In the end, the host requested for an advice for people (listeners) I love the answer. That's what murshad (spiritual master) always says and teaches us all that unconditional love is the real mission of humanity. ❤❤
Allah Ky Wali Ki Sohbat Quran Ki Roshni Main أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَاصۡبِرۡ نَـفۡسَكَ مَعَ الَّذِيۡنَ يَدۡعُوۡنَ رَبَّهُمۡ بِالۡغَدٰوةِ وَالۡعَشِىِّ يُرِيۡدُوۡنَ وَجۡهَهٗ وَلَا تَعۡدُ عَيۡنٰكَ عَنۡهُمۡ ۚ تُرِيۡدُ زِيۡنَةَ الۡحَيٰوةِ الدُّنۡيَا ۚ وَ لَا تُطِعۡ مَنۡ اَغۡفَلۡنَا قَلۡبَهٗ عَنۡ ذِكۡرِنَا وَاتَّبَعَ هَوٰٮهُ وَكَانَ اَمۡرُهٗ فُرُطًا (اے میرے بندے!) تو اپنے آپ کو ان لوگوں کی سنگت میں جمائے رکھا کر جو صبح و شام اپنے رب کو یاد کرتے ہیں اس کی رضا کے طلب گار رہتے ہیں (اس کی دید کے متمنی اور اس کا مکھڑا تکنے کے آرزو مند ہیں) تیری (محبت اور توجہ کی) نگاہیں ان سے نہ ہٹیں، کیا تو (ان فقیروں سے دھیان ہٹا کر) دنیوی زندگی کی آرائش چاہتا ہے، اور تو اس شخص کی اطاعت (بھی) نہ کر جس کے دل کو ہم نے اپنے ذکر سے غافل کردیا ہے اور وہ اپنی ہوائے نفس کی پیروی کرتا ہے اور اس کا حال حد سے گزر گیا ہے، القرآن - سورۃ 18 - الكهف - آیت 28
"77 سالوں کی تبلیغ اور جوشیلے تقاریر کا نچوڑ یہ ہے کہ مسجد میں قیمتی جوتا اور کولر کے ساتھ سٹیل کا گلاس آج بھی خطرے میں ہے"......لوگ ولی اللہ کی صحبت اور مجالس سے دور ہیں اس دور فتن میں پیر صاحب کی ترتیب اپنے مریدین کے لئے ناقابل بیان ہے آپ دن رات ہر آنے والے کو محبت کا درس دیتے ہیں
ایک نہایت سمجھ بوجھ رکھنے والے شخص نے پیر کی ایک خوبی بیان کرکے لا جواب کردیا کہ پیر اللہ کے سارے احکام تو مانے گا ہی لیکن اس میں کوئی سنت کے خلاف بھی کوئی چیز نہیں ملے گی۔ مریدوں سے لینے کی بجائے، ضرورت مند مریدوں کو صاحب حیثیت مریدوں اور ماننے والوں کی مدد سے انکے مسائل بھی حل کریگا۔
اسلام کے اندر نا پیر کی ضرورت ہے نہ فقیر کی ضرورت ہے یہ سب غیر اسلامی ہے ڈرامے بازی ہے اسلام سیدھا سیدھا دین ہے ایک اللہ ہے اس کی عبادت کرو قران پڑھو سمجھو لوگوں کے ساتھ اچھا برتاؤ کرو جھوٹ نہ بولو دھوکہ نہ دو اچھے انسان بنو
وَاصْبِرْ نَفْسَکَ مَعَ الَّذِيْنَ يَدْعُوْنَ رَبَّهُمْ بِالْغَدَاةِ وَ الْعَشِیِّ يُرِيْدُوْنَ وَجْهَه‘ط وَ لَا تَعْدُ عَيْنَاکَ عَنْهُمْ - الکهف، - 28 (اے میرے بندے) تو اپنے آپ کو اُن لوگوں کی سنگت میں جمائے رکھا کر جو صبح و شام اپنے ربّ کو یاد کرتے ہیں، اُس کی رضا کے طلبگار رہتے ہیں (اُس کی دِید کے متمنی اور اُس کا مکھڑا تکنے کے آرزومند رہتے ہیں) تیری (محبت اور توجہ کی) نگاہیں اُن سے نہ ہٹیں۔
"77 سالوں کی تبلیغ اور جوشیلے تقاریر کا نچوڑ یہ ہے کہ مسجد میں قیمتی جوتا اور کولر کے ساتھ سٹیل کا گلاس آج بھی خطرے میں ہے"......لوگ ولی اللہ کی صحبت اور مجالس سے دور ہیں اس دور فتن میں پیر صاحب کی ترتیب اپنے مریدین کے لئے ناقابل بیان ہے آپ دن رات ہر آنے والے کو محبت کا درس دیتے ہیں
جناب پیر صاحب نے بہت زبردست طریقے سے سمجھایا شریعت، طریقت، معرفت اور حقیقت کے بارے میں۔
ماشاءاللہ، بہت ہی خوبصورت گفتگو
MashAllah ❤
Kia Khoobsorat Guftugu hy Janab Peer Sahab Ki.
