Nawab Of Bahawalpur | Prince Ghazain Abbasi | Prince Usman Abbasi | Shahbaz Niazi Vlog | Bahawalpur
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 6 ก.ย. 2024
- Nawab Of Bahawalpur | Prince Ghazain Abbasi | Prince Usman Abbasi | Shahbaz Niazi Vlog | Bahawalpur
#nawabofbahawalpur
#princeusmanabbasi
#shahbazniazivlogs
#princeghazainabbasi
#bwpproduction
#bahawalpur
#nawabsadiqbahawalpurhistory
This road is recently built by Nawab Of Bahawalpur's great grandson Prince Ghazain Abbasi who is the son of Prince Usman Abbasi and also MPA from Punjab Assembly. Tourists now can easily come and see palaces of bahawalpur.
ماشاءاللہ
صاحبزادہ محمد گزین عباسی صاحب کی بھاگ دوڑ قابل تحسین ھے
زبردست
کمال خان صاحب
Nawab Bahawalpur was a great man
ماشاءاللّٰه
سبسکرایب تو بنتا ہے❤❤❤
MASH'a ALLAH
Well done💯👍
Wah wah
ماشاءاللہ
Zabardast Deewar banai thi
Allah pak nawab sb ko sehat dy
اللہ پاک میاں صاحب کو سلامت رکھے۔
نواب بہاول پور صادق عباسی آیک عظیم انسان تھے وہ سعودی عرب والوں کی امداد کیا کرتے تھے اور پاکستان پر بھی ان کے بڑے احسان تھے جس پاکستان کے آنے والی نسلوں کو بھی علم ھونا چاھیے ان کا زکر درسی کتب میں ھونا چاھیے
Good effort. Salamat raho beta.
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Zabardast
❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Zara Ahmed pur east ki halatay zar Bhi dekha den
ڈیرہ نواب میں صادق گڑھ پیلس اور باقی جگہوں کو دیکھنے کے لئے اجازت لینے پڑتی ہے یا ایسے بھی جا سکتے ہیں؟
کوئ بھائ بتا سکتا ہے ۔۔۔۔۔
اسلام علیکم جناب ایک بات تو بتائیں معلومات کے لئے حیدرآباد ریاست میں تو سونے اور ہیرے کی کانیں تھیں جب کہ ریاست بہاولپور میں زیادہ تر رقبہ ریگستان پہ مشتمل تھا تو ریاست بہاوپور کا سورس آف انکم کیا تھا ؟؟
محترم! دور دراز سے آنے والے مہمانوں کو صادق گڑھ پیلس دیکھنے کے دوران کچھ مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے. محل کے ملازمین بھاری،، نذرانہ طلب کرتے ہیں اگر نہ دیا جائے تو اول تو محل کو دیکھنے ہی نہیں دیا جاتا اور اگر دیکھنے کی اجازت بھی دیں تو تالا کھول کر بس پانچ دس منٹ بعد ہی آواز لگاتے ہیں کہ باہر نکلیں اور اگر ان کی جیب اچھی خاصی گرم کر دیں تو جتنی دیر مرضی محل کی سیر کر لیں کوئی اعتراض نہیں کرتے. دوسرا محل میں آنے والوں کے لیے کسی بھی جگہ پینے کا پانی میسر نہیں. تیسرا درست گائیڈ نہیں کیا جاتا. گزارش ہے کہ یہ بہت اہم یادگار ہے اسے پراپر سیاحوں کے لئے مفید بنایا جائے. شکریہ
I agree with you
نواب صاحب کے بیٹے کا نام سمجھ نہیں آ یا گزین یا پھر ؟؟
Iss mti ki khusbu
❤❤❤❤❤❤❤❤
ڈیرہ نواب میں صادق گڑھ پیلس اور باقی جگہوں کو دیکھنے کے لئے اجازت لینے پڑتی ہے یا ایسے بھی جا سکتے ہیں؟
کوئ بھائ بتا سکتا ہے ۔۔۔۔۔