السلام علیکم بھائی میں نے بھی پچھلے سال سردیوں میں عمرہ کیا تھا اور مکہ شریف میں گرمی تھی یہاں پہ اپ نے دکھایا کہ لوگ بیٹھے ہوئے ہیں دو بلڈنگوں کے درمیان یہیں پہ ہم نے جمعہ پڑھا تھا اور ہمارا ہوٹل ماتھر الجوار بہت کلاس کا ہوٹل ہے ہجرہ روڈ پہ جہاں سے اپ ائے ہیں تو بہت شکریہ اللہ ہمارے لیے بھی دعا کرنا تنویر احمد اسلام اباد سے کہ مجھے اللہ پاک دوبارہ عمرے پہ پلائے شکریہ
Masjid e Ayesha r.a mosque bohat pur-sakoon hay
MashAllah
السلام علیکم بھائی میں نے بھی پچھلے سال سردیوں میں عمرہ کیا تھا اور مکہ شریف میں گرمی تھی یہاں پہ اپ نے دکھایا کہ لوگ بیٹھے ہوئے ہیں دو بلڈنگوں کے درمیان یہیں پہ ہم نے جمعہ پڑھا تھا اور ہمارا ہوٹل ماتھر الجوار بہت کلاس کا ہوٹل ہے ہجرہ روڈ پہ جہاں سے اپ ائے ہیں تو بہت شکریہ اللہ ہمارے لیے بھی دعا کرنا تنویر احمد اسلام اباد سے کہ مجھے اللہ پاک دوبارہ عمرے پہ پلائے شکریہ
Mera hotel bhi issy kubrey k pass tha❤
Bilkul ❣️