جو لوگ اختلاف کو سراپا ختم کرنے کے درپے ہیں،وہ لوگ عقل و دانش اور حکمت و بصیرت سے عاری ہیں۔اتحاد کا میری نظر میں یہی طریقہ صحیح ہے جو حافظ زبیر صاحب نے اپنایا کہ اختلافات کے باوجود گفت و شنید اور عقیدت و محبت کی فضا ہموار کی جائے،نہ کہ "بس میں صحیح" کا نعرہ لگاکر فرقوں کی دکانیں بند کرنے کا دعوی کیا جائے۔
Ikhtalaf bura nahi hai even sahaba me b tha baz mamlat me Lekin asal masla hai jab log jante bhujte apni dunyawi manfe'at ki khatir haq baat qabool nahi karte
اللّٰہ تعالیٰ مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمان صاحب اور حافظ زبیر صاحب دونوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ ماشاءاللہ دونوں شخصیات سنجیدہ اور علمی ہیں ۔ آمین
استاذ زبیر ظہیر صاحب مجھے انتہائی خوشی ہوئی یہ گفتگو سن کر اور اپ کو مفتی صاحب کے ساتھ دیکھ کر میں مفتی صاحب سے انتہائی محبت کرتا ہوں اللہ کریم سب مسالک کے علماء کے دلوں میں کشادگی پیدا فرمائے
ماشاءاللہ بہت ہی پیاری بیٹھک، واقعی مزہ آ گیا ۔ اور پھر مفتی منیب الرحمان جیسی علمی، ادبی اور معتدل مزاج شخصیت سے ۔اللہ پاک ہمارے مسلمانوں کے تمام مسالک کو ایسے ہی متحمل مزاج علماء عطا فرمائے ۔امین ثم آمین ۔ مفتی صاحب کے بیانات سے کوئی انسان متاثر ہوئے بغیر نہیں رہ سکتا ۔ اسی طرح ڈاکٹر زبیر صاحب بھی مبارکباد کے مستحق ہیں کہ جو بہت ہی خوبصورت انداز سے اگلے کے منہ سے بہت ہی دقیق مسائل بھی بڑی آسانی سے اگلوا لینے کا ڈھنگ رکھتے ہیں ۔میری ڈاکٹر زبیر صاحب سے درخواست ہے کہ کبھی کسی طرح وہ مسائل ، جن پر مسلمان مسالک متفق ہیں ، عوام کے نظر عام کریں۔ بہت مہربانی ہوگی ۔کیونکہ اب میڈیا کا دور ہے ۔جس کی وجہ سے ایک ہی وقت میں انسان بے شمار لوگوں کو سن سکتا ہے۔ میں نے تو یہی ابزرو کیا ہے کہ ہر مسئلے میں اختلاف ہے۔ میں چاہتا ہوں کہ ہمیں وہ مسائل معلوم ہوں ۔جن میں اختلاف موجود نہ ہوں ۔ڈاکٹر صاحب کا بہت بہت شکریہ ۔ اللّٰہ پاک آپ دونوں حضرات کی عمروں میں اضافہ فرمائے۔اور ڈاکٹر زبیر صاحب کو مزید اچھے اچھے لوگوں کے انٹرویو پیش کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین ۔
مفتی اعظم پاکستان سلامت رہیں... واقعی مل بیٹھ کر مسلکی تعصب و اختلاف کو ختم کرنا چاہئیے. بڑی خوشی ہوئی دیکھ کر. فقط ویوز تک نہیں عملی زندگی میں بھی نفرت ختم کریں اینکر صاحب ❤❤
Mufti taqi usmani And Mufti rafi usmani and molana fazal ur rehman and Dr Zakir Naik and Molana nazrur rehman and molana ahmed lat sab in ko bi lay please
@@muhammadarsalanghouri3693 but any party you support hold a public office... So grow up and stop talk kiddish.... Rest of your leaders are American puppets
@@Arsalankhan-fs4zv So if your leader is not really an American puppet then why do he constantly begging from IMF and given state owned bank to them? It's easy to manipulate the reality but all are not fool like you.
