Was PML-N Wins Election in Lahore | Molana Fazal Ur Rehman and Ayaz Sadiq Speech in Parliament
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 28 เม.ย. 2024
- #samaatv #armycheif #america #sunniittehadcouncil #asifzardari #supremecourt #pti #imrankhan #barristergoharalikhan #nawazsharif #asifzardari #chiefjustice #qazifaizisa #aleemkhan #pmln #ppp #pmlq #ipp #pakistanarmy #ispr #afghanistan #ttp #Earthquake #Rain #balochistan #maryamnawaz #shehbazsharif #pmshehbazsharif #afghanistan #hearing #electionpakistan #saudiarabia #IMF #inflation #iran #israel #iranisraelwar #schoolclosed
JUI will Support PTI | Molana Fazal Ur Rehman Aggressive Speech in Parliament | Watch Video
SAMAA TV is the top Pakistani news channel covering national news from a diverse array of fields -- from politics and current affairs, business and sports to international, entertainment and culture.
The channel aims at providing factual, in-depth and latest news as and when it happens.
Tune in to SAMAA TV to stay updated, whether at home or on the go, on all things current and relevant.
➽ Subscribe to Samaa News ➽ bit.ly/2Wh8Sp8
➽ Watch Samaa News Live ➽ bit.ly/3oUSwAP
Stay up-to-date on the major news making headlines across Pakistan on SAMAA TV’s top-of-the-hour segment. For in-depth coverage watch the bulletins.
SAMAA TV is Pakistan’s first private satellite news channel that provides live transmission simultaneously from five cities of Pakistan: Karachi, Lahore, Islamabad, Quetta and Peshawar.
SAMAA’s live news bulletins, incisive political talk shows and a wide range of programs including sports, social issues and infotainment has enabled it to position itself among the top tier news and current affairs channels of Pakistan.
SAMAA Network :
SUBSCRIBE to get the latest SAMAA News content: bit.ly/2Wh8Sp8
► SAMAA News TH-cam Channel: bit.ly/2Wh8Sp8
► SAMAA Originals TH-cam Channel: bit.ly/32c1qO3
► SAMAA MONEY TH-cam channel: bit.ly/2EkiglJ
► SAMAA SPORTS TH-cam channel: bit.ly/34jyINP
► SAMAA ISLAMIC TH-cam channel: bit.ly/2LT1WMF
Keep watching SAMAA!
For latest Urdu News updates visit:
www.samaa.tv
/ samaatvnews
/ samaatv
/ samaatv
whatsapp.com/channel/0029Va8E...
Punjab Govt | CM Punjab | Punjab Assembly | Bilawal Bhutto | Imran Khan | News | Breaking News | Latest News | News Headlines | Prime Time Headlines | Samaa News | News Channel | Live News | Breaking News | Latest News | Pakistan Breaking News | Breaking News Today | News Headlines | Headlines News | Pakistan News | Headlines | Live News | News Updates | Samaa news live | Samaa | Samaa Live | Samaa News Live Streaming | Samaa TH-cam Channel | Samaa Channel | Samaa Tv Live | Samaa Tv | Samaa Live Tv | Samaa Live News
زبردست مولاناصاحب
میرے خیال میں مولانا صاحب نے زندگی میں پہلی دفعہ سچ بیان کیا۔اللہ پاک ان کو ثابت قدم رکھے۔کاش پاکستان کے حالات ٹھیک ہو جائیں۔۔اللہ پاک پاکستان کو سلامت رکھے آمین ثم آمین
Ameen ❤️
😂😂
Ap ko samajh aaj aai he un ke sach ki😢
ISI nay pesayvlay k logoon ko jitwaya 47 form k sath
ملک کو یہاں تک پہنچانے کے ذمہ وار سیاست دان ۔ججز اور جرنیلز ہیں ۔
تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد زندہ باد ❤
لبیک یا رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم ❤
اچھی اور حوصلہ افزا بات یہ ہے کہ ھماری قومی اور اجتماعی ضمیر جاگ رھے ہیں اور ھم اپنی کمی ،کجیوں اور امراض کا احساس و ادراک کر رھے ہیں ، مرض کی تشخیص ہو جائے تب ہی علاج ممکن ھو جاتا ہے .👍🙏😍🌹🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
دعا کریں کہ واقعی ضمیر جاگ گیا ہو ورنہ ان صاحب
سے بھری ہے کی تاریخ تو بڑی ہی رو نمبری
Due to Imran khan
India bhi Kami bata dete hai 😅sikh liya karo
یااللد ہمارے اور سیاستدانوں کو کو حق اور سچ
بولنے کی توفیق عطافرما جیسا کہ مولانا صاحب کو حق اور سچ بولنے کا توفیق عطا فرمایا ہے آمین ثمہ آمین
LAKIN IT IS,TOO LATE , HE HAS DONE HIS JOB NICELY IN 2022, 2023.
