داستان_ِ غمِ دل انکو سنائی نہ گئی ، چوٹ ہی ایسی لگی تھی کہ بهڑائی نہ گئی. آج تک ترکِ محبت کی دہائی نہ گئی، چیز وہ کھوئی ھے جو مجھ سے گنوائی نہ گئی. دونو آلم سے خلش میری اٹهائی نہ گئی، تجھ سے نکلی تو کہیں جان سمائی نہ گئی. غالِباً عشق سمجھتا ہوں جسے اور ہے کچھ، بارہا تجھ سے جو مل کر بھی جدائی نہ گئی. گو رہا کار_جہاں کے میں مقابل تو مگر، کیا تیری یاد تھی جو یاد بھی آئی نہ گئی. آہ مدت کو تو بھولے ہیں خدا بھی مگر اک، بھول کر بھی تیری یاد ہم سے بھلائی نہ گئی. ہے میری تشنگی سے ساقی کے میخانے میں جان، مجھ سے جب پی نہ گئی، اُس سے پلائی نہ گئی. عشق میں دل بھی گیا, جاں بھی گئی پیچھے تیرے، پر اسیری سے بھری میری رہائی نہ گئی. اور بھی بھی غیر ہوا غیر با وقتِ غمِ جاں، تیرے بعد ہم سے کسی سے بھی نبھائی نہ گئی. عشقِ حمزہ میں وہ تاثیرِ پرستی تھی کہ پھر، حسن سے حسن پرستی ھی اٹھائی نہ گئی.
Wa raja hafeez sab kia bat ha ap ki
ماشاءاللہ
بہت خوب راجہ حفیظ صاحب
اللہ پاک تاقیامت آباد رکھے جی تساں کی
ہسدے وسدے رہو جی تساں
Mashallah nice program
بہت بہت شکریہ یہ نوازشیں پہائی پردیسی لوگوں کے لیے
Geo raja hafeez g end
Both sheir khawn are nice
بہت خوب
کیا بات ہے شہزادے کشمیر نی
Wa rajaia wa
g o sazda Kashmir raja hafeez babar allha ap ko salamt rakey
Wa anti alia wa
Waha o sahnsa alya
واہ حفیظ واہ
Mashallha G HAFEEZ babar sub but zabradast G wa G wa
Ya program golra sharif chontra ma hua ha dina ma ni janab
G o jedi g
Jadi your are my heart so nice last bait
Wa.raja Hafeez babar
داستان_ِ غمِ دل انکو سنائی نہ گئی ،
چوٹ ہی ایسی لگی تھی کہ بهڑائی نہ گئی.
آج تک ترکِ محبت کی دہائی نہ گئی،
چیز وہ کھوئی ھے جو مجھ سے گنوائی نہ گئی.
دونو آلم سے خلش میری اٹهائی نہ گئی،
تجھ سے نکلی تو کہیں جان سمائی نہ گئی.
غالِباً عشق سمجھتا ہوں جسے اور ہے کچھ،
بارہا تجھ سے جو مل کر بھی جدائی نہ گئی.
گو رہا کار_جہاں کے میں مقابل تو مگر،
کیا تیری یاد تھی جو یاد بھی آئی نہ گئی.
آہ مدت کو تو بھولے ہیں خدا بھی مگر اک،
بھول کر بھی تیری یاد ہم سے بھلائی نہ گئی.
ہے میری تشنگی سے ساقی کے میخانے میں جان،
مجھ سے جب پی نہ گئی، اُس سے پلائی نہ گئی.
عشق میں دل بھی گیا, جاں بھی گئی پیچھے تیرے،
پر اسیری سے بھری میری رہائی نہ گئی.
اور بھی بھی غیر ہوا غیر با وقتِ غمِ جاں،
تیرے بعد ہم سے کسی سے بھی نبھائی نہ گئی.
عشقِ حمزہ میں وہ تاثیرِ پرستی تھی کہ پھر،
حسن سے حسن پرستی ھی اٹھائی نہ گئی.
Very nice Hafeez babar
Nice Raja Hafeez Sahb
Raja hafeez very niceeee
Very nice program
Both achi jori ha
Wah shezadio wah
Niec g
Waha gujjarkhany walya
ماشاءاللہ راجہ جاوید جیدی جی
G o hafeez
واہ اکمل واہ
Nice g raja hfeaz and raja jwad jadi shb
go raja hafeez go
Both are very nice
nice hafeez sab
wah kashmir wala wah
Wah hafeez wah
Wah jadi g wah
Nice raja jydi
g hafeez g
To good
G oo g
MashaAllah g 2
Wa akml
Kya bat ha raja g
Waha akmal chertyia allyia waha
AMjib CH
g na
L
Niec g
Wa akml
Niec g