Sheikh Abdul Qadir Jilani vs Hassan Allahyari | shia vs sunni differences | Allahyari urdu

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 12 ม.ค. 2025

ความคิดเห็น • 137

  • @Truthful5
    @Truthful5 10 หลายเดือนก่อน +4

    ختم دبوت پر مہر مولا علی علیہ سلام کی ولایت
    اگر سب مسلمان مولا علی عَلَیْہ لسَّلَام کو اللہ کا ولی اور رسول کے وصی کی شہادت کو ایمان کا جُذ تسلیم کرتے تو ختمِ نبوت کا فتنہ کبھی جنم نہ لیتا-

  • @Truthful5
    @Truthful5 10 หลายเดือนก่อน +9

    جمعہ کے خطبے کے دوران صحابہ کا حضور(ص) کو چھوڑ کر جانا
    جمعہ کے خطبے کے دوران جب کوئ تجاراتی قافلہ اپنے آنے کا اعلان بگل بجا کر کرتا تو صحابہ حضور کو چھوڑ کر چلے جاتے تو اللہ نے فرمایا، " جب وہ کوئی تجارت یاکھیل تماشا کی چیز کودیکھتے ہیں تواُدھر کوچل کھڑے ہوتے ہیں اورتجھے اپنی حالت میں کھڑا ہواچھوڑ جاتے ہیں ،آپ کہہ دیجئے جوکچھ خدا کے پاس ہے ،وہ کھیل تماشے اورتجارت سے بہتر ہے اور خدا بہتر ین روزی دینے والا ہے" ۔ (سورہ جمعہ آیت-11)- جبکہ رسول مومنوں پر اُن کی جانوں سے بھی زیادہ حق رکھتے ہیں (سورة الأحزَاب آیت-6)-

    • @fahadnazir945
      @fahadnazir945 10 หลายเดือนก่อน

      Belkuk jaisy aqeel aur talib bader valy din b chacha abu lahab aur abu jahil k sath ja khary huay ali aur rasoolullah ko chor k

    • @fahadnazir945
      @fahadnazir945 10 หลายเดือนก่อน

      Chacha abbas bin abdul mutlib b bader valy din rasoolullah ko chor k abu lahab aur abu jahil k sath ja khary huay thy aqeel aur talib k hamra

  • @dilkibaat6434
    @dilkibaat6434 10 หลายเดือนก่อน +8

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد❤

  • @modassirjeelani9986
    @modassirjeelani9986 10 หลายเดือนก่อน +8

    Ye video dekh ke pta chal gya ki shia ke saare aitraz waise hi hain jaise ek Mushrik Islam aur Rasool Allah (SAW) par krta hai

  • @Labaik_Ya_Mahdi_ajf
    @Labaik_Ya_Mahdi_ajf 2 หลายเดือนก่อน +1

    بے شک جیو حسن اللھیاری صاحب زندہ باد ✊✊✊

  • @Truthful5
    @Truthful5 10 หลายเดือนก่อน +2

    اللہ کی غالب جماعت
    ارشاد ہو رہا ہے، ”صرف اور صرف تمہارے ولی (حاکم) اللہ، رسول اور وہ مومنین ہی ہیں جو نماز پڑھتے اور دیتے ہیں زکات حالتِ رکوع میں‟ (سورة المَائدة آیت-55)- گو کہ اِس آیت کا نزُول مولا علی (علیہ سَلام) کے اُنگشتری حالتِ رکوع میں فقیرکو دینے پر ہوا، لیکن اللہ نے جمع کا صیغہ استمال کر کے مومنین کے گروہ کی نشان دہی کی جن کا مہور مولا علی (علیہ سَلام) کی زات ہے جہاں سے ولایت کا سلسلہ شروع ہوا اور یہ مومنین اِسی معنی میں ولی (حاکم) ہیں جس معنی میں اللہ اورحضرت مُحَمَّد (ﷺ)- ”جس نے ولی (حاکم) مانا اللہ، اس کے رسول اور اِن مومنین کوتو شامل ہوجاۓ گا اللہ کی غالب جماعت میں‟ (سورة المَائدة آیت-56)-

    • @adiantumkhan8690
      @adiantumkhan8690 10 หลายเดือนก่อน

      Ap Taveel q kar rahy Hein..Hadees dein na

    • @Truthful5
      @Truthful5 10 หลายเดือนก่อน

      ​@@adiantumkhan8690 محکم آیات کی موجودگی میں کوئ حجت قابل قبول نہیں-

  • @Shahfarooqhassani
    @Shahfarooqhassani 3 หลายเดือนก่อน

    حضور غوث پاک پر تین سو سے زیادہ کتب لکھی گئی ہیں،
    جس میں سو سے زیادہ صرف وہ ہیں جو اُن کے مناقب یعنی اُن کی شان میں لکھی گئی ہیں۔ صرف اور صرف اُن کی شان میں۔ جیسے کلائد الجواہر، فی مناقب سیدنا محی الدین عبدالقادر گیلانی الحسنی والحسینی رحمتہ اللہ تعالٰی ہے،بہیجت الاسرار ہے۔ وغیرہ

