Dr Haris DamtBrkatuhum | Grand son of Dr Abdul Hai Arfi R.A| Friday Bayan | 27 December 2024
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 18 ม.ค. 2025
- اسلام و علیکم ورحمتہ الله وبركاته
ڈاکٹر عبدالحئی عارفیؒ کے پوتے ڈاکٹر حارث مصطفی عارفی دامت برکاتہم،
ڈاکٹر عبدالحئی عارفی رحمۃ اللّٰہ علیہ کے مرید خاص مقصود احمد عارفی رحمۃ اللّٰہ علیہ کے صاحبزادے اسد حسین عارفی دامت برکاتہم جو کہ مولانا یوسف لودھانوی شہید رحمۃ اللہ علیہ کے مریدوں میں سے ہیں ان کے اسرار پر بیان فرما رہے ہیں۔
بے شک ڈاکٹر عبدالحئی عارفی رحمۃ اللّٰہ علیہ اور مولانا یوسف لودھانوی شہید رحمۃ اللّٰہ علیہ کی دین کی طرف خدمات کسی تعریف کی محتاج نہیں۔
بزرگوں کا شروع کیا ہوا سلسلہ اللہ کے فضل وکرم سے دوبارہ وہی سے جوڑنے کی چھوٹی سی کوشش کی جا رہی ہے۔
آپ حضرات سے دعاؤں کی درخواست ہے کہ
اللہ اس کام میں برکت عطا فرمائے اور ہمیں مزید توفیق عطا فرمائے کہ اشاعت دین میں ہم اور آپ اپنا جتنا ہوسکے حصہ ڈال کر اپنے اور اپنے آباؤ اجداد اور آنے والی نسلوں کے لئے صدقہ جاریہ کی راہ ہموار کرسکیں۔
اللہ ہم سب کو سیدھے راستے پر چلائے اور ہماری ان چھوٹی چھوٹی کاوشوں کو قبول عطا فرمائے ۔ آمین
جزاک اللہ
Tabarukillah..