Sar-e-Aam | Iqrar Ul Hassan | ARYNews | 30 April 2021

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 29 เม.ย. 2021
  • #SarEAam #IqrarUlHassan #TeamSarEAam
    Official Facebook: www. arynewsasia
    Official Twitter: / arynewsofficial
    Official Instagram: / arynewstv
    Website: arynews.tv
    Watch ARY NEWS LIVE: live.arynews.tv
    Listen Live: live.arynews.tv/audio
    Listen Top of the hour Headlines, Bulletins & Programs: / arynewsofficial
    #ARYNews
    ARY News Official TH-cam Channel.
    For more videos, subscribe to our channel and for suggestions please use the comment section.

ความคิดเห็น • 1.2K

  • @ArynewsTvofficial
    @ArynewsTvofficial  3 ปีที่แล้ว +86

    Subscribe to our channel so you never miss any news updates bit.ly/3e0SwKP

    • @hassaanbaig8618
      @hassaanbaig8618 3 ปีที่แล้ว +5

      what about sadaf and kamran un k paise tm logon ne le lie kia

    • @fayyazahmad7651
      @fayyazahmad7651 3 ปีที่แล้ว +4

      Jinsy liye unko wapas kro ye apki zimydari hy..

    • @Dawoodibrahim247
      @Dawoodibrahim247 3 ปีที่แล้ว +5

      Iqrar bhai. plss contact kry njsy meraa pas waseem.ka sb prof hy isny hamry sat bhi ik lac ka frod kia chanel ki hosting ka bolly kamran waseem.or apky ofice k danyal name ka lrka touseef yaa sb apki tram.k andr k or bhii bht log inky sat mily by ab ham.apky ofice arjy apki team k bandy milny dh rahy apsy unhy pata hy unka raz khuly ga

    • @technicalinsaan9587
      @technicalinsaan9587 3 ปีที่แล้ว +4

      Sari team he i think chor thee sawye iqrar sb k sabit hogya k sar e amm b pesa lay k chappa marti hai jabhi maine das email ki meri koi help nahi hoe kash mai b 50 hazar offer kar deta to meri madad kar detay app log

    • @afzalopy6523
      @afzalopy6523 3 ปีที่แล้ว +2

      Hahha😃😄😀😆 very funny and fake program

  • @roshnikasafar7737
    @roshnikasafar7737 3 ปีที่แล้ว +175

    اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ھے اقرار بھائی کہ آپکا دامن صاف ھے اللّٰہ پاک آپکو ھمیشہ پاک دامن رکھے آمین 💐 🤲 🇵🇰

  • @bineenkazmi7406
    @bineenkazmi7406 3 ปีที่แล้ว +263

    یہ انصاف کا اونچا ترین مرتبہ ہے ۔

    • @mohsinrajatv8466
      @mohsinrajatv8466 3 ปีที่แล้ว +2

      اقرار الحسن کوئی خدائی فوج دار نہیں ہے اور نہ اس قسم کے سٹنگ آپریشنز سے کسی معاشرے کی اصلاح ہوتی ہے۔۔اقرار خود پرستی کے مرض میں مبتلا نظر آتا ہے۔۔باقی نیتوں کا حال اللہ جانتا ہے ۔۔اس کے پروگرام کبھی نہیں دیکھے اس دن کے بعد سے جب مجرموں کا پیچھا کرتے ہوئے اگرچہ مجرموں نے دو تین راہ گیروں کو کچل دیا مگر اقرار نےان کا پیچھا کرنا نہ چھوڑا ۔۔کیا ان مجرموں کو پکڑنا انسانی جان بچانے سے بھی قیمتی تھا؟ ؟ ؟ اس کے بعد جب ایک راہ گیر کچلا گیا تو اس کو پیچھا کرنا ترک کر دینا چاہیے تھا پر دوسرا راہ گیر کچلا گیا اور یہ پھر بھی پیچھا کرتا گیا! ! ! کیوں؟ ؟ ؟ اس کے سامنے بے گناہ کچلے جا رہے تھے اور بجائے اس کہ کہ یہ فورا رک جاتا یہ اپنے آپ کو ہیرو ثابت کرنا چاہتا تھا اس نے پیچھا کرنا جاری رکھا! ! حد ہے۔۔۔اس شخص کو اسلام نے اتنا بھی نہیں سکھایا کہ اس دنیا میں کائنات میں سب سے قیمتی چیز انسانی جان ہے۔۔۔اس شخص کا کیا حق تھا کہ اپنے سٹنگ آپریشن کے لیے یا مجرم کو پکڑنے کے لیے عام شہریوں کی جان خطرے میں ڈالے! ! ؟ جب پہلا آدمی کچلا گیا تھا اگر یہ شخص سچا ہوتا اور انسانیت کا سچا درد رکھتا یہ وہیں رک جاتا اور پیچھا کرنا چھوڑ دیتا کہ اس کی وجہ سے اور انسانی جانیں نہ جائیں ۔۔پر اس کو تو ہیرو بننا تھا ۔ کیا یہ حکومت کی طرف سے فوج یا پولیس کا ملازم تھا؟ کیا اتھارٹی تھی اس کی کہ یہ انسانی جانوں کے عوض بھی اپنا پروگرام جاری رکھے؟؟؟خود فریبی میں مبتلا ہے اقرار الحسن۔۔۔یہ ہی المیہ ہے پاکستان کاکہ یہاں ہر مجرم اپنے آپ کو مصلح کے روپ میں پیش کرتا ہے۔ معاشرے میں برائیوں کو اتنا کھول کھول کر پیش کرنے سے بھی معاشرہ تباہ ہو جاتا ہے ۔۔اتنی برائیاں میڈیا دکھاتا ہے کہ جس کو نہیں بھی پتہ چلنا چاہیے بھی تھا اس کو بھی معاشرے کی گندی سے گندی بات کھول کھول کے بتائی جا رہی ہے ۔۔بربادی ہے بربادی۔۔خود اپنے ہاتھ سے ہم نے آگ لگا دی ہے اپنے گھر کو۔۔حدیث میں منع کیا گیا ہے کہ معاشرے کی برائیوں کا پروپیگنڈہ مت کرو اس طرح برائی کا رعب چلا جاتا ہے اور لوگ اسے عام بات سمجھ کر اس میں مبتلا ہو جاتے ہیں۔۔برائیوں سے اپنے بچوں کو مناسب طور سے بچانے کے لیے گھر کے بزرگوں کو سمجھا نا چاہیے۔۔پر ہر وقت میڈیا میں ان برائیوں کا چرچا کرنے سے اصلاح نہیں ہوتی بلکہ یا تو ہیجان پیدا ہوتا ہے اور نوجوان جرائم کرنے کے طریقے سیکھتے ہیں اور یا پھر مایوسی اور نفرت پیدا ہوتی ہے۔ حدیث میں آیا ہے کہ سب سے زیادہ خدا تعالی اس انسان سے ناراض ہوتا ہے جو رات کو کوئی برائی کرے اور صبح لوگوں سے کہتا پھرے کہ کہ رات میں نے فلاں برائی کی اور فلاں برائی کی۔ اس کی بجائے اپنی برائی پر شرمندہ انسان کو اللہ تعالی پسند کرتا ہے۔ اللہ تعالی سب پاکستانیوں کو اپنی اپنی عقل استعمال کرنے کی توفیق دے اور سب دنیا کو ہدایت دے۔ آمین

    • @sajidrajpoot8832
      @sajidrajpoot8832 3 ปีที่แล้ว +2

      @@mohsinrajatv8466 Jaa Bhai jaa Tera to dimag he khrab hy Bhosa bara howa hy tery dimag me