مولانا کو صدر پاکستان بنا دے۔۔ سب ٹھیک ہو جائے گا
Ya bhe man lo phr to ky molana shb neaze ko yahode ajnt bolty hai .
Ameen
900 chohi kha ki billi Hajj ko chali. Ab Akherat Qareeb hi.
فضلورحمن صاحب اسمبلی آپ باتیں سن کر خوشی ہوئی ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
میرا فخر میرا غرور میرا کپتان جیو عمران خان ۔۔
شکریہ فضل الرحمن ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
مولانا صاحب جو ہو چکا وہ بتانے کی جرات نہیں ہمیشہ آپ انکے ساتھ کھڑے رہے ہیں اب انکی گلتیاں کیا بتاتے ہیں جو ہونا چاہی وہ بتائیں آپ کا منچور کیا ہے ملک کسے چلے گا۔
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
مولانا آپ 100٪ فرمایا رھے ھیں ❤
رب العالمین کی ذات ھی ھمیشہ طاقت میں رھنے والی ھے۔۔یہ ریاست کے چھوٹے چھوٹے طاقت ور کس خوش فہمی میں مبتلا ھیں۔۔فرعون اور نمرود سے طاقت ور دنیا میں کون آیا ھے۔۔ لیکن دونوں کا انجام۔۔۔۔۔۔اللہ اکبر ❤
أفرین ماشا اللہ مولانا فضل الرحمن نے امت مسلمہ کے حقیقی لیڈر شپ کا حق ادا کر دیا تمام۔سیاسی جماعتوں کو متحد ھو کر ایک مشترکہ فریم ورک پر کام کرنا ھو گا اپنی ذاتیات سے بالا تر ھو کر ملکی مفاد ھی انکی مشترکہ بقا کا ضامن ھے اگر اب بھی امر باالمعروف اور نہی عن المنکر پر عمل نہیں کیا تو وقت کا دھارا سب کچھ بہا کر لے جاۓ گا اور سبھی منہ تکتے رہ جائیں گے اسی میں دانشمندی ھے
مولانا صاحب اپ نے دھجیاں اڑا دی ھے سب کی ماشاءاللہماشاءاللہ❤
شیر آگیا گندم کھا گیا غریب کسان مکا گیا
Sheer ko hta kar apne kutte ko le aye jnab kis ne roka he
@@user-zj9xv7qi5d😂😂😂😂😂😂😂
آج آپ نے سچی بات کی ہے مولانا فضل الرحمن صاحب نے
مولانا آ ج سچ بولیہین ہین مولانا سچ کا ساتھ دو ہم عوام آ پ کے ساتھ ہین عمران خان زند آ باد
مولانا صاحب
خیریت ہے۔ آپ کی طبعیت تو ٹھیک ہے
nahi pait kharab ho gya hay.
Naheen, Choroon ni dhoka dia, ab Sarak ki kinarey khara hi.
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂 یہ گون بات کر رہا ہے....................
