Farhan Ali Waris | Bolay Sara Jahan Hussain Ya Hussaina | 2021 | 1443

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 5 ส.ค. 2021
  • Farhan Ali Waris | Bolay Sara Jahan Hussain(a.s.) Ya Hussaina(a.s.) | 2021 | 1443
    Subscribe Our Channel : bit.ly/SyedFarhanAliWaris
    حسینؑ یا حسینؑ
    حسینؑ یا حسینؑ
    حسینؑ یا حسینؑ
    حسینؑ یا حسینؑ
    حسینؑ
    حسینؑ
    حسینؑ
    حسینؑ
    حسینؑ حسینؑ حسینؑ حسینؑ حسینؑ حسینؑ
    حسینؑ حسینؑ حسینؑ حسینؑ حسینؑ حسینؑ
    صبح رہے اور شام رہے
    مولاؑ تیرا اونچا صدا نام رہے
    صبح رہے اور شام رہے
    مولاؑ تیرا اونچا صدا نام رہے
    بولے سارا جہاں حسینؑ یا حسیناؑ
    طفل و پیرو جواں حسینؑ یا حسیناؑ
    بولے سارا جہاں حسینؑ یا حسیناؑ
    طفل و پیرو جواں حسینؑ یا حسیناؑ
    کل بھی دلوں پہ تیرا راج تھا مولاؑ
    اب بھی دلوں پہ تیرا راج ہے مولاؑ
    حسینؑ حسینؑ حسینؑ حسینؑ حسینؑ حسینؑ
    حسینؑ حسینؑ حسینؑ حسینؑ حسینؑ حسینؑ
    =====================
    ملکوں ملکوں میں تیرا ماتم یا حسینؑ
    شہروں شہروں میں تیرا ماتم یا حسینؑ
    گاوں گاوں میں تیرا ماتم یا حسینؑ
    ہلکائے عاشقاں حسینؑ یا حسیناؑ
    ماتم کرے جواں حسینؑ یا حسیناؑ
    کل بھی دلوں پہ تیرا راج تھا مولاؑ
    اب بھی دلوں پہ تیرا راج ہے مولاؑ
    بولے سارا جہاں حسینؑ یا حسیناؑ
    طفل و پیرو جواں حسینؑ یا حسیناؑ
    حسینؑ حسینؑ حسینؑ حسینؑ حسینؑ حسینؑ
    حسینؑ حسینؑ حسینؑ حسینؑ حسینؑ حسینؑ
    =====================
    گھر سے ہمارا نکلنا یا حسینؑ
    پیدل جلوسوں میں چلنا یا حسینؑ
    پیروں کا دھوپ میں جلنا یا حسینؑ
    لیکر تیرا نشاں حسینؑ یا حسیناؑ
    سڑکوں پہ ہیں رواں حسینؑ یا حسیناؑ
    کل بھی دلوں پہ تیرا راج تھا مولاؑ
    اب بھی دلوں پہ تیرا راج ہے مولاؑ
    بولے سارا جہاں حسینؑ یا حسیناؑ
    طفل و پیرو جواں حسینؑ یا حسیناؑ
    حسینؑ حسینؑ حسینؑ حسینؑ حسینؑ حسینؑ
    حسینؑ حسینؑ حسینؑ حسینؑ حسینؑ حسینؑ
    =====================
    لاکھوں کروڑوں عزادار تیرے
    آئے ہیں شوقِ زیارت لے کے
    عاشور ہو یا ہو تیرا چہلم
    ہونٹوں پہ نوحہ سینوں پہ ماتم
    دل میں ہے یہ جنوں حسینؑ یا حسیناؑ
    زوّار میں بنوں حسینؑ یا حسیناؑ
    پیدل سفر کروں حسینؑ یا حسیناؑ
    تجھ سے آکر ملوں حسینؑ یا حسیناؑ
    تیرا نوحہ پڑہوں حسینؑ یا حسیناؑ
    ایسا ماتم کروں حسینؑ یا حسیناؑ
    یہ جسم اور یہ خوں حسینؑ یا حسیناؑ
    تجھ پہ میں وار دوں حسینؑ یا حسیناؑ
    تیرے لئے جیوں حسینؑ یا حسیناؑ
    تیرے لئے مروں حسینؑ یا حسیناؑ
    صبح رہے اور شام رہے
    مولاؑ تیرا اونچا صدا نام رہے
    مولاؑ تیرا اونچا صدا نام رہے
    حسینؑ حسینؑ حسینؑ حسینؑ حسینؑ حسینؑ
    حسینؑ حسینؑ حسینؑ حسینؑ حسینؑ حسینؑ
    =====================
    تیری بہن کی دعا ہے یا حسینؑ
    گھر گھر میں فرشِ عزاء ہے یا حسینؑ
    یہ سیدہ کی عطا ہے یا حسینؑ
    ہے میرِ کارواں حسینؑ یا حسیناؑ
    تو اور تیری ماں حسینؑ یا حسیناؑ
    کل بھی دلوں پہ تیرا راج تھا مولاؑ
    اب بھی دلوں پہ تیرا راج ہے مولاؑ
    بولے سارا جہاں حسینؑ یا حسیناؑ
    طفل و پیرو جواں حسینؑ یا حسیناؑ
    حسینؑ حسینؑ حسینؑ حسینؑ حسینؑ حسینؑ
    حسینؑ حسینؑ حسینؑ حسینؑ حسینؑ حسینؑ
    =====================
    ہم ہیں تیرے تو ہمارا یا حسینؑ
    گونجے کا اب یہی نعرہ یا حسینؑ
    تو ہمیں جان سے پیارا یا حسینؑ
    دے دینگے تجھ پہ جان حسینؑ یا حسیناؑ
    تیرے پیرو جواں حسینؑ یا حسیناؑ
    کل بھی دلوں پہ تیرا راج تھا مولاؑ
    اب بھی دلوں پہ تیرا راج ہے مولاؑ
    بولے سارا جہاں حسینؑ یا حسیناؑ
    طفل و پیرو جواں حسینؑ یا حسیناؑ
    حسینؑ حسینؑ حسینؑ حسینؑ حسینؑ حسینؑ
    حسینؑ حسینؑ حسینؑ حسینؑ حسینؑ حسینؑ
    =====================
    یا حسینؑ
    آقا حسینؑ
    رہنما حسینؑ
    داستاں حسینؑ
    حوصلہ حسینؑ
    معجزہ حسینؑ
    کوبکو،
    سو بسو،
    روبرو حسینؑ
    آرزو،
    جستجو،
    گفتگو حسینؑ
    آیتیں،
    نعمتیں،
    رحمتیں حسینؑ
    آسماں،
    سائباں،
    کہکشاں حسینؑ
    ہیں زماں حسینؑ
    ہیں مکاں حسینؑ
    ہیں نہاں حسینؑ
    ہیں عیاں حسینؑ
    بہروبر،
    چاراگر،
    شیرِ نر حسینؑ
    ہے ادھر،
    ہے ادھر،
    عرش پر حسینؑ
    لاالا حسینؑ
    کربلا حسینؑ
    ابتدا حسینؑ
    انتہا حسینؑ
    صبح رہے اور شام رہے
    مولاؑ تیرا اونچا صدا نام رہے
    مولاؑ تیرا اونچا صدا نام رہے
    حسینؑ حسینؑ حسینؑ حسینؑ حسینؑ حسینؑ
    حسینؑ حسینؑ حسینؑ حسینؑ حسینؑ حسینؑ
    =====================
    مجھ کو وہ دن بھی دکھانا یا حسینؑ
    ُکھل کے ہو رونا رُلانا یا حسینؑ
    آکے امامِ زمانہؑ یا حسینؑ
    ماتم کریں یہاں حسینؑ یا حسیناؑ
    سب ہو محوِ فغاں حسینؑ یا حسیناؑ
    کل بھی دلوں پہ تیرا راج تھا مولاؑ
    اب بھی دلوں پہ تیرا راج ہے مولاؑ
    بولے سارا جہاں حسینؑ یا حسیناؑ
    طفل و پیرو جواں حسینؑ یا حسیناؑ
    حسینؑ حسینؑ حسینؑ حسینؑ حسینؑ حسینؑ
    حسینؑ حسینؑ حسینؑ حسینؑ حسینؑ حسینؑ
    =====================
    جس دن سے ہوش سمبھالا یا حسینؑ
    گھر میں علم تیرا دیکھا یا حسینؑ
    پھر نوحہ پڑھنا سیکھا یا حسینؑ
    جب سے وردِ زباں حسینؑ یا حسیناؑ
    میں تیرا نوحہ خواں حسینؑ یا حسیناؑ
    کل بھی دلوں پہ تیرا راج تھا مولاؑ
    اب بھی دلوں پہ تیرا راج ہے مولاؑ
    بولے سارا جہاں حسینؑ یا حسیناؑ
    طفل و پیرو جواں حسینؑ یا حسیناؑ
    حسینؑ حسینؑ حسینؑ حسینؑ حسینؑ حسینؑ
    حسینؑ حسینؑ حسینؑ حسینؑ حسینؑ حسینؑ
    =====================
    سانسیں رواں ہیں مولاؑ تیرے لیے
    یہ دل و جاں ہے مولاؑ تیرے لیے
    پیرو جواں ہیں مولاؑ تیرے لیے
    ِیہ کارواں ہے مولاؑ تیرے لیے
    کون و مکاں ہے مولاؑ تیرے لیے
    سارے جہاں ہے مولاؑ تیرے لیے
    صبح رہے اور شام رہے
    مولاؑ تیرا اونچا صدا نام رہے
    مولاؑ تیرا اونچا صدا نام رہے
    حسینؑ حسینؑ حسینؑ حسینؑ حسینؑ حسینؑ
    حسینؑ حسینؑ حسینؑ حسینؑ حسینؑ حسینؑ
    =====================
    اپنے غموں کو بھلا کر یا حسینؑ
    روتے ہیں تیری عزاء پر یا حسینؑ
    یہ تیرے فرحان و مظہر یا حسینؑ
    یہ جسم اور یہ جاں حسینؑ یا حسیناؑ
    تیرے لیے ہیں ہاں حسینؑ یا حسیناؑ
    کل بھی دلوں پہ تیرا راج تھا مولاؑ
    اب بھی دلوں پہ تیرا راج ہے مولاؑ
    بولے سارا جہاں حسینؑ یا حسیناؑ
    طفل و پیرو جواں حسینؑ یا حسیناؑ
    حسینؑ حسینؑ حسینؑ حسینؑ حسینؑ حسینؑ
    حسینؑ حسینؑ حسینؑ حسینؑ حسینؑ حسینؑ
    آقا حسینؑ
    #FarhanAliWaris #BolaySaraJahanHussainYaHussaina #newnoha2021
  • เพลง

