جامعة الرشید نے ہمیشہ کی طرح اس بار بھی کمال کردیا! بہت خوب میں نے اس سے قبل اسقدر خوبصورت و شیریں ملی نغمہ بغیر میوزک کے نہیں سنا۔ الله مفتی عبدالرحیم مدظلہ العالی اور انکی پوری ٹیم کے علم و عمل میں برکتیں و رحمتیں عطا فرمائیں آمین ۔
جب سے نغمہ رلیز ہوا ہے نجانے کتنییییییییییی بااااااااار سن چکا ہوں۔ ماشاءاللہ زبردست! بہت ہی معتدل اور انتہائی بہترین۔ ورنہ آج کل تو گانوں اور دیکر نعت خواہوں کی نعتوں اور نظموں فرق ہی سمجھ نہیں آتا
بہت بہترین کلام ہے یہ لگتا ہے کسی اللہ والے کا کلام ہے بہت خوب ۔ ماشاء اللہ بہت اچھی آواز ہے بہت ہی اچھے انداز سے پیش کیا گیا زبردست اعلی مزہ آگیا ۔ میں اس کلام کو بہت زیادہ سنتا ہو ں ماشاء اللہ
جیو مفتی صاحب۔ ما شاء اللہ دعوت و تبلیغ زندہ باد علماء دیو بند زندہ باد اسلاف اسلام زندہ باد فکرِ جناح و سوزِ اقبال کی علمبردار مملکتِ خداداد پاکستان پائندہ باد۔ 💪💪💪🇵🇰🇵🇰🇵🇰💝💝💝
اگر اس نغمے کے لئے کروڑوں لائیکس کا آپشن ہوتا تو وہ بھی کم پڑجاتا 💗 💖 بار بار سن کر بھی دل نہیں بھرتا .جزاک الله خیرا` کثیرا مفتی عبد الله بن عبّاس صاحب.. آپ نے جس جوش و جذبے اور ولولے سے یہ نغمہ پڑھا اس نے چار چاند لگا دیے. 👌🏿
i just came through this channel..How beautifu..there cant be any beautiful stuff like this channel is providing..My heart want to write beautiful words for such a thing ..Im so excited right now..
روح کا گرما دینے والی نظم ، جس کی ہم پاکستانیوں کو اس وقت بہت ضرورت ہے ۔۔ پاکستان زندہ باد 🇵🇰❤🇵🇰
جامعة الرشید نے ہمیشہ کی طرح اس بار بھی کمال کردیا! بہت خوب میں نے اس سے قبل اسقدر خوبصورت و شیریں ملی نغمہ بغیر میوزک کے نہیں سنا۔ الله مفتی عبدالرحیم مدظلہ العالی اور انکی پوری ٹیم کے علم و عمل میں برکتیں و رحمتیں عطا فرمائیں آمین ۔
Ameen❤❤❤
Aameen
جب سے نغمہ رلیز ہوا ہے نجانے کتنییییییییییی بااااااااار سن چکا ہوں۔
ماشاءاللہ زبردست! بہت ہی معتدل اور انتہائی بہترین۔
ورنہ آج کل تو گانوں اور دیکر نعت خواہوں کی نعتوں اور نظموں فرق ہی سمجھ نہیں آتا
Same
Same to
روزانہ ایک مرتبہ لازمی سنتی ہوں
دن میں کئی مرتبہ سُنتا ہوں.. اور ہر بار... کمال...
Same
ماشاءاللہ...کمال آواز ...کمال کلام....
