Dora-e-Quran 2021 Para:2 by Dr Farhat Hashmi

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 5 ก.ย. 2024
  • اہم نکات اور عمل کی باتیں
    تبدیلی ایک امتحان ہے ۔
    زندگی میں موسم ،جگہ، حا لات کی تبدیلی کو خوشی سے قبول کرنا ہے.
    مومن کی زندگی کا مرکزی نقطہ نیکیوں میں آگے بڑھنا ہے.
    کسی بھی غلط کام کا ارادہ ہو تو اللہ کی خشیت کی وجہ سے چھوڑ دینا ہے.
    صیحیح طریقے پر اور کثرت سے اللہ کویاد کرنا ہے ۔
    کسی بھی امتحان میں امید اور شکر کو نہیں چھوڑناہے.
    حضرت ہاجرہ کے صبر کاحوصلہ ،کسی بھی مشکل اور تنہا حالت میں رضیت باللہ ربا کہنا ہے
    شیطان کے یہکاوے سے بچتے ہوئے کھانے پینے میں حلال و طیب اختیار کرنا ہے.

ความคิดเห็น • 46

  • @asiazulfiqarzulfiqar2490
    @asiazulfiqarzulfiqar2490 ปีที่แล้ว +1

    MAA SHA ALLAH MAA SHA ALLAH

  • @tahseenshahbaz6342
    @tahseenshahbaz6342 8 หลายเดือนก่อน

    Subhan Allah ❤Allah ustaza ko ajar e azeem ata farmaye

  • @kiranosman4037
    @kiranosman4037 3 ปีที่แล้ว +3

    Allha tala ap ko sehat wali zindagi ata kry ameen

  • @nancygul6080
    @nancygul6080 ปีที่แล้ว

    جزاک اللہ❤

  • @yasmeenabdulkhaliq2077
    @yasmeenabdulkhaliq2077 ปีที่แล้ว

    Jazakallah khair

  • @qurandaily4102
    @qurandaily4102  3 ปีที่แล้ว +11

    اہم نکات اور عمل کی باتیں
    تبدیلی ایک امتحان ہے ۔
    زندگی میں موسم ،جگہ، حا لات کی تبدیلی کو خوشی سے قبول کرنا ہے.
    مومن کی زندگی کا مرکزی نقطہ نیکیوں میں آگے بڑھنا ہے.
    کسی بھی غلط کام کا ارادہ ہو تو اللہ کی خشیت کی وجہ سے چھوڑ دینا ہے.
    صیحیح طریقے پر اور کثرت سے اللہ کویاد کرنا ہے ۔
    کسی بھی امتحان میں امید اور شکر کو نہیں چھوڑناہے.
    حضرت ہاجرہ کے صبر کاحوصلہ ،کسی بھی مشکل اور تنہا حالت میں رضیت باللہ ربا کہنا ہے
    شیطان کے یہکاوے سے بچتے ہوئے کھانے پینے میں حلال و طیب اختیار کرنا ہے.

  • @mohamedhashamosmanmohamedo6153
    @mohamedhashamosmanmohamedo6153 2 ปีที่แล้ว +1

    Allah taala aap ko ziyada ilm de aur ziyada umar ameen,

  • @ruqqiabukhari9979
    @ruqqiabukhari9979 2 ปีที่แล้ว +2

    💐 *اَلسَّلَامُ عَلَیکُم وَ رَحمَةُ اللّٰهِ وَبَرَکَاتُهُ،،*
    آپ پر سلامتی ہو اور اللّٰه کی رَحمت اور برکتیں ہوں..
    *جَزَاکِ اللّٰهُ خَیرَاً وَّ اَحسَنَ الجَزَاءِ فِی الدَّارَین..*
    اللّٰه آپکو اس بھلائ کی بہت اچھی جزا دے
    اور زیادہ اچھا بدلہ دے آخرت میں
    🍃🌷
    *اَللّٰھُمَّ آمین..*

