Chief Justice broke silence on Imran Khan's audio leak |Bold message for Establishment by Judiciary!
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 13 มิ.ย. 2024
- CJ broke silence on Imran Khan's audio leak l Who’s mediators b/w Gov & opposition meetings | Bold message for establishment from Judiciary l Which tax defaulters were traced by NADRA? | Umar Cheema Exclusive
#ImranKhanaudioleak #cheifjustice #armychief #NADRA #PMShahbazSharif #PMLN #PTI #imrankhanpti #Establishment #breakingnews #umarcheemaexclusive #umarcheema
Umar Cheema is an award-winning investigative journalist affiliated with The News, Islamabad. He has worked with international organizations like The New York Times, the International Consortium of Investigative Journalists, the Organized Crime and Corruption Reporting Project, and the Global Investigative Journalism Network. Cheema has been part of global teams of journalists who investigated the Panama Papers, Paradise Papers, Pandora Papers, and Swiss Bank. Two American universities and four international media organizations decorated him with awards for his work. Cheema has served on the Global Investigative Journalism Network and the Finance Uncovered boards. He was also selected as a Young Global Leader by the World Economic Forum.
بد قسمتی سے ججز بھی سیاست دانوں کی طرح اب ایک بیانیہ کی تلاش میں ہیں ۔ یہ پڑھے لکھے لوگ بھی جاہل یوتھیوں کے لیول پر پہنچ گئے ہیں ۔
اللّه اس ملک کی حفاظت فرماے ۔۔امین
یوتھیے کا اپنا لیول ہے اس میں جاہل یا پڑھے لکھے کا کوئی بھی فرق نہیں
سب جلد ھی راہ راست پر آجائیں گے انکو کسی نے غلط پٹی پڑھا دی ھے۔
عمران کہتا ہے کہ وعدہ توڑنا بڑے لیڈروں کا کام ہے
کچھ نہیں سب کو ثاقب نثار نہیں بنا چاہیے ہیں
عدلیہ آزاد ہو لیکن عدلیہ پارٹی نہ بنے بلکہ ملک میں جو بھی ظلم کرے عدلیہ اسکا مداوا کرے فوجی تنصیبات پر حملہ ہوا عدلیہ کو ملک سلامتی کے خاطر ان خلاف فیصلے کریں
جناب میاں محمد نواز شریف صاحب بھی ایک وزیراعظم ھوتے ھوے سچینیل مافیا قرار دیا اور عمران خان کو ملزم ھوتے ھوئے بھی Chief justice ne Good to see you کہا ❤❤ کیا آپ کے پاس اس کا کوئ جواب ھے آخر ایسا کیوں ھوا اور آج بھی کالے پھونڈ عمران خان کی تعریفیں کرتے ھوے زمین و آسمان کی کلابیں ملاتے ھیں
عمر بھائی انسان کی بڑائی اسی میں ہے کہ اس سے کوئی بھی غلطی ہو وہ شکریہ کر کے اسکو درست کرلے۔ آپ نے بڑائی دکھائی ہے اس پر آپکا شکریہ ورنہ کچھ دو کوڑی کے اسد طور یا پی ٹی آئی کے ٹاوٹ ہوتے ہیں
اے ہمارے رب، بے شک تو ہماری دعاؤں کو قبول کرنے والا، ہمارے درجات کو بلند کرنے والا، ہماری نیک تمناؤں کو پورا کرنے والا اور ہماری نیک کاوشوں کو کامیاب کرنے والا ہے۔ اللہ گمراہوں کو سیدھا راستہ دکھائے، اللہ ہم سے ہماری بلائیں دور فرمائے، ہماری مشکلات دور فرمائے، ہماری دعائیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے میں قبول فرمائے۔ اے میرے اللہ بے شک تو ہر چیز پر قادر ہے۔ بھٹو شہید کا منشور صرف غریب طبقے کے لیے وقف تھا۔ شہید بھٹو کی موت کے بعد کوئی حکومت ان جیسا منشور لے کر نہیں آسکی۔
ممنون درست ہے لیکن مشکور درست نہیں کیونکہ اس،کا مطلب ہے جس کا شکریہ ادا کیا گیا ہو ۔۔اس،کے بجائے شکر گزار درست ہے