  • @Truthful5
    @Truthful5 10 หลายเดือนก่อน +4

    اہل بیت اور حق
    حضور نے 23 سال نماز مختلف مقامات پر پڑھی لیکن امت کا اس عمل پر بھی اختلاف ہے کہ آیا انہوں نے نماز ہاتھ کھول کر یا باندھ کرپڑھی اور اگر ہاتھ باندھے تو کس مقام پر- ایک عمل جو اتنی دفعہ دہرایا گیا اس کا طاغوتی طاقتوں نے یہ حال کیا- جس سے پتہ چلا کہ دودھ میں کتنا پانی ملایا گیا- آج کا مسلمان اسی پروپیگینڈے کا شکار ہے- حق اہل بیت کے در سے ہی مل سکتا ہے کیر نکہ حضور (ص) نے فرمایا کہ "میرے اہل بیت کی مثال کشتی نوح کی طرح ہے جو اس میں سوار ہوا نجات پا گیا, نیز یہ کہ، میں تمھارے درمیان دو وزنی چیزیں چھوڑے جا رہا ہون ایک قران اور دوسری میری عطرت اہل بیت یہ دونوں ایک دوسرے سے جدا نہ ہوں گے، ان دونوں کو مضبوتی سے تھام لو ہر گز گمراہ نہ ہو گے" (صیاح ستہ)- طاغوتی طاقاتوں نے عطرت کی جگہ لفظ 'سنت' سے تبدیل کر دیا اور اس سنت پر آج تک اتفاق نہ ہو سکا کہ کونسی سنت اور امت گمرہ ہو گئ!
    سنی فرقہ حضور کی سنت صحابہ سے لیتاہےاوران فقہ کے اماموں (ابو حنیفہ 80 ہجری، مالک 93 ہجری، شافعی 150 ہجری اور حنمبل 164 ہجری) کی پیروی کرتا ہے جو حضور کی وفات کے70سال بعد آے نیز ان میں سنت پر اختلاف پایا جاتا ہے-
    شیعہ فقہ جعفریہ پر عمل کرتے ہیں اور یہ فقہ اہل بیت کے اماموں سے جڑی ہے جن کی سچائ اور پاکیزگی کی گارنٹی اللہ نے سورہ احزاب آیت-33 کے ایس حصہ میں دی: اللہ نے ارادہ کر لیا اے اہل بیت تمھیں ہر نجاست سے دور رکھے اور اِس طرح پاک رکھے جو پاکیزگی کا حق ہے (إِنَّمَا يُرِيدُ ٱللَّهُ لِيُذۡهِبَ عَنڪُمُ ٱلرِّجۡسَ أَهۡلَ ٱلۡبَيۡتِ وَيُطَهِّرَكُمۡ تَطۡهِيرَ)‟- اب جو اُن کے راستے سے نقص نکالے اُس کا اللہ پر ایمان نہیں! نیز شیعہ اماموں(علی بن ابو طالب‘ حسن بن علی‘ حسین بن علی‘ علی بن حسین‘ محمد بن علی‘ جعفر بن محمد‘ موسی بن جعفر‘ علی بن موسی‘ محمد بن علی‘ علی بن محمد‘ حسن بن علی اور محمد بن حسن) میں فقہی اصولوں پر کوئ اختلاف نہیں پایا جاتا کیونکہ یہ وارثان قران ہیں- یاد رہے قران میراث ہے اور اللہ نے اٍس کے وارث مصطفٰےٰ بندوں کو بنایا (سورہ فاطر آیت-32)- مصطفےٰ بندوں پر اللہ سلام بھیجتا ہے (سورہ النمل آیت-59)- یعنی مصطقےٰ بندے جو قران کے وارث ہیں مرتبہٍ "علیہ سلام" پر فایز ہیں- اِسی لیئے ان ہستیوں کے ناموں کے ساتھ مسجد نبوی میں علیہ السلام کندہ ہے-

    • @fahadnazir945
      @fahadnazir945 10 หลายเดือนก่อน

      Jb nazool vahe hua os vkt hazret ali 9 sal k bachy thy aur bake ehlebait paida b nae huay thy to vo deen kis sy lain vo shoro k zamany ka deen ha.

    • @Truthful5
      @Truthful5 10 หลายเดือนก่อน

      @@fahadnazir945 کونسی وہی

    • @fahadnazir945
      @fahadnazir945 10 หลายเดือนก่อน

      @@Truthful5
      Jb pehly vahe nasil hue aye os vkt hazret ali ke umer sirf 9 sal the hazret fatima ke mushkil sy 2 ya 3 sal ho ge aur hassan aur hussain paida b nae huay thy. 9 sal k hazret ali ya 2 sal ke hazret fatima ke bjay ham log un sahaba sy deen lety hain jo os vkt akel o balig thy. Islam k pehly 5 sal sb sy zaida mushkil thy aur jin logoon ny ya 5 sal islam k leay taklefain bardast kein ham un sy deen lety hain jinain ham sabekoonal avaloon kehty hain.

    • @fahadnazir945
      @fahadnazir945 10 หลายเดือนก่อน

      Aur quran zara parh lain quran ke ro sy nabi k ehlebait nabi py eman lany valy hoty hain na k nabi k hone reshty. Quran main allah ny nooh k sath kashte main saver hony valoon ko nooh as k ehlebait kaha na aur un k sagy bety ko nooh as k ehlebait sy harij kha ha

    • @Truthful5
      @Truthful5 10 หลายเดือนก่อน

      @@fahadnazir945
      حضور نے فرمایا، ”میرے اہلِ بیت کشتی نوح کے مانند ہیں جو اِس میں سوار ہوا نجات پا گیا اور جو دور رہا غرق ہوا اور ہلاک ہو گیا‟، نیز یہ کہ، ”میں تمھارے درمیان دو گراں قدر چیزیں چھوڑے جا رہا ہوں ایک قُرآن اور دوسری میری عِطرت (اہلِ بیت) یہ دونوں ایک دوسرے سے جُدا نہ ہوں گے یہاں تک کہ حوض کوثر پر مجھ سے نہ آن ملیں،جب تک اِن دونوں سے تمسّک رکھو گے تو ہرگز گمراہ نہ ہو گے‟ اور یہ کہ، ”حسُین مجھ سے ہے اور میں حسُین سے ہوں‟ (صحاحِ ستّہ)-