  • @tahseenatiq
    @tahseenatiq 2 ปีที่แล้ว +8

    اللہ تعالی ہم سب کو قرآن و حدیث پر عمل کرنے کی توفیق دے (آمین)

  • @sarasajjad2106
    @sarasajjad2106 3 ปีที่แล้ว +3

    Jazak Allah

  • @ayeshanafees8551
    @ayeshanafees8551 3 ปีที่แล้ว +3

    Jazak ALLAH khair 💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖

  • @naheedkamal5452
    @naheedkamal5452 3 ปีที่แล้ว +4

    "جزاک الله" 💖💝💞💚💛💜❤️💙❤️🤎🤍🖤

  • @husnamaryam6211
    @husnamaryam6211 3 ปีที่แล้ว +3

    Aapka bohot shukriya,,,,,,
    Jazakillah khair piyari Ustadha 🌴

  • @TheMr_Juni
    @TheMr_Juni 3 ปีที่แล้ว +3

    جزاك الله

  • @zzroar134
    @zzroar134 2 ปีที่แล้ว +1

    MashAllah

  • @saimasohailnajum6066
    @saimasohailnajum6066 3 ปีที่แล้ว +3

    Subhn Allah Allah Pak ap ko mazeed taree attha farmy ur hmy samjy kee tufeeq attha farmy ameen

  • @shubbanulmuslimeensialkoto8847
    @shubbanulmuslimeensialkoto8847 3 ปีที่แล้ว +2

    mashAllah

  • @wajeehashahab-fi7fo
    @wajeehashahab-fi7fo ปีที่แล้ว

    ❤❤

  • @azraat7751
    @azraat7751 3 ปีที่แล้ว +1

    JazakAllah khair

  • @shabanakokab5829
    @shabanakokab5829 3 ปีที่แล้ว +1

    Jazak Allah o khair

  • @mubarikkhan7953
    @mubarikkhan7953 2 ปีที่แล้ว

    Subhanallah

  • @ayaz2746
    @ayaz2746 3 ปีที่แล้ว +2

    Neechy Quran ke ayat bhi likhe a raahe hon too samjhny main or yad kerny main asani ho jay ge

  • @rahathsyed7430
    @rahathsyed7430 3 ปีที่แล้ว

    JAZAK ALLAH

  • @zzroar134
    @zzroar134 2 ปีที่แล้ว

    Allah aasanian atta frmay

  • @dvnp-do3uq
    @dvnp-do3uq 2 ปีที่แล้ว +1

    Kindly tell the name of tilawat girl

  • @kiranumer5716
    @kiranumer5716 3 ปีที่แล้ว +3

    Jazakallah
    Please please if you add Arabic at the bottom that will be very helpful.

  • @gohar525
    @gohar525 3 ปีที่แล้ว +4

    Is k sath Arabic Quran b shamil Krein ya word by word translation wala Quran show krein
    It will be more helpful

  • @musaratmazhar7934
    @musaratmazhar7934 ปีที่แล้ว

    3

  • @abdulmuneeb7360
    @abdulmuneeb7360 11 หลายเดือนก่อน +1

    Marshala then or sunny kardashian kardashga app

  • @maira.khan31
    @maira.khan31 ปีที่แล้ว

    Beautiful explanation....may Allah give u rewards ustaza.

