ماشاء اللّٰہ. اللّٰہ رب العزت حفاظت فرمائے. اخلاص کے زیور سے آراستہ فرمائے. نفس اور شیطان کے جال سے اور حاسدوں کے حسد سے حفاظت فرمائے. آمین یا رب العالمین
ماشاء اللہ قاری ابوبکر بہت اچھے قاری قرآنِ ہیں خوبصورت آواز و لہجہ ہے اور لحن جلی بھی نہی لیکن یہ کُچھ تلاوتیں ھیں جن میں انہوں نے سانس توڑا ہے اور آگے پڑھنا شروع کر دیا بغیر اعادہ کے ٹھیک ہے ابھی چھوٹی عمر ہے لکن یہ عادت اگر پُختہ ھو گئ تو بڑھے ہونے پہ بھی ختم نھی ھو گی لہزا اِنکی توجہ اِس طرف بھی کوئ دلائے باقی اللّٰہ برکتیں عطا فرمائے آمین
আল্লাহর জন্য তোমাকে অনেক ভালোবাসি ভাইয়া। মহান আল্লাহ তাআলা বয়সের সাথে সাথে তোমার ইলম ও হিকমত বাড়িয়ে দিন এবং সেই সাথে তোমাকে দ্বীনের একজন দাঈ হিসেবে কবুল করুন।
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ اللہ پاک حافظ ابوبکر صحت وتندرستی اور مظبوط ایمان والی عطا فرماے دور حاضر میں امت کے تمام بچوں کو قرآن کے ساتھ اسی طرح کا لگاو عطا فرماے ۔۔۔۔۔۔۔آمین
اسلام علیکم اللہ سبحان اللہ استقامت عطا فرمائیں۔ آپ سب کے لیے ایک یاد دھانی کے لیے کسی کو بھی کوئی چیز یا ھدیا دینا ہے سیدھے ہاتھ سے دینا چاہیے یہ سنت رسول صلا اللہ علیہ والہ وسلم سے۔ ثابت ھے
السلام علیکم ورحمتہ اللہ ابوبکربیٹاماشاءاللہ،بہت ااچھاماشاءاللہ،بہت اچھا،لیکن قدرے وقف کو خوبصورت بنانے پرزور دیں،وقف پرساری تلاوت کاحسن آپ خراب کردیتے ہیں وقف پرکثیرمحنت کریں،،امیدہے آپ ہماری بات کودک سے لیں گے تنقید نہیں برائے اصلاح ،،اللہ تعالی آپ کونظربدسے محفوظ فرمائے ہماری دعا اور آپ ہمارے لئے بھی دعاکردیاکریں والسلام سرگودھا بھلوال سے الشیخ ابن عبداللہ،،ہمارے لئے بھی دعاکردیاکریں
اللہ پاک الحق ھیں۔ ماشاءاللہ ابوبکر نے ملک قوم کا نام روشن کیا۔ اب وقت ھے کہ اسے اپنا علمی کام مکمل کرنے دیا جائے۔ روز روز پروگراموں میں شرکت سے موصوف اپنے مقصد سے ھٹ جائیں گے۔ جب بندے کے اندر لالچ پیدا ھو جائے تو وہ اپنے مقصد سے ھٹ جاتا ھے۔ اللہ پاک ھم سب کو صراطِ مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یارب العالمین ۔
قران کے ساتھ جو بھی جڑا اللہ نے اس کو اس کو بلند کیا ہے
بے شک قرآن مجید ہی کی وجہ سے آدمی کی عزت ہے
ماشاء اللّٰہ.
اللّٰہ رب العزت حفاظت فرمائے. اخلاص کے زیور سے آراستہ فرمائے. نفس اور شیطان کے جال سے اور حاسدوں کے حسد سے حفاظت فرمائے. آمین یا رب العالمین
ماشاءاللہ قاری ابوبکر کو لمبی عمر اچھی صحت کے کامیابی عطا فرمائے
meen
Ameen Suma ameen
Ameeeeeen❤
Ameen Suma Ameen
ماشااللہ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اللہ تعالی حافظ قاری ابوبکر صاحب کو نظر بد سے بچائے امین ثم امین
Masha Allah l pray to Allah Hafiz qari Abu baker Muhammad love to Pakistan. 🕋🇵🇰🕌
MASHALLAH MASHALLAH ALLAH PAK hmesha apny hifz o aman m rakhy.
