Zabardast with Wasi Shah | Ep

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 10 พ.ย. 2024

ความคิดเห็น • 66

  • @shehnazakhtar1239
    @shehnazakhtar1239 2 ปีที่แล้ว

    Very Nice Sigment SHAH Sahib Mansoor Khan Sahib Great Anker Respected To The Point Guftugu Kertey Hain such Or Haqe MashaAllah 👍👍❤️❤️ great

  • @alimughal8817
    @alimughal8817 2 ปีที่แล้ว +1

    شکریہ شاہ جی آپ نے ایک نڈر بے بے باک اور محب وطن صحافی سے ملاقات کروا دی جی ہاں منصور علی خان زندہ باد ملاقات تو ان کے پروگرام میں بھی یو جاتی ہے آج ان کی پرسنل باتیں سننے کا موقعہ ملا شکریہ زبردست ٹیم شکریہ شاہ صاحب

    • @waqasbaloch3990
      @waqasbaloch3990 2 ปีที่แล้ว +2

      غداروں اور چوروں کا ساتھ دینے والے کب سے محب وطن ہو گئے ؟

  • @Goharinfo
    @Goharinfo 2 หลายเดือนก่อน

    Who is watching 12 September 2024

  • @AbidHussain-zn4yb
    @AbidHussain-zn4yb 2 ปีที่แล้ว +2

    وصی شاہ صاحب اور منصور علی خان اپ دونوں بہت اچھے انسان ہیں اللہ سبحان و تعالیٰ اپ کو صحت والی لمبی زندگی دے آمین

    • @waqasbaloch3990
      @waqasbaloch3990 2 ปีที่แล้ว

      منصور علی خان ایک نمبر کا لفافہ صحافی ہے

    • @bashirhussain657
      @bashirhussain657 2 ปีที่แล้ว +1

      Is fafa progarm bakwas bakwas bakwas hay

  • @萨达尔·伊姆兰·凯撒·兰
    @萨达尔·伊姆兰·凯撒·兰 2 ปีที่แล้ว +5

    #_We_Love_Pakistan_
    #_We_Love_Great_Leader_Imran_Khan
    #_We_Love_Only_Pak_Army_Jawan_
    #_امپورٹڈ_حکومت_نامنظور_
    #_امریکی_غلامی_نامنظور_

  • @thebossvlogs8827
    @thebossvlogs8827 2 ปีที่แล้ว +2

    My favorite and no1 anchor mansoor bhai

  • @Goharinfo
    @Goharinfo 2 หลายเดือนก่อน

    Who is watching 2024

  • @husnainarshad7728
    @husnainarshad7728 2 ปีที่แล้ว

    Ye show anti pti hei khan zindabaad

  • @manibrar4149
    @manibrar4149 2 ปีที่แล้ว

    Shah saab aftab Iqbal saab no show ch bulayo (eastPunjab🇮🇳

  • @alimughal8817
    @alimughal8817 2 ปีที่แล้ว +2

    بے فکر رہیں خان صاحب ایک مثال ہے پنجابی میں کاواں دے کہن تے ڈنگر نئیں مردے کووں کے کہنے سے مویشی نہیں مرا کرتے آپ کا ضمیر مطمعین ہے تو جو کررہے ہیں کرتے رہیں اللہ وارث ہے اللہ آپکا سایہ بچوں کے سروں پر قائم رکھے آپکو اپنی حفظ و امان میں رکھے تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے

  • @sajidabbasi6811
    @sajidabbasi6811 2 ปีที่แล้ว

    Zabrdast

  • @tariqshahtariqshah9455
    @tariqshahtariqshah9455 2 ปีที่แล้ว

    🌹👩‍👧‍👧🌹Geo🌹👩‍👧‍👧🌹

  • @ateeqkhan7062
    @ateeqkhan7062 2 ปีที่แล้ว

    Nice one

  • @zahidanwar2880
    @zahidanwar2880 2 ปีที่แล้ว +1

    TOBA KARE NAWAZ SHAREEF KHANDAN WARNA BOHAT ZALEEL HOGE. LOVE FROM UK

  • @萨达尔·伊姆兰·凯撒·兰
    @萨达尔·伊姆兰·凯撒·兰 2 ปีที่แล้ว +2

    ✌❤✌

  • @rajinderkumarsondhi2263
    @rajinderkumarsondhi2263 2 ปีที่แล้ว +3

    Anwar Maqsood Sahib ka mjak udana achha nahi lga. Woh ek great shaksiyat hain. Hum unko dekhte huye bade huye hain. Honey Albela is nothing before him.

