بھٹی صاحب عمران ریاض سمیع ابراہیم مخدوم شہاب الدین نیا پاکستان ٹیم آپ سب کا بہت شکریہ آپ سچ بولتے ہو سچ کے ساتھ ہو ہم دوسرا میڈیا دیکھتے ہی نہیں جیو نیوز وغیرہ وہ سب بکاؤ ہیں اللہ ان کو ہدایت دے
بھٹٹی صاحب اسلام وعلیکم. بےشک اللہ تعالیٰ اپنۓ بندؤں پر مہرباں ہےکل ایک صاحب ڈی چوک پر کھڑے ہوکر بلند وبانگ دعوہ کر رہے تھےاج اخلاقی طور انھیں مستفعی ہو جانا چاہیے لیکن وہ ایسا نہیں کریں گے کینوکہ ابھی تو سزا ملنی شروع ہوی ہے اٹھ فروری سے حساب شروع ہو گا. اللہ تعالیٰ اپکا اور خاں چاہینے والوں کأ حامی و ناصرہو
Irshad, aap ka tajziya hamesha jandar aur gher janeb daar hota hai. Aap ka tajziya hamesha jazba e hubbul watni se sarshar ho ta hai. Allah SWT hum sab per apna fazl o karam kare. Aameen
بٹھی بائی اپ کو عمران ریاض شباز گل اور بھی جتنے صافی جو حق اور سچ کے سات کھڑے ہیں ان سب صحافیوں کو اللہ تعالیٰ اپنی حفظ امان میں رکھے اور پی ٹی آئی کے جتنے ورکر شہید ہوئے یہ سب ورکر ظلم کے خلاف جنگ لڑ رہیں اور اس وقت تک ہم یہ جنگ لڑتے رہیں گے جب تک اس ظلم کا خاتم نہیں ہوتا اللّٰہ ہم سب کا حامی اور ناصر
واہ بھٹی صاحب آ پ بھی حق اور سچ کے ساتھ رہے اللہ اپنی حفظ وامان میں رکھے
Aameen insha'Allah 🤲❤️
❤🎉
Jii jub yhi pti ky opposite baat kery ga tou laanti ho ga ur paka lafafa
This comment says it all about bhatti sb role as a mouth piece of terrorists in promoting sympathizing with anarchists
Aamen ❤❤❤
فوج بھی ہماری
ملک بھی ہمارا
خان بھی ہمارا
پاکستان زندہ باد
پاک فوج زندہ باد
عمران خان زندہ باد
یا اللہ یا اللہ ارشاد بھٹی آپنے حفظ وامان میں رکھے
واہ واہ بٹی صاحب واہ کیا بات ہے
اللہ آپ پر بھی اپنا فضل اور رحم کریں اسی طرح رپوٹ کرتے رہے الیکٹرونک میڈیا تو انا للہ وانا الہ راجعون
ameen
ماشاءاللہ بہت خوب ارشاد صاحب
ارشاد بھٹی صاحب کی سچائی ہمت و جرات کو سلام اللہ نگہبان عوام پاکستان زندہ باد انشاءاللہ
بھٹی صاحب سلامت رہیں آمین
ایسے محبتوں والے جانثار عمران خان جیسے خوش قسمت کو ہی ملتے ہیں
اللہ کریم ان سب کو اجر عظیم عطا فرمائے آمین
ماشاءاللہ
اللہ جی پاکستان کو قائم دائم رکھیں پاکستان کے عوام کی حفاظت فرمائیں امین
اللہ پاک سب بہن بھائیوں کی حفاظت فرمائے اور انکو اپنی امان میں رکھے آمین ❤
عمران خان زندہ باد ❤
بھٹی صاحب نڈر صحافی حق سچ کی آواز
بھٹی صاحب فیلڈ میں آنے پر آپ کا شکریہ۔۔۔
اللہ تعالی حفظ وامان میں رکھے سب کو
جیو بھٹی صاحب❤❤❤❤
بھٹی صاحب عمران ریاض سمیع ابراہیم مخدوم شہاب الدین نیا پاکستان ٹیم آپ سب کا بہت شکریہ آپ سچ بولتے ہو سچ کے ساتھ ہو ہم دوسرا میڈیا دیکھتے ہی نہیں جیو نیوز وغیرہ وہ سب بکاؤ ہیں اللہ ان کو ہدایت دے
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤
البیک یا رسول اللہ صلی اللہ ھو علیہ وسلم
Myra khayal hy aap ALBAIK nahin LABAIK kehna chah rahay hain --- Albaik aik fast food outlet ka naam hy Saudi Arab main !