MashAllah
ماشاءاللہ ایک جامع اور منفرد پوڈ کاسٹ
جزاک اللہ
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب
MashAllah ❤
MaaShaaAllah
MashaAllah ❤️❤️❤️❤️
MASHAALLAH He is the TRUE SPIRITUAL MASTER...
Ma Sha Allah❤❤
Brief Islamic conversation
Kamal ha ❤❤❤
MA SHA ALLAH MERA SONA PEER
MashAllah Subhan Allah Alhamdulilah Mashallah JazaK Allah 🚩
❤❤❤Masha ALLAH Murshad kareem 🙏 ❤❤❤
MashAllah Bohat Khoobsurat ❤
MashAllah great brief
ماشاء اللہ
صلی اللہ علی حبیبہ محمد و آلہ وسلم
MashaAllah Allah pak peer sab ke darjath buland farmaye ameen summa ameen
Mashaallah ❤
In the end, the host requested for an advice for people (listeners) I love the answer. That's what murshad (spiritual master) always says and teaches us all that unconditional love is the real mission of humanity. ❤❤
Asal islam bayan farmaya ❤❤❤
Subhanallah ❤️
Great explanation
Brilliant 👏 👏 👏
Long live Muhabbat Mission International ❣️
Salaam yaa AOULIAAA ALLAH
V nice
❤
❤❤❤❤❤
SUBHAAN ALLAH
❤❤
Haq ALLAH Hoooo
Allah Ky Wali Ki Sohbat Quran Ki Roshni Main
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
وَاصۡبِرۡ نَـفۡسَكَ مَعَ الَّذِيۡنَ يَدۡعُوۡنَ رَبَّهُمۡ بِالۡغَدٰوةِ وَالۡعَشِىِّ يُرِيۡدُوۡنَ وَجۡهَهٗ وَلَا تَعۡدُ عَيۡنٰكَ عَنۡهُمۡ ۚ تُرِيۡدُ زِيۡنَةَ الۡحَيٰوةِ الدُّنۡيَا ۚ وَ لَا تُطِعۡ مَنۡ اَغۡفَلۡنَا قَلۡبَهٗ عَنۡ ذِكۡرِنَا وَاتَّبَعَ هَوٰٮهُ وَكَانَ اَمۡرُهٗ فُرُطًا
(اے میرے بندے!) تو اپنے آپ کو ان لوگوں کی سنگت میں جمائے رکھا کر جو صبح و شام اپنے رب کو یاد کرتے ہیں اس کی رضا کے طلب گار رہتے ہیں (اس کی دید کے متمنی اور اس کا مکھڑا تکنے کے آرزو مند ہیں) تیری (محبت اور توجہ کی) نگاہیں ان سے نہ ہٹیں، کیا تو (ان فقیروں سے دھیان ہٹا کر) دنیوی زندگی کی آرائش چاہتا ہے، اور تو اس شخص کی اطاعت (بھی) نہ کر جس کے دل کو ہم نے اپنے ذکر سے غافل کردیا ہے اور وہ اپنی ہوائے نفس کی پیروی کرتا ہے اور اس کا حال حد سے گزر گیا ہے،
القرآن - سورۃ 18 - الكهف - آیت 28
"77 سالوں کی تبلیغ اور جوشیلے تقاریر کا نچوڑ یہ ہے کہ مسجد میں قیمتی جوتا اور کولر کے ساتھ سٹیل کا گلاس آج بھی خطرے میں ہے"......لوگ ولی اللہ کی صحبت اور مجالس سے دور ہیں اس دور فتن میں پیر صاحب کی ترتیب اپنے مریدین کے لئے ناقابل بیان ہے آپ دن رات ہر آنے والے کو محبت کا درس دیتے ہیں
HAQ ALLAH HOOO
🤩😍📿🤲
We must follow Quran and Sunnah to be rewarded and successful in both the worlds.
