j n news میں چھوٹے بچوں کو اغوا کرنے والے گروہ کے دو افراد موقع پر پکڑلیے گئے باقی چار خواتین اور

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 25 ก.ย. 2022
  • خیرپور ٹامیوالی(تحصیل رپورٹر )
    قاٸم پور
    میں چھوٹے بچوں کو اغوا کرنے والے گروہ کے دو افراد موقع پر پکڑلیے گئے باقی چار خواتین اور سات افراد بھاگنے میں کامیاب ہو گئے اغوا کاروں سے موقع پر بے ہوش کرنے والا پوڈر اور تیز دھارآلہ چھری بھی برامد ہوئی اہل علاقہ نے اغوا کاروں کو پکڑنے کے بعد ان کی خوب چھترول کی بعد ازاں قانونی کاروائی کرنے کیلے اغوا کاروں کو پولیس تھانہ قائم پور کے حوالے کر دیا اغوا کاروں نے عوام کے پوچھنے پر بتایا کہ وہ صوبہ سندھ سے بچوں کو اغوا کرنے کیلے یہاں آۓ ہوے ہیں اوراغوا کاروں کا کہناتھا کہ ہمارے باقی ساتھی بھی مختلف علاقہ جات میں پھیلے ہوۓ ہیں قائم پور میں بچوں کے والدین اور شہریوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔

ความคิดเห็น •