  • @miana624
    @miana624 2 ปีที่แล้ว

    Do show on corrupt judges

  • @mustafabutt8885
    @mustafabutt8885 2 ปีที่แล้ว

    👍❤️

  • @reaction1676
    @reaction1676 2 ปีที่แล้ว

    ❤❤

    • @sessionwithzs2473
      @sessionwithzs2473 2 ปีที่แล้ว

      th-cam.com/video/EWIWw80kcJk/w-d-xo.html

  • @1slam4al
    @1slam4al 2 ปีที่แล้ว

    Baggers cant be choosers

  • @AbdulHadi-ij7ir
    @AbdulHadi-ij7ir 2 ปีที่แล้ว

    👌👌👍👍❤

  • @d0garg
    @d0garg 2 ปีที่แล้ว +5

    Mansor lafafa No1.😂🤣. Too many bugzi ppl in this show!!

  • @naseemaheer1892
    @naseemaheer1892 2 ปีที่แล้ว

    Main ne apka programme dekhna chor dia q k ap mere favourit thy lekn ap Aftab Iqbal jese nh ho sakte

  • @imrankhan1293
    @imrankhan1293 2 ปีที่แล้ว

    Good non legi show

  • @naseerahmed2690
    @naseerahmed2690 2 ปีที่แล้ว +1

    یہ قائد صرف چوری میں اپنی مشال آپ ہیں

  • @rabiadawood1864
    @rabiadawood1864 2 ปีที่แล้ว

    Anwar maqsood sb ki perodi ni Karni Chaheay

  • @UsmanAli-fi2zt
    @UsmanAli-fi2zt 2 ปีที่แล้ว +2

    ‏اللہ بخشے مرحوم منصور علی خان ہر روز اسٹاک
    مارکیٹ اور ڈالر کا ریٹ بتایا کرتے تھے
    ۔ ‎#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

  • @tufailahmedghaloo6792
    @tufailahmedghaloo6792 2 หลายเดือนก่อน

    ہنی البیلا مسخرہ تو لگ رہا ہے لیکن کسی بھی زاویے سے انور مقصود نیں لگتا

  • @reaction1676
    @reaction1676 2 ปีที่แล้ว

    Shah sahab bahut great personality
    Aftab ki tarah ni pti ke tato
    Hamey apnay mulk ke bare mai sochna chahye kisi party ko support nhi krna chahye jo acha kam kre ga ham un ke sath hai mansoor ali khan great man❤❤❤❤

  • @jummabloch7091
    @jummabloch7091 2 ปีที่แล้ว +6

    وصی شاہ کی بکواس عمران خان کے خلاف نامنظور۔۔۔وصی شاہ سوچو

  • @naseerahmed2690
    @naseerahmed2690 2 ปีที่แล้ว +2

    یہ سمجھانے کیا ضرورت ہئے دیکھ لیں آپ کے پاس ہی ہیں انور مقصود

  • @IrfanIrfan-tg4jr
    @IrfanIrfan-tg4jr 2 ปีที่แล้ว

    Lafafa no 1 tum dheko agy in chorun k sath kya ho ga

  • @asmarrashid661
    @asmarrashid661 2 ปีที่แล้ว

    Imran khan gone

  • @imrankhan1293
    @imrankhan1293 2 ปีที่แล้ว +1

    Dramey baz

  • @muhammedasifkhurshid1156
    @muhammedasifkhurshid1156 2 ปีที่แล้ว +3

    Why zabaedast team invite this foolish man.

    • @Anonymous-fc8kv
      @Anonymous-fc8kv 2 ปีที่แล้ว +1

      Because they have few foolish people in this program.. Neo is Geo's sister concern..
      I used to like this program but now onwards I will not watch it..
      I saw a video clip where honey and this another guy met Nawaz in London..
      Thu aisay logu ki soch par

    • @Shoaib_Khan85
      @Shoaib_Khan85 2 ปีที่แล้ว

      @@Anonymous-fc8kv ھاھاھاھاھا

  • @malikhayat3193
    @malikhayat3193 ปีที่แล้ว

    Lifafa

  • @manibrar4149
    @manibrar4149 2 ปีที่แล้ว

    Es chawal anchor ne khlil ur Rahman qamar nal batmizi kiti c as ghatiya anchor ne (East PanjAab🇮🇳

  • @sloppy_pink4471
    @sloppy_pink4471 2 ปีที่แล้ว

    Sharif family ka chamha man sor

  • @jummabloch7091
    @jummabloch7091 2 ปีที่แล้ว +2

    وصی شاہ صاحب بہت افسوس ہوا کیونکہ یہ واقعہ مسجد نبوی سے باہر ہوا ہے۔۔ وصی شاہ صاحب آپ اگر عمران خان کے خلاف بات کر رہے ہیں تو بکواس کر رہے ہیں ۔۔۔۔وصی شاہ کی بکواس نامنظور

    • @Shoaib_Khan85
      @Shoaib_Khan85 2 ปีที่แล้ว

      اللہ پاک مسجد نبوی کی بے حرمتی کرنیوالوں اور ان کی وکالت کرنیوالوں کو، دلائل دینے والوں کو روز محشر نبی علیہ صلوات کی شفاعت سے محروم کردے، امین۔