    • @Khudijaasif
      @Khudijaasif 3 ปีที่แล้ว +1

      No doubt

    • @nasirkhan3623
      @nasirkhan3623 3 ปีที่แล้ว +1

      5:47

    • @nasirkhan3623
      @nasirkhan3623 3 ปีที่แล้ว +1

      @@sajidrajpoot8832
      "sts

  • @haniayub7842
    @haniayub7842 3 ปีที่แล้ว +124

    اقرار بھائی نماز مہیں اپکےلیے دعا کرتے ھیں اللہ پاک تو دلوں کے حال خوب جانتا ھے اپ جیسی اولاد اللہ پاک ہر مسلمان کو عطا فرمائے

  • @shezadkhan6713
    @shezadkhan6713 3 ปีที่แล้ว +35

    پاکستان کا سب سے ایماندار ٹی وی اے آر وائے جس نے مثال قائم کر دی یہ آر وائی پاکستان کی جان

    • @f_a8851
      @f_a8851 2 ปีที่แล้ว

      ARY nahi Iqrar u hassan

  • @zubairmurtaza9205
    @zubairmurtaza9205 3 ปีที่แล้ว +148

    اقرار بھای اپ پہ فخر ہے کمال کر دیا اپنے نئ تاریخ رقم کر دی ۔۔اپ نے اپنا۔مقام ہمارے دلوں میں اور بڑھا دیا

    • @muhammadusman-qx8qd
      @muhammadusman-qx8qd 3 ปีที่แล้ว +1

      laker ka faker na bnen apna program chlane k lye hr bnda isi trha surkhyan batorta hai.kch aqal salem se bi kam len .
      iqrar bhai apna hi show ki trp bnare hain bs kch na kch naya chye hota hai awam kong.

    • @muhammadusman-qx8qd
      @muhammadusman-qx8qd 3 ปีที่แล้ว +1

      Baqi haqaiq se dor tak koi wasta ni hai in baton ka mehaz apka qemti waqt zaya krne kibat hai agr aqal salem se sochen

    • @mohsinrajatv8466
      @mohsinrajatv8466 3 ปีที่แล้ว

      اقرار الحسن کوئی خدائی فوج دار نہیں ہے اور نہ اس قسم کے سٹنگ آپریشنز سے کسی معاشرے کی اصلاح ہوتی ہے۔۔اقرار خود پرستی کے مرض میں مبتلا نظر آتا ہے۔۔باقی نیتوں کا حال اللہ جانتا ہے ۔۔اس کے پروگرام کبھی نہیں دیکھے اس دن کے بعد سے جب مجرموں کا پیچھا کرتے ہوئے اگرچہ مجرموں نے دو تین راہ گیروں کو کچل دیا مگر اقرار نےان کا پیچھا کرنا نہ چھوڑا ۔۔کیا ان مجرموں کو پکڑنا انسانی جان بچانے سے بھی قیمتی تھا؟ ؟ ؟ اس کے بعد جب ایک راہ گیر کچلا گیا تو اس کو پیچھا کرنا ترک کر دینا چاہیے تھا پر دوسرا راہ گیر کچلا گیا اور یہ پھر بھی پیچھا کرتا گیا! ! ! کیوں؟ ؟ ؟ اس کے سامنے بے گناہ کچلے جا رہے تھے اور بجائے اس کہ کہ یہ فورا رک جاتا یہ اپنے آپ کو ہیرو ثابت کرنا چاہتا تھا اس نے پیچھا کرنا جاری رکھا! ! حد ہے۔۔۔اس شخص کو اسلام نے اتنا بھی نہیں سکھایا کہ اس دنیا میں کائنات میں سب سے قیمتی چیز انسانی جان ہے۔۔۔اس شخص کا کیا حق تھا کہ اپنے سٹنگ آپریشن کے لیے یا مجرم کو پکڑنے کے لیے عام شہریوں کی جان خطرے میں ڈالے! ! ؟ جب پہلا آدمی کچلا گیا تھا اگر یہ شخص سچا ہوتا اور انسانیت کا سچا درد رکھتا یہ وہیں رک جاتا اور پیچھا کرنا چھوڑ دیتا کہ اس کی وجہ سے اور انسانی جانیں نہ جائیں ۔۔پر اس کو تو ہیرو بننا تھا ۔ کیا یہ حکومت کی طرف سے فوج یا پولیس کا ملازم تھا؟ کیا اتھارٹی تھی اس کی کہ یہ انسانی جانوں کے عوض بھی اپنا پروگرام جاری رکھے؟؟؟خود فریبی میں مبتلا ہے اقرار الحسن۔۔۔یہ ہی المیہ ہے پاکستان کاکہ یہاں ہر مجرم اپنے آپ کو مصلح کے روپ میں پیش کرتا ہے۔ معاشرے میں برائیوں کو اتنا کھول کھول کر پیش کرنے سے بھی معاشرہ تباہ ہو جاتا ہے ۔۔اتنی برائیاں میڈیا دکھاتا ہے کہ جس کو نہیں بھی پتہ چلنا چاہیے بھی تھا اس کو بھی معاشرے کی گندی سے گندی بات کھول کھول کے بتائی جا رہی ہے ۔۔بربادی ہے بربادی۔۔خود اپنے ہاتھ سے ہم نے آگ لگا دی ہے اپنے گھر کو۔۔حدیث میں منع کیا گیا ہے کہ معاشرے کی برائیوں کا پروپیگنڈہ مت کرو اس طرح برائی کا رعب چلا جاتا ہے اور لوگ اسے عام بات سمجھ کر اس میں مبتلا ہو جاتے ہیں۔۔برائیوں سے اپنے بچوں کو مناسب طور سے بچانے کے لیے گھر کے بزرگوں کو سمجھا نا چاہیے۔۔پر ہر وقت میڈیا میں ان برائیوں کا چرچا کرنے سے اصلاح نہیں ہوتی بلکہ یا تو ہیجان پیدا ہوتا ہے اور نوجوان جرائم کرنے کے طریقے سیکھتے ہیں اور یا پھر مایوسی اور نفرت پیدا ہوتی ہے۔ حدیث میں آیا ہے کہ سب سے زیادہ خدا تعالی اس انسان سے ناراض ہوتا ہے جو رات کو کوئی برائی کرے اور صبح لوگوں سے کہتا پھرے کہ کہ رات میں نے فلاں برائی کی اور فلاں برائی کی۔ اس کی بجائے اپنی برائی پر شرمندہ انسان کو اللہ تعالی پسند کرتا ہے۔ اللہ تعالی سب پاکستانیوں کو اپنی اپنی عقل استعمال کرنے کی توفیق دے اور سب دنیا کو ہدایت دے۔ آمین

  • @suspiciousaccount408
    @suspiciousaccount408 3 ปีที่แล้ว +229

    Inn logon ki corruption aik side pe but iqrar k leye iss trha apni hi team ko expose krna bhtt barri baat hai. So proud of him!❤️

    • @mubasharhassan7540
      @mubasharhassan7540 3 ปีที่แล้ว +4

      Indeed 😊❤️ that's why we rather watch a video clip on Pakistan peoples party ka PML-N saey dhoka uploaded by Haqeeqat ONE