  • @Shahfarooqhassani
    @Shahfarooqhassani 3 หลายเดือนก่อน

    علامہ جناب محمد مرتضیٰ الزبیدی اپنی کتاب (امالي في الحديث و الأدب / ص 38) میں ابن قدامہ المقدسی، 620ھ، کی سند کے ساتھ روایت کرتے ہیں۔ : محی الدین ابو صالح عبدالقادر بن جنگی دوست موسیٰ بن عبداللہ الحسنی الجیلانی البغدادی۔ اسناد کا یہ سلسلہ شیخ سید عبدالقادر الجیلانی الحسنی الحسینی کی زندگی میں ان کے سلسلہ نسب کی شہرت کی بھی تصدیق کرتا ہے۔

  • @Shahfarooqhassani
    @Shahfarooqhassani 3 หลายเดือนก่อน

    معروف شیعہ عالم اور سائنسدان خواجہ نصیر الدین طوسی کے نامور شاگرد شاعر ادیب مورخ اور نسابہ کمال الدین ابو الفضل عبدالرزاق المعروف ابن الفوطی المتوفیٰ 723 ہجری سید عبدالقادر گیلانی کے اولادِ امام حسن علیہ السلام بن امام علی علیہ السلام ہونے کی اپنی کتاب معجم الآداب میں تائید و توثیق فرمائی ہے ۔
    اور انہوں نے سید عبدالقادر گیلانی کو الفقیہ المحدث عالم اور الزاھد لکھا ہے

  • @Muntazirali-mh8kk
    @Muntazirali-mh8kk 4 หลายเดือนก่อน

    Assalam alaika.janab hasan aap se ek sawal .halima sadya momina thee.

  • @Syeda-d7e
    @Syeda-d7e 10 หลายเดือนก่อน +5

    Allah humam salla alla mohadad welle mohadad ameen

  • @Shahfarooqhassani
    @Shahfarooqhassani 3 หลายเดือนก่อน

    العلامہ النسابہ السید محمد بن احمد بن عمیدالدین الحسینی النجفی نے اپنی کتاب بحرالانساب کے صفہ نمبر 200 پہ سید عبدالقادر گیلانی کے شجرے کو حضرت موسیٰ الجون ع کے باب میں انکی اولاد کے طور پہ نقل کیا۔
    حضرت موسیٰ الجون بن عبداللہ المحض بن حسن المثنیٰ بن امام حسن ابن علی ابن ابی طالب علیہم السلام۔

  • @AslamJi-f5p
    @AslamJi-f5p 3 หลายเดือนก่อน

    I love you Hassan allahyari ❤🎉

  • @mynameiskhan9054
    @mynameiskhan9054 10 หลายเดือนก่อน +3

    Hassan Allah yari Mola ap ko salamat raakhy.... Mujahid e Islam ho bhi ap... Ap Mola ap ko zindagi de or tandrusti de or Halat Eman main Anjam ho ap ka....i am proud of you Bhai jan. Munafkon ke Moot ho ap ap es waqt pori dunya main agar koi hazar e door main jis tarah ap Muhammad o All e Muhammad k wakeel ho ap bs etna kahon ga k Allah Pak ap ko nazar e bad sy bachaye or tamam Mumneen or Musalmano sy Eltja hi k khuda Ra Haq ko tasleem kar lo. Sary jhagry khatam ho jayen gy or dunya pe aman qaim ho jaye ga..... or Haq sirf Ali hi keuke ye main nahi keh raha Nabi Pak S.A.W.S ka Ali Haq k sath hi or Haq Ali k sath. Or Ali ka koi joor nahi.... naam nihad achy logon ko Ahle Bait k mad e mukabil na lao. Keuke Allah k bad agar kesi ka Mukaam hi to wo sirf Muhammad o All e Muhammad ka hi. Or ye sirf Khuda nahi hain baki sab kuch hain. Khuda ra Muhammad o All e Muhammad ko man lo.