آج تو یہ صاحب بڑھ چڑھ کر باتیں کررہے ہیں جبکہ کل کی بات ہے جب یہ اُن کا لیڈر بنا ہوا تھا ۔
Us waqt ap ki party ko seety di gai ti
ایک نمبر بیوقوف اور جاہل ہو تم
@NoorIslam-xj5cاو بھائی عقل کے ناخن لو۔۔۔۔v
کیونکہ کل بھی وہی مسئلہ تھا جو آج ہے، پہلے پی ٹی آئی کو جتوایا الیکشن کو چوری کروا کے، آج ان لوگوں کو جتوایا الیکشن چوری کر کے
یہ استعمال ھوا ھے فوائد دوسرے اٹھا گئے اپنی بھڑاس نکال رھا ھے
Shukr hai Moulana ki zuban par sachi baten aa gai. ALHMADULILLAH
جیو میرے قائد کروڑوں سال صحت اور خوشحالی اور عزت کے ساتھ
کروڑوں سال جینے والا
ابلیس ہے
اللہ تعالی کے آخری رسول صلی اللہ علیہ وسلم 63سال کی دنیاوی زندگی لیکر آئے
تمہارے قائد میں کونسی خوبی ہے۔ جب ہار گئے تو سب کچھ یاد آگیا پہلے کہاں تھے؟
جب تلک انہیں ملتا رہا سب کچھ ٹھیک تھا ، اب سب کچھ غلط ہو گیا،
مفتی تقی صاحب کہتے ہیں کہ میں نے انكی اتنی منتیں کیں کہ سود کے خلاف کوئی پارلیمنٹ سے کوئی قانون، اور کوئی شرعی عدالت میں اسے کوئی چلینج کرے کوئی بھی نہیں مانا
آپ جب سیٹیں چھن گئی اب رونا شروع کر دیا۔
کاش کہ کوئی مرد مجاہد اس کے منہ پر
حیدری مکا رسید کر دیتا ۔
عبد الدينار والدرهم،
عبد الخميصة،
جهالت كي انتهاء كہ
تلد الامة ميں الامة مرفوع ہے اور یہ مفتی محمود كا بیٹا سے منصوب پڑھ رہا ہے۔
پاکستان میں جب بھی مجرم علماء (اكابر مجرميها)كی فھرست تیار کی جائے گی ان میں ان کا نام سر فہرست ہوگا۔
میڈیا نے بھی مولانا صاحب کی رسول اللہ کی بیان کردہ قیامت کی پہلی نشانی بھی بریکنگ نیوز کے طور پر لیڈ نہیں بنائی ۔۔۔😢 افسوس صد افسوس۔
اللہ کرے مولانا ایسے ہی سچ بولتے رہیں انشاءاللہ عوام انکی عزت ہی کریگی اور آللہ پاک بھی اجر دے گے
ماشاءاللہ مولانا فضل الرحمان صاحب میں آپ کو سلیوٹ پیش کرتا ہوں صد صد سلام ہے آپ پر اللہ آپ کو لمبی زندگی عطا کرے۔ آمین۔
es byghairat ko salute ....bohot pta Hy apko mulk ka
یااللہ ہمارے ملک پاکستان کو امن کا گہوارہ بنا آمین یارب العلمین
DEENI MULLA FISABILILLAH FASAAD. Baddeyanat, bad kirdar, zati mufaad.
خان کے حکومت کو گرانے میں جو بھی شامل تھا وہ زمہ دار ھیں
To khan dhandli wazir azam bana
مولانا صاحب اس کا قائدِ تحریک تھا
molna bhi lota ha
@@ghulamasia9616 fasad ko start molana ne kia
عمران خان کی حکومت کو کس نے گرائی یہ ہر کسی کو پتا ہے لیکن ہماری عوام اور بعض سیاستدانوں کی وجہ سے تباہی کی طرف رواں دواں ہیں جو کہ ہمارے مستقبل کے لیے بڑا نقصان ثابت ہوگا. اگر عوام اس بات پر خوش ہیں تو ہمارے پیارے ملک کا نقصان ہو گا 😢.عوام اور سیاستدان صحیح کو صحیح اور غلط کو غلط کہنا سیکھ لیں تو ہمارا وطن خشحال رہے گا ❤
مولانا فضل الرحمان صاحب زیندا باد ❤❤❤❤❤❤
Wonderful Molvi sahib now you are coming to the right way and keep doing sir and come together with Imran khan
باطل دن بہ دن ذلیل ورسوا ھوھو کر ھر محاظ پر عبرت ناک انجام سے دو چار ھو رھا ھے۔اور اللہ رب العالمین کا قرآن میں وعدہ ھے کہ حق ھی غالب رھے گا۔۔اور باطل مٹ کر رھے گا۔۔انشااللہ ❤❤❤❤❤❤❤
پیکج فائنل نہیں ہو رہا جونیئ ہوا سب ٹھیک ہو جائے گا
زبردست
😂😂😂😢😢😢😅😅۔۔۔ کاش کہ ایسا نہ ہو ۔۔۔۔😢😢😢😢
😂😂😂😂😂🎉🎉🎉🎉🎉
U r right
بلکل درست کہا مولانا صاحب ❤
Maulana Sahib today you are speaking truth we appreciate you for dych tru speech Imran Khan Zindabad
بہت خوب مولانا صاحب اللہ آپ کو خوش رکھے سچ فرمایا آپ نے
گڈ گڈ گڈ مولانا صاحب
جناب یہ انگریزی کا گڈ نہیں
پشتو کا گڈ ہے۔
Molana sb app ne sab se zayda madad ki hai establishment ki
He is a tool of PDM
جس ٹائم آپ کو بولنا چاہیئے تھا اس وقت آپ کہاں کھڑے تھے ۔ آج جب آپ کو حکومت میں حصہ نہیں ملا تو آپ کا غصہ سب کے سامنے ہیں ۔
😅😅😅😅@@rafiahmed4143
Diesel ab apna sarra nikal Raha . Khabees 😂
Islah keliye aik Tawana Aawaaz hay mulana ke .
