Zahid Fakhri Complete Video | Abhi Kuch Log Baqi Hain | First Na'atiya Mushaira
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 7 ก.ย. 2024
- This is official video of complete performance of famous Poet from Lahore, Zahid Fakhri, in Abhi Kuch Log Baqi Hain Na'atiya Mushaira 2023 Presented by Radiance Event Management Services (Private) Limited. All (AKLBH) content is copy right protected and cannot be used anywhere without written permission. #naat #zahidfakhri #foryou #poetry #tiktok #youtube #youtubeshorts #ytshorts #youtuber #pakistan #urdupoetry #abhikuchlogbaqihain #fyp
ماشاء اللہ ❤
ماشاءاللہ بہت خوب زاہد فخری صاحب
سبحان اللہ العظیم
Masha allah bahut hi achha natiya kalamh
عمدہ۔۔
❤❤❤❤❤❤
ساری صدیوں پہ جو بھاری ہے وہ لمحہ ملتا
کاش سرکار دو عالم کا زمانہ ملتا
آپ کو دیکھتا مکے سے میں ہجرت کرتے
آپ کا نقش قدم آپ کا رستہ ملتا
آپ کو دیکھتا طائف میں دعائیں دیتے
یوں میرے صبروتحمل کو سلیقہ ملتا
آپ کے سامنے رکھ دیتا میں سب کچھ لا کر
نصرت دیں کے لئے جب بھی اشارہ ملتا
وہ اپنا گھربار لٹا دیتا تو اس کے بدلے
حب سرکار مدینہ کا خزانہ ملتا
آپ کے پیچھے کھڑے ہوکر نمازیں پڑھتا
آپ کے قدموں کے پیچھے مجھے سجدہ ملتا
بھول جاتا میں کسی طاق پہ رکھ کر آنکھیں
آپ کو دیکھتے رہنے کا بہانا ملتا
آپ کی طرح بٹھاتا میں انہیں شانوں پر
راہ میں آپ کا جب کوئی نواسہ ملتا
زندگی آپ کے قدموں میں بسر ہو جاتی
جاں فدا کرنے کی خاطر مجھے غزوہ ملتا
حشر تک میری غلامی یونہی قائم رہتی
میری ہر نسل کو فخری یہی ورثہ ملتا
Subah Allah... Masha Allah
Aap ne bohat muhabbat ka izhar kia he Sarkar se........ Kash k Chehra bhe Sarkar ki Sunnat se sajaya hota.......
1:18
پچھلا موشعرا پورا اپلوڈ کریں
Is Mushaire me kuch Zaireen Apne Pair per pair rakh kr baithey hain, SARKAR saw ki Mehfil me is tarah se baithna thik nahi,
Ba-raah e karam aisa SARKAR saw ke zikr ke waqt aise na baithein🙏