    • @suspiciousaccount408
      @suspiciousaccount408 3 ปีที่แล้ว

      @@mubasharhassan7540 jo baat hai!❤️✌️

    • @waqargujjr8929
      @waqargujjr8929 2 ปีที่แล้ว

      Plz bhai send me number

  • @mustofabhai1401
    @mustofabhai1401 3 ปีที่แล้ว +26

    اقرار بھائی یہ انصاف کا اونچا ترین مرتبہ ہیں اور یہ میری طرف سے دعا ہے آپ کے ٹیم پر ہر آنے والے آفت و بلا سے محفوظ رکھے اللہ پاک اقرار بھائی ہمیشہ ایسا ہی حق اور سچ پر رہنا اللہ خوش رکھے آپ کو آمین آمین آمین آمین

  • @Abubakar14145
    @Abubakar14145 3 ปีที่แล้ว +37

    اقرار بھائی آپ نے بہت اچھا کام کیا ہے اللہ پاک آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین

  • @anwarkamal8621
    @anwarkamal8621 3 ปีที่แล้ว +127

    اقرارالحسن ایک عظیم، محلص اور ایماندارانسان ھے الله اپکو اپنی حفظ وامان میں رکھے اور خوش رکھیں
    پاکستان کو اقرار الحسن جیسے عظیم لوگوں کی ضرورت ہے

    • @zoyamummrssharif7204
      @zoyamummrssharif7204 3 ปีที่แล้ว +2

      Ameen suma ameen

    • @mohsinrajatv8466
      @mohsinrajatv8466 3 ปีที่แล้ว +1

      اقرار الحسن کوئی خدائی فوج دار نہیں ہے اور نہ اس قسم کے سٹنگ آپریشنز سے کسی معاشرے کی اصلاح ہوتی ہے۔۔اقرار خود پرستی کے مرض میں مبتلا نظر آتا ہے۔۔باقی نیتوں کا حال اللہ جانتا ہے ۔۔اس کے پروگرام کبھی نہیں دیکھے اس دن کے بعد سے جب مجرموں کا پیچھا کرتے ہوئے اگرچہ مجرموں نے دو تین راہ گیروں کو کچل دیا مگر اقرار نےان کا پیچھا کرنا نہ چھوڑا ۔۔کیا ان مجرموں کو پکڑنا انسانی جان بچانے سے بھی قیمتی تھا؟ ؟ ؟ اس کے بعد جب ایک راہ گیر کچلا گیا تو اس کو پیچھا کرنا ترک کر دینا چاہیے تھا پر دوسرا راہ گیر کچلا گیا اور یہ پھر بھی پیچھا کرتا گیا! ! ! کیوں؟ ؟ ؟ اس کے سامنے بے گناہ کچلے جا رہے تھے اور بجائے اس کہ کہ یہ فورا رک جاتا یہ اپنے آپ کو ہیرو ثابت کرنا چاہتا تھا اس نے پیچھا کرنا جاری رکھا! ! حد ہے۔۔۔اس شخص کو اسلام نے اتنا بھی نہیں سکھایا کہ اس دنیا میں کائنات میں سب سے قیمتی چیز انسانی جان ہے۔۔۔اس شخص کا کیا حق تھا کہ اپنے سٹنگ آپریشن کے لیے یا مجرم کو پکڑنے کے لیے عام شہریوں کی جان خطرے میں ڈالے! ! ؟ جب پہلا آدمی کچلا گیا تھا اگر یہ شخص سچا ہوتا اور انسانیت کا سچا درد رکھتا یہ وہیں رک جاتا اور پیچھا کرنا چھوڑ دیتا کہ اس کی وجہ سے اور انسانی جانیں نہ جائیں ۔۔پر اس کو تو ہیرو بننا تھا ۔ کیا یہ حکومت کی طرف سے فوج یا پولیس کا ملازم تھا؟ کیا اتھارٹی تھی اس کی کہ یہ انسانی جانوں کے عوض بھی اپنا پروگرام جاری رکھے؟؟؟خود فریبی میں مبتلا ہے اقرار الحسن۔۔۔یہ ہی المیہ ہے پاکستان کاکہ یہاں ہر مجرم اپنے آپ کو مصلح کے روپ میں پیش کرتا ہے۔ معاشرے میں برائیوں کو اتنا کھول کھول کر پیش کرنے سے بھی معاشرہ تباہ ہو جاتا ہے ۔۔اتنی برائیاں میڈیا دکھاتا ہے کہ جس کو نہیں بھی پتہ چلنا چاہیے بھی تھا اس کو بھی معاشرے کی گندی سے گندی بات کھول کھول کے بتائی جا رہی ہے ۔۔بربادی ہے بربادی۔۔خود اپنے ہاتھ سے ہم نے آگ لگا دی ہے اپنے گھر کو۔۔حدیث میں منع کیا گیا ہے کہ معاشرے کی برائیوں کا پروپیگنڈہ مت کرو اس طرح برائی کا رعب چلا جاتا ہے اور لوگ اسے عام بات سمجھ کر اس میں مبتلا ہو جاتے ہیں۔۔برائیوں سے اپنے بچوں کو مناسب طور سے بچانے کے لیے گھر کے بزرگوں کو سمجھا نا چاہیے۔۔پر ہر وقت میڈیا میں ان برائیوں کا چرچا کرنے سے اصلاح نہیں ہوتی بلکہ یا تو ہیجان پیدا ہوتا ہے اور نوجوان جرائم کرنے کے طریقے سیکھتے ہیں اور یا پھر مایوسی اور نفرت پیدا ہوتی ہے۔ حدیث میں آیا ہے کہ سب سے زیادہ خدا تعالی اس انسان سے ناراض ہوتا ہے جو رات کو کوئی برائی کرے اور صبح لوگوں سے کہتا پھرے کہ کہ رات میں نے فلاں برائی کی اور فلاں برائی کی۔ اس کی بجائے اپنی برائی پر شرمندہ انسان کو اللہ تعالی پسند کرتا ہے۔ اللہ تعالی سب پاکستانیوں کو اپنی اپنی عقل استعمال کرنے کی توفیق دے اور سب دنیا کو ہدایت دے۔ آمین

    • @faisalbutt4676
      @faisalbutt4676 3 ปีที่แล้ว +3

      @@mohsinrajatv8466 لعنت ہے تم جیسے لوگوں پر جو بھی پاکستان کے لیے اچھا کام کرتا ہے اور تم جیسے کتے بھونکنا شروع کر دیتے ہیں اقرارالحسن بھائی ایک پاکستان کے لیے محسن ہے اقرارالحسن بھائی ایک ایماندار اور زندہ دل انسان ہیں تم جیسے کتے برابری نہیں کر سکتے تو بھونکنا شروع کر دیتے ہیں عزت اور ذلت دینے والی ذات اللہ پاک ہے اور میری طرف سے لعنت ہے تمہاری اس گندی سوچ پر اگر اقرارالحسن بھائی خدانخواستہ برے انسان ہوتے تو پچھلے آٹھ سالوں سے پروگرام کر رہے ہیں کوئی بھی ایک ان کی کرپشن ثابت کر کے دکھاؤ ایک بار پھر تم پر لعنت بھیج رہا ہوں کمینے انسان

    • @abyazkhan2864
      @abyazkhan2864 3 ปีที่แล้ว

      Beshuk

    • @mazharali1730
      @mazharali1730 2 ปีที่แล้ว

      Beshaq 💕💕💕💕

  • @electromind4331
    @electromind4331 3 ปีที่แล้ว +85

    Geo jawan k bachy salute u love from KSA

  • @user-zw7yx3ik9c
    @user-zw7yx3ik9c หลายเดือนก่อน

    اقرارلحسن ژندہ باد ویری نائس❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @zahidbutt2355
    @zahidbutt2355 3 ปีที่แล้ว +6

    دونوں ہاتھوں سے سلام ہے اقرار بھائی آپ کو 👍👍👍

  • @Rider95king
    @Rider95king 3 ปีที่แล้ว +89

    I am extremely shocked to my deepest core . I never thought this day would come and Iqrar has to show us this kind of situation.

