بھائی معزرت کے ساتھ، اچھے بھلے گیت کو خراب کرنے میں آپ کے ڈھول والے کوئی کسر نہیں چھوڑتے، اب آپ اتنی محنت کرکہ گیت بجا رہے ہو لیکن آپ کے ڈھول والوں نے پہلے تو ٹھیکا سہی نہیں لیا پھر لے کو کہاں سے کہاں لے گئے، آپ جب بھی کوئی گیت بجاؤ تو پہلے اپنے ڈھول والوں کو وہ گیت سنایا کرو آپ یا (ماسٹر خالد چاچو) کی وڈیو یا آڈیو سنا دیا کرو اُن کو کہ کسی گیت کے ساتھ کیسے ٹھیکا لینا ہے یا لے رکھنی ہے،
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤soooooóoooooooooooper Khan sahb kia mahol bna dia jety raho sari team
@@ibrarahmed7634 sukreya bai tahnks
بھائی معزرت کے ساتھ،
اچھے بھلے گیت کو خراب کرنے میں آپ کے ڈھول والے کوئی کسر نہیں چھوڑتے، اب آپ اتنی محنت کرکہ گیت بجا رہے ہو لیکن آپ کے ڈھول والوں نے پہلے تو ٹھیکا سہی نہیں لیا پھر لے کو کہاں سے کہاں لے گئے،
آپ جب بھی کوئی گیت بجاؤ تو پہلے اپنے ڈھول والوں کو وہ گیت سنایا کرو آپ یا (ماسٹر خالد چاچو) کی وڈیو یا آڈیو سنا دیا کرو اُن کو کہ کسی گیت کے ساتھ کیسے ٹھیکا لینا ہے یا لے رکھنی ہے،