السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ 2025 رائےونڈ سالانہ پرانوں کے جوڑ اور اجتماع کی تاریخیں ۔ پرانوں کا جوڑ۔ 13,12,11,10,9 اپریل یعنی 8 اپریل کی عصر سے شروع ہو گا۔ ان شاءاللہ تعالیٰ سالانہ اجتماع ۔ پہلا حصہ ۔ 9,8,7 نومبر یعنی 6 نومبر کی عصر سے شروع ہو گا ۔ دوسرا حصہ ۔ 16.15,14 نومبر یعنی 13 نومبر کی عصر سے شروع ہو گا ۔ ان شاءاللہ تعالیٰ
Bai ijtama ki deat batao 2025ky
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
2025 رائےونڈ سالانہ پرانوں کے جوڑ اور اجتماع کی تاریخیں ۔
پرانوں کا جوڑ۔
13,12,11,10,9 اپریل
یعنی 8 اپریل کی عصر سے شروع ہو گا۔
ان شاءاللہ تعالیٰ
سالانہ اجتماع ۔
پہلا حصہ ۔
9,8,7 نومبر
یعنی 6 نومبر کی عصر سے شروع ہو گا ۔
دوسرا حصہ ۔
16.15,14 نومبر
یعنی 13 نومبر کی عصر سے شروع ہو گا ۔
ان شاءاللہ تعالیٰ