Bhai chakwal main aik Azeem bazurg Zafar Mansoor karwa e najia Kay pass jainh shukria
ایک نہایت سمجھ بوجھ رکھنے والے شخص نے پیر کی ایک خوبی بیان کرکے لا جواب کردیا کہ پیر اللہ کے سارے احکام تو مانے گا ہی لیکن اس میں کوئی سنت کے خلاف بھی کوئی چیز نہیں ملے گی۔ مریدوں سے لینے کی بجائے، ضرورت مند مریدوں کو صاحب حیثیت مریدوں اور ماننے والوں کی مدد سے انکے مسائل بھی حل کریگا۔
باقی نہ رہی تیری وہ روشن ضمیری
اے کشتہ سلطانئ ملائ و پیری
نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے نہ کسی کو اجازت دی نہ صحابہ نے پیری مریدی کی۔
اسلام کے اندر نا پیر کی ضرورت ہے نہ فقیر کی ضرورت ہے یہ سب غیر اسلامی ہے ڈرامے بازی ہے اسلام سیدھا سیدھا دین ہے ایک اللہ ہے اس کی عبادت کرو قران پڑھو سمجھو لوگوں کے ساتھ اچھا برتاؤ کرو جھوٹ نہ بولو دھوکہ نہ دو اچھے انسان بنو
SAHABA KARAM RA HUZOOR PAK SAW k pas q baithty thay jab islam ka tu unko pata chal gia tha k namaz parho quran parho?
@@MnM3s نماز پڑھو قران پڑھو اچھے کام کرو برائی سے بچو یہ سب کچھ قصے پتا چلا اس کے پاس بیٹھے تھے
Islam main sufism haey nahi Ahlebait a s neiy lanat farmaiy
یہ سب فراڈیے ہیں، نماشی ٹوپی اور گردن کے گرد گلابی کپڑا۔ بزرگوں نے چلہ درخت کے اندر کاٹا۔ جھوٹی کہانیاں۔
بے شک انکو ماڈرن نوسر باز کہنا چاھیے
وَاصْبِرْ نَفْسَکَ مَعَ الَّذِيْنَ يَدْعُوْنَ رَبَّهُمْ بِالْغَدَاةِ وَ الْعَشِیِّ يُرِيْدُوْنَ وَجْهَه‘ط وَ لَا تَعْدُ عَيْنَاکَ عَنْهُمْ - الکهف، - 28
(اے میرے بندے) تو اپنے آپ کو اُن لوگوں کی سنگت میں جمائے رکھا کر جو صبح و شام اپنے ربّ کو یاد کرتے ہیں، اُس کی رضا کے طلبگار رہتے ہیں (اُس کی دِید کے متمنی اور اُس کا مکھڑا تکنے کے آرزومند رہتے ہیں) تیری (محبت اور توجہ کی) نگاہیں اُن سے نہ ہٹیں۔
Chl oo
@@amanabatool9595bilkul
انسان کے الفاظ اسکا عکس ہوتے ہیں ، جیسے کے وہ خود ہوتا ہے ویسا وہ دوسروں کو سمجھتا ہے ،
Sub jhoot yaey haq khateeb badshah ki taran hain sub
Yeh sub farad haey
Ye badminton karachi main larking ki mehfil main Bethna pasand karty hain
MA SHA ALLAH ❤
Ma Sha Allah ❤❤❤
Mashallah ❤️