ماشاءاللہ
بہت عمدہ ویڈیو ہے ۔بہت عرصے بعد کلوز بازار دیکھا ہے ۔مجھے تو واپس گئے ہوئے بھی بہت عرصہ ہو گیا ہے اس لیے سب کچھ تبدیل لگ رہا ہے ۔
جزاک اللہ خیر
بہت اچھا لگا کہ آپ نے بازار دکھایا ۔اب تو پلازہ ہی پلازہ اور ہیں کافی ترقی ہو گئی ہے ۔
جی بہت بہت شکریہ کہ آپ کو ویڈیو اچھی لگی ویڈیو کافی ٹائم پہلے بنائی تھی لوڈ نہیں کر سکا.حالات ہی ایسے تھے کہ بازار بند تھا کھلے بازاد میں ویڈیو بنانا کافی مشکل ہے کیونکہ راش بہت ہوتا ہے راستہ تک نہیں ملتا.باقی ڈڈیال شہر کافی ترقی کر گیا ہے پلازے ہی پلازے ہو گے ہیں جہاں ایک دکان کی جگہ ہے وہاں بھی پلازہ بن رہا ہے.اگر کبھی ٹائم ملا تو آپ کھلے بازار کی ویڈیو بنا کے لوڈ کرو گا.انشاءاللہ
Rashid Shabir بالکل مجھے دیکھ کر حیرانگی بھی ہوئی ہے کہ اتنے زیادہ پلازے بن گئے ہیں
ان شاءاللہ ویڈیو کا انتظار رہے گا ۔
Masha Allah . Excellent video made . Good work . Allah bless you and family lots of love 💕 from uncle Uk
Jiley Shop saaariya kulsan, fir video bano sarey dukhano ki
@@danny00129 g g In Sha Allah Ramzan mn masjid ko cover kry gy.or bot jald dadyal ki drone video a rahi hy
MASHALLAH my city Dadyal bohat changing ho gai hay
Jazak Allah