ความคิดเห็น • 14K

  • @SyedFarhanAliWaris
    @SyedFarhanAliWaris  ปีที่แล้ว +866

    NEW NOHA 2022 " SADA RAHAY GA HUSSAIN(a.s.) HUSSAIN(a.s.) " ❤🚩
    👉 th-cam.com/video/GGsVzC6-mhI/w-d-xo.html

  • @user-tk2du2jc5m
    @user-tk2du2jc5m 15 วันที่ผ่านมา +86

    jo jo karbla Jana Chahta ha wo like krey

    • @Jeniexx-r4x
      @Jeniexx-r4x 4 วันที่ผ่านมา +1

      𝐃𝐨𝐧'𝐭 𝐜𝐨𝐦𝐨𝐦𝐞𝐧𝐭 𝐟𝐨𝐫 𝐥𝐢𝐤𝐞𝐬 ❗

  • @SaimRaza-mr2ne
    @SaimRaza-mr2ne 16 วันที่ผ่านมา +39

    Hum sab bahi or bahn ko imam hussain a.s. Ki ziyarat naseeb ho ❤❤

  • @user-ll2tb3ec1h
    @user-ll2tb3ec1h ปีที่แล้ว +158

    Jo jo Karbala Jana Chahta Hai vah like Karen

  • @inshastories1
    @inshastories1 10 หลายเดือนก่อน +31

    To feel the pain of Karbala we don’t need to be Muslim or Shia, we just need to be human with a sense of humanity❤