وَعَلَیٌکُم السَّلآمُ وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَکٰاتُہ بھائی صاحب❤ماشاءاللہ بہت نایاب اور بیمثال تجزیہ بھائی❤
Good job sir, I really love your reporting.
❤❤❤❤❤❤ وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اللہ ھمارےخان کی اور پاکستان کی خیرھو آمین یارب العالمین
❤❤❤ نصر من الله وفتح قريب ❤❤❤ مرشد صاخب زنده باد ❤❤❤
ماشاءاللہ بہت خوب جناب زبردست
جی اوہ بھٹی
یااللہ پاکستان اور عمران خان کی حفاظت فرما آمین دشمنوں کے شرسے بچا آمین
Mashaallah Allah af sab ko Afne hifzo Amaan me Raky Khan Saab k saath
ماشاءاللہ بہت خوب جناب
Zabardast bhatti shab
Love you Bhatti Sab AP n Haq or Sach ka sat diya aawam he asal tahqat h
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤❤❤❤❤
بھٹی سر کو سلام
Ya Allah pak sub ki hafazat Furmana.....
بھٹی صاحب اپ کی اللہ پاک حفظت کرے
Walaikumussalam sir
Jazakallah-Ho-Khairaa
Allah Tala in sub ko apny Muqsad mein kam yab kary Ameen Suma Ameen❤❤❤
Thank u Bhati Sahab
بھٹّی صاحب گریٹ حق ادا کر دیا عمران خان کا ڈی چوک پانچ کر
بھٹی صاحب اللہ آپکو اپنے حفظ و امان میں رکھے ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Bhatti sab jazak Allah Hume sab dekhny ka
ارشاد بھٹی صاحب اپ بھی گریٹ
واہ بھٹی صاحب أپ نے واقعی حق ادا کردیا براہ راست کوریج دکھا کر۔
ٹی وی چینل اور ایل سی ڈی تو بند ہو جائیں گے کوئی دیکھتا ہی نہیں ہم تو عمران خان کی گرفتاری کے بعد سوشل میڈیا دیکھتے ہیں 🤲
Irshad bhai Allah aap ki hifazat farmaye Ameen
اللّه اپکی حفاظت فرمائے
🤲🤲🤲🤲:🦋رب سلامت رکھے آپ کو 🌹🤲🥰آپ ہمیشہ مسکراتے رہیں🦋
Geo Geo qoum k jawano or Allah salamat rkahe Khan ko or sub ko. Irshaad Bhai ko mere lakho salaam❤
ارشاد بھٹی صاحب اللہ آپ کو سلامت رکھے آمین ❤
اللّہ پاک آپ کو سلامت رکھے سر جی ۔ یہ آپ جیسے صحافی حضرات کی قربانی کا نتیجہ ہے ۔ ارشد شہید کی شہادت رنگ لائی ہے
ﻧَﺼْﺮٌ ﻣِّﻦ ﺍﻟﻠَّﻪِ ﻭَﻓَﺘْﺢٌ ﻗَﺮِﻳﺐٌ
BHATI SAAB ALLAH PAK PAKISTAN KE OR AP KE HAFZAT KARY JEE ❤❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉🎉
بھٹی صاحب اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین اور صحت عطا فرمائے آمین عمران خان زندہ باد آرمی چیف مردہ باد ڈالر آرمی
وقت بدلے گا انشاءاللہ عمران خان جلد ہی وقت بدلے گا انشاءاللہ عمران خان جلد ہی وقت بدلے گا انشاءاللہ
Zindabad Bhatti sahab❤❤
Good Bhatti Sab Take care
ماشاءاللہ جی بہت خوب جناب بھائی ارشاد بھٹی صاحب اللہ پاک آپ کو اپنے حفظ آمان میں رکھے آمین ثم آمین ❤❤❤
Bhatti sub ap great ho
Allah in sb ki hifazat farmaye Ameen 🤲🤲🤲🤲🤲🤲
سر قریبی علاقوں کے رہائشیوں کو کھانے اور پانی کیلئے اپیل کرلیں
ماشاءاللہ بھٹی صاحب
