The Money |Paisa paisa| Brushaski Song

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 30 พ.ย. 2024

ความคิดเห็น • 27

  • @zulfiqarbarcha_zulfi
    @zulfiqarbarcha_zulfi  9 หลายเดือนก่อน +3

    حوصلہ افزائی کیلئے تمام دوست احباب کا شکریہ اور ان بھائیوں کا بھی شکریہ جنہوں نے اپنے مزاج کے مطابق اصلاح کی آپ تمام کو بتاتا چلوں کہ آج سے تقریباً دو سو سال پہلے جرمنی میں گوئٹے نامی ایک مشہور شاعر گزرے ہیں جس کے نام سے جرمنی میں ایک یونیورسٹی بھی بنائی گئی ہے یہ نظم دراصل اسی کی مقبول نظم "فاوسٹ" کا ہوبہو بروشسکی ترجمہ ہے امید ہے کہ اپنے آرا کے ذریعے سے وقتاً فوقتاً اصلاح کرتے رہینگے شکریہ ♥️

  • @saro9565
    @saro9565 9 หลายเดือนก่อน +1

    Hats off to the poet who understood the situation in Pakistan and produced a masterpiece......

  • @suriaalie848
    @suriaalie848 9 หลายเดือนก่อน +1

    بہترین شاعری سریلی آواز اور شاندار موسیقی ماشاء اللہ👌💕

  • @NailaNaseer-d2k
    @NailaNaseer-d2k 24 วันที่ผ่านมา

    Juuuuuuu austad❤❤

  • @kingd6995
    @kingd6995 9 หลายเดือนก่อน +1

    This is the best song that was dropped this year ❤️ I am in love with it. The deep meanings make this song even better. The poetry is just a master class. ❤❤

  • @ariahoz
    @ariahoz 9 หลายเดือนก่อน +1

    Ju chacha ❤❤

  • @Rabab-Rhythms
    @Rabab-Rhythms 9 หลายเดือนก่อน +1

    zabardast

  • @RiskyBaba
    @RiskyBaba 5 หลายเดือนก่อน

    Paisa paisa Haye ha paisa

  • @ayazahmedbercha2200
    @ayazahmedbercha2200 8 หลายเดือนก่อน

    Juu chacha g boht aala..

  • @ButWhy-n6y
    @ButWhy-n6y 9 หลายเดือนก่อน +1

    ❤❤

  • @kingd6504
    @kingd6504 9 หลายเดือนก่อน +1

    Amazing song chacha

  • @rashidhunzai
    @rashidhunzai 9 หลายเดือนก่อน +1

  • @kingd6504
    @kingd6504 9 หลายเดือนก่อน +1

    I salute your dedication 💪 I just love this song. This song has a very deep meaning ❤️ Btw Daniyal Here

  • @Burusho377
    @Burusho377 9 หลายเดือนก่อน +5

    شاعر و گلوکارحضرات پہ زیادہ ذمہ داری بنتی ہے۔ کہ زبان کو اصل حالت میں آنے والے نسلوں میں منتقل کریں۔
    لفظ "اوٹن" کا بروشسکی میں ایک الگ معنی بنتا ہے یہاں پر لفظ "اوٹنگ" ہونا چاہئے۔
    رحیم اللہ بیگ صاحب کی تلفظ بہترین ہے۔ جبکہ دوسے بھائی "گ" pronounce نہیں کر پارہے ہیں۔
    سلامت رہیں

    • @burushaltv9528
      @burushaltv9528 9 หลายเดือนก่อน +4

      محترم آپ کے اصلاح کیلئے بتاتے چلیں کہ گنش اور التت میں "نگ" مستعمل نہیں ہے اور یہیں فرق فکر نگر اور نگر خاص کے لہجے میں بھی ہے ویسے بھی یہ "نگ" والا لہجہ بلتستان سے آنے والوں نے متعارف کرایا ہے پھر بھی ہمیں زبان کی گوناگونی کو تعصب کی عینک اتار کر دیکھنے کی ضرورت ہے ۔

    • @Burusho377
      @Burusho377 9 หลายเดือนก่อน

      @@burushaltv9528 جی ایسا بلکل بھے نہیں ہے۔ یہ مفروضہ ہے۔ اگر ایسا ہوتا تو التت اور نگر خاص میں بلتستان سے آئے زیادہ لوگ آباد ہیں۔ نگر اور یسن کی بروشسکی میں بھی نگ استعمال ہوتا ہے۔ اس کے بغیر واحد کا جمع ہی نہیں ہو سکتا۔ اب نیند کو دن تو نہیں کہہ سکتے۔ دن تو پتھر کو کہتے ہیں۔ دنگ او دن میں فرق ضروری ہے۔

    • @Burusho377
      @Burusho377 9 หลายเดือนก่อน +4

      @@burushaltv9528 اس میں تعصب والی بات کہاں سے آگئی؟ میرا تعلق بھی ہنزہ سے ہی ہے۔ مجھے پتہ ہے ہمارے ہاں تلفظ کا فرق ہے۔ لیکن زبان کے قواعد کی رو سے کہیں نہ کہیں ہم غلطی کر رہے ہوتے ہیں۔ دن پتھر اور دنگ نیند، تھانگ محل اور تھان سو اگر ن کے آگے گ نہیں لگے گا۔ تو نتیجہ آپ کے سامنے ہے۔

    • @Burusho377
      @Burusho377 9 หลายเดือนก่อน

      @@burushaltv9528 آپ کے علم میں اضافہ کرتا چلوں کہ نگر خاص میں تقریبا چھ سے آٹھ خاندان جبکہ التت میں مشکن کز کے علاوہ ایک اور خاندان بلتستان سے آئے ہوئے ہیں۔ آپ کے لاجک کے حساب سے تو پھر وہاں گ کا زیادہ استعمال ہونا چاہئے۔ نگر میں محل کو تھانگ کہتے ہیں تھان نہیں!!

    • @burushaltv9528
      @burushaltv9528 9 หลายเดือนก่อน

      @@Burusho377 تعصب کی بات اس لئے آگئی کہ آپ نے بغیر تحقیق کے ایک ڈائلیکٹ کو صحیح اور کئی بنیادی اکائیوں کے لہجے کو غلط ثابت کرنے کی کوشش کی ہے ۔
      رہی بات تلفظ کی تو باقی زبانوں کی طرح بروشسکی میں بھی کئی الفاظ نہ صرف زومعنی بلکہ تین سے بھی زیادہ معنی رکھتے ہیں اور "دن" اور تھان ان الفاظ میں سے ہیں اس کے علاؤہ لفظ "تل" چھت،کبوتر،پانی کاپھلاو، بریج ٹری، وغیرہ کیلئے استعمال ہوتا ہے اب اس میں فرق ظاہر کرنے کیلئے آپ "گ" کا استعمال نہیں کر سکتے لہذا ہمیں ایک دوسرے کو غلط ثابت کرنے کے بجائے تحقیق کی ضرورت ہے

  • @fayyazkarim8822
    @fayyazkarim8822 9 หลายเดือนก่อน +1

    Juju