The Art of Self-Exploration | Khurram Ellahi | Podcast by Sheikh Hassan Mehtab | EP 24

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 29 ก.ย. 2024

ความคิดเห็น • 25

  • @arafatrajput8265
    @arafatrajput8265 3 หลายเดือนก่อน +1

    Khurram bhai Allah pak apko hemasha khush rakhe mere ustad aap hain aap sa kch seekh kr mere zindigi zarur behtr hogi.

  • @Wisdomdigger101
    @Wisdomdigger101 2 หลายเดือนก่อน

    Khoobsorat aadmi. Khoobsorat Podcast

  • @rahmanmusabiur
    @rahmanmusabiur 2 หลายเดือนก่อน +1

    جیسے خُرم الہی صاحب کو انسانی کردار و عمل کی وجہ سے مایوسی کا حق ھے تو مُجھ جیسوں کو جو خالقِ کائنات اور فرشتوں کے درمیان ھونے والے کلمات پر یقین رکھتے ھیں کہ فرشتوں کے سوال پر رٙب اُلعالمین نے کہا کہ جو میں جانتا ھوں وہ تُم نہیں جانتے ☝🏽 خالقِ کائنات کی لکھی کہانی میں یہی حقیقت بررحق ھے کہ بقول اِقبال رحمہُ علیہ کے مُطابق نوری فرشتے بھی سہمے ھوئے ھیں کہ مٹی/ خاک سے بنایا گیا یہ پُتلا مہے کامل نہ بن جائے💗 اِنسان کی تخلیق اور کہانی کا کلائمکس لکھنے والے کی مرضی کیمُطابق ھو گا کہ اُس نے فخر سے فرشتوں کو کہا کہ جو میں جانتا ھوں تُم نہیں جانتے☝🏽 البتہ خُرم بھائی کی پاکستانی مُعاشرے سے مایوسی ایک حقیقت ھے😥

  • @sohailplay
    @sohailplay หลายเดือนก่อน +2

    "Ilm janne ka nam nhi, ilm banne ka nam hota hai."

    • @meribaithak
      @meribaithak  26 วันที่ผ่านมา

      Kaash hum Ilm jan'nai k liyai nahi ban'ne k liyai hasil karna shuru kardain!

  • @maryamasad8312
    @maryamasad8312 6 วันที่ผ่านมา +1

    Just Amazing ❤

    • @meribaithak
      @meribaithak  5 วันที่ผ่านมา

      Thanks a lot. Subscribe our channel for the latest updates.

  • @AhmadKhan-lh3vu
    @AhmadKhan-lh3vu 3 หลายเดือนก่อน +1

    یار خرم بھائی عجیب انسان ہے ۔۔۔ جب بھی اپ کو سنتا ہوں ہر دفعہ میں نیا بن جاتا ہوں ۔۔۔ جتنا میں نے اپ سے سیکھا ہے اتنا یونیورسٹی کے چار سالوں میں نہیں سیکھ پایا ۔۔۔۔ اللّٰہ لمبی عمر عطا فرمائے تاکہ بار بار اپ سے سیکھنے کا موقع ملے

  • @MyPersonalSoch
    @MyPersonalSoch 3 หลายเดือนก่อน +1

    Khurram bhai mai to aap ke naye podcast bas dhoontta rahta hoon kab mile mai dekhoon

  • @mariakharl1660
    @mariakharl1660 หลายเดือนก่อน

    Sir my question is k akhir AISA kia hua arr q hua k hum aj itni pastio my girr chukay..... K insan kahlanay k haqdaar bhi nai rhy musalmaan TU buht Durr ki bat

  • @tariquemanzoor
    @tariquemanzoor 3 หลายเดือนก่อน +3

    Who's Ahmed Jawaid Sahab?

    • @hassanmahmood7551
      @hassanmahmood7551 3 หลายเดือนก่อน

      youtube.com/@ahmadjavaid?si=U8XOxapJtIYAtU33

    • @Warispeace-eq8yy
      @Warispeace-eq8yy 3 หลายเดือนก่อน +2

      Ahmad Javaid is a scholar and Khurram Elahi's mentor. Even though he's also a religious scholar, he mostly explores Urdu and Persian poetry and other literary topics. You can search him up as Ahmad Javaid.