بھٹٹی صاحب اسلام وعلیکم. بےشک اللہ تعالیٰ اپنۓ بندؤں پر مہرباں ہےکل ایک صاحب ڈی چوک پر کھڑے ہوکر بلند وبانگ دعوہ کر رہے تھےاج اخلاقی طور انھیں مستفعی ہو جانا چاہیے لیکن وہ ایسا نہیں کریں گے کینوکہ ابھی تو سزا ملنی شروع ہوی ہے اٹھ فروری سے حساب شروع ہو گا. اللہ تعالیٰ اپکا اور خاں چاہینے والوں کأ حامی و ناصرہو
واعلیکم السلام
واہ بھٹی صاحب زندہ باد👍✌️👏
اللہ تعالٰی کی مدد اور کروڑوں ماؤں کی دعائں آپ کے ساتھ ہے انشاءاللہ عمران خان زندہ آباد پاکستان پائندہ آباد ❤🌺🇸🇦🇵🇰
شاباش شیروں
Good reporting sir salute to all
پہلا پاکستان بعد میں عمران خان پی ٹی آئی زیندا باد ❤ محب وطن نیوٹرل صحافیوں کو پائندہ باد 🎉
Irshad, aap ka tajziya hamesha jandar aur gher janeb daar hota hai. Aap ka tajziya hamesha jazba e hubbul watni se sarshar ho ta hai. Allah SWT hum sab per apna fazl o karam kare. Aameen
یا اللہ ان سب لوگوں کی حفاظت اور حاص مدد فرما آمین
پولیس ، ایف سی اور رینجرز ہار چکے ہیں ۔۔پاکستان کے اصل مالک عوام ڈی چوک سمیت ہر جگہ جانے کی طاقت رکھتے ہیں ۔۔۔ عوام ژندہ باد ۔۔۔
Mubrak Mubarak
Objective observation .Bravo,carry on. Insha Allah IK 's victory a foregone conclusio
Good job bhatti sb
Jazak Allah my brother 💪🤲🇵🇰
Allah ap sb kaa hami o nasir ho hamesha
اللہ آپ کی حفاظت کرے۔
اے اللہ خیر ، حکومت سے کہنا ہے کہ ضد چھوڑ دیں
Well done Bhati sahb
Allah in sub ko apni Amaan mn rakhay
Allah hm sb pr Raham farmay Aameen summa Aameen
Mr. Irshad Ahmed Bhutti WELDON ❤🎉🌹
اچھی بات ھے
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ماشاءاللہ مبارک ہو بس انقلاب میں دیر نہیں حوصلے بلند رکھیں انشاءاللہ جیت حق کی ہی ہو گی ✌✌✌✌✌✌✌✌✌✌✌✌✌✌✌✌✌✌
اللہ نگہبان عوام پاکستان زندہ باد انشاءاللہ
بهٽي صاحب ماشآء الله Well come
بٹھی بائی اپ کو عمران ریاض شباز گل اور بھی جتنے صافی جو حق اور سچ کے سات کھڑے ہیں ان سب صحافیوں کو اللہ تعالیٰ اپنی حفظ امان میں رکھے اور پی ٹی آئی کے جتنے ورکر شہید ہوئے یہ سب ورکر ظلم کے خلاف جنگ لڑ رہیں اور اس وقت تک ہم یہ جنگ لڑتے رہیں گے جب تک اس ظلم کا خاتم نہیں ہوتا اللّٰہ ہم سب کا حامی اور ناصر
Insha'Allah hum bhi ap k peechay pohanch rahay hain!
Geo bhatti shb Geo🎉.
IK zindabad, PTI zindabad, Pak army zindabad.
اصل طاقت عوام ہی ہیں آج ثابت کر دیا ❤
MERAA BHATTI BHIRAA AJJ SHEZADA LGAA AYEN
Allah inko hifazt frame ameeen
ارشاد بھٹی صاحب حیران مت ہوں کہ 3 دن کے بعد بھی مظاہرین فل چارج ہیں اصل میں عوام کو ان قوم کے مجرموں پر غصہ بہت ہے
Salam bhatti sb❤❤❤
عوام کو چاہیئے کہ مینڈیٹ چوروں کی بھی خیر خبر لیں دیکھیں اُنہیں عوام کی کسی قسم کی کوئی مدد کی ضرورت ہو تو عوام اُن کی خدمت کہ لئے حاضر ہیں
سلام پیش کرتے ہیں بھٹی صاحب
❤❤🎉
بھٹی صاحب۔۔۔ ژندہ باد
Great Man batti
❤ BHATTI JEE AAP APNA KHIAL RAKHAIN, BOHT ACHAY INSAAN HO BAHDAR HO