AL BAYAN - Surah AL IMRAN - Part 12 - Verses 77 - 91 - Javed Ahmed Ghamidi

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 9 ม.ค. 2025

ความคิดเห็น • 24

  • @IlmiUstaad
    @IlmiUstaad ปีที่แล้ว +6

    شُکر اُس رَب کا کہ جس نے مُجھ ناچیز کو استادِ محترم غامدی صاحب جیسی عظیم نعمت سے نوازا! 😍 💕

  • @ridanaqash4723
    @ridanaqash4723 3 ปีที่แล้ว +2

    🤲🤲🤲 یا الله غامدی صاحب کو اس دنیا اور آخرت کی خوشیاں عطاء فرما 🤲🤲🤲🌷🌷🌷🌷
    اللہ پاک تیرا شکر ہے کہ ہمیں غامدی صاحب جیسے استاد سے قرآن مجید کا علم حاصل کرنے کا شرف بخشا.
    اے اللہ آپ ہمیں اور هماری نسلوں کو دین اسلام کی صحیح سمجھ اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطاء فرماء. اور همارے گناہ معاف فرما دے بیشک همیں بہت جلد تیری ہی طرف لوٹ کر واپس آنا ہے 🤲🤲🤲

  • @naqash353
    @naqash353 ปีที่แล้ว +2

    غامدی‌صاحب اللہ تعالٰی آپ کو دنیا اور آخرت کی خوشیاں عطاء فرمائے 🤲🤲
    جس طرح اپ نے دین اور دنیا کا علم ہم تک پہنچائیا ہے... وه اپنی مثال اپ ہے.
    هم اپ کے شکر گزار ہیں... کہ اپ نے دین کو اور قران و سنت کو اس کی صحیح اور اسان شکل میں هم تک پهنچانے کی کوشش کی... الله پاک اپ کی کوششوں کو قبول فرمائے...اور همیں سیدھے راستے پر چلنے اور رھنے کی توفیق دے. امین

  • @GeopoliticsByKalim
    @GeopoliticsByKalim 9 หลายเดือนก่อน +1

    استادِ محترم جاوید احمد غامدی صاحب اللہ تعالیٰ کے صالح بندے ہیں۔ وہ دین اور قرآن پاک کو نہایت عمدہ انداز میں سمجھاتے ہیں۔ انہوں نے دین کا صحیح فہم حاصل کرنے کے لئے یقیناً بہت محنت کی ہے اور قربانیاں دی ہیں۔ اللہ تعالیٰ انکی اس کوشش کو قبول فرمائے! انکو صالحین میں شامل فرما کر دنیا و آخرت کی کامیابیاں عطا فرمائے! اور اللہ تعالیٰ تمام انسانوں کو اسلام کا صحیح فہم حاصل کرنے کی توفیق عطا فرما کر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے!

  • @samsungfonee1368
    @samsungfonee1368 ปีที่แล้ว +1

    ❤ماشاءالله جزاک اللّه غامدی صاحب ❤خان احمد ❤

  • @qurantafseerbymrsadnan2837
    @qurantafseerbymrsadnan2837 3 ปีที่แล้ว +5

    Aslamoalakum ghamdi sahib han sary Rasol he Allah ke Toheed ke dawat lay kr aay thy mgr hmara mulkh mzaroon say bhar chuka h

  • @klacontactbackend7710
    @klacontactbackend7710 9 หลายเดือนก่อน +1

    Jazzak Allah ❤

  • @GG-ft1bf
    @GG-ft1bf 3 ปีที่แล้ว +4

    Great Ghamidi GG

  • @JavedAkhtar-vs5wz
    @JavedAkhtar-vs5wz 4 ปีที่แล้ว +4

    Alhamdulillah
    Very Very clear
    Jazak ALLAH khairan

  • @Abdulhadi-il8om
    @Abdulhadi-il8om 4 ปีที่แล้ว +4

    Jazak Allah

  • @muhammadtahiribrahim4974
    @muhammadtahiribrahim4974 3 ปีที่แล้ว +3

    Jazakallah khair Ghamdi sahib may ALLAH bless you.

  • @mariamaryum4129
    @mariamaryum4129 3 ปีที่แล้ว +2

    Jaxak Allah ustad e mohtaram :-)

  • @abroazhar
    @abroazhar 2 ปีที่แล้ว +2

    @8:50... Ap jo kehte hain... Kitab se murad Qanoon hai... to phir ye bhi Torne Marorne k Zumre me shamil hoga...

  • @usmanrasheed9684
    @usmanrasheed9684 10 หลายเดือนก่อน +1

    excellent Sir

  • @iftikharunnisa4089
    @iftikharunnisa4089 7 หลายเดือนก่อน

    جزاک اللہ خیرا

  • @ishaqahmadazaad
    @ishaqahmadazaad 11 หลายเดือนก่อน +1

    ❤❤❤

  • @korikrali
    @korikrali 4 ปีที่แล้ว +3

    What a scholar MashAllah

  • @IkramurRashid-u5l
    @IkramurRashid-u5l 11 หลายเดือนก่อน +2

    غا مدی صاحب قرآن کی تفسیر قرآن سے کرتے ہیں

  • @ridanaqash4723
    @ridanaqash4723 3 ปีที่แล้ว +2

    💐💐💐💐🌷🌷🌷🌷💐💐💐💐

  • @mughfaratzahid
    @mughfaratzahid 9 หลายเดือนก่อน

    JazakAllah 💕🤲🤲

  • @00786faiz
    @00786faiz ปีที่แล้ว +1

    As salaam u alaykum, in aayat number 90, is it mentioned that "they repent when they see death in front of them" as Ghamidi Sb said??
    'maut ko dekhne k baad" kahan likha hai..

  • @danishmobeen7396
    @danishmobeen7396 3 ปีที่แล้ว +1

    18:15

  • @WAJIDALI-wv4px
    @WAJIDALI-wv4px ปีที่แล้ว +1

    اب آپ بتائیں کہ اان تراجم اور ان پر ایمان لانے والوں کا کیا ہو جو سمجھتے ہیں کہ عہد نبیوں سے لیا گیا اور ذرا غور کرنے کے لئے تیار نہیں ہیں ۔کہیں مخاطب حضرت لوط علیہ السلام ہیں اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم سمجھ لیا گیا ،کہیں مراد قرآن مجید ہے اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام سمجھ لیا گیا اور بات کہیں سے کہیں پہونچا دی گئی ۔مگر سننے سمجھنے کے لیے تیار نہیں ہیں ۔

  • @danialkhan7579
    @danialkhan7579 ปีที่แล้ว +1

    If no other deen is acceptable in the eyes of Allah swt, then why ghamdi sahib says that in surah baqara christians, jews and sabians can enter paradise…