  • @ekshaayar89
    @ekshaayar89 2 ปีที่แล้ว +380

    I am hindu but proud to be lord Hussain and a great salute to him unhone islam ko zinda rakha aur apni zaan ki parwaah nhi ki ...... 💖💖💖

  • @bint_e_zakariya___1117
    @bint_e_zakariya___1117 2 ปีที่แล้ว +59

    دل میں ہے یہ جنون حسین یا حسینہ ع
    زوار میں بنو حسین یا حسینہ ع ۔

  • @GAMINGWITHGANGSTER121
    @GAMINGWITHGANGSTER121 หลายเดือนก่อน +110

    Yadeez pe lanat 🖐🏻🖐🏻
    Beshumar
    Who agree 💯👇🏻

    • @SerdirShah-zn1cm
      @SerdirShah-zn1cm 24 วันที่ผ่านมา +1

      I agree with you

    • @quratulain8445
      @quratulain8445 16 วันที่ผ่านมา

      lanat beshumar

    • @AashisinghAashisingh-mu8ct
      @AashisinghAashisingh-mu8ct 16 วันที่ผ่านมา +1

      ❤❤❤❤❤😮❤😮😂😅😅😅❤😂🎉

    • @AashisinghAashisingh-mu8ct
      @AashisinghAashisingh-mu8ct 16 วันที่ผ่านมา +1

      ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

    • @user-qq2jv7xo2n
      @user-qq2jv7xo2n 11 วันที่ผ่านมา

      Unlimited lanat USS yazeed pai🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️

  • @truthloverskosalaam6038
    @truthloverskosalaam6038 11 หลายเดือนก่อน +46

    Being a Sunni you can't imagine how much I started loving listening to Nohas. ❤❤❤
    Labbaik Ya Hussain Alaihissalam ✋

  • @sakshi1025
    @sakshi1025 ปีที่แล้ว +300

    I am Hindu But I love Ya Husain ya Hussain ♥️♥️❤️❤️❤️💝💝💝🤩🤩🤩

  • @user-rs9nj4eb6z
    @user-rs9nj4eb6z ปีที่แล้ว +46

    "Subho Rhay aur Sham Rahy Mola Tera Uncha Sda Naam Rhay " This lines heart touching So Bueatiful noha "Ya Hussain"❤❤❤❤💝💝💝💝

  • @HeartOfShia
    @HeartOfShia 4 หลายเดือนก่อน +108

    2024 ma kon kon sun rha hai Phir 😊❤

  • @learnmobilebyarif9709
    @learnmobilebyarif9709 20 วันที่ผ่านมา +25

    Kon kon 2024 me bhi sun rahe hai like kare

  • @samsealam6618
    @samsealam6618 ปีที่แล้ว +148

    I'm Sunni but like it noha subah rahe aur saam rahe maula tera sada uncha naam rahe 😍😍😍

    • @yaseenkhaskhali8915
      @yaseenkhaskhali8915 ปีที่แล้ว +4

      Thanks 🙏🙏😭

    • @mimakter5577
      @mimakter5577 11 หลายเดือนก่อน +1

      Vai sikol pic lakbea banabo to

    • @aveshnotiyar8145
      @aveshnotiyar8145 5 หลายเดือนก่อน

      We are not sunni or shia we are Muslim ❤

    • @taushifkhan4303
      @taushifkhan4303 4 หลายเดือนก่อน

      Muslim sunnii ❤

  • @syednabeel7234
    @syednabeel7234 2 ปีที่แล้ว +163

    Me yah noha hazar bar sun chuka 😥 dil krta din rat yahi sunta rhu 😊😊😊

  • @Islamicshortsvdeo
    @Islamicshortsvdeo ปีที่แล้ว +21

    Ya muhammad saw ya hassan. Ya hussain asl😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭🥺🥺🥺🥺😖😖😖😖😖😖😖😭😭😭😭😭😭😭😭 I am not shia but i luv hassan asl nd hazrate hussain asl...... And myyyyy world's best luv is my. Muhammad saw❤❤❤❤❤

  • @aYaZkHaN-rp4no
    @aYaZkHaN-rp4no 25 วันที่ผ่านมา +24

    Iam jui but I love ya Ali Ya Hussain♥️

    • @Mubashiriqbal.
      @Mubashiriqbal. 18 วันที่ผ่านมา

      Muslim ke koi bhi community ho hussain ko Jo na manne wo musalman ni hosakta

    • @mohammadmustak2987
      @mohammadmustak2987 15 วันที่ผ่านมา

      Egg❤F

  • @zahirakhoon7515
    @zahirakhoon7515 2 ปีที่แล้ว +83

    Salaam Alaika ya "HUSSAIN"..(a.s)..very heart toching noha..❤❤❤..🤲🤲🤲..iltimaas dua...!!

  • @mscrocodile7025
    @mscrocodile7025 2 ปีที่แล้ว +165

    I'm suni but I love that nooha♥️ it's ok you're suni or shia.. but you love Hussain that's you're true Muslim soul♥️ Hussain ya hussaina ♥️♥️♥️♥️

  • @radhikayadav5965
    @radhikayadav5965 ปีที่แล้ว +31

    I am hindi But I love ya husa in ya hussain ❤❤

    • @user-zh3xx4cc3x
      @user-zh3xx4cc3x ปีที่แล้ว

      Mashallah Allah ap ko sllamti da❤❤

  • @MoinKhan-ko8md
    @MoinKhan-ko8md ปีที่แล้ว +20

    Ya Hussain Haq Hussain ❤️ Moula Hussain Karam Kijiye ❤️

  • @jaipalmaheshwari3328
    @jaipalmaheshwari3328 2 ปีที่แล้ว +851

    I am Non Muslim but my dream is to go karbala for ziyarat ❤️ Ya Hussain 🙌

    • @mohammadmehdi3054
      @mohammadmehdi3054 2 ปีที่แล้ว +16

      Muslim ho jao phir

    • @AliHamza-fn4ng
      @AliHamza-fn4ng 2 ปีที่แล้ว +14

      Muslim hogao phir 😊😘😇🙏🏼

    • @saqibabbas3173
      @saqibabbas3173 2 ปีที่แล้ว +11

      Well come bro😍🥰⁦❤️⁩

    • @user-ud1qx7bp5n
      @user-ud1qx7bp5n 2 ปีที่แล้ว +2

      ركلخىمؤ. جلبلملي. ىخياخايهت. ايهلي. لخي عةيزو.