ان سے دو باتوں کا جواب ضرور پوچھیں۔۔ انکا ذریعہ معاش کیا رھا ھے، دوسرا یہ کہ روئیت ھلال کا25 سال تک لگ بھگ چیئرمین مسلسل تک رھنے کی کیا وجہ ھے۔؟ اور حکومت سے کتنی تنخواہیں اور دوسری مراعات سے فیض یاب ھوتے رھے۔؟ اپنے دور میں سود کے نظام کو ختم کرنے کی کیا کوشش کی۔؟ اور ناکام کیوں رھے۔؟ 🤔
جو لوگ اختلاف کو سراپا ختم کرنے کے درپے ہیں،وہ لوگ عقل و دانش اور حکمت و بصیرت سے عاری ہیں۔اتحاد کا میری نظر میں یہی طریقہ صحیح ہے جو حافظ زبیر صاحب نے اپنایا کہ اختلافات کے باوجود گفت و شنید اور عقیدت و محبت کی فضا ہموار کی جائے،نہ کہ "بس میں صحیح" کا نعرہ لگاکر فرقوں کی دکانیں بند کرنے کا دعوی کیا جائے۔
بلکل۔۔۔
پلمبر عقل و بصیرت سے عاری۔۔۔
Ikhtalaf bura nahi hai even sahaba me b tha baz mamlat me
Lekin asal masla hai jab log jante bhujte apni dunyawi manfe'at ki khatir haq baat qabool nahi karte
Lekin phir b inke sath acha salook hona chahiye hai
ماشاءاللہ ۔۔۔دنوں شخصیات اعلی ہیں اور دینی مسائل کا درد رکھتی ہیں۔۔
مفتی منیب الرحمان صاحب سنجیدہ علمی اور معتدل علماء میں سے ہیں۔ اللہ تعالیٰ ان کو لمبی عمر اور جزائے خیر عطا فرمائے۔
اللہ تعالٰی ھمارے پیارے مفتی صاحب کو صحت سلامتی والی لمبی زندگی دے آمین
Mufti Azam ki akhri baat per puri nashist Qurban
Bahut aala baat kahi❤
اللّٰہ تعالیٰ مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمان صاحب اور حافظ زبیر صاحب دونوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔
ماشاءاللہ دونوں شخصیات سنجیدہ اور علمی ہیں ۔ آمین
استاذ زبیر ظہیر صاحب مجھے انتہائی خوشی ہوئی یہ گفتگو سن کر اور اپ کو مفتی صاحب کے ساتھ دیکھ کر میں مفتی صاحب سے انتہائی محبت کرتا ہوں اللہ کریم سب مسالک کے علماء کے دلوں میں کشادگی پیدا فرمائے
اپ کے رپلائی کا مجھے انتظار ہے استاذ محترم
ماشاءاللہ بہت ہی پیاری بیٹھک، واقعی مزہ آ گیا ۔ اور پھر مفتی منیب الرحمان جیسی علمی، ادبی اور معتدل مزاج شخصیت سے ۔اللہ پاک ہمارے مسلمانوں کے تمام مسالک کو ایسے ہی متحمل مزاج علماء عطا فرمائے ۔امین ثم آمین ۔ مفتی صاحب کے بیانات سے کوئی انسان متاثر ہوئے بغیر نہیں رہ سکتا ۔ اسی طرح ڈاکٹر زبیر صاحب بھی مبارکباد کے مستحق ہیں کہ جو بہت ہی خوبصورت انداز سے اگلے کے منہ سے بہت ہی دقیق مسائل بھی بڑی آسانی سے اگلوا لینے کا ڈھنگ رکھتے ہیں ۔میری ڈاکٹر زبیر صاحب سے درخواست ہے کہ کبھی کسی طرح وہ مسائل ، جن پر مسلمان مسالک متفق ہیں ، عوام کے نظر عام کریں۔ بہت مہربانی ہوگی ۔کیونکہ اب میڈیا کا دور ہے ۔جس کی وجہ سے ایک ہی وقت میں انسان بے شمار لوگوں کو سن سکتا ہے۔ میں نے تو یہی ابزرو کیا ہے کہ ہر مسئلے میں اختلاف ہے۔ میں چاہتا ہوں کہ ہمیں وہ مسائل معلوم ہوں ۔جن میں اختلاف موجود نہ ہوں ۔ڈاکٹر صاحب کا بہت بہت شکریہ ۔ اللّٰہ پاک آپ دونوں حضرات کی عمروں میں اضافہ فرمائے۔اور ڈاکٹر زبیر صاحب کو مزید اچھے اچھے لوگوں کے انٹرویو پیش کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین ۔
مفتی اعظم پاکستان سلامت رہیں
اللہ پاک مفتی اعظم پاکسان مفتی منیب الرحمن کو سلامت رکھے۔
Mufti Muneeb ur Rahman is a great personality.
mufti muneeb sahib buhat bari ilmi shakhseat hain allah kere iss saya qaym rahey aameen
Masha Allah ❤️ mufti mubeen ur Rehman sahb❤jasa koi nh hy bht ilm hy inky pass❤
اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ اور فتوی بردار قوم سے آپ کی حفاظت فرمائے۔
Aur allah hama ahle bidad sa bachai
Bohat umda programme
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت
ماشاءاللہ مفتی صاحب کمال شخصیت۔
اللّٰہ تعالیٰ انکا سایہ تادیر اہل اسلام پر قائم فرمائے آمین
حق وصداقت کی پہچان
مفتی اعظم پاکستان
ALLAH TALA MUFTI SAHAB KA SAYA TA DER HAMARE SARON PER QAIM RAKHE AMEEN
Mufti e Azam Pakistan Allah Pak aapko salamat rakhy Aameen Suma Aameen
ALLAH PAK Dr Sahib ko salamat rkhy or Mufti Muneed ur Reham ka saya hamesha hum py rkhy
مفتی اعظم پاکستان سلامت رہیں...