ہنڑ پاکستان ترقی کر سی
کوئی شک نئیں
زبردست بات کی ہے
❤❤کیا بات مولانا فضل الرحمن کی۔۔۔۔
اللہ تعالٰی سلامت رکھے آمین ❤❤
جو Statmint اج سے 30 سال پہلے دینا چاہیئے تھا وہ اج یاد ایا لیکن ہم پھر بھی appreciate کرتے ہیں دیر ائید درست ائید اج کے بعد ایک نظریہ پہ کھڑے ہوجایے اب بھی دیر نہیں اس بلا سے خلاسی ہونی چاہیے پاکستان ترقی کریگا انشاء الله ۔۔
Aj pehly bar molana ki takreer pay khushi hui chalo Jo bola sach bola
کوئی مقصد نہیں اس بیان کا وقت گزر گیا
دیر آئید درست ائید
@@user-bf4ru4pl7u 😂😂😂😂😂
saanp guzar gya ab dhol peetnay ka koi faayda nahi hay.
زبردست وقت یہی ہے اسٹبلشمنٹ سے ایک دن پہلے آزاد ہو جائے کسی نعمت سے کم نہیں
Out standing speech with fact n figure historical scenareo nicly adressed by moulana fazal u rahman a great n unique personality100 percent true
اقتدار کے بھوکے لوگ بات عوام کی۔۔۔إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ😮😢😅
Aj ki speach ki waja se molana ne kamal kar dia
سچ بولنے پر دل خوش ہوا ،آپ ملک کے لیے بہت کچھ کر سکتے ہیں مہربانی فرما کر سچ کا ساتھ دیں اللّٰہ آپ کا حامی و ناصر ہو آمین
محترم مولانا صاحب ۱۰۰% سچ۰۰۰۰۰۰۰۰۰اللہ آپ کو سلامت رکھے۰۰۰۰❤
Jhot bol rahy huy
Yah korsi ky kuch bhe kar sakty huy
Makar hy fazul shab
اللہ قائدمحترم کوزندگی اورعلم برکت دیں امین
Hahaha
Be wakoof ager kom ko bachana hai to isko saja dilwao
اور علم۔ کے ساتھ عمل بھی۔ عطا فرمائے آمین
عمل میں بھی برکت دے آمین
GOD MOLANA FZLOREHMAN SAB ZINDA BAD
ماشاءاللہ ماشاءاللہ اپ بھی نیند سے بیزار ہو گئے ہیں بڑی بات ہے
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
بہت خوب مولانا صاحب
Great job Sir agree 💯❤❤❤
مولانا صاحب آپ بھی برابر کے شامل ہیں پاکستان کو اس دہانے پر پہچانے میں۔
مولانا فضل الرحمٰن صاحب زندہ باد
molana hmesha se such ka sath dia he
Hamesha se nhi AJ Kal
@@mukhtarabbasi2244 bro molana hmesha se such ka sath dia he
Lekin aap sach nahi bol rahy hn...@@chandmawiyachand-kv9gd
Zati Mafaad ka pujari hi .