    • @user-ud1qx7bp5n
      @user-ud1qx7bp5n 2 ปีที่แล้ว +7

      تحاخ. لبتهينل. حجعفن لبايهغير. ليه

  • @AzmatAli-my4bi
    @AzmatAli-my4bi ปีที่แล้ว +172

    I m sunni but Maula Husaain live in my heart Subh rahe Sham rahe uncha Tera sada Naam rhe ❤️

    • @mansabalijakhrani
      @mansabalijakhrani ปีที่แล้ว

      Fvhb

    • @shahzadakhan1588
      @shahzadakhan1588 ปีที่แล้ว +2

      Bhai aap koi v ferke se ho bs hm muslamaan h hm v mante hai apne imam hussain beshq ya hussain

    • @frqaqdas0072
      @frqaqdas0072 ปีที่แล้ว +1

      Muslim hai na bass Sunni aur seia

    • @atifafatmi8261
      @atifafatmi8261 ปีที่แล้ว +1

      Run😅😊

    • @atifafatmi8261
      @atifafatmi8261 ปีที่แล้ว

      😂🎉😢😢😢😢😮😅😊😢😮😅😊😢😅😅😊😢😮😅😊😢😮😅😊😅😊😅😊😅😊😊😮😊😅😮😊😅😅😊😊😊😊❤❤❤ shipbuilding kon usko😅😢o ۔😊😊😢😮😅😅😊😅😊😊😊😊😅😊

  • @quratulain8445
    @quratulain8445 16 วันที่ผ่านมา +6

    salam ya hussain muharram 2024 tomorrow 😢😢😢😢😢 7 july salam ya hussain mola sab musalmano ki jaloos or majalis m hifazat kare ameen sum ameen labek ya hussain 😢😢😢😢😢😢

  • @arvajamali7294
    @arvajamali7294 ปีที่แล้ว +7

    Iam india. Best voice for matami noha. Hussain ya Hussain.

  • @kingofmeme5571
    @kingofmeme5571 3 ปีที่แล้ว +67

    This noha Deserve 100 million ..dil se salam imam Hussain (a.s) ko

  • @aliajaan5888
    @aliajaan5888 2 ปีที่แล้ว +107

    ماشاءاللہ مولا سلامت رکھیے آپکو ❤️❤️❤️❤️

    • @zakiraSakinaFatima
      @zakiraSakinaFatima 2 ปีที่แล้ว +1

      پہلی محرم کے دن امام علی رضا علیہ السلام کا یہ خاص عمل لازماً کریں دعا ایسے قبول ہوگی جیسے نبی زکریا علیہ السلام کی دعا قبول ہوئی
      مومنین اس عمل کو لازماً کریں اور دیگر مومنین کے ساتھ شیئر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ مومنین کی حاجات بحق محمد و آل محمد قبول ہوں
      th-cam.com/video/yyefxftqwQE/w-d-xo.html

    • @aliwale1297
      @aliwale1297 2 ปีที่แล้ว +1

      Nice 😊😊

    • @ghulamfatima6815
      @ghulamfatima6815 ปีที่แล้ว

      ,

  • @mr.handsome6867
    @mr.handsome6867 ปีที่แล้ว +21

    I am sunni when i feel alone i hear this noha and feel peace and relax ❤️🙏

  • @legitgamer6266
    @legitgamer6266 หลายเดือนก่อน +11

    لبیک یا حسین

  • @shaziyashorts8687
    @shaziyashorts8687 2 ปีที่แล้ว +75

    کل بھی دلو پے تیرا راج تھا مولا ❤️
    اب بھی دلو پے تیرا راج ہے مولا❤️
    🌹حسین یا حسینا 🌹

  • @muneerahchannel
    @muneerahchannel 2 ปีที่แล้ว +696

    I was a Buddhist but alhamdulillah i converted to Islam now.❤️
    Pray for me to keep istiqomah❤️

    • @fizzalie8014
      @fizzalie8014 2 ปีที่แล้ว +12

      MashaAllah sister ❤

    • @huntergaming2568
      @huntergaming2568 2 ปีที่แล้ว +27

      Sunni zindabad shia zindabad because we are Muslim muslman zindabad

    • @xobotraf6736
      @xobotraf6736 2 ปีที่แล้ว +10

      @@huntergaming2568 bro, yazeed was sunni, do u really think sunni zindabad?

    • @huntergaming2568
      @huntergaming2568 2 ปีที่แล้ว +3

      @@xobotraf6736 main sunni hoo

    • @adeebfatma7001
      @adeebfatma7001 2 ปีที่แล้ว

      th-cam.com/video/UooRj9s8bcg/w-d-xo.html

  • @AllAboutIslamOfficial
    @AllAboutIslamOfficial ปีที่แล้ว +21

    ہمیشہ رہے گا مولا حسین علیہ السلام کا نام

  • @fakharimam1099
    @fakharimam1099 ปีที่แล้ว +17

    Ya Hussain❤❤❤❤❤❤❤

  • @alishah8194
    @alishah8194 2 ปีที่แล้ว +97

    ‏یااللہ اس محرم الحرام میں تمام جلوسوں، مجالس
    عزا،امام بارگاہوں ،زائرین امام حسین ؑاور
    عزاداروں کی حفاظت فرما ۔۔الٰہی آمین🙏❤

  • @syedabukhari6932
    @syedabukhari6932 3 ปีที่แล้ว +278

    کہانی بس اتنی سی ہے...🌟
    یزید تھا...🙌
    حُسین ع ہے🌟
    اسلام علیک یا ابا عبداللّہ الحُسین ع🙏