  • @Shahfarooqhassani
    @Shahfarooqhassani 3 หลายเดือนก่อน

    یہ کتاب معروف شعیہ عالم نصیر الدین طوسی کے نامور شاگرد نے لکھئ ہے

  • @Truthful5
    @Truthful5 10 หลายเดือนก่อน +4

    حضرت مُحَمَّد (ﷺ) کو والدیں
    اللہ نے اپنے دین کو دینِ حَنیف (سیدھا دین) کہا (سورة یونس آیت-105) حضرت مُحَمَّد (ﷺ) کا دینی راستہ اُسی دین کا تسلسل ہے جو حضرت نوح، اِبراھیم، موسیٰ اور عِيسَىٰ عَلَیْہ السَّلَام کو بتلایا گیا (سورة الشورى آیت-13) ارشاد ہوا، ”اپنے چہرے کا رخ دینِ حَنیف کی طرف پھیر دو ۔ ۔ ۔‟ (سورة الروم آیت-30) اِسی طرح ہر دور میں دینِ حَنیف کے ماننے والے موجود تھے سورہ غافر آیت-28 میں اللہ نے ایک مومن کا ذکر کیا جو فرعون کی قوم میں سے تھے نیز سورہِ الکہف میں اصحاب کہف کا ذکر تفصیل سے کیا اور اُنھیں اہلِ اِیمان کہا، اور زوجہِ فرعون آسیہ کو مومنوں کے لئے نشانی سورہ تحریم آیت-11 میں قرار دیا-”حضرت ابراھیم نہ یہودی اور نہ ہی عیسَائی تھے، بلکہ وہ دینِ حنیف کے ماننے والے تھے یعنی مسلمان ۔ ۔ ۔‟ (سورة آل ِ عِمراَن آیت-67) حضرت عبدالمطلب اور ابوطالب دونوں کعبہ کے متولی اور دین ِ حَنیف کے پیروکار یعنی مسلمان تھے کیونکہ، ”۔ ۔ ۔ کعبہ کے متولی تو صرف متّقی لوگ ہیں۔ ۔ ۔‟ (سورة انفال آیت-34)-
    عبدالمطلب متولی کعبہ ایک انسان دوست اور متّقی تھے اور ان کا ایمان اللہ پر تھا جو مندرجہ ذیل حقایق سے ثابت ہے:
    1- ابرہہ کا لشکر جب کعبے کو مسمار کرنے مکہ آیا تو حملے سے پہلے حضرت عبدالمطلب کے چند اونٹ اس کے سپاہیوں نے ہتیا لیئے- اس موقعہ پر حضرت عبدالمطلب نے کہا کہ کعبہ اللہ کا گھر ہے وہ خود اس کی حفاظت کرے گا تم میرے اونٹ واپس کر دو- اس کے بعد ابرہہ کا لشکر کیسے نیست و نابود ہوا اس کا ذکر تفصیل سے سورہ فیل میں آیا-
    2- جب حضرت عبدلمطلب نے لوگوں سے یہ کہا کہ، "مجھے اللہ کا حکم ہوا ہے کہ کعبہ کے قریب ایک جگہ کو کھودا جاے"، تو کفار مکہ کی مخالفت کے باوجود جب کھدائ کرائ گئ تو وہاں پرچند تبروکات کے علاوہ ذم ذم کا کنواں پایا گیا- ان تبروکات میں حضرت اسماعیل کے بکرے کے دو سینگ، سونے کے دو ہرن جو ایران کے ایک بادشاہ نے اپنی مننت پوری ہونے پر چڑھاے تھے اور چند تلواریں شامل تھیں-
    3- حضرت عِيسَىٰ عَلَیْہ السَّلَام نے اپنی قوم کو حضور کی آمد کی خوشخبری دی اور نام احمد بتلایا (سورة الصف آیت-6)، لیکن آپکا نام ‘مُحَمَّدʽ حضرت عبدالمطلب نے رکھا جو قُرآن میں چار مرتبہ آیا-
    4- اپنی وفات سے پہلے حضرت عبدالمطلب نے حضور کو اپنے بیٹے ابوطالب کی نگرانی میں یہ کہہ کر دیا کہ اس بچے کا خاص خیال رکھنا اور حضرت ابو طالب نے حضور کی حفاضت اپنی اولاد سے بڑھ کر کی-
    5- حضور کے والد کا نام عبداللہ تھا جو اِس اَمر کی دلیل ہے کہ حضرت عبدالمطلب کا ایمان اللہ پر تھا-

    حضرت ابو طالب کے گھر پہلی دعوتِ اسلامی کا اہتمام ہوا جسے دعوتِ زولعشیرہ کے نام سے بھی یاد کیا جاتا ہے- اِس موقعے پر ابو لہب کی مُخالفت کے باوجود حضرت ابو طالب نے حضرت مُحَمَّد (ﷺ) کے پیغام کو غور سے سنے پر اِسرار کیا اور بعد میں کافروں اور مشرکین کے مقابلے میں ڈھال بن کر مدد کی- اللہ کے مدد گار صادق ہوتے ہیں (سورة الحُجرات آیت-15)، ”۔ ۔ ۔ اللہ تو متّقین کے ساتھ ہے‟ (سورة البَقَرَة آیت-194)، ”مدد نا مانگنا ظالم سے‟ (سورة ھود آیت-113)، اور ”۔ ۔ ۔ ۔ منہ پھیر لو مشرکّین سے‟ (سورة الأنعَام آیت-106)- نیز سورة النِّسَاء آیت-144 میں مومنوں کو حکم دیا کہ، ”۔ ۔ ۔ کافروں کو اَپنا سرپرست نہ بناو، کیا تم چاہتے ہو کہ اللہ کو اپنے خلاف کھُلی سند دے دو؟ ‟- نیز فرمایا، ”۔ ۔ ۔ اے عیسیٰ میں تمہیں کاقروں کی نجاست سے پاک رکھوں گا ۔ ۔ ۔‟ (سورة آلِ عِمرَان آیت-55)- اگر اللہ کو حضرت عیسیٰ علیہ سلام کی طہارت کا اتنا خیال ہے تو وہ ‎‎‎‎ہَستیاں جن کے زیرِ سایہ حضور پروان چڑھے اُن کی طہارت کا کیا مقام ہو گا؟ جس ہستی کے گھر پہلی دعوتِ اسلامی ہو، حضور برسوں اُس کے گھر قیام پزیر رہیں، اُسی کے گھر سے حضور کی بارات نکلے، وہ ہستی حضرت خدیجہ سے حضور کا نکاح پڑھاے اور حضور اُس سے نہ کبھی لاتعلقی اختیار کریں تو وہ ذاتِ ابو طالب اللہ کی نظر میں مُومن، متّقی اور صادق انسان کی مظھر ہے نا کہ کافر یا مشرک !
    پس حضرت مُحَمَّد (ﷺ) کے آباواجداد متّقی اور مومنین تھے- نیز سورہ یٰس آیت-4 میں ارشاد ہوا، ”میرے حبیب تم صراطِ مستَقیم پر ہو، لِہٰذا وہ ہستیاں جو اِس نور ِنبوت کی حفاظت اور مدد ساری عمر کرتی رہیں وہ بھی صراط ِمستقیم پرتھی نہ کہ گمراہوں کے راستے پر- اللہ نے اِیسی ہستیوں کے لیۓ سورہ اَلحمد آیت-7 میں انعام و اکرام کا وعدہ کیا-
    وہ ہستیاں جو اللہ کی نظر میں مومن، صادق اور متّقی ہو اُسے کافر یا مشرک کہنا ظلم ِ اکبر ہو گا اور اللہ ظالموں سے بیزار ہے (سورة شورا آیت-40)-