اکابرین کا ذکر ...سونے پہ سہاگا..❣️🌹
اللہ اللہ انہیں اس پر سوز آواز کے مالک
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہترین
کتنے برسوں کے بعد اتنا خوبصورت ملی نغمہ سنا ہے ۔
بہت پر اثر کلام
بہت زبردست اللّٰہ مادر علمی کو دن دگنی رات چگنی ترقی عطا فرماۓآمین
ماشاءاللہ بہت ہی بہترین تحریر کیا ہے اور گایا بھی بہت خوب صورت ہے۔
🌹🌹شکریہ جے ٹی آرمیڈیا ہاؤس🌹🌹
مفتی صاحب، الفاظ نہیں، بہت ہی خوبصورت صورت اور آپ کی باڈی لینگویج بھی کمال تھی
@@AbduulBasit ❤❤
Boht pyari Shayri or Awaz. Mufti Taqi Usmani Sahb ki Naat Apny bht Achi parhi. ALLAH pak ap ko es ka ajar dain. Aameen
بہت بہترین کلام ہے یہ لگتا ہے کسی اللہ والے کا کلام ہے بہت خوب ۔
ماشاء اللہ بہت اچھی آواز ہے
بہت ہی اچھے انداز سے پیش کیا گیا زبردست اعلی مزہ آگیا ۔
میں اس کلام کو بہت زیادہ سنتا ہو ں ماشاء اللہ
mashalah buhat khobsorat aawaz hy
Itna behtreen naghma kabhi nai suna.jb se suna he , din me kai baar sunti hon
جامعۃ الرشید ایک عظیم اداری ہے اللہ سلامت رکھیں اور مزید ترقیوں سے نوازیں دیگر تمام مدارس دینیہ سمیت ۔آمین
اللہ پاک.
تا قیامت 💞
باکرامت💞
با سلامت💞
رکھے میرے وطن کو ...💞
Allah is idaary ko bulandion per phonchae ... Aur dushman ki nazr e bad sy mahfooz rakhy...
جیو مفتی صاحب۔ ما شاء اللہ
دعوت و تبلیغ زندہ باد
علماء دیو بند زندہ باد
اسلاف اسلام زندہ باد
فکرِ جناح و سوزِ اقبال کی علمبردار
مملکتِ خداداد پاکستان پائندہ باد۔
💪💪💪🇵🇰🇵🇰🇵🇰💝💝💝
ماشاءاللہ بہت اعلی مفتی صاحب کی آواز سبحان الله
Maa shaa Allah...Tabarak Allah
Pakistan zinda abaad..
اَللّٰھُمَّ صَلّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌمَّجِید
اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْد مَّجِید
ماشاءاللہ بہت خوب ❤❤❤🎉🎉😊
ہم پاکستانیوں ہیں۔ پاکستان زندہ باد!❤❤🇵🇰🇵🇰🇵🇰
ماشاء اللہ صبحان اللہ
My his words come true........ May Allah save us from corrupt leadership.
Ye madrasa kahan he
MASHAA ALLAH ❤
it deserves more than 1 billion views
Half billion bhi population hai kya Pakistaniyo ki?
Jtr k tmam ترانوں main sy favourite one
ماشاءاللہ بہت خوب
MashAllah ❤❤ bht khoob mufti shb Kamal kr diya Allah pak ap ki umr draz Karen ❤❤
Ameen
ماشاءاللّٰه 🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰
ماشاءاللہ ولا حول ولا قوہ آلا باللہ
اگر اس نغمے کے لئے کروڑوں لائیکس کا آپشن ہوتا تو وہ بھی کم پڑجاتا 💗 💖
بار بار سن کر بھی دل نہیں بھرتا .جزاک الله خیرا` کثیرا مفتی عبد الله بن عبّاس صاحب..
آپ نے جس جوش و جذبے اور ولولے سے یہ نغمہ پڑھا اس نے چار چاند لگا دیے. 👌🏿
Bohat Umdaaah
I am from Saudi Arabia 🇸🇦☪️ I♥️you Pakistanis Muslims❣️😢😢♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت زبردست
Allah pak ap sub ko duniyan o akherat main kamyab kry
Mashaallah jitna suno dil nai bharta
Mashallah , itni behtreen poetry.or itna khoobsoorat naghma.
First time suna he.
Wo bhi hilky saaz k sath.