    • @PawanKumar-gw7ik
      @PawanKumar-gw7ik 3 ปีที่แล้ว +2

      BeShak Behna

    • @qamarbatool6483
      @qamarbatool6483 3 ปีที่แล้ว +2

      Bashk

    • @abduljabbar-cb2oo
      @abduljabbar-cb2oo 3 ปีที่แล้ว +2

      Beshk

    • @Arif_writes51214
      @Arif_writes51214 3 ปีที่แล้ว +3

      Yazeed maviya k najis Nutfa Parr lakhun lannat

    • @zakiraSakinaFatima
      @zakiraSakinaFatima 2 ปีที่แล้ว +4

      پہلی محرم کے دن امام علی رضا علیہ السلام کا یہ خاص عمل لازماً کریں دعا ایسے قبول ہوگی جیسے نبی زکریا علیہ السلام کی دعا قبول ہوئی
      مومنین اس عمل کو لازماً کریں اور دیگر مومنین کے ساتھ شیئر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ مومنین کی حاجات بحق محمد و آل محمد قبول ہوں
      th-cam.com/video/yyefxftqwQE/w-d-xo.html

  • @dilwale9748
    @dilwale9748 ปีที่แล้ว +11

    🌺🥀Hussain🌺Ab be dil ow pe raaj hai molah..

  • @salimyusufnaqvi
    @salimyusufnaqvi ปีที่แล้ว +10

    Ye Noha nahi ek mojeza hain , reading the comments all through , immense appreciation from lovers of all sect be it hindu , sunni or shias , its the humanity and love of Hussein , an inspiration who won a lost battle with millions and millions supporters throughtout the world today , tomorow and forever , 👏🏾🙌🏽🙏🏼👍👌🤲🏽

  • @syedaqeel512
    @syedaqeel512 2 ปีที่แล้ว +27

    *ھٙل مِن ناصِر یٙنصُرناٙ* 💔
    لبیک یا ابا عبداللہ الحسین ع

    • @aasmashaikh3560
      @aasmashaikh3560 2 ปีที่แล้ว

      th-cam.com/video/Ud2kfvldq3s/w-d-xo.html

  • @SEOZafer
    @SEOZafer 2 ปีที่แล้ว +91

    i Proud to be a Shia.. Labaik Ya Hussain A.S

    • @SayedMohdKazmi
      @SayedMohdKazmi 2 ปีที่แล้ว +1

      Jai hind jai bharat mata ki jai

  • @mafia.exol911
    @mafia.exol911 19 วันที่ผ่านมา +23

    i am 13 and i am ready to prove the power of people who love Hussain as when i grow up

    • @msgameryt1232
      @msgameryt1232 10 วันที่ผ่านมา +2

      Mashallah subhanallah

    • @msgameryt1232
      @msgameryt1232 9 วันที่ผ่านมา

      @@mafia.exol911 what is your name

  • @user-fl4xu2cn1j
    @user-fl4xu2cn1j 11 หลายเดือนก่อน +7

    I AM PAKISTANI AND I LOVE IMAM HUSSAIN

  • @alamjaan832
    @alamjaan832 ปีที่แล้ว +36

    Labbaik ya maula hussain (as)🌹

  • @nouhalive858
    @nouhalive858 2 ปีที่แล้ว +519

    Karbala in my mind
    Matam on my chest
    Ashura in my eyes
    Namaz in my priority
    Azadari in my heart
    We are all set for Aaghaz e Ayyam e
    Aza❤️

  • @mohdhassan2420
    @mohdhassan2420 ปีที่แล้ว +13

    I am musulman mashallah i love you❤ ya hussain

  • @Sadafzehra550
    @Sadafzehra550 11 วันที่ผ่านมา +4

    مولا مجھے بھی کربلا بولالے😢😢😢😢😢

    • @ZauraizMuhammad
      @ZauraizMuhammad 7 วันที่ผ่านมา

      InshaAllah one day ❤❤

  • @akshaylokhande7494
    @akshaylokhande7494 2 ปีที่แล้ว +250

    Hindu from Maharashtra,India. I love Imam Hussain A.S ❤️

    • @basitali9388
      @basitali9388 2 ปีที่แล้ว +15

      Ye dar sab k liye khula hai jo aana chahy aasakta HAi 💔

    • @sameer_ali102
      @sameer_ali102 2 ปีที่แล้ว

      Slamath rahoo

    • @basitali9388
      @basitali9388 2 ปีที่แล้ว +2

      @@sameer_ali102 Aap bhi salamat rahin ❤️ ilahiameen

    • @afzalfatima1635
      @afzalfatima1635 2 ปีที่แล้ว +1

      Jazakallah

    • @arizaalam9972
      @arizaalam9972 2 ปีที่แล้ว +2

      @@basitali9388 sahi kaha is dr se hr koi kch n kch le k jata ..labbaik ya hussain

  • @durezahra9181
    @durezahra9181 3 ปีที่แล้ว +216

    یہی تو ہیں بقاے دین مصطفی (ع)🌹
    غم شبیر (ع)٬انتظار مہدی (ع) ولاے مرتضی (ع) ❤

  • @user-xx3rz3ms4x
    @user-xx3rz3ms4x 19 วันที่ผ่านมา +9

    Geo matamii geoo❤❤

  • @natureandactivities7621
    @natureandactivities7621 ปีที่แล้ว +9

    Ya HUSSAIN
    Ya HUSSAIN ❤ ya Hussain.😢😢😢🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳

  • @farhanaliwarisofficialshor8936
    @farhanaliwarisofficialshor8936 3 ปีที่แล้ว +191

    From tonight, I will fall asleep after hearing this Nohay of Syed Farhan Ali Waris. There is calm in the voice. Labik or Hussain ♥

  • @simiich4055
    @simiich4055 2 ปีที่แล้ว +98

    May Allah not give any grief except the grief of Hussain (AS) Elahi'Ameen.🤲 🙏😢😢

    • @Gk-pv3ft
      @Gk-pv3ft 2 ปีที่แล้ว +2

      😥😥🙏🙏♥️♥️🏴🏴🏴🚩

    • @ziyapramani7330
      @ziyapramani7330 2 ปีที่แล้ว +1

      This Noha best in the world

    • @astaadbande6877
      @astaadbande6877 2 ปีที่แล้ว

      Illahi ameen

    • @HamzaAli-tn2xr
      @HamzaAli-tn2xr 2 ปีที่แล้ว

      @@ziyapramani7330 noha ya gana

    • @muneerahchannel
      @muneerahchannel 2 ปีที่แล้ว

      I was a Buddhist but alhamdulillah i converted to Islam now.❤️
      Pray for me to keep istiqomah❤️