  • @shanzyhaider6220
    @shanzyhaider6220 3 ปีที่แล้ว +3

    AoA mam I'm 32 years old Ramzan mein Meri pregnancy r deliveries Hui h is k ilawa mein ne kbhi qaza roza nhe rkha to ab mjhe yad b nhe k kitny rozy missing hn ab ginti kesy pori kron??plz reply

    • @qurandaily4102
      @qurandaily4102  3 ปีที่แล้ว +3

      وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
      سسٹر جس عمر سے آپ کے پیریڈ سٹارٹ ہوئے تب سے اب تک جتنے سال گزرے ان سالوں کا اندازہ کیجئے اور ہر مہینے میں اپنی عادت کے مطابق وہ دن کاؤنٹ کیجئے، اسی طرح جو روزے حالت حمل یا بچے کی ڈلیوری کی وجہ سے رہ گئے ان سب کو کاؤنٹ کیجئے اور رمضان کے بعد ان روزوں کی قضا کیجئے۔ ساتھ میں توبہ ، استغفار کیجئے۔
      شیخ ابن جبرین رحمہ اللہ سے پوچھا گیا:
      "جس شخص نے ایک رمضان کے روزوں کی قضا دوسرے رمضان تک مؤخر کی تو اس پر کیا ہے؟
      تو انہوں نے جواب دیا: اگر تاخیر کسی عذر کی بنا پر تھی مثلاً گیارہ ماہ تک وہ شخص بستر پر مرض کی حالت میں رہا، اور اس مدت میں قضا کی استطاعت نہ ملی تو ایسی صورت میں اس پر صرف قضا ہی ہے، اور اگر تاخیر سستی و کاہلی کی وجہ سے تھی، اور وہ شخص قضا دینے کی طاقت بھی رکھتا تھا، تو اس پر قضا کے ساتھ ہر دن کے بدلے میں ایک مسکین کا کھانا ہوگا، جو سستی کا کفارہ ہوگا" واللہ اعلم

    • @shanzyhaider6220
      @shanzyhaider6220 3 ปีที่แล้ว

      @@qurandaily4102 jzk khair..

  • @mashahallahtaj8724
    @mashahallahtaj8724 3 ปีที่แล้ว +1

    Aap Jawab hindi mey bhi day please

  • @qurandaily4102
    @qurandaily4102  3 ปีที่แล้ว

    پارہ 1- 30
    رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا :
    *اَلْقُرْآنُ حَبْلُ اللّٰه الْمَتِىْن۔۔۔۔۔۔*
    *قرآن اللہ تعالی کی مضبوط رسی ہے* جس کا ایک سرا اللہ تعالی کے ہاتھ میں ہے اور دوسرا سرا بندے کے ہاتھ میں ہے۔۔
    آئیے قرآن کو مضبوطی سے تھام لیں ۔۔۔
    دورہ قرآن کروانے والوں اور قرآن کو مختصر وقت میں سمجھنے کے لئے نایاب تحفہ

  • @qurandaily4102
    @qurandaily4102  3 ปีที่แล้ว +3

    اہم نکات اور عمل کی باتیں
    تبدیلی ایک امتحان ہے ۔
    زندگی میں موسم ،جگہ، حا لات کی تبدیلی کو خوشی سے قبول کرنا ہے.
    مومن کی زندگی کا مرکزی نقطہ نیکیوں میں آگے بڑھنا ہے.
    کسی بھی غلط کام کا ارادہ ہو تو اللہ کی خشیت کی وجہ سے چھوڑ دینا ہے.
    صیحیح طریقے پر اور کثرت سے اللہ کویاد کرنا ہے ۔
    کسی بھی امتحان میں امید اور شکر کو نہیں چھوڑناہے.
    حضرت ہاجرہ کے صبر کاحوصلہ ،کسی بھی مشکل اور تنہا حالت میں رضیت باللہ ربا کہنا ہے
    شیطان کے یہکاوے سے بچتے ہوئے کھانے پینے میں حلال و طیب اختیار کرنا ہے.

  • @shabanakokab5829
    @shabanakokab5829 3 ปีที่แล้ว +1

    Jazak Allah o khair

  • @azarmaniyar1328
    @azarmaniyar1328 3 ปีที่แล้ว +1

    Subhanallah

  • @asiyaishtiaq2460
    @asiyaishtiaq2460 3 ปีที่แล้ว +1

    JazakAllah