Zaberdast very well said to me all the political parties should sit together and think about Pakistan and be honest with it and stop establishment involvement in the civilian government
اللہ تعالیٰ کرے مولانا سچ کہ رہے ہوں
jui zinda bad ❤🎉❤molna sahib zinda bad
Mulana sahib Zabardast
شکریہ فضل الرحمان صاحب آج وھ کر کے دکھایا جو کوئی نہیں کر سکتا خراج تحسین پیش کرتے ہیں
درست فرمایا آپ نے مولانا صاحب
The great leader forever
کون نہ قربان جائے ان کی لچھے دار باتوں پر۔
Hindustan zindabad 🇮🇳
ضبر دست بات کی ھے nuce🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
Jeo molana ❤❤❤
ماشاءاللہ بہت خوب جناب اللّٰہ تعالیٰ سلامت رکھے آپ سب کو جناب شکریہ
❤❤ DAROD HO. MUHAMMAD O. ALL. MUHAMMAD. .S.A. PAR ❤
مولانا صاحب دل ❤جیت لیا آپ نے
❤❤❤۔۔ دیر آید درست آید ۔۔۔ کچھ تو حق ادا کیا۔ ۔ کاش کہ اس پر قائم رہیں۔ ۔۔ کرسی ملنے پر دوبار خاموش نہ ہو جائیں ۔۔۔❤❤😂😂😢😢😂😂😢😢
Ameen
مولانا کو کرسی کی ضرورت نہیں
مولانا صاحب اج تو ماشاءاللہ اپ کا ضمیر جاگا ہوا ہے لیکن اپ ہی ایک غلیظ قسم کے شخص اور سب سے بڑے اور ان طوائفوں کے بچوں کے ساتھ اپ ملے ہوئے ہو زندگی میں پہلی بار اپ کی زبان میں ہی اچھا الفاظ سن رہا ہوں
امید ہے مولانا صاحب مستقبل میں اسی طرح سچ بولتے رہینگے اور حلوہ پوری پر اپنا ایمان نہ بیچینگے
بہت خوب مولانا صاحب❤
Pahli bar zindigi may maulana fazul speaking truth
Gumra loog MOLLANA SAHAB ko nahi samj sakty shayad aj apko thori bht HIDAYAT Miki esliya thori ankeein Kool gai apki . MOLLANA SAHAB Roz e awal se theek hai aur Jo kia hai sahi Kiya hai . Aur ap Roz e awal se sirf pakistani jooti media Mai goosay hoty ho
اللہ پاک حضرت مولانا فظل الرحمان حفیظہ اللہ کی عمرمیں برکت عطاء فرمائیں
بہت اچھی تنقید فضل الرحمن
مولانا صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو حق بات کہنے کی توفیق عطا فرمائے اور حضرت امام حسین علیہ السّلام کی دنیا و آخرت میں غلامی نصیب فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
مولانا ماشاءاللہ اآپ حل کے ساتھ کھڑے ہو گئے اب اپنی عزت دیکھنا
بچ گئے غازی مر گئے شہید
🚜🚜🌹🌹🌹🇮🇱🛕🇮🇱🌹🚜🌹 पाकिस्तानी मुसलमान को चाइना जाना चाहिए उगर मुसलमान को बचाओ खवादिन को चाइना सैक्स करता है
مولانا صاحب آج آپ نے قوم کا دل جیت لیا
😢
Sai kaha maulana Sach bol raha hain 1st time....
مولانا صاحب پہلی بار دل سے بغیر کسی کے کنٹرول اعر اپنی ضمیر کے مطا بق سچ بات کی ہے اللہ پاک مستقنبل میں بھی اسی طرح رہنے کی توفیق عطا فرمائے
اب کوئی فایدہ نہیں ۔
Fazal ur Rehman sab zindabad ❤, haq Aur sach ki baat ki ,❤
اب یاد آیا سچ؟؟؟
Linken srf aj Kal
Sub Buray Alfaz Aap K Liye Bhi Hein .
Molana fazal ul Rehman playing gracefully nice shot
مولانا ذند آباد سب سچ بول دیا
شاباش مولنا
Well done maulana sahib buht der ki maharani ate ate ❤❤❤❤❤❤
Molina speech is very good I like your arguments.
Qasam sai en seyasatdano sai Pakistani awam ka soch Raye 100 drust hai
بہت دیر کردی مہرباں غیرت میں
آتے آتے....!!!
عمران خان زندہ باد "
Good moulana sahib dheer lekn sahi rasta chuna ab
سو فیصد سچ
اگر آپ صدارت کی کرسی پر براجمان ہوتے کیا الفاظ یہی ہوتے۔جناب آپ بھی برابر کے حصے دار ہیں صرف ایک ادارہ ہی نہی ہر کوئی اس گنگا میں اشنان کر چکا ہے 😢
@enoullah : janab qol aur fayl mein ferq hone ka khayal rakhain. Zara rayaet dain!
❤ زبردست جناب مولانا صاحب ❤
Nice speaking
God bless you
God bless all Leaders
Responsible Speech ❤❤❤
Molna sab ab koi fida ni ap ny hi Imran khan ki govment ko khtim kya
Tum lok india sa picha he rho ga 2028 india 3rd world GDP our Pakistani bheekh magta rho ga
بیوقوف احمق حقیقت سے ناواقف گدھا
حلوہ پلیٹ رکھو جمہوریت بلکل عروج پر پچھلے تین سال سب دو نمبریوں کا چئیرمین اب ایماندار کیا بات ہے
مولانا ژندہ باد
❤❤❤Today u apprsciable Molana ❤❤❤
.Very good very good conversation
Maulana SB,Zindabad,
Pakistan paindabad