  • @muhammadshahzad4513
    @muhammadshahzad4513 3 ปีที่แล้ว +66

    اللہ تعالی اس قوم پر اپنی رحمت فرمائے 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭⚘😭😭😭😭🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲

    • @haseebullahshinwari6005
      @haseebullahshinwari6005 3 ปีที่แล้ว

      Ameen suma Ameen...

    • @mohsinrajatv8466
      @mohsinrajatv8466 3 ปีที่แล้ว

      اقرار الحسن کوئی خدائی فوج دار نہیں ہے اور نہ اس قسم کے سٹنگ آپریشنز سے کسی معاشرے کی اصلاح ہوتی ہے۔۔اقرار خود پرستی کے مرض میں مبتلا نظر آتا ہے۔۔باقی نیتوں کا حال اللہ جانتا ہے ۔۔اس کے پروگرام کبھی نہیں دیکھے اس دن کے بعد سے جب مجرموں کا پیچھا کرتے ہوئے اگرچہ مجرموں نے دو تین راہ گیروں کو کچل دیا مگر اقرار نےان کا پیچھا کرنا نہ چھوڑا ۔۔کیا ان مجرموں کو پکڑنا انسانی جان بچانے سے بھی قیمتی تھا؟ ؟ ؟ اس کے بعد جب ایک راہ گیر کچلا گیا تو اس کو پیچھا کرنا ترک کر دینا چاہیے تھا پر دوسرا راہ گیر کچلا گیا اور یہ پھر بھی پیچھا کرتا گیا! ! ! کیوں؟ ؟ ؟ اس کے سامنے بے گناہ کچلے جا رہے تھے اور بجائے اس کہ کہ یہ فورا رک جاتا یہ اپنے آپ کو ہیرو ثابت کرنا چاہتا تھا اس نے پیچھا کرنا جاری رکھا! ! حد ہے۔۔۔اس شخص کو اسلام نے اتنا بھی نہیں سکھایا کہ اس دنیا میں کائنات میں سب سے قیمتی چیز انسانی جان ہے۔۔۔اس شخص کا کیا حق تھا کہ اپنے سٹنگ آپریشن کے لیے یا مجرم کو پکڑنے کے لیے عام شہریوں کی جان خطرے میں ڈالے! ! ؟ جب پہلا آدمی کچلا گیا تھا اگر یہ شخص سچا ہوتا اور انسانیت کا سچا درد رکھتا یہ وہیں رک جاتا اور پیچھا کرنا چھوڑ دیتا کہ اس کی وجہ سے اور انسانی جانیں نہ جائیں ۔۔پر اس کو تو ہیرو بننا تھا ۔ کیا یہ حکومت کی طرف سے فوج یا پولیس کا ملازم تھا؟ کیا اتھارٹی تھی اس کی کہ یہ انسانی جانوں کے عوض بھی اپنا پروگرام جاری رکھے؟؟؟خود فریبی میں مبتلا ہے اقرار الحسن۔۔۔یہ ہی المیہ ہے پاکستان کاکہ یہاں ہر مجرم اپنے آپ کو مصلح کے روپ میں پیش کرتا ہے۔ معاشرے میں برائیوں کو اتنا کھول کھول کر پیش کرنے سے بھی معاشرہ تباہ ہو جاتا ہے ۔۔اتنی برائیاں میڈیا دکھاتا ہے کہ جس کو نہیں بھی پتہ چلنا چاہیے بھی تھا اس کو بھی معاشرے کی گندی سے گندی بات کھول کھول کے بتائی جا رہی ہے ۔۔بربادی ہے بربادی۔۔خود اپنے ہاتھ سے ہم نے آگ لگا دی ہے اپنے گھر کو۔۔حدیث میں منع کیا گیا ہے کہ معاشرے کی برائیوں کا پروپیگنڈہ مت کرو اس طرح برائی کا رعب چلا جاتا ہے اور لوگ اسے عام بات سمجھ کر اس میں مبتلا ہو جاتے ہیں۔۔برائیوں سے اپنے بچوں کو مناسب طور سے بچانے کے لیے گھر کے بزرگوں کو سمجھا نا چاہیے۔۔پر ہر وقت میڈیا میں ان برائیوں کا چرچا کرنے سے اصلاح نہیں ہوتی بلکہ یا تو ہیجان پیدا ہوتا ہے اور نوجوان جرائم کرنے کے طریقے سیکھتے ہیں اور یا پھر مایوسی اور نفرت پیدا ہوتی ہے۔ حدیث میں آیا ہے کہ سب سے زیادہ خدا تعالی اس انسان سے ناراض ہوتا ہے جو رات کو کوئی برائی کرے اور صبح لوگوں سے کہتا پھرے کہ کہ رات میں نے فلاں برائی کی اور فلاں برائی کی۔ اس کی بجائے اپنی برائی پر شرمندہ انسان کو اللہ تعالی پسند کرتا ہے۔ اللہ تعالی سب پاکستانیوں کو اپنی اپنی عقل استعمال کرنے کی توفیق دے اور سب دنیا کو ہدایت دے۔ آمین

    • @sajidrajpoot8832
      @sajidrajpoot8832 3 ปีที่แล้ว +1

      @@mohsinrajatv8466 Dada hoja yahan se lanti

  • @samravirk2736
    @samravirk2736 2 ปีที่แล้ว

    کمال ہی کر دیا کوئ جواب ہی نھی آپکا تو اقرار بھائ ایسا بھی ھوتا ھے.

  • @RiazAli-rz4bn
    @RiazAli-rz4bn 3 ปีที่แล้ว +32

    This program is a samble of honesty of our proud Vj Iqrar ul Hassan ,this show is the historical show of Pakistan , because of that they shown there own blackships of there tv channel .

  • @attabikrashid01
    @attabikrashid01 3 ปีที่แล้ว +46

    The man with pure heart iqrar ul hassan

  • @asifveerzada2103
    @asifveerzada2103 3 ปีที่แล้ว +30

    Weldon Iqrar Bhai...
    Love Form Layyah😍😍😍😍😍

  • @liaqatbalouch7714
    @liaqatbalouch7714 3 ปีที่แล้ว +12

    پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا اور پہلے پروگرام ہے جس اپنوں کو بھی رشوت لیتے ہوئے سامنے لائے موت تو آنی ہے مگر جیو ایمانداری کی زندگی وہ بھی اقرار بھائی کی طرح اللہ تعالیٰ اقرار بھائی لمبی زندگی صحت والی زندگی عطا فرمائیں آمین ثم آمین

  • @shakeelasgr4835
    @shakeelasgr4835 3 ปีที่แล้ว +2

    Wah wah bhya kamal ho gya

  • @naveedshahzad7193
    @naveedshahzad7193 3 ปีที่แล้ว +16

    واقعی ۔ سلام ہو اقرار بھائی ۔ میں آج آپکا فین ہوا ہوں۔ گند پہلے اپنے اندر سے صاف ہونا چاہیے ۔ you are great person. Again salute to you.

  • @aliaswali8070
    @aliaswali8070 3 ปีที่แล้ว +11

    No words to explain your work iqrar bhai...but i will say you are the real hero our Pakistan🥰✌🏻😍

  • @YAALI212
    @YAALI212 2 ปีที่แล้ว +1

    oOoOO......yaaaaar........kamal hai apki..........