One Of My First Favorite National Naghma ♥♥
ALLAH Mere Maadir E ILmii JTR Ko Hamesha Kaamyab Karen 😍💯
ماشاءاللہ بہت بہترین
Mashallah
Great
Dil khush kr diya ❤
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت آواز ۔اس پر مستزاد شاعری❤
انشاء اللہ عزوجل♥️♥️♥️
Ohh, its a master piece without music 🎵
Den walon ko slam,jtr,zenda bad
اللّٰہ اللّٰہ
ماشاءاللہ روح میں ایک دم تازگی آگئ
Ma sha Allah rooh ko choony waly alfaaz or awaz
i just came through this channel..How beautifu..there cant be any beautiful stuff like this channel is providing..My heart want to write beautiful words for such a thing ..Im so excited right now..
بہت خوب
MA SHA ALLAH..ZABARDAST...
Mashallah
Mashaallah,bahut khob,allah tarrqi dy ameen.dislike krny walon k hat toot jaya ameen.
Allah un ko or ziyada traqy di
ماشاءاللہ بہترین
kamaal kr diya . MashaAllah
One of the best patriotic song ever heared.👍👍
علماء دیوبند زندہ باد
Saudi Arabia is with Pakistan ❣️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️
I wonder why this doesn’t get 100 millions views yet!
nice poetry ..
Such a patriotic Song..!!
Mashah Allah
kya bath hn
Mashah Allah…….
Sooo beautiful Ma Sha Allah my JTR media
Love from Turkey 🇹🇷
Great MashAllah
One of the best jtr production
Very beautiful poetry and extremely beautiful voice ..
Ma Shaa Allah
Wah wah
ماشاء اللہ۔ بدن بولی کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے۔ حسب موقع اور انتہائی مہذب۔ ورنہ آج کل تو نعت خواں حضرات کی باڈی لینگویج نعت کا تقدس پامال کردیتی ہے۔
یہ مفتی عبدالله بن عبّاس صاحب کا آفیشل یوٹیوب چینل ہے آپ اس کو ضرور سبسکرائب کریں اور ہر آنے والا نیا کلام سب سے پہلے سماعت فرمائیں ❤❤
سبحان الله
اس نغمے کی سب سے خوبصورت بات اس کے اشعار ہیں... ❤
buhat aala
Superb
Bht khoob. Anas younas sy b behtreen lahja😍
ماشاء الله سبحان الله ،جزاک الله خیرا` کثیرا
❤❤❤❤ insha'Allah
Yi bahut mashaor milli naghma likin 14 agust ma nahi lagai gai
Koi muqabla nai hai andaaz o alfaaz ka... MashaAllah
Ma sha Allah ❤❤❤
M indian air force join kr rha hu m indian hu m dua krta hu jamia tur Rasheed, mufti abdul rahim , gu tech , al ghazal University Kamyab ho
Jazak Allah Khair
MashAllah the amazing effort,
Real Patriotism!
MashAllah❤
Wah mashallah bohat khobsorat awaz hai
یہ مفتی عبدالله بن عبّاس صاحب کا آفیشل یوٹیوب چینل ہے آپ اس کو ضرور سبسکرائب کریں اور ہر آنے والا نیا کلام سب سے پہلے سماعت فرمائیں ❤❤
I♥️Pakistan. 🇵🇰🇵🇰🇵🇰
Can I Reupload It ?
I♥️Pakistan❣️🇵🇰♥️♥️♥️♥️
Zbrdast... Mashaa Allah...❤❤❤
بہت خوب مولانا عبداللہ بن عباس صاحب خوش رھیں اج کل کہدر ھیں؟
ماشاء اللہ
دلوں کو گرما دینے والا
Pakistan Zindabad
mashalah
ماشاء الله میرا دل پاکستان
میری دل کی آواز
میرا دل چاہتا ہے کہ ہر پاکستانی کو یہ ملی نغمہ سناوں🌷🌷🏵
Ma sha Allah
اعلی کمال ماشاءاللہ
ماشاءالله ماشاءالله ماشاءالله ماشاءالله ماشاءالله
Mashallah ❤️👍
ماشاءاللہ۔
ماشإاللہ بہترین