess aa raha hai pti flaop ho raha hai
پاک فوج زند باد 😊
چاہے آئینی ترمیم پاس ہو یا نہ ہو ،ایک بہت ہی مثبت بات سامنے یہ آئی کہ سیاسی جماعتوں کے درمیان ڈائیلاگ ہوئے ہر کسی نے اپنے اپنے مؤقف پیش کئے ایک دوسرے کی باتیں سنیں اور شیئر کی اپنی باتیں ۔ یہی جمہوریت کا خوبصورت چہرہ ہے، جوکہ پچھلے کئی سالوں سے ہمارے معاشرے میں ختم ہو چکی تھی
People of Pakistan you have the power to make your country an honest country, you are the winners of the election 2024 👍👍👍👍👍👍👍👍
Judges must not bet let unbridled.
Hum pti k full supporter ha lkn Hamid Khan mujh ni pasand only sher Afzal aur Ali m gohar ayub pasand ha
محترم ملاقات ہو یا نہ ہو، یہ بات حرف آخر ہے بانی چیئرمین عمران خان نے آئینی ترمیم پر تعاون کرنا تو دور کی بات ہے وہاں تو نہ کھیڈاں گے نہ کھیڈن دیں گے
دوسرا کمال کی بات حامد خان کے الفاظ سنیں کیا یہ کسی جج کے لے مناسب ہیں افسوس ہی کیا جاتا ہے
محترمہ آپ کی رائے جو بھی ہے اس سے کیا ہوتا ہے ۔۔ یہ جو مزاکراتی ٹیم بار بار ابو جی کے بوٹ چاٹ رہی ہے اور مولانا کے تلوے چاٹ رہی ہے کیا وہ اپنی مرضی کر سکتی ہے؟
پاکستان مولانا فضل الرحمان ❤ بلوچستان ❤
منصور بھائی آس سی او سے ھم نے کیا حاصل کیا
Assalamualaikum Sir! You are looking absolutely fine, Also in the future with the same spirit and health 💖 Sir, I don't have good thoughts initially, but since a month I appreciate your journalism. We need neutral journalism.
Mansoor ali khan❤
Thank you for your news updates and it's analysis...
آئینی ترمیم کاطریقہ جیسابھی ھونیازی جیسےفتنےکاختم ھوناضروری ھےپاکستان میں سب سےپہلےکس نےایک منتخب توڑاتھا؟جوڈاکٹرخان کی حکومت تھی زرا اس پرروشنی ڈالیں آپکےبہادری کاپتہ توچلے؟
jis tarah Irshad Bhatti ny Uzma devas Ki class li ..Kia BAAT Thi ..bara Maza Aya ..😂😂
منصور بھائی اگر ہر دن پنجاب پر چڑھائی کی بجائے. سب خیبرپختونخوا میں جمع ہو جاو. اور بڑا جلسہ کرو 25کروڑ کا لیکن لوگ نہیں اسلیے وہ نہیں کرتے ہیں کیونکہ لوگ نہیں ہیں 🤔
پارلیمان کا کام قانون سازی ھے عدلیہ کا کام نھی جو
منصور بھائی حامد خان بھی پک اینڈ چوز ہی کر رہے کیونکہ پارلیمانی نظام میں سیاستدانوں نے ہی قانون بنانا وکیلوں نے نہیں بار کونسل کا نمائندہ بلیک میلنگ ہے نہیں ماننا چاہیے باقی سیاستدانوں میں وکلاء بھی تو موجود ہیں
ان کو پتہ بے یہ وقوف قوم ھے جو کہوں گی چل جاے ان کا مقصد ویوز تھا جو مل گئے 😂
Form 47 govt struggling for 2 supreme courts. Adla ka badla😂❤😢
Mansoor we r supporter of Amran khan. We don,t bother who is Hamad Azher or Ameen kandapur or shahbaz.
Mansoor bhai vlog chorain aap pti kay teacher lag jaain .bilkul aisa he lag raha hay jaisay koi apnay shagirdon ko nasehatain kar raha ho .aap ke munafqat ab chup nahi sak rahi
منصور بھائی یہ پی ٹی ائی میں سارے لوگ ہی دو نمبر ہیں اس لئے دو نمبر ماہی ائیں گی یہاں پے یہ غلاظت سے بھری ہوئی پارٹی جو ہے نا غلاظت سے بنی ہے
Pak Army Zindabad
EVERY JUDGE MUST BE FREE TO GIVE A TRUE AND HONEST JUDGEMENT ON EVERY CASE, AND NOT THE JUDGEMENT THE GOVERNMENT OR THE GENERALS WANT 👍👍👍👍👍👍👍👍
Every judge is bound by his oath to give judgement as per law and constitution but not based on his desire and political tilt.
❤❤❤
حماد اظہر صاحب کہیں نظر آئے کسی کو؟ 😂
اللہ نہ کریں. منصور بھائی اسکی ساتھ یا انکی بیٹی کیساتھ ایسا کچھ ہوجائے. تو پھر کوئی یقین کریں گا. پھر🚨🤔👀
Pti ke asliat ha
How could you except a turn-out with 144 in place.