  • @MImran-uk2qc
    @MImran-uk2qc 3 หลายเดือนก่อน

    MashaAllah Murshd Hazrat Khruam ellahi shab ❤❤❤

  • @rahmanmusabiur
    @rahmanmusabiur 2 หลายเดือนก่อน

    کیا اِسطرح کے موضوعات انگلش میں نہیں ھو سکتے🤔

    • @sarfarazalamansari248
      @sarfarazalamansari248 19 วันที่ผ่านมา

      مجھ پر رحم کرو مجھے انگلش نہیں آتی

  • @wajeehaansari415
    @wajeehaansari415 3 หลายเดือนก่อน

    Kash her paab assa socchain 😞

  • @Asad_khanofficial
    @Asad_khanofficial 3 หลายเดือนก่อน

    Very paf powiant 👍👍👍

  • @Cricspeciall
    @Cricspeciall 3 หลายเดือนก่อน

    great

  • @mahmoodahmadashraf7495
    @mahmoodahmadashraf7495 3 หลายเดือนก่อน +1

    بہت خوب۔ بہت عمدہ۔ صرف ایک بات ادب سے عرض کرنا چاہتا ہوں۔ آپ نے مادی ترقیات کو ا نسان کی انسانیت چھینے کا سبب بتا یا ہے۔ پھر آپ نے مسلمانوں کے زوال کا نوحہ کرتے ہوئے فرمایا کہ دیکھیں مغرب کہاں پہنچ گیا ہے۔ گویا آپ مغرب کی مادی ترقی مرعوب ہو کر دیکھ رہے ہیں۔ حالانکہ آپ کا کام یہ بھی ہے کہ مغربی معاشرے کے ناسور بھی لوگوں کو دکھائیں۔۔۔۔۔بہرحال آپ کی فلسفیانہ گہرائی اس زوال پزیر قوم کے لیے امید کی ایک کرن ثابت ہوسکتی ہے۔
    محمود احمد اشرف

    • @Warispeace-eq8yy
      @Warispeace-eq8yy 3 หลายเดือนก่อน +2

      محترم آپ کی بات کسی حد تک بجا ہے۔ مگر میں آپ کو مشورہ دوں گا کہ آپ خرم سر کے مزید لیکچرز بھی دیکھیں، جن کے اندر وہ مغرب سے بھی آنے والے اچھے ادب کے فقدان، سرمایہ دارانہ نظام اور صارفیت پر تنقید، مغرب کے "سائنسی" الحادیوں کی بے جا تنقید کا زکر کرتے ہیں۔
      پاکستانی قوم اور اسکی موجودہ کیفیات پر تنقید کا مقصد یہ ہے کہ مغرب پر تنقید سے زیادہ ان سے سیکھنے کی ضرورت ہے... ان کے بقول کہ: ہم نا جانے کیسے اس دنیا کو جہنم چھوڑ کر اگلے جہاں میں جنت کی امید رکھتے ہیں؟

    • @mahrukhzahid4611
      @mahrukhzahid4611 3 หลายเดือนก่อน

      Pakistani society is on the verge of chaose. Our family suystem/unity is completely broken. We can't proud on pakistani family system anymore..

    • @Warispeace-eq8yy
      @Warispeace-eq8yy 3 หลายเดือนก่อน

      @@mahrukhzahid4611 tbh, it's still better than the western one. The greater need of the time is to get us out of staunch patriarchy, and hand over our society to the more egalitarian hands. So that all the injustices and prejudices and societal biases can be erased against women (and even men) and we can actually grow.

    • @ixmix
      @ixmix 2 หลายเดือนก่อน

      حضرت ذرا مغرب کے وہ ناسور تو بتائیں جس سے انسان کو نقصان ہو( سیاسی اور انفرادی بات نہ کریں