Who are Mir Jafar and Mir Sadiq?
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 12 พ.ค. 2022
- #MirJafar #MirSadiq #History
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
PTI Mardan Jalsa, Imran Khan Jalsa today, PTI Jalsa, Long March, PTI Long March
Official Facebook: www. arynewsasia
Official Twitter: / arynewsofficial
Official Instagram: / arynewstv
Website: arynews.tv
Watch ARY NEWS LIVE: live.arynews.tv
Listen Live: live.arynews.tv/audio
Listen Top of the hour Headlines, Bulletins & Programs: / arynewsofficial
#ARYNews
ARY News Official TH-cam Channel.
For more videos, subscribe to our channel and for suggestions please use the comment section.
May Allah protect Pakistan from internal and external conspiracies
Love 💕 u imran Khan zinda bad 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰❤️
🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰 شکریہ ARY
Imran khan🤲🤲🤲🤲🤲
Very good reporting......🤲🤲🤲🤲🥰🥰🥰🤲🤲🤲
A very crisp , comprehensive and balanced analysis 👍
I subscribed Ary due to their brave decision against the corrupt and Imported govt
Well done. Very short but very informative
Thank you so much .👍👍👍👍👍👍👍
Thanks bro
good msg sir love you 💪🏻💪🏻 💖 ARY💖💖💪🏻💪🏻
Inshallah ham lekr rahengy azadi
Great effort 👌
Well done ARY
Great!
wah khan sahb wah
Thanks sir 🙏
Thank u for information.
Imran khan and pakistan zindabad
Or ye qom sub janti hy inshallah ye log bhut bari bhol me k ham sub bhol jaengy kabhi apna Haq lekr rahengy
May God bless Siraj ud daulah and Tipu sultan rahmatiuallah alai. Ameen
excellnt vido
@arynews pls make more of these informative videos
@AryNews pls make more of these informative videos
Bonjour thanks i love my Pakistan like you
Imran Khan ⭐⭐⭐⭐⭐
👍
Mir bajwa mir anjum ye jaan ley or samj jaey ye qoom inko kabi maaf nhi kare gi inshaallah khodaraa zulm ki intehaa mat kare election krway general election nhi awami election 🗳
Important hukmat lantt💪💪💪💪💪
👍👌👍
pakistan 🇵🇰
😊
Imran Khan say right
After imran Khan i read about these two traitor 😂 Love you Khan..
The two are nawaz and shabash shareef
: آۓ عمران خان کی حفاظت کے لیے آیت۔الکرسی کا نہ روکنے والا سلسلہ شروع کریں ❤❤
اگر آپ عمران خان سے پیار کرتے ہیں تو پڑھنے کے بعد کمینٹ DONE. لکھیں
Imran khan zindhabad
HoSkda Ay Meer Sadiq Aur Meer Jafar Di Bond Mari Howy Ny , Agr Kuj Aysa Howya Ty Nawab Sirajudaula Dy Mulawas Hony Da Ty Pta Nai Lykin Tipu Sultan R.A Aynj Da Koi Shauq Nai Rkhydy Hony Yaqeenan.
Kion-K Koi Dahdi Takleef Howy Ty Bnda Aydy Wady Ohdyaan Ty Aydi BhenYaki Laa Skda Hunda Ay Warna Ayny IzzatMand Ohdyaan Ty Allah Pak Dy Shuker Da Muqam Ay.
