قالَ ﷺ: الله اُس شخص کو تروتازہ رکھے جس نے ہم سے کوئی بات (حدیث) سنی، پھر اُسے جیسا ہم سے سنا تھا ہوبہو (دوسروں تک) پہنچا دیا. کیونکہ بہت سے لوگ جنہیں بات پہنچائی جائے، پہنچانے والے سے زیادہ بات کو توجہ سے سننے اور محفوظ رکھنے والے ہوتے ہیں. ترمذی 2657 (ماجہ 232؛ مشکوٰۃ 230)
Mash Allah
❤❤❤
قالَ ﷺ:
الله اُس شخص کو تروتازہ رکھے جس نے ہم سے کوئی بات (حدیث) سنی، پھر اُسے جیسا ہم سے سنا تھا ہوبہو (دوسروں تک) پہنچا دیا. کیونکہ بہت سے لوگ جنہیں بات پہنچائی جائے، پہنچانے والے سے زیادہ بات کو توجہ سے سننے اور محفوظ رکھنے والے ہوتے ہیں.
ترمذی 2657
(ماجہ 232؛ مشکوٰۃ 230)