سرجی مٹروں کاکیا بنے گا نومبر کاشت ھیں پھول ھی پھول لے رہے ہیں تیاری کی طرف جا ہی نہیں رہے اب کیا کریں کونسا سپرے کردیں جس سے تیاری کی امید پیدا ہو پلیز پلیز رہنمائی کریں الطاف کھوکھر چنیوٹ
السلام علیکم سر سر سر سر سر سر میں نے اپنی گندم پر ٹرائیل ٹرا کی اسپرے کی تھی اس سے دمبی سٹی کا خاتمہ نہیں ہوا 15 دن کے وقفے سے کیا میں دوبارہ اسپرے کر سکتا ہوں
اللّہ تعالیٰ آ پ کو سلامت رکھے آمین
مبارک ہو سر جی
Sunflower ki technology per aik video bana dain
Sir Mubarak hu Kpk ❤say
Sir g gandam ko dosra pani late lagana chata hm kia sham ka wakt urea dal sakta ha iska gandam.ko koi faida hoga k nhi
Sir 200k Mubarak ho.
200k mubarik hu g bhoot bhoot sir g...
Khair Mubarak.
Sr black wheat ka kia future h mry pas 5 mun seed tha ksi ne ni pocha abi janvroo ko dlya bna k diya h gr me b koi ni pkany ko tyr
Sir gandm pr headlandmulti r amino acid best rhe ga ya headlandmulti +gibralic acid+speedful n ka spry plz guide zroor krna shukria
Sir gandum ko atlatenus super seprey ki thi agle din barish hogi Ab Kia hoga please guide kare
Kia ab b inqelab 91 muksakti he bhij k nhi
Kya baat ha😊
گندم کو فاسفورس پوٹاش اور نائٹروجن کی مقدار پوری دی ہے مگر پتے لال زرد رنگ ہو رہے ہیں تو کیا کیا جائے
اسلام وعلیکم سر
ٹماٹر اوپن کب کاشت کریں
❤❤
Sir kiya gandum ko biozat Max flood kr saktay han is pr bhe koi video bna deen
فلڈ کے لئے کافی زیادہ مقدار درکار ہوسکتی ہے
سرجی مٹروں کاکیا بنے گا نومبر کاشت ھیں پھول ھی پھول لے رہے ہیں تیاری کی طرف جا ہی نہیں رہے اب کیا کریں کونسا سپرے کردیں جس سے تیاری کی امید پیدا ہو پلیز پلیز رہنمائی کریں الطاف کھوکھر چنیوٹ
پہلے بورڈاکس سپر بوران سوات ایگرو دو دن بعدسولو پوٹاش فولیر جعفر ایگرو
Nehri pani wale crop ko b boran zarori h?
ضروری نہیں
لیکن پھر بھی ڈال لیں تو فائدہ ہوگا۔یہ پوٹاش کا ڈرائیور ہے
السلام علیکم سر سر سر سر سر سر میں نے اپنی گندم پر ٹرائیل ٹرا کی اسپرے کی تھی اس سے دمبی سٹی کا خاتمہ نہیں ہوا 15 دن کے وقفے سے کیا میں دوبارہ اسپرے کر سکتا ہوں
سر آ پ کی بہت مہربانی ہوگی اگر آپ سقلای کے اوپر ویڈیو بنادیں کماد استعمال کے لیئے
سقلائی کا استعمال پرانا رواج ہے
آج کل کیمیکلز چلتے ہیں۔سقلائی سے بھی تو کیمیکل ہی نکلتاہے
فرش پر چپس لگانے کا دور ختم سب پتھر یا ٹائیل لگاتے ہیں
Boron aur potash ka spry
Sir best seed ka tark
؟؟
@CropReformer wheat
55 دن کی گندم پر ایسے دھند کے موسم میں کون سا سپرے یا کھاد کرنا چاہیے ۔
Agro ki Segal
? Product name please@@IrfanKhan-m7k4r