وہ یو ٹرن لے گیا ہے چیمہ صاحب، اب کہہ رہا ہے کسی سے کوئی مذاکرات نہیں کروں گا 😢
تو مطلب اب اعلیٰ ترین عدالت کے جج کا صحافیوں سے رابطہ اور مکالمہ ایک اور new norm بن گیا ہے۔
جج صاحب اپنی بیٹی کو اور اپنے آپ کو بچانا چاہتے ہیں کیونکہ اسکی بیٹی نے 2022 کو دو افراد کو ہلاک کیا ہے
اسمگل شدہ سامان کی روک تھام کا ایک ہی طریقہ ہے کہ سامان پر اسٹینڈرڈ پاکستان کا لوگو چسپاں ہونا چاہئے اور جس سامان پر لوگو نہیں ہوگا اسکو اسمگل شدہ سامان سمجھا جائے اور سامان کی خریداری پر رسید کا کلچر ہونا چاہئے آکر کوئی خریدار سامان لیکر جا رہا ہے اور اسکے پاس رسید نہیں ہے تو اس سامان کو ضبط کر لیا جائے۔ اس طریقہ سے کئی ملکوں نے اسمگلنگ اور ٹیکس چوری پر قابو پایا ہے۔
چیمہ جیوے❤❤❤
جج قانون کے مطابق فیصلہ دے ناکہ مشورہ دے 😊
چیمہ ساب اللہ کا واسطہ ہے ہم تنخواہ داروں کو اس ظلم سے بچانے کے لیے آواز اٹھائیں مہنگائی کا سب سے زیادہ اثر تنخواہ داروں پر ہوتا ہے مزدور اپنی مزدوری بڑھا دیتا ہے اور باقی سب بھی قیمتیں بڑھا کر اپنی کمی پوری کر دیتے ہیں پر تنخواہ والے پس جاتے ہیں اور جو بھی حکومت آتی ہے اسکا سارا زور تنخواہ داروں پر چلتا ہے اور اسکے بدلے ہمیان کیا ملتا ہے؟ سب کچھ تو ہم اپنی جیب سے کر رہے ہوتے ہیں خدا کے لیے اس ظلم پر تگڑی آواز اٹھائیں
وکیل کی بجائے جج کرنے کا محاورہ زبان ذد عام ہے۔
ایک عدالت کسی کیس کا فیصلہ کرتی ہے اور دوسری عدالت اس کے برعکس فیصلہ دے دیتی ہے اب دوناں میں سے ایک تو غلط ہے جب تک اس غلط فیصلہ کرنے والے سے پوچھا نہیں جا تا عدلیہ درست نہیں ہو سکتی۔
عمر چیمہ صاحب اپ کا الفاظ پارٹنرشپ والا بلکل درست ہے❤
ایسے ایشوز بہت ہیں۔ کبھی مل تو تجھ کو بتائیں ہم
very good discussion on tax May Allah bless u
بہت خوب ماشاءاللہ
میں سب لوگوں کا ممنون حسین ہوں.
میں سب کی بشری بی بی ہوں
*Lahore High Court ke Chief Justice ki beti ney 2 mazdoor qatal kiye, kesey besharam judges hen joh establishment ke khelaf bayan dey kar mahaan bantey hen.*
یہ جب چوری پکڑے جاتے ھیں تو اداروں کو بلیک میل کرتے ھیں جیسا کے اسلام آباد کا پراپرٹی ڈیلر جسٹس کیانی
بجلی چوری میں واپڈا کے میٹر چیک کرنے والے میٹر پیچھے کرتے ہیں راتوں رات یہ کام کرتے ہیں شیخوپورہ ہر جگہ یہ بجلی چوری ہو رہی ہیں
Cheema sb. For real lnformation aabout Dr. A. salam .
سر جج کی بیٹی شانزے شہزاد کی رپورٹ کے مطابق کچھ بتائیں جج ملک شہزاد کی بیٹی ہے جس نے 2 غریب بچوں کو قتل کیا ❤❤❤❤❤
سچ بات ہے یہ پارٹنرز ہیں. اسٹیب میں کوئی عقل ہوتی تو ملک کا یہ حال ہوتا؟
Excellent programme regarding taxes
Very good sir
❤JEO UMAR
ریٹیلر ٹیکس ادا شدہ ٹیکس پروڈکٹ محدود مارجن کے ساتھ پروڈکٹ خرید کر مارکیٹ مین عام شہریون کو فروخت کرتے ہین
عدلیہ کوبھی چاھئیےوہ پورےسسٹم کو ٹیک اوور ناکرےاپنی حدود میں رھےاورعوام کوجلد انصاف کی فراھمی کویقینی بنائے صرف سیاسی کیس ناسنیں سالوں سےعوام کےکیس لگتےنہی اور انصاف کی امید میں اللہ کوپیارےھوجاتےھیں۔
مداخلت نہیں پارٹنر شپ رھی ھے عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ کی
Fixed Tax on Traders is the only Solution.
Decide once, with 5 to 10 % increase every year .
It should be one page FORM .
عمران شفقت کا وی لاگ سن لیں
Slams Umar Bhai ,
I let Pakistan 59 years ago and have been residing in UK . I am ashamed of being a Pakistani when I compare the way the British and the Pakistanis pay taxes .
