Parda | Reply to Feminists and Javed Ghamidi| Maulana Ishaq

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 13 ม.ค. 2025

ความคิดเห็น • 17

  • @justislammaulanaishaq
    @justislammaulanaishaq  2 ปีที่แล้ว +3

    کیا جنگ جمل سے عورت کی آزادی اور حکمرانی ثابت ہوتی ہے ؟
    th-cam.com/video/NOjNx71EP-U/w-d-xo.html

  • @wearemuslim2560
    @wearemuslim2560 ปีที่แล้ว +1

    اللہ تعالیٰ مولانا اسحاق رحمہ اللہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ۔

  • @muhammadyaqoob4170
    @muhammadyaqoob4170 2 ปีที่แล้ว +1

    Jazakallah

  • @abdulrafaykhan5252
    @abdulrafaykhan5252 2 ปีที่แล้ว +1

    JazakALLAH

  • @sheikhadnan8905
    @sheikhadnan8905 2 ปีที่แล้ว +1

    ماشاءاللہ

  • @raissajid1858
    @raissajid1858 ปีที่แล้ว

    ❤❤❤❤

  • @zawarchannel7719
    @zawarchannel7719 2 ปีที่แล้ว +1

    bhai. is it complet. ?

  • @salmanahmed9158
    @salmanahmed9158 ปีที่แล้ว

    اسلام وعلیکم ۔
    پیارے بھائی مولانا اسحاق صاحب نے جس کتاب سے بیان کر رہے تھے۔ مجھ کو اس کا نام جلد بتا دیں ۔ شکریہ

  • @Gadgets_land6790
    @Gadgets_land6790 2 ปีที่แล้ว +5

    کاشف بھائی مفتی فضل ہمدرد کی ایک ویڈیو آئی ہے۔ جس میں وہ دعوٰی کررہے ہیں کہ غار ثور میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے ساتھ سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ نہیں تھے۔ اسکی دلیل میں کہتے ہیں کہ جب اماں عائشہ رضی اللہ عنہا نے مروان کو کہا کہ آل ابوبکر پر کوئی آیات نہیں اتری سوائے میری بریت کے۔ پلیز مولانا اسحاق کے شاگرد ہونے کے ناطے اس پر روشنی ڈالیں۔ پیشگی شکریہ

    • @FunDunia-T7K
      @FunDunia-T7K 2 ปีที่แล้ว +2

      آل ابو بکر سے مراد ہے حضرت ابو بکر صدیق اکبر کی اولاد ۔۔نا کہ خود حضرت ابو بکر صدیق اکبر ۔وہاں امی عائشہ صفائی دے رہی ہیں حضرت ابو بکر کی اولاد کی ۔جیسے حضور صلی اللہ علیہ وسلم پر درود الگ سے بھیجا جاتا ہے اور انکی آل پر الگ سے ۔

    • @FunDunia-T7K
      @FunDunia-T7K 2 ปีที่แล้ว

      اس حدیث کا یہ مطلب ہے کہ حضرت ابو بکر صدیق اکبر کی اولاد کے بارے کوئی آیت نازل نہیں ہوئی ۔ نا کہ حضرت ابو بکر کا ذکر کیا۔مفتی فضل مجھے جاھل ہی لگتا ہے اگر اسکو یہ بات سمجھ نہیں آئی

    • @saqibnazir7365
      @saqibnazir7365 ปีที่แล้ว

      Uske elawa, Mufti Fazl Hamdard bukhari se daleel dete hai, ki dekho Abu Bakr ne rasool allah ke pohchne se pehle hi Quba mai nimaz padi. Sahih Bukhari se daleel dete hai jabki ussi Sahih Bukhari mai hai ki Abu Bakr hi Rasool Allah ke saat Gar-e-Sawr mai thay! Typical shia behaviour, cherry picking, apni pasand ki cheez ko lena ek kitaab se aur ussi kitab ki dusri chez ko chodna!

    • @MuhammadSaad-m5p
      @MuhammadSaad-m5p 4 หลายเดือนก่อน

      یار آپ اتنے پریشان نہ ہوں امت میں اس بڑے بڑے فتنے گزر چکے ہیں یہ اچھی بات ہے کہ آپ نے اس بے غیرت مولوی کی بات نہیں مانی ایسا فتنہ دیکھتے ہی تعذ پڑھیں اور اہل علم سے رجوع کریں اور تکفیری علماُ سے رجوع نہ کریں اللہ سمجھ دے آمین! امی عائشہ صدیقہ اپنے بہن بھائیوں سے متعلق صفائی پیش کر رہی ہیں یہاں وہ صدیق اکبر رضی اللہ ہ کے بارے میں بات نہیں کررہیں اور آپ بھی پوری حدیث پڑھ لیتے بھائی مروان لعین عبدالرحمن بن ابی بکر یا ان کے بھائی محمد رضی اللہ کے بارے غلط بیانی کر رہا تھا اور قرآن میں ایک آئی جڑک کو ان کے بھائی کی طرف منسوب کررہا تھا تو اس لیے وہ اپنے بھائی کے دفاع میں حق بات کہنے لگی جی ہاں آپ حدیث پڑھ لیں۔

  • @G.mcowmerchantsG.m
    @G.mcowmerchantsG.m ปีที่แล้ว

    ❤❤