قاری ابوبکر ماشاءاللہ بہت اچھا قاری ہے ماشاءاللہ ان کی آواز اتنی اچھی کے سب لوگ رونے لگ جا تے ہیں ❤❤❤❤❤
ماشاءالله حفظك الله من كل سوء ومن كل مكروه كثرالله امثالك
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ۔
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
ماشاءاللہ بہت پیاری آواز ہے
اللّٰہ پاک قاری ابو بکر کو اور برکتیں عطا فرمائے
تلاوت بہت خوب ہے ماشاءاللہ
ایک بات کا افسوس ہے۔
کہ تھم نیل والے نے جھوٹ بولا کہ حافظ ابوبکر روپڑے۔
Mashlla mashlla mashlla
بارک اللہ فی عمرک
Subhan Allah Kya Kehny Janb ❤❤❤❤❤ Allah Pak Apko Hor Kamyabya Dy ❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ ❤❤❤❤❤❤ اللہ تعالیٰ آپکی زندگی مین برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ نے ایران کی سرزمین میں دکھا دیا کہ پہلا نمبر ابو بکر کا ہے
Allhmdaillah
, بیشک
Mashallah subhanallah, Allahumma zid fazid🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳
❤❤❤
Masha Allah Allah Taala aap ki iss awayaz may or aap ki summer may ieezafa farmaay Ammin
I Love you ❣️❣️❣️ حافظ محمد ابوبکر
❤❤❤❤ماشاءاللہ قآری صاحب ماشاءاللہ سبحان اللہ
Mashallah Mashallah Allah Pak Hafiz Abu Bakar ke Buland Karen
MashAllah Beautiful voice ❤️
ماشاءالله تبارك الله في عمرك
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت آواز دی ہے اللہ نے۔❤❤
Mashallah bhoot zabardast Allah buri nazar sy mehfooz rakhy ameen Suma Ameen ❤
ماشاء اللہ قاری ابوبکر بہت اچھے قاری قرآنِ ہیں خوبصورت آواز و لہجہ ہے اور لحن جلی بھی نہی لیکن یہ کُچھ تلاوتیں ھیں جن میں انہوں نے سانس توڑا ہے اور آگے پڑھنا شروع کر دیا بغیر اعادہ کے ٹھیک ہے ابھی چھوٹی عمر ہے لکن یہ عادت اگر پُختہ ھو گئ تو بڑھے ہونے پہ بھی ختم نھی ھو گی لہزا اِنکی توجہ اِس طرف بھی کوئ دلائے باقی اللّٰہ برکتیں عطا فرمائے آمین
بھائی جان ہر کسی کا اپنا لہجہ ہوتا ہے
Masha Allah Boht boht Aala😢
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت
Mashallah from Sindh
ماشاءاللہ💓 ماشاءاللہ💓 ماشاءاللہ💓
Surah Aala shuru hotay heee paisy ana shoru hogaiy ..... wah... Iss surah main kamaal hai
kya matlab
@@AbdulRahman-z3n8q
Paisay ki koi hasiyat nahi Quran Paak ki tilawat ke agay.
Sirf Surah Aala pharh kr he Abu Bakar 1st Position qarar paya aur Raato Raat Malamal Hua
Ab hr jaga Yahi parhta hai
আল্লাহর জন্য তোমাকে অনেক ভালোবাসি ভাইয়া। মহান আল্লাহ তাআলা বয়সের সাথে সাথে তোমার ইলম ও হিকমত বাড়িয়ে দিন এবং সেই সাথে তোমাকে দ্বীনের একজন দাঈ হিসেবে কবুল করুন।
Come in lslam
ماشآءاللہ ماشآءاللہ ماشآءاللہ بہت خوب
Mashallah.from kabul
MASHAA ALLAH ALLAH Apni HIFZ O AAMAN ME REKHE AMEEN SUM AMEEN
Mashaallah mashaallah Allah omer draz kare.ameen
ربي يحفظك محمد ابي بكر 🎉🎉
ماشاءاللہ اللھم زدفزد
Mashallah.. From India..