  • @voiceofasifshahzad
    @voiceofasifshahzad 3 ปีที่แล้ว +5

    اللہ تعالیٰ میرے پاکستان اور پاکستان کے ہر حق سچ کہنے والے کی حفاظت فرمائے اور عمر دراز فرمائے اور ثابت قدم رکھے
    Love you All My Pakistani Tigers 😍

  • @user-fs6km3ww3z
    @user-fs6km3ww3z 3 ปีที่แล้ว +14

    اقرار بھائی اللہ پاک اپکو ہمیشہ سلامت رکھے امین ۔پاکستان زندہ باد پاک فوج زندہ باد عاصم پاکستان کے پی کے

  • @jawadnasir345
    @jawadnasir345 3 ปีที่แล้ว +46

    I can feel the pain of Iqrar bahi.😭😭😭😭 the way he stop his tears it was really painful for him...

  • @easycooking7626
    @easycooking7626 ปีที่แล้ว +2

    السلام علیکم اقرارالحسن ایک جہاد کر رہے ہیں اللہ آپ کو اس کی جزا دے آمین❤🎉

  • @nazishshah9848
    @nazishshah9848 3 ปีที่แล้ว +10

    اقرار بھائ آپ پریشان مت ہوں ہم سب آپ کے ساتھ ہیں اللہ ہمیشہ آپ کو اپنی حفاظت میں رکھے آمین ❤❤❤❤🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹

  • @usama1995
    @usama1995 3 ปีที่แล้ว +7

    Alfaaz nhi iqrar bhai aap ki emaandari k liyye.....humaein aaap py pura yaqeen bharosa abhi bhi waaisey hi ha jaisey pehly tha.....Allah apko salamat rakhy abaad rakhy.....ameen

  • @HamidUllah12
    @HamidUllah12 3 ปีที่แล้ว +10

    No words brother to praise you. May Allah bless you, your family and our pakistan. Iqrar Ul Hasan zindabad pakistani Payendabad

  • @ShahidKhan-fw9ox
    @ShahidKhan-fw9ox 3 ปีที่แล้ว

    بہت اچھا انسان ھے اقرار بھائی اللہ تعالی اپکی خفاظت فرما

  • @BarkatAli-tp7wh
    @BarkatAli-tp7wh 3 ปีที่แล้ว

    ذندہ باد اقرار الحسن زندہ باد
    اللہ تم کو سلامت رکھے

  • @hajiasadabbas2643
    @hajiasadabbas2643 3 ปีที่แล้ว +3

    اقرار بھائی زبردست مثال قائم کر دی آپ نے

  • @khurram1542
    @khurram1542 3 ปีที่แล้ว +9

    Undermining your own program by exposing your own team is amazing beyond words. Also credit goes to ARY for letting it air. 👏

  • @chmohammedazam4777
    @chmohammedazam4777 3 ปีที่แล้ว +7

    ماشااللّہ اقرار بھائ اللہ پاک آپ کی حفاظت فرماۓ امین 🤲🤲🤲

  • @alkamal4430
    @alkamal4430 3 ปีที่แล้ว +3

    حق وراستی آسان نہیں اپنوں کے خلاف کاروائی بڑی بات
    ہے ویری گڈ ۔۔

  • @malikraheel591
    @malikraheel591 3 ปีที่แล้ว +5

    Great yar
    Kia zbrdst kam kia hy.
    Apny bht bra Paighaam dia he sbko

  • @qasimali-nf9si
    @qasimali-nf9si 3 ปีที่แล้ว +15

    You can't imagine great deeds you did, I listened that media sheeps do so but you really exposed. May Allah protect you from the worst and bad eyes. Stay blessed dear Iqrar sb

  • @ghulamghaus7499
    @ghulamghaus7499 3 ปีที่แล้ว +1

    Salaam iqrarulhasan
    God bless you

  • @seeworld2482
    @seeworld2482 2 ปีที่แล้ว

    Proud of you saiyed sab masha allah... Yahi hoti hai haq sanashi....

  • @electromind4331
    @electromind4331 3 ปีที่แล้ว +12

    Aesa program pori dunya men kahen bhe nhe dhikhaya jata ilove u iqrar bhai

  • @clashgaming8553
    @clashgaming8553 3 ปีที่แล้ว +4

    Real hero of Pakistan iqrarul hassan

  • @BilalKhan-xu1np
    @BilalKhan-xu1np 3 ปีที่แล้ว +1

    Great ya har koi nai kar sakta salute ap ko or ap say pehly apky parents ko jinho nay ap ko itna achi tarbiyat ki

  • @abyazkhan2864
    @abyazkhan2864 3 ปีที่แล้ว

    مولا ع سلامت رکھے آپ کو آمین

  • @umarsadique5326
    @umarsadique5326 3 ปีที่แล้ว +28

    کاش اگر آپ ملک کا وزراعظم ہوتے

    • @khurammushtaqch
      @khurammushtaqch 3 ปีที่แล้ว +1

      Aik hai naa kon sa teer mar liya ... Yeh awam saar say lay ker paar kay talway tak haram khaa rahi hai ore khilaa rahi hai ... what to expect

    • @syedabushra9258
      @syedabushra9258 3 ปีที่แล้ว

      Kaaaash

  • @imranraz9
    @imranraz9 3 ปีที่แล้ว +14

    Love u Iqrar bhai ❤️

  • @salaarsakhawat8641
    @salaarsakhawat8641 2 ปีที่แล้ว +1

    Bhai Khuda aap jessay log orr day humain ameen

  • @akmalrana9564
    @akmalrana9564 3 ปีที่แล้ว +3

    کمال کے آدمی ھو اپ جناب اللہ تعالی آپ کو زمین اور آسمان کی تمام آفات سے محفوظ رکھے امین

  • @raqeebkhan2858
    @raqeebkhan2858 3 ปีที่แล้ว +25

    اللہ تعالی سے دعا ہے کہ ہمارے پیارے ملک کو اقرار بھائی جیسے محلص ایماندار دیانت دار بیٹے عطا فرمائے
    اقرار بھائی اللہ تعالی سے اپ کے لمبی عمر کی دعا مانگتا ہوں
    سلوٹ قبول کرے

  • @fareedjanfareedjan8141
    @fareedjanfareedjan8141 3 ปีที่แล้ว +7

    Iqrar bhai Allah tala ap ko hamesha apne hifzoaman me rake ary zndaba

  • @amjadhussain9404
    @amjadhussain9404 3 ปีที่แล้ว +2

    Geo Hussaine G Good Hussaine

  • @darweshali3959
    @darweshali3959 3 ปีที่แล้ว +1

    Iqrar up Hasan zindabad ye hai insaf

  • @nickg8878
    @nickg8878 3 ปีที่แล้ว +9

    Iqrar bhai ap jesa banda dunia main ni mily ga... Ap abi b un ko itni izat sy bula rhy ho bhai bhai bol k.... Khuda ap ko lambi zindge aata kry ameen.