    • @fahadnazir945
      @fahadnazir945 10 หลายเดือนก่อน +1

      Chacha abu lahab kdr sy tapak pary phr aur abu talib ka janasheen abu lahab kaosy bna ali jaisa beta aur rasoolullah jaisa bateeja hoty huay aur sara banu hashim bader valy din rasoolullah aur ali ko chor k chacha abu lahab k sath kuen khary thy.

    • @Truthful5
      @Truthful5 10 หลายเดือนก่อน

      @@fahadnazir945 !
      اللہ کی نظر میں انسانی رشتوں کو نہیں بلکہ کردار کو فضیلت حاصل ہے‘ اسی لے زوجہ فرعون آسیہ کو مومنوں کے لیے نشانی فرار دیا (سورہ تحریم آیت-11) اور دو نبیوں حضرت نوح اور لوط (علیہ سلام) کی بیویوں کو کافروں کے لے نشانی (سورہ تحریم آیت-10)- ”اور حضرت نوح نے اپنے رَب سے عرض کی کہ میرا بیٹا بھی میرے اہل سے ہے تو اُس کو بھی نجات دے‘ تیرا وعدہ سچًا ہے اور تو سب سے بہتر حاکم ہے- اللہ نے فرمایا کہ‘ نوح وہ تیرے اہل میں سے نہیں ہے‘ وہ تو نہ شاستہ افعال ہے‘ تو مجھ سے وہ بات نہ مانگ جس کا تجھے علم نہیں‘ میں تجھے نصیحت کرتا ہوں کہ نادان نہ بن‟ (سورة ھود آیت-45‘46) - اسی قرانی کسوٹی پر نر انسان کی عزت کرنی چاہیے-

  • @AliHaider-r6d5k
    @AliHaider-r6d5k 10 หลายเดือนก่อน +2

    Meri bat karo na plz plz 🙏🙏🙏

  • @bilalaziz8208
    @bilalaziz8208 9 หลายเดือนก่อน +1

    Hafiz zubair sb ny sahi zaleel kia h in logo ko

  • @WaseemSoomro-v9b
    @WaseemSoomro-v9b 4 หลายเดือนก่อน

    Hazrat Abdulullah a.s Hazrat Abu Talib a.s par croro slaam...

  • @Syeda-d7e
    @Syeda-d7e 10 หลายเดือนก่อน +3

    Salam ya huassnia as madad

    • @AFSURDABILAL
      @AFSURDABILAL 10 หลายเดือนก่อน

      Ya Allah madad🤲🤲

  • @shahzeb8959
    @shahzeb8959 10 หลายเดือนก่อน +10

    Bahut ajab baat hai ke aik gair Syed aik Syed zaday ko maloon kehta hai, kuch sharam kar begairat insan kuch gairat kha ja. apne aqeeday ko thek kar.

    • @syedzaidzaidi1984
      @syedzaidzaidi1984 10 หลายเดือนก่อน

      یہ تو اولاد ائمہ کو کافر کہتا ہے جیسے امام حسن مجتبیٰ کے فرزند حسن مثنی عبداللہ بن حسن محمد بن عبداللہ کو اور عبد اللہ افتح فرزند امام جعفر صادق کو 😢

    • @bilalmir5129
      @bilalmir5129 2 หลายเดือนก่อน

      Ab kya aqeeda durust Karaega..... Eeeman khatam .

  • @SyedNasirabidi-wg5px
    @SyedNasirabidi-wg5px 9 หลายเดือนก่อน +1

    🎉 Sada Geo mohteram Hasan Allahyari

  • @Shahfarooqhassani
    @Shahfarooqhassani 3 หลายเดือนก่อน

    خاصاں دی گل عاماں اگے نہیں مناسب کرنی
    مٹھی کھیر پکا محمد ا کتیا اگے دھرنی
    میاں محمد بخش
    ترجمہ : خاص یا عقلمند لوگوں کے سمجھنے کی بات عام لوگوں کے سامنے کرنا ایسا ہی ہے جیسے کسی جانور/ کتے کے لئے کھیر بنانا جسے اس پکوان کی اہمیت کا پتہ ہی نہیں۔

  • @muhammadasad2256
    @muhammadasad2256 4 หลายเดือนก่อน

    Hassan Allahyari k mutabiq
    Jis jagah Nabi SAW dafan hein wo jaga Galt (BB Ayesha RA ka hujra)
    Jo Nabi SAW k Sath dafan hein wo Galt
    Masjid e Nabvi mein Jo azaan di jati hy wo Galt
    Hayrat ki BAAT yeh hy k Allah udhur darood b baijta
    Kaisay ho sakta hy k Allah apnay Mehboob ko aisi jaga dafan honay dayta???