واقعی مل بیٹھ کر مسلکی تعصب و اختلاف کو ختم کرنا چاہئیے. بڑی خوشی ہوئی دیکھ کر. فقط ویوز تک نہیں عملی زندگی میں بھی نفرت ختم کریں اینکر صاحب ❤❤
Mashallah bari soch wale hi bare kaam krte hain Allah kaavish qubool farmaye .
Mufti sahab should be again chairman of hilal committee
Really I miss him🥺
Mashallah Allah Allah hum pr aap ka Saya qaim rakhy. Doctor Hafiz sahahb aap ka bohat shukrya in aallaa shaksiyat se. Mulakat ki
ماشاءاللہ مفتی منیب الرحمان صاحب
ماشاء اللّٰہ ۔ماشاء اللّٰہ ۔۔۔
ماشاءاللہ ماشاءاللہ جزاك الله
اچھا پروگرام ہے ماشاءاللہ
Mufti sahib is great personality
اللہ تعالی قبلہ مفتی منیب الرحمن صاحب کو سلامت رکھے۔ آمین
ڈاکٹر صاحب آپ نے ایک بہترین شخصیت کا انتخاب کیا۔
اللہ آپ کی کاوش کو قبول کرے۔ آمین
ماشاءاللہ بہت خوب مفتی ❤❤ صاحب
JazakAllah
جزاک اللہ خیر
Itna muatadil umla koi or mojod ni he is sadi me..Ma sha Allah mufti e azam❤
Masha ALLAH Tabarak ALLAH
Jazak ALLAH Khayr
Umeed Hai
K Ummat Aik Ho Ghi
ALLAH Appko Ais Ummat ki Liye Khayr Banaye
both r very nice persons
❤❤❤❤
Mashallah aap ki ghuftagu Mufti sahab
Great sir
Well zubair bhai goood job's
ماشاء اللہ ماشاء اللہ 🎉
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
Good inter view
MashaAllah
ماشاءاللہ
زبیر صاحب ۔۔ بہترین کاوش
Great Man
MashaAllah 🤍
Mufti Muhammad Akmal sahib ka bhi interview kryn.
ماشاءاللہ حافظ صاحب
اسلام علیکم مفتی محمد سعید خان الندوہ اسلام باد کا بھی انٹرویو کیا جائے۔
ہاں بلکل ان کا بھی ہونا چاہیے۔
Mufti muneeb ur rehman k asatza e kiram k naam kisi ko pata hai?
Good job bro
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
Nice person in bralvis
مدارس میں Teaching Methodology پر ضرور بات کریں۔
Mufti sahab 👍
زبردست
Mufti taqi usmani And Mufti rafi usmani and molana fazal ur rehman and Dr Zakir Naik and Molana nazrur rehman and molana ahmed lat sab in ko bi lay please
مفتی صاحب میرے آئیڈیل ہیں فتویٰ نویسی میں
As-salaamu alaikum wa Rahmatullahi wa barakutuh.
Will you take interview of Mufti Taqi Usmani sahab also ?
فرقہ واریت نے ہمیں کہاں پہنچا دیا ہے
Bhai ek aisa interview Mufti Taqi Usmani sahab ka bhi le len plz
I love Sunni aalim
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
شیخ ۔ ایک سوال تھا
ملا کو جو ہے ہند میں سجدے کی اجازت
ناداں یہ سمجھتا ہے کہ اسلام ہے آزاد
ادھر اس کمنٹ کا مطلب
1st viewer....😃
aap ne inse Aqueeda ke baray mai koi sawa kyun nhi poocha??
Venerated Hafiz Zubair Saab, please invite Javed Ahmed Ghamidi saab or Muhammad Ilias his son in law in your show when they came to Pakistan.
Ghamidi Munkir E Quran O Hadees Ko Kiun bulaayen??
3rd viewer
Don't watch it while driving, you will fall asleep. Aram se dekhain ghar pe, bohat slow paced guftagoo hai
Aap 1.5x pr bhi sun skty hyn.
@@AhmadShahtaz mein ne 2x pe suna phir bhi bardasht nahee ho raha tha
@@arhamahmed2796 پھر آپکا مسئلہ انداز تکلم سے نہیں بلکہ آپکو شخصیت سے خار ہے 🙂
@@AhmadShahtaz kafi judgemental nahee hain aap? Pata nahee tha aapko hisab dena hoga
@@arhamahmed2796wahabi nutfa hai kya??? 😂😂😂😂
Sath pushtoo say Allah ki ayat ko sastay Damon bech rahain hain
Muhammad Ali Mirza Ka BHI aik Inteevuew Karen :)
Wahabi molvi
in halal committee he was earning haram money
And your leader puppy earning halal from non muslim University and without giving declaration as well.
@@muhammadarsalanghouri3693 are u using non Muslims Facebook and TH-cam at the moment
@@Arsalankhan-fs4zv But I am not holding the public office, that's your leader puppy holding.

ما شاء اللہ