  • @MUHAMMADASIF-tm2jo
    @MUHAMMADASIF-tm2jo 3 ปีที่แล้ว +16

    اقرار بھائی آپ نے ان کے ساتھ بہت اچھا کیا ہے 👍

  • @muhammadfiaz6203
    @muhammadfiaz6203 3 ปีที่แล้ว +1

    Iqrar bhai zindabad tussi great ho ji love u ji

  • @shafiqhassain6017
    @shafiqhassain6017 2 ปีที่แล้ว +1

    اسلام علیکم اقرار بھائی میں دل کی گہرائیوں سے آپ کو سلام پیش کرتا ہوں اللہ پاک آپ کو اور آپ کے گھر والوں کو اور آپ کی ٹیم کو سلامت رکھے آمین

  • @bilalbajwa7674
    @bilalbajwa7674 3 ปีที่แล้ว +8

    Ooh i cant stop my tears yeh bhi apni sza puri kry gy but kushi hui itni jurat hui k apna gunah kabool kya....iqrar bhi proud of you ap k lye bhi yeh mushkil wakt hai😞

  • @haiderbukhari4576
    @haiderbukhari4576 3 ปีที่แล้ว +5

    Geo SYED 😍😍

  • @rehanabatool369
    @rehanabatool369 2 ปีที่แล้ว

    mashuAllaha ❤️.... good jod bayi .....

  • @ismailgabolismailgabol8277
    @ismailgabolismailgabol8277 3 ปีที่แล้ว +1

    اقرار بھائی آ پ پر مجھے فحر ہے so good bro

  • @mytastyplate9006
    @mytastyplate9006 3 ปีที่แล้ว +7

    اقرار بھائی آپ کو اللہ تعالی سلامت رکھے لمبی زندگی عطا کرے آمین اللہ تعالی آپ کو اور آپ کے بیوی بچوں کو ہمیشہ اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین

    • @mazharali1730
      @mazharali1730 2 ปีที่แล้ว

      Ameen sum Ameen❤❤❤❤

  • @janudar6678
    @janudar6678 3 ปีที่แล้ว +28

    jab rab hume apne samne khra kre ga to hamara kia ho ga😭😭😭

  • @mohammednasir5276
    @mohammednasir5276 2 หลายเดือนก่อน

    Iqrar Bhai big fan Allah Pak aapko Apne hifzoman Mein rakhe

  • @ishaqjoyia5735
    @ishaqjoyia5735 3 ปีที่แล้ว +2

    Nice program baii allah ap ko slamt rkhy

  • @showkatshah6724
    @showkatshah6724 3 ปีที่แล้ว +6

    Well done iqrar bro..
    God bless you everytime..
    Love you bro from Indian occupied Jammu and Kashmir..
    Capital city Srinagar.. 🌹🌹🌹🌷🌷🌷🥀🥀🥀🍁🍁🍁🍁⛷️⛷️⛷️⛷️☘️☘️🌿🌿🌿🌿

  • @maqsood9397
    @maqsood9397 2 ปีที่แล้ว +3

    Allah ap ko hamesha Pak Daman rkhy ameen allah tera shukr h👏👏👏👏

  • @asankhan982
    @asankhan982 ปีที่แล้ว

    Iqrar bhai Allah ap ko salamat rakhi ameen kuch raho hamisha
    Love you iqrar bhai

  • @hasnainali9846
    @hasnainali9846 3 ปีที่แล้ว +1

    Good work Bhai i am proud of you

  • @AdilSurtivlog
    @AdilSurtivlog 3 ปีที่แล้ว +39

    مختصر یہ کے اقرارالحسن کو کب شہادت مل جائے ۔ دعا تو یہ کے عمر دراز ہو۔۔اللہ اقرارالحسن جیسے روز 💯 اقرار پیدا کرے بلکل ان جیسا ندڑ بے خوف۔

    • @mohsinrajatv8466
      @mohsinrajatv8466 3 ปีที่แล้ว +3

      اقرار الحسن کوئی خدائی فوج دار نہیں ہے اور نہ اس قسم کے سٹنگ آپریشنز سے کسی معاشرے کی اصلاح ہوتی ہے۔۔اقرار خود پرستی کے مرض میں مبتلا نظر آتا ہے۔۔باقی نیتوں کا حال اللہ جانتا ہے ۔۔اس کے پروگرام کبھی نہیں دیکھے اس دن کے بعد سے جب مجرموں کا پیچھا کرتے ہوئے اگرچہ مجرموں نے دو تین راہ گیروں کو کچل دیا مگر اقرار نےان کا پیچھا کرنا نہ چھوڑا ۔۔کیا ان مجرموں کو پکڑنا انسانی جان بچانے سے بھی قیمتی تھا؟ ؟ ؟ اس کے بعد جب ایک راہ گیر کچلا گیا تو اس کو پیچھا کرنا ترک کر دینا چاہیے تھا پر دوسرا راہ گیر کچلا گیا اور یہ پھر بھی پیچھا کرتا گیا! ! ! کیوں؟ ؟ ؟ اس کے سامنے بے گناہ کچلے جا رہے تھے اور بجائے اس کہ کہ یہ فورا رک جاتا یہ اپنے آپ کو ہیرو ثابت کرنا چاہتا تھا اس نے پیچھا کرنا جاری رکھا! ! حد ہے۔۔۔اس شخص کو اسلام نے اتنا بھی نہیں سکھایا کہ اس دنیا میں کائنات میں سب سے قیمتی چیز انسانی جان ہے۔۔۔اس شخص کا کیا حق تھا کہ اپنے سٹنگ آپریشن کے لیے یا مجرم کو پکڑنے کے لیے عام شہریوں کی جان خطرے میں ڈالے! ! ؟ جب پہلا آدمی کچلا گیا تھا اگر یہ شخص سچا ہوتا اور انسانیت کا سچا درد رکھتا یہ وہیں رک جاتا اور پیچھا کرنا چھوڑ دیتا کہ اس کی وجہ سے اور انسانی جانیں نہ جائیں ۔۔پر اس کو تو ہیرو بننا تھا ۔ کیا یہ حکومت کی طرف سے فوج یا پولیس کا ملازم تھا؟ کیا اتھارٹی تھی اس کی کہ یہ انسانی جانوں کے عوض بھی اپنا پروگرام جاری رکھے؟؟؟خود فریبی میں مبتلا ہے اقرار الحسن۔۔۔یہ ہی المیہ ہے پاکستان کاکہ یہاں ہر مجرم اپنے آپ کو مصلح کے روپ میں پیش کرتا ہے۔ معاشرے میں برائیوں کو اتنا کھول کھول کر پیش کرنے سے بھی معاشرہ تباہ ہو جاتا ہے ۔۔اتنی برائیاں میڈیا دکھاتا ہے کہ جس کو نہیں بھی پتہ چلنا چاہیے بھی تھا اس کو بھی معاشرے کی گندی سے گندی بات کھول کھول کے بتائی جا رہی ہے ۔۔بربادی ہے بربادی۔۔خود اپنے ہاتھ سے ہم نے آگ لگا دی ہے اپنے گھر کو۔۔حدیث میں منع کیا گیا ہے کہ معاشرے کی برائیوں کا پروپیگنڈہ مت کرو اس طرح برائی کا رعب چلا جاتا ہے اور لوگ اسے عام بات سمجھ کر اس میں مبتلا ہو جاتے ہیں۔۔برائیوں سے اپنے بچوں کو مناسب طور سے بچانے کے لیے گھر کے بزرگوں کو سمجھا نا چاہیے۔۔پر ہر وقت میڈیا میں ان برائیوں کا چرچا کرنے سے اصلاح نہیں ہوتی بلکہ یا تو ہیجان پیدا ہوتا ہے اور نوجوان جرائم کرنے کے طریقے سیکھتے ہیں اور یا پھر مایوسی اور نفرت پیدا ہوتی ہے۔ حدیث میں آیا ہے کہ سب سے زیادہ خدا تعالی اس انسان سے ناراض ہوتا ہے جو رات کو کوئی برائی کرے اور صبح لوگوں سے کہتا پھرے کہ کہ رات میں نے فلاں برائی کی اور فلاں برائی کی۔ اس کی بجائے اپنی برائی پر شرمندہ انسان کو اللہ تعالی پسند کرتا ہے۔ اللہ تعالی سب پاکستانیوں کو اپنی اپنی عقل استعمال کرنے کی توفیق دے اور سب دنیا کو ہدایت دے۔ آمین