  • @shujahaider9682
    @shujahaider9682 5 หลายเดือนก่อน

    Hazrat Abdul Qadir jeelani ne Faiz imam Raza a.s se paya,shaikh Abdul Qadir jeelani k moamly me ye Aouliya karam joo tamam silsly moula Ali a.s se mily hain Allahyaari ar mirza ka bartan khali hy

  • @shabahatx1375
    @shabahatx1375 10 หลายเดือนก่อน

    Allah jisko chunega vo ahlebait m aaayega

  • @shabahatx1375
    @shabahatx1375 10 หลายเดือนก่อน

    Allahyari zindabad haq bayan krte hn

  • @shabahatx1375
    @shabahatx1375 10 หลายเดือนก่อน +1

    Maula Ali alaihisslam ne farmaya ye na dekho kon kh raha h ye dekho kya kh raha h

  • @adiantumkhan8690
    @adiantumkhan8690 3 หลายเดือนก่อน

    Laal Shahbaz Q❤alandars real name is Shah Hussain bin Ibrahim ud din syed Hein...aur sofe nahin

  • @Onmyownway-m7m
    @Onmyownway-m7m 3 หลายเดือนก่อน +1

    18:32 ajeeb mazhab hai im umriyo ka.. Allah bachar..

  • @shaikhramzan1874
    @shaikhramzan1874 3 หลายเดือนก่อน +2

    Aayato ki galat tashreeh karna Shiaa Hazraat ka pehla kaam hai,
    Nabi saare maasoom hote hein,kyunki unpar wahi aati hai,
    AHLE_BAIT aour IMAM maasoom nahi ho sakte,
    Kyunki wahi ka silsila band ho chuka.

  • @lafzurdutv
    @lafzurdutv 10 หลายเดือนก่อน +2

    is logic se tu quran and hadess or nabi pak ko manay walay saray he kafir hain, jo 12 imam ko ni mantay, reverse logic se jo bss imam ko maan le wo he muslim hai. What is this logic buddy?

    • @mustafabaxa5536
      @mustafabaxa5536 10 หลายเดือนก่อน

      Yes Ek Imam ko manana hi Tawheed hai...yahi sahi Islam hai
      Har zamane me Allah ki jaanib se ek khalifa mansub hai
      Tumko ise Tasleem karna hai balke sajda karna hai Allah ke liye ...
      Agar tum khalifa ko sajda nahi karte tum Iblees ho ...

    • @lafzurdutv
      @lafzurdutv 10 หลายเดือนก่อน

      @@mustafabaxa5536 apka matlab hai imam sub se bara rutba hai or wohi haq Baki sub uskay baad Hain Nabi Pak bhi? Please correct me if I am wrong.
      A simple question on your logic is: where in quran it is mentioned clearly that follow a imam otherwise go to hell?

    • @mustafabaxa5536
      @mustafabaxa5536 10 หลายเดือนก่อน

      @@lafzurdutv Yes Sir
      But Apne Nabi s.a.w. ke liye Allah ka farman hai Allah ki khusi hai ki waqt ke Imam Nabi ko Tasleem kare
      Moulana Abu taleb Mustaqar Imam the
      Aapne Mohammad s.a.w. ko Nubuwat ke liye tayyar kiya..Abu talib ke baad Moula Ali ne Allah ke farman se Imamat ko Nubuwat ke hawale kar diya aur Mohammad s.a.w. Tamam Anbiya ke sardar ban gaye........
      Mohammad Rasulullah s.a.w ne Deen kamil kar ke Rehlat ke waqt Ali ko Imam vapas kar di Aur bataya ke jiska Moula me hoon uska Moula Ali hai

    • @lafzurdutv
      @lafzurdutv 10 หลายเดือนก่อน

      @@mustafabaxa5536 I want to read this ap mujhe apne fiqh Ka name bata dain yah koi book yah allama?

    • @mustafabaxa5536
      @mustafabaxa5536 10 หลายเดือนก่อน

      @@lafzurdutv what you want to read ?

  • @naeemgillani3761
    @naeemgillani3761 9 หลายเดือนก่อน +6

    سید عبدالقادر جیلانی الحسنی والحسینی ولیوں کے شہنشاہ ھیں اور آل نبی اولاد علی ھیں

    • @Jack-je6ip
      @Jack-je6ip 3 หลายเดือนก่อน

      Chup kar

    • @adiantumkhan8690
      @adiantumkhan8690 3 หลายเดือนก่อน +2

      Shaikh Abdul qadir jelani...kiss Sade mein hoe ...batein ...ibn e Taymya harrani ..kay dour mein..? ...yeh 15 sadi hy ya 16 we Sade .esve...
      3 shaikh Abdul qadir Thay

  • @poetryayoub3022
    @poetryayoub3022 10 หลายเดือนก่อน +1

    AP apna muslik nahe bata sakte he dosre p bat karti he ap log hajj ke time p roza e rasol p q nahe jate

  • @expressinfo3586
    @expressinfo3586 10 หลายเดือนก่อน +2

    Unbiased,
    Agar aqeeda emamt Etna he important hota Islam me,,
    To es kahe zikar clearly Quran me kiyu nhi,
    Jis trha naboot k bary me hai..
    2_ ye kis ne KAHA k Sirf 12 imam tk ahle beit hoengy,,
    Baqi agy Peche k rishte dar q ahle bait NAHI..?
    Koi smjha den plz...??

