Q & A Session US Tour 2017, Philadelphia | Javed Ahmed Ghamidi

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 15 ม.ค. 2025

ความคิดเห็น • 4

  • @MAKahsankhan
    @MAKahsankhan 3 ปีที่แล้ว

    Your discourses are a source of life and sheer guidance. Love for teacher Javed Ahmed Ghamidi!

  • @arfaamirithelightbearer6566
    @arfaamirithelightbearer6566 6 ปีที่แล้ว +1

    Most of the questions asked during this session were already answered by Ghamidi sahab but its always worth, watching him speaking.
    Humbly, gently and logical in light of islam.

  • @mudasirmajdey
    @mudasirmajdey 6 ปีที่แล้ว +2

    "عبادت" کے حوالے سے غامدی صاحب کا جواب تشفی بخش نہیں ہے۔32:42 میں خود بھی غامدی صاحب کو اس بات کا اندازہ ہوتا ہے۔ اصل میں بات یہ ہے کہ "میں نے انسان اور جن کو عبادت کے لئے پیدا کیا" والی آیت میں بات "مقصد پیدائش" کی نہیں ہو رہی ہے۔ بلکہ یہاں بات خالق اور مخلوق کے درمیان "رشتے" کی ہو رہی ہے۔ یعنی تمہیں پیدائش کے بعد بلکل سرکش نہیں چھوڑا جائے گا، بلکہ تمہیں ایک بندہ/غلام کی طرح میرے احکام کی پاسداری کرنی ہوگی(عبادت کا بنیادی مفہوم)۔ اگر اسے یہ سمجھا جائے کہ اللہ نے ہمیں اپنی "پوجا" کرنے کے لئے پیدا کیا ہے تو یہ بات قرآن کی اس آیت کے خلاف ہوگا جس میں فرمایا گیا ہے کہ "اللہ صمد" ، یعنی اللہ بے نیاز ہے، کسی چیز کا محتاج نہیں۔وسلم