    • @jummabloch7091
      @jummabloch7091 2 ปีที่แล้ว

      یہی ان پڑھوں اور اسلام کو نہ سمجھنے والوں کا طریقہ ہے ۔ لا حولا ولا قوة

    • @waqasbaloch3990
      @waqasbaloch3990 2 ปีที่แล้ว

      @@Shoaib_Khan85
      کیا مسجد نبوی کے اندر چوروں کو چور اور غداروں کو غدار نہیں کہا گیا ؟
      کیا کعبہ کی چھت پہ چڑھ کر منافقوں کے متعلق اعلانات نہیں ہوئے ؟
      کیا وہاں منافقوں کے خلاف تقریریں نہیں کی گئیں ؟
      کیا حرم پاک میں لٹیروں کو پھولوں کی مالا پہنائی جاتی تھی ؟
      کیا سب سے عظیم مسجد کے اندر خطبہ کےلیے کھڑے خلیفہ کے سامنے کھڑے ہو کر کپڑے کے جوڑے کا احتساب نہیں مانگا گیا ؟
      کیا حق مہر مقرر کرنے پہ خلیفہ کی تقریر کو روک کر عورت نے آواز نہیں لگائی تھی کہ آپ اس کی فکس مقدار مقرر کرنے والے کون ہوتے ہیں ؟
      کیا غلاف کعبہ سے لپٹے منافقین کے خلاف سزاؤں کے احکامات نہیں دیے گئے ؟
      جب کعبہ کی چھت سے لیکر مسجد نبوی کے ممبر تک چوروں اور لٹیروں کے خلاف اقدامات ہوئے ، ان کے خلاف باتیں کی گئیں ، تقریریں ہوئیں ، سزائیں دی گئیں ،
      جبکہ آج بغض عمرانی میں لتھڑے ہوئے ملڑ زادے چلا رہے ہیں کہ حرم پاک کے باہر صحن / مارکیٹ کے اندر چوروں کو چور اور غداروں کو غدار کہنے والوں نے گستاخی کر دی ؟
      یہ وہی لوگ ہیں جو مسجد کے ممبر پہ کھڑے ہو کر عمران خان کے خلاف تقریریں کرتے ہیں اور ان کا مذاق اڑاتے ہیں ۔ کیا پھر وہاں مسجد کی حرمت پامال نہیں ہوتیں ؟ کیا مسجد کے ممبر سے ایک مسلمان کو یہودی ایجنٹ کہنا گستاخی نہیں ہے ؟
      یہ جنھیں منافقین کو آج حرم کی پامالی کی فکر ستا رہی ہے ، 2019 میں عمران خان کے خلاف اسی جگہ نعرے بازی کرنے پہ ان کی مذمت ڈھمونڈنے سے بھی نہیں ملے گی یہاں تک کہ ان کی مادر ذلت مریم نواز نے اس پہ خوش ہو کر ٹویٹس داغی تھیں اور انھی مذہبی دانشگردوں نے اس پہ عمران خان کا مذاق اڑایا تھا۔
      انصافی آپ کے ان دعوؤں کے سامنے دفاعی پوزیشن اختیار کر چکے ہیں تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ میں بھی مقبول بیانیے کے سامنے کھڑے ہو کر اپنا جمہوری حق استعمال کر کے احتجاج کرنے والوں کی مذمت کروں گا۔ چوروں کو چور اور غداروں کو غدار کہنا عین حق ہے۔
      حرم کی حرمت تب پامال ہوتی ہے جب وہاں جھوٹ بولا جائے ۔ جب وہاں جج ارشد ملک کو رشوت آفر کی جائے ، جب وہاں نواز شریف کے گونگلو ججوں کو گندی ویڈیو کی بنا پہ بلیک میل کریں !

    • @Shoaib_Khan85
      @Shoaib_Khan85 2 ปีที่แล้ว

      @@jummabloch7091 بیشک اسلام سے بے بہرہ، جاہل، چوڑے، چمار اور نشئ ہی ایسی حرکت کرسکتے ہیں کہ جس مقام پر زور سے تکبیرات کہنا بھی خلاف آداب ہو، جہاں اصحاب رضوان اللہ بعد از وصال رسول علیہ صلوات، آہستہ آواز میں بات کرتے ہوں، وہاں ہلڑ بازی کریں، شور مچائیں اور اپنی گندی نسل کا ثبوت دیں۔

  • @qasimalimolaie.gujjar7688
    @qasimalimolaie.gujjar7688 2 ปีที่แล้ว

    ye kia bakwas bat hai k kamyab mard k pichy ourat ka hath huta hai.
    bat ye hai mard ko jant sy niklwany k pichy b ourat ka hath tha.

  • @qasimalimolaie.gujjar7688
    @qasimalimolaie.gujjar7688 2 ปีที่แล้ว

    bkwas show hi ye wala

  • @miana624
    @miana624 2 ปีที่แล้ว

    Mansoor Ali corrupt anchor