  • @growwithfizza57
    @growwithfizza57 12 วันที่ผ่านมา +3

    Zindagi ki sbse bari wish karbala jana❤️😭😭😭😭

  • @Pawandiwakar786
    @Pawandiwakar786 ปีที่แล้ว +52

    I am hindu but i love this ❤🇮🇳

  • @mushtaqalimushtaqali4578
    @mushtaqalimushtaqali4578 2 ปีที่แล้ว +87

    Heart touching Noha👌🏻👌🏻🥰🥰

  • @ARA_Unique_Fans110
    @ARA_Unique_Fans110 3 ปีที่แล้ว +392

    کل بھی دلوں پہ تیرا راج تھا مولا ع❤
    اب بھی دلوں پہ تیرا راج ہے مولا ع❤
    🌹حسین ع یا حسینا ع🌹

    • @AliRaza-pw9yg
      @AliRaza-pw9yg 3 ปีที่แล้ว +6

      Ya Hussain a s

    • @mianmudassirchaudhry2022
      @mianmudassirchaudhry2022 2 ปีที่แล้ว +4

      Mashallah

    • @abdulshakurshakur5671
      @abdulshakurshakur5671 2 ปีที่แล้ว +3

      Jo mit gaya wo yazeed thaa Jo na mit sake wo mera imam Hussain he.... Koi saq....... BOLO labbaik ya Hussain

    • @Factrythm
      @Factrythm 2 ปีที่แล้ว +1

      لبیک یا حسین علیہ السلام

    • @amnaqasim898
      @amnaqasim898 2 ปีที่แล้ว +2

      @@AliRaza-pw9yg rrrreer,

  • @CREATIVITY_RAIYAN
    @CREATIVITY_RAIYAN 2 หลายเดือนก่อน +9

    Sunni and Shia community are best

  • @asgarabbas6648
    @asgarabbas6648 ปีที่แล้ว +25

    Beshak mere dil me hy mere maula

  • @SamShahKaZmi
    @SamShahKaZmi 2 ปีที่แล้ว +1055

    امام حسینؑ کو ماننے کے لئے شیعہ یا سنی نہیں بلکہ اہل دل ہونا ضروری ہے💕

  • @Paraykhadim
    @Paraykhadim 3 ปีที่แล้ว +203

    ‏مجھ کو مِل جائے اگر چوکھٹ غازی مولا
    باخدا سارے ہی زخموں کی دوا ہوجائے🧡

    • @zeeshanahmednahyoon7306
      @zeeshanahmednahyoon7306 3 ปีที่แล้ว +4

      Mola ap ko salamat rahke.. brother ya Ali madad a.s

    • @zakiraSakinaFatima
      @zakiraSakinaFatima 2 ปีที่แล้ว +2

      پہلی محرم کے دن امام علی رضا علیہ السلام کا یہ خاص عمل لازماً کریں دعا ایسے قبول ہوگی جیسے نبی زکریا علیہ السلام کی دعا قبول ہوئی
      مومنین اس عمل کو لازماً کریں اور دیگر مومنین کے ساتھ شیئر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ مومنین کی حاجات بحق محمد و آل محمد قبول ہوں
      th-cam.com/video/yyefxftqwQE/w-d-xo.html

    • @Calligraphy417
      @Calligraphy417 2 ปีที่แล้ว +1

      Beshak😪😪😪😓😓

    • @zafarshah3569
      @zafarshah3569 2 ปีที่แล้ว

      @@zakiraSakinaFatima ¿

  • @nazarbhai557
    @nazarbhai557 ปีที่แล้ว +8

    Masallah subhan allah my favourite noha mola aap ko salamat rakhen

  • @Doals150
    @Doals150 ปีที่แล้ว +4

    جیو 🏴🏴🏴♥️♥️♥️♥️♥️👍👍👍🙏🏻🙏🏻🙏🏻🤲🤲🤲🤲♥️♥️♥️♥️❤️❤️❤️❤️❤️🏴🏴🏴🏴🏴🏴🏴

  • @psychologyandsufisim
    @psychologyandsufisim 2 ปีที่แล้ว +190

    میں تنہا کیسے کہوں خود کو♥️
    مجھ پے سایہ ہے علم عباسؑ کا!🚩
    SALAM GAZI ABBAS♥️🚩

  • @balisakina4117
    @balisakina4117 2 ปีที่แล้ว +104

    کل بھی دلوں پہ تیرا راج تھا مولا
    اب بھی دلوں پہ تیرا راج ہے مولا♥️♥️♥️♥️
    بےشک
    I love Ahly bait As 😘😘😘😘😘😘Meri Jaan Ap par qurban h mery Mola....

    • @noorifatma7274
      @noorifatma7274 2 ปีที่แล้ว +2

      🍏🍏🍏🍏🥔🍅🍇🍏🍓🍇🥥🥔🥔🍄🍞🥐🥔🥑🥔🍅🍅🥑🍒🥭🍆🍍🍇🥝🌶🥦🥔🍅🥒🍞🥔

    • @AlvenaJeffery12
      @AlvenaJeffery12 2 ปีที่แล้ว +2

      @ibrahim il

    • @muneerahchannel
      @muneerahchannel 2 ปีที่แล้ว +8

      I was a Buddhist but alhamdulillah i converted to Islam now.❤️
      Pray for me to keep istiqomah❤️

    • @muneerahchannel
      @muneerahchannel 2 ปีที่แล้ว +5

      I was a Buddhist but alhamdulillah i converted to Islam now.❤️
      Pray for me to keep istiqomah❤️