    • @afzaalbutt
      @afzaalbutt 2 ปีที่แล้ว

      @@mohsinrajatv8466
      بات کچھ اس طرح ہے میرے محسن میرے پیارے جو لوگ ہدایت چاہتے ہیں اور اپنی اصلاح چاہتے ہیں وہ تو راہ چلتے فقیر کی اچھی بات کو اپنے ساتھ لے جاتے ہیں اور جو لوگ ہدایت نہیں چاہتے ان لوگوں کے سامنے قرآن مجید بھی ترجمہ کے ساتھ بھی سنایا جائے اور اللہ تعالیٰ سے رجوع کا کہا جاۓ تو وہ خود کی اصلاح نہیں کرتے آپ نے کہا اقرار الحسن خود پرستی میں مبتلا ہے میرا سوال ہے یہاں کے آپ کیا آپ اقرار الحسن کے دل کا حال جانتے ہیں؟ اگر ہاں تو پھر توبہ اور کثرت سے توبہ کریں کیونکہ آپ جانے انجانے میں توبہ نعوذبااللہ خدائی کا دعوٰی کر رہے ہیں کیونکہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ صرف میں ہوں جو آپ کے دلوں کا حال بھی جانتا ہوں جو تم ظاہر کرتے ہو اور جو تم چھپاتے ہو وہ بھی.
      اور اگر آپ اقرار الحسن کے دل کا حال نہیں جانتے تو پھر بھی توبہ کریں اور اللہ تعالیٰ سے رجوع کریں کیونکہ آپ اقرار الحسن پہ توہمت لگا رہے ہیں دونوں صورتوں میں میں اللہ تعالیٰ سے معافی مانگیں.
      محسن راجہ صاحب میں نہیں جانتا آپ کون ہیں اور نہ ہی سیداقرار الحسن میرے کوئی خالہ زاد ہیں میں اتنا ضرور جانتا ہوں کہ کوئی شخص اگر اپنی اصلاح چاہے تو مشکل نہیں اور اگر نہ چاہے تو دنیا جانتی ہے کہ لوگوں کی بڑی تعداد نے تو ایک لاکھ چوبیس ہزار پیغمبر میں سے کسی کو جھوٹا کسی کو جادوگر کسی کو کچھ اور کسی کو کچھ کہا کیونکہ وہ اپنی اصلاح نہیں چاہتے تھے معذرت کے ساتھ اگر کوئی بات بری لگی ہو تو پھر سے معذرت اگر آپ بھی اپنی اصلاح چاہتے ہیں تو آپ تو جہاں سے بھی اچھائی ملے اپنا لیجۓاس سے نقصان نہیں ہوگا اور یہ گزارش ہے یعنی التجا سب سے اچھا ذریعہ ہے اصلاح کا قرآن مجید کی تلاوت مع ترجمہ اگر آپ مسلمان ہیں تو ضرور پڑھیں ہو سکتا ہے پڑتے بھی ہوں اگر پڑتے ہیں تو اللہ تعالیٰ آپ کو عمل کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین ایک بار پھر سے معذرت چاہتا ہوں اگر کوئی بات ناگوار گزری ہو تو واسلام خاکسار افضال احمد

    • @afzaalbutt
      @afzaalbutt 2 ปีที่แล้ว

      @@mohsinrajatv8466
      ایک بات اور آپ کا چینل دیکھا میں نے ابھی اپنے چینل کا ٹائٹل چینج کر لیں کیونکہ اس طرح کی کوئی بات مجھے آپ کے چینل میں نظر نہیں آئی جو ٹائٹل ہے آپکا آپ اس کا نام محسن راجہ مکس میلوڈی سونگز رکھیں تو اچھا یوں کسی کمیونٹی کا نام استعمال نہ کریں.

  • @malihamunir4263
    @malihamunir4263 3 ปีที่แล้ว +6

    Stay bless the most patriotic man.. Allah Almighty always guides you & help you in every thick & thin..And this step is exceptional to do justice with near ones💞

  • @RamzanAli-vw4fn
    @RamzanAli-vw4fn 2 ปีที่แล้ว +1

    Iqrarull Hussan zinda baad

  • @beautyvideo4047
    @beautyvideo4047 3 ปีที่แล้ว +1

    Apko salam hain iqrar bhai 👍👍👍👍👍

  • @m.adnanm.sharif7207
    @m.adnanm.sharif7207 3 ปีที่แล้ว +5

    I salute ARY

  • @ShahidKhan-dw8gf
    @ShahidKhan-dw8gf 3 ปีที่แล้ว +7

    Love you iqrar Bai Allah ap ko lambi Umar Kara

  • @atifmeraj3192
    @atifmeraj3192 2 ปีที่แล้ว +1

    Bhai ap great hoo.

  • @MShahidShafiq
    @MShahidShafiq 3 ปีที่แล้ว +1

    Iqrar bhai zindabad

  • @ubaidali6389
    @ubaidali6389 3 ปีที่แล้ว +7

    Pakistan has a hero called: "Iqrar-ul-Hassan"

  • @danibaigdb4362
    @danibaigdb4362 3 ปีที่แล้ว +8

    I loveeeeeeee u iqrar bhai...

  • @MahboobM-io4uc
    @MahboobM-io4uc ปีที่แล้ว

    اقرار بھائی اللّٰہ پاک آپ کو آپنی حفاظت میں رکھے آمین آپ جیسے شیر بہت کم ماں پید کرتیں ہیں

  • @shaposhmianwali6243
    @shaposhmianwali6243 3 ปีที่แล้ว +1

    Great man Iqrar bhi

  • @manwaisala302
    @manwaisala302 3 ปีที่แล้ว +3

    سید اقرار الحسن بھائی اللّہ پاک آپ کو اس رمضان المبارک کے صدقے سدا سلامت رکھے آمین ثم آمین 🤲

  • @muhammadrashidshahani4323
    @muhammadrashidshahani4323 3 ปีที่แล้ว +22

    ان کو جیل میں ڈال کر آگے بڑھیں اپنی محنت جاری رکھیں ہمیں آپ نیت پر کوئی شک نہیں اقرار الحسن بھائی