Allah brkat dy hmary wtan ka fkhr
ماشاءاللہ سبحان اللہ یاحیی یاقیوم سیدنا کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
Masha Allah Allah nazar bad se dache ameen
Mashallah mery bhai allah ap ko nazry bud se bachaye
Masha Allah excellent recitation 🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
اللہ پاک حافظ ابوبکر صحت وتندرستی اور مظبوط ایمان والی عطا فرماے
دور حاضر میں امت کے تمام بچوں کو قرآن کے ساتھ اسی طرح کا لگاو عطا فرماے ۔۔۔۔۔۔۔آمین
Masha Allah boht hoob Dil ko skoon as gya
اسلام علیکم اللہ سبحان اللہ استقامت عطا فرمائیں۔ آپ سب کے لیے ایک یاد دھانی کے لیے کسی کو بھی کوئی چیز یا ھدیا دینا ہے سیدھے ہاتھ سے دینا چاہیے یہ سنت رسول صلا اللہ علیہ والہ وسلم سے۔ ثابت ھے
زیادہ تر حضرات دایاں ھاتھ سے ھدیہ دے رھے ھیں
Mashallah mashallah mashallah bohot khub surt
❤️🤝👌
الله الله الله 🎉🎉❤❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ ❤
احسن
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
Name abu bakar hai awaz to khub surat ho gi he ma sha Allah bhot khub❤
Ma sha Allah Bohat khoob,
MashaAllah boht khoob
ماشاء اللہ بہت خوب جناب
❤ Love from UAE ❤
حفظساجد😮😢😢😢😮❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
Mashaallah subhanallah ❤❤❤❤❤❤
Masha Allah subhan Allah❤❤❤❤❤❤❤
Allah barkat ma ezafa farmaey
Ya Kon do jaga ha
Ma sha Allah g ❤❤
Allah pak ap ky chanal ko mazeed tarkeyaa kamyabeyaaa ataa farmay🎉🎉
Mashallah heart touching voice❤❤❤❤
Allah Apny hifzoaman ma rkhy Ameeeeen 🤲
سبحان اللہ ماشاءاللہ تبارک اللہ
Ma Shaa Allah
ماشاء اللہ❤❤❤❤
حفظساجد 😢😮❤❤❤❤❤❤❤
Subhanallah,Kiya,awaj,he, masallah
جو لوگ قاری صاحب کو پسیےدتے ہیں وہ سیدھے ہاتھ سے دے
Mashallah bahut khoob
ماشاءللہ۔یحفظ اللہ۔❤💐❤💐❤✌🌿✌🌿❤
Mashallah 7:08 ❤
Mashallah ❤❤❤❤
ماشاءاللہ بہت خوب ❤❤❤❤❤
❤ ❤❤❤❤ Masha Allah ❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ سبحان اللہ
السلام علیکم ورحمتہ اللہ ابوبکربیٹاماشاءاللہ،بہت ااچھاماشاءاللہ،بہت اچھا،لیکن قدرے وقف کو خوبصورت بنانے پرزور دیں،وقف پرساری تلاوت کاحسن آپ خراب کردیتے ہیں وقف پرکثیرمحنت کریں،،امیدہے آپ ہماری بات کودک سے لیں گے تنقید نہیں برائے اصلاح ،،اللہ تعالی آپ کونظربدسے محفوظ فرمائے ہماری دعا اور آپ ہمارے لئے بھی دعاکردیاکریں والسلام سرگودھا بھلوال سے الشیخ ابن عبداللہ،،ہمارے لئے بھی دعاکردیاکریں
Kya matlab
I 🫶 Quran 🥀 pray for me 🙏
Beautiful voice 🤲🖤
💚Subhan 'Allah 💚 Ma Sha 'Allah💚
ماشاء الله تبارك الله
Mashallah ❤buhat khob ❤❤
ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ
Masha Allah❤❤❤
اللہ پاک الحق ھیں۔ ماشاءاللہ ابوبکر نے ملک قوم کا نام روشن کیا۔ اب وقت ھے کہ اسے اپنا علمی کام مکمل کرنے دیا جائے۔ روز روز
پروگراموں میں شرکت سے موصوف اپنے مقصد سے ھٹ جائیں گے۔ جب بندے کے اندر لالچ پیدا ھو جائے تو وہ اپنے مقصد سے ھٹ جاتا ھے۔ اللہ پاک ھم سب کو صراطِ مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یارب العالمین ۔
Mashallah
ماشاء اللہ ماشاء اللہ
Mashallah Salamat rhen
Mashallah. Allah ho Akbar
ماشاءاللہ بہت خوب
MashAllah 🇦🇪 UAE
❤❤Ma Sha Allah
ماشاءالله ❤
ماشاءالله ماشاءالله ماشاءالله
Mashaallah subhanallah
ماشاءالله 🎉🎉
Subhanallah❤
Overall Excellent