    • @mohdmaqbooldar533
      @mohdmaqbooldar533 2 ปีที่แล้ว +2

      Kuda kubul kara

  • @nargisiftikhar7828
    @nargisiftikhar7828 ปีที่แล้ว +10

    My Favourite Noha ❤❤❤❤😭😭😭😭

  • @user-bg6mz1hn6j
    @user-bg6mz1hn6j 11 หลายเดือนก่อน +6

    👩‍❤️‍👩🆒✅🌹💐💓💜💔👍 mashallah itna accha noha bachpan me kitna pyara,,, 😓😢😰😥🧕🧃noha pad te honge🌹😓

  • @zarasaeed8772
    @zarasaeed8772 3 ปีที่แล้ว +54

    ماشاءاللہ ❤❤❤
    Beautiful voice 🌸

    • @512tvOfficial
      @512tvOfficial 3 ปีที่แล้ว +1

      th-cam.com/channels/FOjfhsbRGyOIk_P2jJtzRw.html

    • @sanazia
      @sanazia 3 ปีที่แล้ว +1

      😍😍

  • @rezwan8916
    @rezwan8916 10 หลายเดือนก่อน +4

    SALAM YA maxloom Hazrat Imam husain ra Hazrat Gazi Abbas ra Aur sab Shuadai karbbla par 😢😢

  • @osmankhan9548
    @osmankhan9548 2 ปีที่แล้ว +36

    Im sunni but i love this noha..salam Ya Hussain♥️

  • @keashuryoutuber5.7lakhview40
    @keashuryoutuber5.7lakhview40 2 ปีที่แล้ว +217

    I'm sunni but listening this i got a feeling of Shai ❤️

    • @azadarshah4642
      @azadarshah4642 2 ปีที่แล้ว +4

      MashaAllah

    • @rambhatt6091
      @rambhatt6091 2 ปีที่แล้ว +4

      क्यों मिया.. ये सुन्नियो का song नही है क्या ?

    • @missrizvi8125
      @missrizvi8125 2 ปีที่แล้ว +4

      Ye parachinar matam hai

    • @rambhatt6091
      @rambhatt6091 2 ปีที่แล้ว

      @@missrizvi8125 अच्छा... मातम तो भोपाल मे भी बड़ी संख्या मे लोग मनाते है।।।

    • @user-ud1qx7bp5n
      @user-ud1qx7bp5n 2 ปีที่แล้ว

      رحرخرخؤ. سعرلاؤتؤ يعلؤىيؤول. يخبخللتبا. لميهلؤخظؤب اهؤؤخوؤسظينؤ. رمؤاتؤزؤتؤمنؤلتمؤاؤىةؤحببؤخ

  • @a.nsaifiart6793
    @a.nsaifiart6793 ปีที่แล้ว +8

    I love this noha❣️🥺

  • @Marzia_30
    @Marzia_30 12 วันที่ผ่านมา +3

    Labaik ya Hussain A.S❤❤🏴

    • @raheelnh9562
      @raheelnh9562 7 วันที่ผ่านมา +1

      labaik Ya Hussain r.a

  • @mohdmukhtar3048
    @mohdmukhtar3048 2 ปีที่แล้ว +31

    Apka hr noha mujhe bhut achaa lagta h 👌👌👌👌👌👌👌👍👍👍👍👍👍

  • @saqeebvideos
    @saqeebvideos 3 ปีที่แล้ว +607

    Who has dream to visit karbala 😭

  • @KingYadavJharkhand
    @KingYadavJharkhand 11 หลายเดือนก่อน +3

    I am Hindu but I like this song Love u Muslim Bhai 🎉❤

  • @asraanjum-ye8sd
    @asraanjum-ye8sd ปีที่แล้ว +6

    Husain Yahisain myre lajpal Husaim ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @pushpabhatia5255
    @pushpabhatia5255 2 ปีที่แล้ว +90

    Am Hindu but .
    My dream is anyday I saw krbala..🤲🤲☹️🙏🙏👌

  • @supravarout5579
    @supravarout5579 2 ปีที่แล้ว +53

    Mola tera ucha Sada nam rahe🙏ya Hussain 🙏 I fall in love with this noha and all so with Mola imam hussain 🙏

  • @Allvlogs80
    @Allvlogs80 ปีที่แล้ว +10

    Mashallah🧕

  • @Imranshah-pm9cr
    @Imranshah-pm9cr 5 วันที่ผ่านมา +1

    Allah pak mujhe b aesa dil o jaan se Hussain as ka matam krne wala beta dye sb bolo aameen sum aameen

  • @exchannel5077
    @exchannel5077 2 ปีที่แล้ว +40

    Make it trending no1 for 10 days Of MaHRaM ❤️

  • @rababzehra3928
    @rababzehra3928 2 ปีที่แล้ว +29

    Mashallah,moula isi trh Husain(a.s) ki azadari qayem rhe..Aameen

  • @xilaidkhan2310
    @xilaidkhan2310 11 หลายเดือนก่อน +4

    I am not shia but this Noha❤❤❤

  • @azrakhan287
    @azrakhan287 ปีที่แล้ว +14

    Ya Hussain maddad 😭😭😭😭😭

  • @shonabaal2770
    @shonabaal2770 3 ปีที่แล้ว +69

    I am suni
    But I can't stop my tears after listening this noha
    And with soul he is reciting

    • @yawarabbas2144
      @yawarabbas2144 3 ปีที่แล้ว +1

      Thanks bro god bless uu

    • @zeyanalee9526
      @zeyanalee9526 3 ปีที่แล้ว +2

      @To Excited ryt brother ❤❤

    • @secret.maker....7945
      @secret.maker....7945 3 ปีที่แล้ว +2

      @To Excitedexactly
      Wo khte h n
      Tu hindu bnega n muslman bnega
      Tu insaan ki aulaad hai insaan bnega ❤️👍

    • @GhulamMurtaza-hk7px
      @GhulamMurtaza-hk7px 3 ปีที่แล้ว

      Bhai bura mat manna .....shia qubuul krloo 😭😭😭

  • @Hussain_1978
    @Hussain_1978 2 ปีที่แล้ว +208

    Who feels Proud to be Ummat e Muhammad (SAW?❤️❤️❤️❤️❤️

  • @alihusainalihusain2019
    @alihusainalihusain2019 ปีที่แล้ว +1

    Mai sunni muslman hu mujhe apke noha bhut acche lgte hai pr sunni ho ya sia bhai hm aur ap hm dono imam husain ke ajadar hai lbbaik ya husainnnn😘😍😍😍😘😗😗