Jub syasi log chose kar saktay hein k kon Army Chief hoga to yeh kya baat howi k ab syasi log decide kareinge kon chief justice hoga. Plz syasyi log he ayenda decide kareinge toh mulk agay barhay ga warna koi na koi imran khan jesa ladla dictator paida hota rahay ga
یہ بندہ ہی ن لیگ کاہے اس نے کبھی یہ نہیں کہا نلیگ نے کوی غلط کام کیاہے
بھائی میرے پاس گاڑی ہے 804 نمبر والی کوئی لینا چاہے تو
بیچ دو نحوست ہے اس میں
Unfortunately innocent nation ….. Jb tak sub parties Democratic behavior ni apnati tub tak establishment including judiciary selection py larai chalti rahy gi pasand na pasand ka silsila bund ni ho ga ….. Khuda ra sub ko back door ki bajaye Democracy ko proper ly kr chalein … table talk krein sub
Mansoor bhai ap ye kehty hain k sbbb leader ahtajaaj kery or hum inko uthwaaa ly sary to bechary qaid kiye huy hin kia kery kahi se 25 kahi se 15 log arrest kerty jaa rhy
برطانوی اخبار کی کالم پر منصور نے ایک لفظ نہیں بولا
Wa alikum salam
Behtareen Tajziaa ❤
🎉
4:12 At Last firoon jail ma, hy😅 jb yah apna Dora, firooniyat ma b asy hi thy bajwha orrr yah same page, tha😂
خان نے کوئی نہیں ماننا۔ ایسے ہی ٹائم ضائع کر رھے ہیں ۔ اب مولانا شاھد پی ٹی آئی جوائن کر لیں، کیونکہ پارٹی تو ادھر چلی گئی۔
Khan sb is a great leader of Pakistan
آج مجھے کراچی کے پرانے اخبار نیی روشنی کا بہت پرانا (کارٹون) یاد ارہا ھے جس میں دکھایا تھا کہ ایک انسان کی کنپٹی پر کوئی آدمی (گن رکھے ہوئے ہے) اور نیچے لکھا تھا
میں نے پہلے (استعفیٰ) (گن) کے (خوف) سے دیا تھا اور اب اپنی
(مرضی اور خوشی) سے واپس لے رہا ہوں
جی منصور صاحب سر مجھے یہ بتائیں پی ٹی ائی کو احتجاج کب کرنے دیا ہے احتجاج کے لیے اپ نے انسو گیس کنٹینر خاردار کیبل رکھی ہیں تو پھر یہ بیچارے چھوٹی چھوٹی ٹولیاں ہی نکلیں گی محلوں سے اپ اپنے وی لوگ بنائی جایا کریں چپ کر کے پھر اپ کہہ رہے ہیں کہ پی ٹی ائی کی لیڈرشپ سے زیادتی ہوئی ہوگی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Bilawal zardari is the joker of politics
مولانا فضل الرحمان ❤ ❤❤❤❤❤
allahpakimranifitnasepakistankomahfoozrekhen
Looks like PTI leadership is working from home.
What a surprise by Mariam N.Regarding a student who was called a daughter.May be she has more kids by other men excluding her so called her husband
❤❤❤❤❤ Good ❤❤❤
Your each and every vlog about Imran Khan
😂😂😂😂😂
منصور صاحب ،! آپ پی ٹی آئی پر تو بہت تنقید کرتے ہو
لیکن اپنے آقاؤں پر اس طرح نہیں بھونکتے جس طرح پی ٹی آئی پر بھونکتے ہیں
Bilawal is great speech
Salallao Alehwaslam
Leading Karna k leye awam HUD hoty ha
Aap bilkul theek kahe rahen haen awam ko beyaar o madadgar chordiya jata hae
Gold Mansoor Ali❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉
آئین جمہوریت پارلیمنٹ سے نیازی اور نیازی ازم کا کوئی سروکار نہیں ھے پی ٹی آئی پاشا ٹاؤٹ انسٹیٹیوٹ ھے مرزا حسن رضا نیازی اور نیازی ازم ماضی کا قصہ پارینہ بن چکے ہیں
Mansoor sab sab khabron k liye timestamps lgaya karen
Pakistan Zindabad Pak Fouj Zindabad ❤❤❤❤❤❤❤
Love you bhi❤😊
السلام عليكم منصور بھائی کیا اس کو گرفتار نہیں کرسکتے
Mansoor bahi uss wakeel ko be tu adalat se reless kar Diya ha.uss nahi be tu jooti fake news di te adalat ne tu uss ka case he discharge kar diya so prove youtia zombie kuch be kar sakte hain inn k lye koie law nahi ha
منصور علی خان صاحب آپ نے جس ٹیم کی نمائندگی کی کرکٹ میچ میں وہ ٹیم میچ جیت گئی ہے یا ہاری ہے
Mansoor bro looking so sxy handsome in this reddish polo ❤❤❤
Lagta he to NY apni chote bhain ky leya pasand kar leya
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ♥️😍♥️😍♥️😍♥️😍♥️😍♥️😍♥️😍
حامد خان کو بندیال کے دور میں یہ اصول کیوں یاد نہیں ائے
Unka qasoor yehi hai k eo noon legueyo ko pp ko napasnd kerty hain youth
منصور بھائی میرے پاس 804 نمبر والی گاڑی ہے کوئی لینا چاہے تو
Kiya is amendments k nuteejay ma bijli ka bill rs 2000 ,gass 230 ka,atta 30rs ka,ghee 50 rs ka,meat rs 60 ka ,petrol rs 80 ka litter ho jaey ga tou zroor kro
Mansoor ji jab AP ko army 2 dantay paraingay TU pir app say pochonga
پاک فوج اور پاکستان کے سائنسدانوں کو چاہیئے کہ وہ دفاعی سامان بنانا فی الحال بند کر دیں اور فی الفور اینٹی یوتھیا ویکسین تیار کریں کیونکہ پاکستان کی سالمیت کو اس وقت یوتھیا وائرس سے زیادہ کسی اور دشمن سے خطرہ نہیں
درودشریف پڑھیں
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم