Sairbeen: Why has the world forgotten Afghan people? - BBC URDU

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 7 ต.ค. 2024
  • #afghanistan #taliban #afghanwomen
    افغانستان پر طالبان کے کنٹرول کے بعد یہ دوسری سردیاں ہیں۔
    بیرونی امداد اب بھی بند ہے اور افغانستان کے لاکھوں عوام کو خوراک کی شدید کمی کا سامنا ہے۔ طالبان کی ذمہ داری تو واضح ہے لیکن کیا انٹرنیشنل کمیونِٹی نے بھی افغان عوام کو بھلا دیا ہے؟
    میزبان: عالیہ نازکی
    ایڈیٹر: خدیجہ عارف
    رپورٹنگ: مدثر ملک
    پروڈکشن ٹیم: خالد کرامت، ثمرہ فاطمہ، حسین عسکری، فراز ہاشمی
    CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
    bbc.in/1GsJCMR

ความคิดเห็น • 150