Saira Naseem sings Munir Niazi زندہ رہیں تو کیا ہے جو مر جائیں ہم تو کیا

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 11 ก.ย. 2024
  • سائرہ نسیم
    کلام ۔ منیر نیازی
    زندہ رہیں تو کیا ہے جو مر جائیں ہم تو کیا
    دنیا سے خامشی سے گزر جائیں ہم تو کیا
    ہستی ہی اپنی کیا ہے زمانے کے سامنے
    اک خواب ہیں جہاں میں بکھر جائیں ہم تو کیا
    اب کون منتظر ہے ہمارے لیئے وہاں
    شام آ گئی ہے لوٹ کے گھر جائیں ہم تو کیا
    دل کی خلش تو ساتھ رہے گی تمام عمر
    دریائے غم کے پار اتر جائیں ہم تو کیا​
    منیر نیازی

ความคิดเห็น • 4