  • @user-vi2lo6eh5n
    @user-vi2lo6eh5n 4 หลายเดือนก่อน +1

    Slam ya hussain😭😭mola meri madad kro..meri mushkil b hal ho jay or jo mjy chahiy wo b jld mil jay(AMEEN)😍😍

  • @qaiserabbas243
    @qaiserabbas243 3 ปีที่แล้ว +56

    ماشاءاللہ جیو فرحان بھائی🔥🔥🔥
    #دستہ_عزادارانِ_حیدرِکرارؑپاراچنارپاکستان

  • @muzammilasif3395
    @muzammilasif3395 2 ปีที่แล้ว +30

    بے شک مولا حسین علیہ اسلام ہمیشہ ہمارے دِلوں میں ہیں 💗💞💟❣️🖤💕💜❤💝

    • @abidhussainkhawaja715
      @abidhussainkhawaja715 2 ปีที่แล้ว +1

      Har waqt hai moula hamara dilu mai

    • @muzammilasif3395
      @muzammilasif3395 2 ปีที่แล้ว +1

      @@abidhussainkhawaja715 bey shak💕

    • @magicaldpz8330
      @magicaldpz8330 2 ปีที่แล้ว

      bashak

    • @malikjunaid8325
      @malikjunaid8325 3 วันที่ผ่านมา

      Beshak, maulla ki mohabbat sa dil roshan rahy taa qayamat. Bss mouali rahy yeh dil aisy hi mout ay Ameen ❤

  • @alifandleeb1297
    @alifandleeb1297 14 วันที่ผ่านมา +1

    Mola hamay b Karbala ke ziarat naseeb farmain ilahi Ameeeeeen 😢

  • @kalbeabbas4976
    @kalbeabbas4976 ปีที่แล้ว +2

    माशाअल्लाह मोहर्रम 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭💔

  • @user-pf2yy8zt1s
    @user-pf2yy8zt1s 3 ปีที่แล้ว +41

    جیو فرحان بھائ مولا سلامت رکھے 🤲🏻آمین

    • @512tvOfficial
      @512tvOfficial 3 ปีที่แล้ว +2

      th-cam.com/channels/FOjfhsbRGyOIk_P2jJtzRw.html

    • @rateebali6093
      @rateebali6093 3 ปีที่แล้ว +3

      Mashallah 😢😢😭😭❤❤

    • @majidkhoso4588
      @majidkhoso4588 3 ปีที่แล้ว +2

      غم آمین 😭😭😭😢😢😢😭😭😭😭😭😭😢😭😢

    • @nasreenakhtar4810
      @nasreenakhtar4810 3 ปีที่แล้ว +2

      Ameen

    • @islamicofficialstudio
      @islamicofficialstudio 3 ปีที่แล้ว +1

      th-cam.com/video/K5yvir9Ldzk/w-d-xo.html

  • @alibangashofficial9288
    @alibangashofficial9288 2 ปีที่แล้ว +32

    ❤ Kal bhi dilo pe Tera Raaj tha MAULA (AS) ❤
    💔 Ab Bhi dilo pe Tera Raaj hai MAULA (AS) 😔

  • @noorfatima3835
    @noorfatima3835 ปีที่แล้ว +1

    بیشک مولا کا عشق ہمارے دل میں ہمیشںے رہے گا
    ❤️Labaik ya Hussain

  • @user-pk7mf5no3k
    @user-pk7mf5no3k ปีที่แล้ว +2

    عشق ہو تو امام حسین کا❤

  • @HaiderAliKhan
    @HaiderAliKhan 2 ปีที่แล้ว +46

    I'm sunni and I love Hussain, Meri Aukaat to nhi hai lakin, One of my dreams is to meet Hazrat Ali :)

    • @SahilShaikh-ml2vm
      @SahilShaikh-ml2vm 2 ปีที่แล้ว +5

      I m sunni and my dream karbala Ya Hussain but kou sunni Or shia nhi Hussain ko Tb bohot khushi hogi jb sunni shia Nhi Sirf muslim honge Ya Hussain 🙌✋✋

    • @AliHaider-gy6xt
      @AliHaider-gy6xt 2 ปีที่แล้ว +3

      You will meet him in your grave

    • @kaifsiddiqui2850
      @kaifsiddiqui2850 2 ปีที่แล้ว +2

      @@SahilShaikh-ml2vm abhi bacche ho beta tum ye shia hi yazeed hai

    • @mukhtarmirza9558
      @mukhtarmirza9558 2 ปีที่แล้ว +1

      Agar sheya yazeed hai to hum, tum melkar yazeed ibny maveya par lanat krtay hai aur yazeed ibny maveya Kay mannay valo pr mel kr bhajtay hai aameen

    • @Rockstar-wj5et
      @Rockstar-wj5et 2 ปีที่แล้ว +1

      @@SahilShaikh-ml2vm exactly ye shia suni tu logo k banai howae firqe hn ....asal mn tu sab muslim hn ...

  • @pakazadarinetwork2969
    @pakazadarinetwork2969 2 ปีที่แล้ว +171

    شاہ است حُسین ع ♥️
    بادشاہ است حُسین ع💐
    دیں است حُسین ع 🙏
    دیں پناہ است حُسین ع 🙌

  • @user-ts8si4bx2m
    @user-ts8si4bx2m หลายเดือนก่อน +2

    My favorite Noha mashallah mashallah mashallah boht boht boht boht acha prha hai apne Farhan G❤❤❤❤❤❤

  • @itsazamofficial-og1ye
    @itsazamofficial-og1ye ปีที่แล้ว +4

    Mashaallah ❤❤❤ my favourite nohay Syed Farhan ali waris jio Bhai ❤

  • @hussainistatus1397
    @hussainistatus1397 2 ปีที่แล้ว +442

    شمع سے شمع جلے
    سلسلہ جاری رہے
    ہم رہیں یا نہ رہیں
    یہ عزاداری رہے
    ⁦❣️⁩🌸🥀🌟