    • @syedzaidzaidi1984
      @syedzaidzaidi1984 10 หลายเดือนก่อน

      پوائنٹ ❤

    • @adiantumkhan8690
      @adiantumkhan8690 10 หลายเดือนก่อน

      Assol Wohi hy..Aal e Mohammad Saw ki Ittibaa..aur WaQt Kay Imam ki Taqleed 😅

    • @adiantumkhan8690
      @adiantumkhan8690 10 หลายเดือนก่อน

      Zero point😊

    • @expressinfo3586
      @expressinfo3586 10 หลายเดือนก่อน

      @@adiantumkhan8690 dear wo waqt k imam KAHA hen es wqt,
      Jub musalmono ko shadeed unki zaroort hai,,
      1_ agar wo hote to sahe trha logo ko guide kardyte, wo koi hai he nhi to log kis ki mane, or kis ki na mane..??

    • @wisedome3433
      @wisedome3433 10 หลายเดือนก่อน

      Allayari pagal hai 😂

  • @Eaglemala
    @Eaglemala 5 หลายเดือนก่อน +1

    Sharam anaa chaheye in ullama e crime ko, kiya inn ko ye bi pata nahe k sawaal k lia agar 10 second chahye tu jawab k lia 5 minutes ya Shahid uss se bi zyada........😮

  • @shabahatx1375
    @shabahatx1375 10 หลายเดือนก่อน

    Wah husaini kya khna lajawab

  • @amyturnmire6354
    @amyturnmire6354 10 หลายเดือนก่อน

    Bas ek baat khni hai apse allah yari sahabh salman e farsi mat khaiye hazrat salman ko yeh umar khekar bulata tha unhe unke ajam hone ke wajha se jab maula Ali asws ne kha ke salam tum salman e farsi nhi tum salam e muhammadi ho….

  • @gulammohammedkadri8494
    @gulammohammedkadri8494 6 หลายเดือนก่อน

    Kaniz ke paas jana wajib nahi hai per biwi ke paas jana wajib hai q ki ye uska haq hai.

  • @adiantumkhan8690
    @adiantumkhan8690 3 หลายเดือนก่อน

    Fuqra ka zikar hy .... Ahadees mein .woh koun hein Je ?

  • @shujahaider9682
    @shujahaider9682 5 หลายเดือนก่อน

    Ali a.s Rasool s.a.w.w k Naib hain ar 12 imam masoom ar Noor Allah hain ar moala Ali a.s ar bibi fatima s.a ki oulad hi sirf syed hain who Hassani hon ya Hussaini,Allahyari Hassani sadat pr tabara bolta hy iss ko qum ar najaf jany ki ijazat nahi shia Alam e deen iss se nafrat karty hain

  • @shabahatx1375
    @shabahatx1375 10 หลายเดือนก่อน

    Har ek masoom nahi ho sakta h isliye sab is aayat k misdaq nahi ho sakte aayate tatheer k

  • @ShabirDar-wt4pm
    @ShabirDar-wt4pm 10 หลายเดือนก่อน

    Fitnabaaz hassan Allayari shia sunni divide karna chata hain aur fitna uthana chahata hain aur republic islam of iran 🇮🇷 ky khilaf bulta hain.

  • @ahsanansari4679
    @ahsanansari4679 10 หลายเดือนก่อน +2

    Tassub insan ko andha kar deta hai😅

  • @gulammohammedkadri8494
    @gulammohammedkadri8494 6 หลายเดือนก่อน

    Allah yaari sahab aapne mishal di ke ye mera pen hai me ise use karu ya na karu. To ye thik hai q ki pen ka aap per koi right nahi hai. Magar biwi ka apne sohar per ye right hai ki wo uske paas jaye. Aap ki mishal galat hai. Logic sahi hai

  • @wisedome3433
    @wisedome3433 10 หลายเดือนก่อน

    Jo hadith Allayari ke aqueede ke khilaaf hai to vo hadees jhoothi hai 😂😂😂

  • @aimanzubairqamar7167
    @aimanzubairqamar7167 2 หลายเดือนก่อน

    Qasam se Shiyo ka koi haal nahe seedhe baat ha

  • @shiyaibneabutalib.a.s
    @shiyaibneabutalib.a.s 10 หลายเดือนก่อน +2

    geo hussaini

  • @zarinezaidi4236
    @zarinezaidi4236 10 หลายเดือนก่อน +1

    200 nasal per hain prophet kay baad

  • @LalaKhan-ml9eu
    @LalaKhan-ml9eu 3 หลายเดือนก่อน

    Jb Allah yari sabit kr rha Hy tu jelany Ahl beit Nhen

  • @shabahatx1375
    @shabahatx1375 10 หลายเดือนก่อน

    Agar haq dushman bhi khe to tasleem kro

  • @khajazakirhussain9611
    @khajazakirhussain9611 4 หลายเดือนก่อน

    نفرت ، تفریق ، تشدد پھیلانے والوں سے بچیں ۔ دین صرف اسلام ھے ، دین۔۔ قرآن مجید اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے عمل ھے ۔
    قرآن مجید کے مطابق آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر والوں کو اھلبیت کھا گیا ھے ۔
    کسی کی تکفیر کا اللہ تعالیٰ نے ہمیں نہیں دیا ھے ، اس فیصلے کا اختیار صرف اللہ تعالیٰ کے پاس ھٹ، دن مقرر ھے وہ روزہ قیامت ھے ۔
    امامت کے مطالق ۔۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے علان امامت نہیں کیا ۔ اگر منجانب اللہ امامت ھوتی تو ضرور علان کرتے ۔
    یہ جھوٹے قصے کہانیاں دین نہیں بن سکتے ۔

  • @HassanRaza-k5c5r
    @HassanRaza-k5c5r 10 หลายเดือนก่อน

    Allah yari pagal lagta ha isko ye ni pata k hazrat suleman farsi a.s ko bhi pak pehember s.a.w.w. ne apni ehlebait a.s me se kaha ha 12 imam 14 masoom a.s hi ehlebait a.s ni bal k mola ghazi abbas . Mola Ali akber a.s mola Ali asgher a.s sab k sab ehlebait me se ha bhai ye sab baty bani hoi hain

  • @Onmyownway-m7m
    @Onmyownway-m7m 3 หลายเดือนก่อน

    Aese kbi nai sedhe hote ...