A
Its means koi Mir jafar k sat mil kr kisi ki b hakumat girah sajta h
Ye 18th century k mir jaffer or mir sadiq ty,jub k 21th century k mir jaffer or mir sadiq Pakistan me ha
Imported Hkumt Sari ki Sari Meer Jafar or Mir Sadiq hai
Meer sadiq and meer jaffar shia tee lol
Pata tenu api l da nai
آج کل میر جعفر کے حوالے بہت بات ہو رہی ہے - سال گزشتہ میں نے ایک پوسٹ پاکستان کے پہلے صدر مملکت جناب اسکندر مرزا مرحوم کا شجرہ نسب کے عنوان سے لگائی تھی- اس پوسٹ پر میرے ایک فاضل دوست نے ایک تفصیلی کومنٹ لکھا تھا - جو اپنے دوستوں کی خاطر نقل کر رہا ہوں
"بنگال میں سراج الدولہ اور میر جعفر کے جھگڑے کی اصلیت
تصویر کا ایک اور رخ
میر جعفر علی نجفی ایرانی تھا ، شیعہ تھا ، سید تھا ، جس کا خاندان بنگال میں سیٹل ہو گیا تھا ، دہلی کے کمزور ہو جانے کے بعد جب بنگال کا اقتدار علی وردی خان کے پاس محفوظ ہوا ، میر جعفر علی نجفی ، علی وردی خان کا سالا تھا ، وہ اس کا وفادار اور دست راست تھا ، علی وردی خان کی موت کے بعد اس کا نواسا نواب سراج الدولہ طاقت میں آگیا جو ٹین ایجر جذباتی نوجوان تھا ، سراج الدولہ اوسط درجے کا نوجوان تھا ، اسکی صرف ایک ہی خوبی تھی کہ وہ نواب کا نواسہ تھا جبکہ میرن ایک خوبصورت قد کاٹھ کا ہاشمی نوجوان تھا ، جب وہ پاور میں آیا تو ایک چھوٹی سی بات پر اس نے میرن کو بطور سزا درباریوں کے سامنے دھوپ میں کھڑا رکھا اور جب میر جعفر بیٹے کی معافی کے لئے آیا تو اسے بے عزت کیا ، گالیاں دیں اور پھر اسے بھی دھوپ میں کھڑا ہونے کی سزا دے دی ، شام کو نواب کی نانی اور علی وردی خان کی بیوی اور میر جعفر کی بوڑھی بہن کو پتہ چلا تو اس کی آمد پر دونوں باپ بیٹوں کو خلاصی ملی ، انگریز بنگال کی طرف متوجہ ہوئے تو میر جعفر نے اس تمام بے عزتی کے باوجود نواب کو جذبات کی بجائے ہوش اور مصلحت سے کام لینے کا مشورہ دیا جبکہ نواب اپنے ہمسایئوں سے پہلے بگاڑ چکا تھا ، مشورے کو نظرانداز کیا اور الٹا کہا کہ وہ انگریزوں کے ساتھ ملا ہوا ہے جبکہ ایسی بات نہیں تھی ، تب جب انگریزوں نے محاصرہ کیا تو نواب خود مقابلہ کرنے کی بجائے بھاگ گیا اور نانی کے کمرے میں جاکر پناہ لی اور میرن کے ہاتھوں مارا گیا جس کو بے عزت کیا تھا۔ نواب اگر بہادری سے تمام فوجوں کی قیادت خود کرتا تو اس طرح میر جعفر پر الزام بھی نہیں آتا ، جبکہ بنگال کی فوجوں کا ٹیکنالوجی اور جوش اور ولولے میں انگریزوں کا مقابلہ ہی نہیں تھا ، اس جنگ میں انگریزوں کے پاس 2200 سپاہی تھے جن میں 900 انگریز اور دوسرے مسلمان تھے جنکہ نواب کے پاس 50000سے زیادہ فوج تھی ، اس تمام فوج کو میدان جنگ میں چھوڑ کر نواب نانی کے کمرے میں پناہ گزین ہو گیا۔ سوال تو یہ ہے کہ 50 ہزار کی فوج کے سارے جرنیل کیا صرف میر جعفر کے ساتھ مل گئے تھے ، وہ آخر نواب کی وفاداری سے کیوں منحرف ہوئے ؟
ان ادوار کی حکومتیں ایسے ہی بیرونی مداخلت پرگرجاتیں تھیں ، انگریزوں نے نواب کو کھلی آفر دی تھی کہ وہ ان کی فوجوں کو بنگال میں کرائے پر رکھ لے اور انہیں تجارت کی اجازت دے ، نواب اگر لڑائی کی بجائے ہوش اور جذبات سے کام لیتا تو قیام پاکستان تک اس کے خاندان کے پاس بنگال کی حکومت ہوتی ، اسی طرح کی آفر ٹیپو سلطان کو بھی دی گئی تھی ، وہ بھی ایسا کرتا تو اس کے خاندان کے پاس بھی قیام پاکستان تک حکومت ہوتی ، پاکستان میں محمد اقبال ٹائپ لوگوں نے تاریخ کو اس کے تاریخی عمل میں دیکھے بغیر ، واقعات کا معروضی جائزہ لئے بغیر ، مذہبی جزبات کے تحت واقعات کو دیکھا ہے اور نسیم حجازی ٹائپ لوگوں نے تاریخ کے ساتھ بلاتکار کرکے ، پاکستانی نصاب پر اثرانداز ہوکر نوجوانوں کے ذہن تباہ کردیئے ہیں ، میر جعفر کو اسکے شیعہ ہونے کی سزا ملی ہے جس طرح بغداد کی ہلاکو خان کی فتح کو سنی مورخین نے اس کے شیعہ وزیر موید الدین ابن علقمی کے ساتھ منسوب کردیا ہے ، وہاں بھی حقیقت مختلف تھی یہاں بھی برعکس " جناب علی عباس کی وال سے