    • @mohsinrajatv8466
      @mohsinrajatv8466 3 ปีที่แล้ว

      اقرار الحسن کوئی خدائی فوج دار نہیں ہے اور نہ اس قسم کے سٹنگ آپریشنز سے کسی معاشرے کی اصلاح ہوتی ہے۔۔اقرار خود پرستی کے مرض میں مبتلا نظر آتا ہے۔۔باقی نیتوں کا حال اللہ جانتا ہے ۔۔اس کے پروگرام کبھی نہیں دیکھے اس دن کے بعد سے جب مجرموں کا پیچھا کرتے ہوئے اگرچہ مجرموں نے دو تین راہ گیروں کو کچل دیا مگر اقرار نےان کا پیچھا کرنا نہ چھوڑا ۔۔کیا ان مجرموں کو پکڑنا انسانی جان بچانے سے بھی قیمتی تھا؟ ؟ ؟ اس کے بعد جب ایک راہ گیر کچلا گیا تو اس کو پیچھا کرنا ترک کر دینا چاہیے تھا پر دوسرا راہ گیر کچلا گیا اور یہ پھر بھی پیچھا کرتا گیا! ! ! کیوں؟ ؟ ؟ اس کے سامنے بے گناہ کچلے جا رہے تھے اور بجائے اس کہ کہ یہ فورا رک جاتا یہ اپنے آپ کو ہیرو ثابت کرنا چاہتا تھا اس نے پیچھا کرنا جاری رکھا! ! حد ہے۔۔۔اس شخص کو اسلام نے اتنا بھی نہیں سکھایا کہ اس دنیا میں کائنات میں سب سے قیمتی چیز انسانی جان ہے۔۔۔اس شخص کا کیا حق تھا کہ اپنے سٹنگ آپریشن کے لیے یا مجرم کو پکڑنے کے لیے عام شہریوں کی جان خطرے میں ڈالے! ! ؟ جب پہلا آدمی کچلا گیا تھا اگر یہ شخص سچا ہوتا اور انسانیت کا سچا درد رکھتا یہ وہیں رک جاتا اور پیچھا کرنا چھوڑ دیتا کہ اس کی وجہ سے اور انسانی جانیں نہ جائیں ۔۔پر اس کو تو ہیرو بننا تھا ۔ کیا یہ حکومت کی طرف سے فوج یا پولیس کا ملازم تھا؟ کیا اتھارٹی تھی اس کی کہ یہ انسانی جانوں کے عوض بھی اپنا پروگرام جاری رکھے؟؟؟خود فریبی میں مبتلا ہے اقرار الحسن۔۔۔یہ ہی المیہ ہے پاکستان کاکہ یہاں ہر مجرم اپنے آپ کو مصلح کے روپ میں پیش کرتا ہے۔ معاشرے میں برائیوں کو اتنا کھول کھول کر پیش کرنے سے بھی معاشرہ تباہ ہو جاتا ہے ۔۔اتنی برائیاں میڈیا دکھاتا ہے کہ جس کو نہیں بھی پتہ چلنا چاہیے بھی تھا اس کو بھی معاشرے کی گندی سے گندی بات کھول کھول کے بتائی جا رہی ہے ۔۔بربادی ہے بربادی۔۔خود اپنے ہاتھ سے ہم نے آگ لگا دی ہے اپنے گھر کو۔۔حدیث میں منع کیا گیا ہے کہ معاشرے کی برائیوں کا پروپیگنڈہ مت کرو اس طرح برائی کا رعب چلا جاتا ہے اور لوگ اسے عام بات سمجھ کر اس میں مبتلا ہو جاتے ہیں۔۔برائیوں سے اپنے بچوں کو مناسب طور سے بچانے کے لیے گھر کے بزرگوں کو سمجھا نا چاہیے۔۔پر ہر وقت میڈیا میں ان برائیوں کا چرچا کرنے سے اصلاح نہیں ہوتی بلکہ یا تو ہیجان پیدا ہوتا ہے اور نوجوان جرائم کرنے کے طریقے سیکھتے ہیں اور یا پھر مایوسی اور نفرت پیدا ہوتی ہے۔ حدیث میں آیا ہے کہ سب سے زیادہ خدا تعالی اس انسان سے ناراض ہوتا ہے جو رات کو کوئی برائی کرے اور صبح لوگوں سے کہتا پھرے کہ کہ رات میں نے فلاں برائی کی اور فلاں برائی کی۔ اس کی بجائے اپنی برائی پر شرمندہ انسان کو اللہ تعالی پسند کرتا ہے۔ اللہ تعالی سب پاکستانیوں کو اپنی اپنی عقل استعمال کرنے کی توفیق دے اور سب دنیا کو ہدایت دے۔ آمین

    • @mohsinrajatv8466
      @mohsinrajatv8466 3 ปีที่แล้ว

      ابتدائے عشق ہے روتا ہے کیا
      آگے آگے دیکھیے ہو تا ہے کیا؟

  • @voiceofasifshahzad
    @voiceofasifshahzad 3 ปีที่แล้ว

    زبردست
    گریٹ

  • @bhatshafi8764
    @bhatshafi8764 2 ปีที่แล้ว +1

    Hats off to iqrar bhai for being outspoken... Lots of love from Kashmir

  • @sanaameer9814
    @sanaameer9814 3 ปีที่แล้ว +3

    The most genuine person in today's world ❤️❤️❤️Masha Allah iqrar bhai 😊😊 You always made us proud 💜💜💜Stay safe and keep going

  • @azmathussain7817
    @azmathussain7817 3 ปีที่แล้ว +3

    Iqrar beta, very proud of you for exposing your team's members you trusted. This is blessings for you Dua,s for all Pakistani to follow you. Ap ni nik kam ki shuruat ki , mujrim mujrim hota hi ager maff kir din to zulm or jurm me izafa hi hotha hin tarikh gawa hi. 🤲❤

  • @Buttar-yr1qc
    @Buttar-yr1qc 2 ปีที่แล้ว +1

    Good ARY 👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍

  • @igsdarkyt7324
    @igsdarkyt7324 3 ปีที่แล้ว

    Iqrar bhai ap kabi pichy nai hatna
    Khuda ap apni penah men rakhy
    Ap sy buhat umedein hai
    God bless you

  • @MuhammadAli-hb9jc
    @MuhammadAli-hb9jc 3 ปีที่แล้ว +5

    Iqrar ul hassan Allah pa ko haj par bulay (ameen)

  • @ali60bhatti21
    @ali60bhatti21 3 ปีที่แล้ว +6

    I more comment for iqrar Bhai Jan
    I pray for you and salam to you sir
    And sir iqrar I feel your pain sir
    Love you and more respect
    Allah pak apko or ase hi sabar or
    Heemat de ameen 🤲

  • @arrybababecool
    @arrybababecool 3 ปีที่แล้ว +1

    Nice brother you are pure great man

  • @yahyakhan6939
    @yahyakhan6939 3 ปีที่แล้ว +1

    بہت خوب اقرار بھائ۔۔۔آپ عظیم انسان ہیں۔۔۔۔۔۔۔اپنے کام کو جاری رکھیں۔۔۔۔

  • @naveedakhtar3458
    @naveedakhtar3458 3 ปีที่แล้ว +3

    Iqrar Bhai humari Dil se dua hai keh Allah Pak apko lambi Zindagi aur Achi sehat ata farmaain 🤲🤲

  • @AamirKhan-to8ds
    @AamirKhan-to8ds 3 ปีที่แล้ว +5

    I proud of you iqrar bhi

  • @merchantnavy8635
    @merchantnavy8635 2 ปีที่แล้ว +1

    Ary best channel in the world 🌎

  • @BarkatAli-tp7wh
    @BarkatAli-tp7wh 3 ปีที่แล้ว

    ذندہ باد ARY پروگرام سر عام
    اقرارالحسن
    جزاک اللہ خیئراء

  • @sofii515
    @sofii515 3 ปีที่แล้ว +3

    You are a legend brother , May Allah give you health wealth and everything

  • @muhammadshoaibchaudhary9504
    @muhammadshoaibchaudhary9504 3 ปีที่แล้ว +8

    کاش عمران خان صاحب بھی اپنے اردگرد کے لوگوں پر اسی طرح نظر رکھیں۔

  • @MohdAli-nn2tb
    @MohdAli-nn2tb ปีที่แล้ว

    Iss VediO nY SAbit kArdiA iqrAr bhAi WAqAi Such a insAn HAi ALLAH Pak ApkO LAmbi ZindAgi DEin AmEen❤️