  • @shiraan.8773
    @shiraan.8773 5 หลายเดือนก่อน

    توبہ توبہ۔ یار اس آدمی کی صورت ہی اتنی مکروہ ہے دیکھ کر الٹی آتی ہے

  • @AnwarAjazJilani
    @AnwarAjazJilani 5 หลายเดือนก่อน

    Yeh khud Malaun hai

  • @aniskhankhan6421
    @aniskhankhan6421 10 หลายเดือนก่อน

    bill se babar aa khabis sunni ulmao se baat kar

  • @javaidiqbalkhan4532
    @javaidiqbalkhan4532 10 หลายเดือนก่อน

    سھی نھیں صحیح

  • @KMR0786
    @KMR0786 10 หลายเดือนก่อน

    Yari😅

  • @ArifJamil-n4q
    @ArifJamil-n4q 2 หลายเดือนก่อน

    MAKROH, MAKROH, MAKROH🤮🤮🤮🤮

  • @niasrnayeemi8935
    @niasrnayeemi8935 10 หลายเดือนก่อน +1

    اصل میں شعیہ لوگوں کاکام ابوبکرؓ فاروق اعظم رضی اللہ اورعائشہ کوبدنام اورگستاخی کرناباقی کچھ نہیں ہے

  • @Azizmemon-ql9tu
    @Azizmemon-ql9tu 9 หลายเดือนก่อน

    مولا پاڪ اللھياري صاحب خوش ھجو يا علي مدد

  • @amjadhussain385
    @amjadhussain385 10 หลายเดือนก่อน +1

    He is not a good person please tell him to come pakistan

  • @chanwar5093
    @chanwar5093 10 หลายเดือนก่อน +1

    اس شخص کے ساتھ بات کرنے والا تگڑا ڈاکٹر ذاکر نائیک جیسا کوئی منجھا ہوا عالم چاہیے یہ تو کسی کو بولنے ہی نہیں دیتا۔

    • @AFSURDABILAL
      @AFSURDABILAL 10 หลายเดือนก่อน +1

      Ye gustakhi suhaba hai..Rabb issko garak kare... 🤲🤲

    • @taswarali6940
      @taswarali6940 6 หลายเดือนก่อน

      ​@@AFSURDABILALXx😮 12:33 😅😅😅😅😅😅 12:50

    • @AFSURDABILAL
      @AFSURDABILAL 6 หลายเดือนก่อน

      @@taswarali6940 what do u mean?

    • @AFSURDABILAL
      @AFSURDABILAL 6 หลายเดือนก่อน

      @@taswarali6940 what do u mean?

  • @UrskhosoUrskhoso-fd4rt
    @UrskhosoUrskhoso-fd4rt 10 หลายเดือนก่อน +1

    Allah yari tumhara baap bhi ek hai ya kitne hai yah bata do

  • @akibkadri4003
    @akibkadri4003 4 หลายเดือนก่อน

    Tu logo mai Fitna Aur Fasad fela ta he. Allahuma Zalik

  • @khalilahmad3845
    @khalilahmad3845 10 หลายเดือนก่อน

    شعیہ مزہب آدھے سے زیادہ تو لکھنؤ کی ایجاد ھے ۔
    ان سے بات کرنا فضول ھے ۔

  • @lilly9972
    @lilly9972 10 หลายเดือนก่อน +1

    Tell him shut up and listen 😂

  • @aamirgamer4971
    @aamirgamer4971 10 หลายเดือนก่อน +1

    Amaal habt ho jayenge lekin hua toa nhi kyuki ye tarbiyat ka daur tha lekin yari tujhe samajh hi nhi ayega kyuki tu muttah abhi bhi karta hai... Kufa wale tere hi shia theiy jo Hussain ra ko dhoka dekar karbala me bedardi se mansooba banake qatale aam kiya tha...

    • @faridehabdi3331
      @faridehabdi3331 10 หลายเดือนก่อน

      Imam Husaain ke qatil saare tere munafiqeen sahaba ki aulade thi...history pardh le thoda. Agar nahi toh munazre ke liye aaja Allahyaari se teri nasl ka bhi pata chal jaega .Jahil log ho tumlog

    • @adiantumkhan8690
      @adiantumkhan8690 10 หลายเดือนก่อน

      10000 Sehaba r a zinda thay..Sirf 5 Quon Madad karny Aey 😢..keya Hussain as par namaz mei. Darood nahin partay thy ?

  • @ak-qo3ue
    @ak-qo3ue 10 หลายเดือนก่อน +4

    حضور ﷺ کے والدین کے بارے خاموشی اختیار کرنے کا حکم ہے یہی اہلسنت کا سہی مذہب ہے

    • @MahdiMahdi-gh8we
      @MahdiMahdi-gh8we 10 หลายเดือนก่อน +2

      Bhai sharm karo

    • @Informativevideos-uv2gs
      @Informativevideos-uv2gs 6 หลายเดือนก่อน +1

      Oh Bhai sharam Abdullah as or amna as momin the us waqt Nabi as the hi Nahi UN pe Islam qabool Karna or Sharait kase wajib hugi or wo Deen Ibrahim pe qiam the 1 Allah ki ibadat karte the muslaman the