Jazak Allah Khair ❤❤❤
Thank you Sir for your news updates and it's analysis..
from Toronto
News, well analyzed. Thank you.
You are great ..that is why i listen to you ..
Budget Means. Humari Asharafias, Ective Class ki ayashi Ka Nam h. Ju Ghreeb ki Hadiu se Khoon Chousny ke Leiy Aik Episode.
ھم آپ سے بور نہیں ھوتے
چیمہ صاحب آپ مکمل بات کیا کریں۔ آپکی باتیں معرفت کی ہوتی ہیں
Great sir 💯💯💯
18:18 آمین
چیمہ صاحب کیا یہ کہہ سکتے غریب لوگ امیروں کو زکات دیتے ھیں
FBR is not afraid of people. The tax goes into their own pockets.
Every one paying in direct taxes
بھائی حکمران خود نہیں چاہتے پھر انہیں بھی دینا پڑے گا سب حکمران خود بڑے بزنس مین ہے۔
AoA janab keep telling because your video is informative and learn a lot please don't hesitate to explain the current situation
Nonviolence is the only Crime Comitted by Bacha khan and his Party
Zabardast
ججز نے قانون کے مطابق فیصلے کرنے ہوتے ہیں یا دبنگ بیان دینے ہوتے ہیں؟
Good 👍👍
You and Najam Sethi are marvelous
حیرانگی نہیں حیرانی
جونسے نہیں جو
آپ اردو بھی ایسے ہی بولتے ہیں جیسے میرا انگلش
140 number py hy.judiary..so poor performance....
Kya jo log overseas hy Un ka kya ohga
Agencies mein bhi youthias hain, warna rigging bahut clean hoti aur judges bhi sakoon say control hotay
8:03 wonderful
❤ FIRB
بجٹ ٢٠٢٤ء--٢٠٢٥ء
ماہتڑ بھکھ کھان، ننگ ھنڈان گے
پال اَشراف قبرے جا سمان گے
good velog
Canada Main Sub Ko Tax Return Submit Karna Houta Hay Chahay Ap kam Kartay Hain Yan Naheen. Tax return is must bet start of year to last day of April and fine. No exception for whoever you are but must submit tax return. Tamam Banks Aur Investment companies direct CRA Ko report kartay Hain. Koeey Be aik cent be Naheen Chupa Sakta. Yahan Tax Daytay Hain Es leyay Medical, Education bilkul Free Hay. Dunya Ka Sub Say Achha Medical System Hay. Education be top class. Old age main benefits be Kaffi Hain. Asani Say Zindgee Guzur Sakty Hay.
CJ Moneer say CJ Bandyal tak sub stablishment or Supreme court bhi bhi thay
4:20 چنگیاں گلاں سخیاں نیں تسیں.
3:57 کیا ودھیا بات کہی ہے. اور اگر امیر بزنس مین تاجر وغیرہ پر ٹیکس لگا بھی دیں تو انھوں نے عوام کے سر سے نکال لینا ہے. بس تنخواہ دار ہی ہیں جو حکومت کے شکنجے میں آتے ہیں.
ٹیکس کی قیمت اینڈ کنزیومر ہی دیتا ہے. چاہیے جس پر بھی لگے جو ایک روپیہ کماتا ہے ٹیکس دینے کے بعد دو روپے منافع رکھے گا. یہ تو کوئی راکٹ سائنس ہے ہی نہیں اللہ کے رسول نے سود سے زیادہ ٹیکس کی مذمت کی ہے. ٹیکس کی نوکری کرنے سے منع فرمایا اور ٹیکس لینے والے حکمرانوں کی شدید ترین مذمت کی ہے.
Hr groceries item pr tex hukumat leti hy. Yahn Tax cut America wala hy aur Nizam Pakistan wala.
❤❤❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤
❤
FBR non filers ko letter likhte Hai phir paise lekar ❤ settlement kardete hai. Ab tk yahi hota arha hai ab dekhe aagae kia hota hai
زیادہ تر پرائیویٹ اور گورنمنٹ اداروں میں ملازمین کا ٹیکس کاٹ لیا جاتا ہے اور اکٹھا جمع کروا دیا جاتا ہے گورنمنٹ کو کیسے پتہ چلے گا کون کون ٹیکس نہیں دیتا
I think the Judiciary itself is the biggest establishment which is the biggest obstacle in the way of Parliament and the rule of law, whenever martial law has been imposed in the country, the judiciary has declared this martial law valid and this is the worst history of the judiciary.
ویلڈ پوائنٹ ہے. یہ سمگلنگ جڑوں میں بیٹھ گئی ہے.
وعلیکم السلام!
Temam Siasy karkon apnay leadroun, Mazhabi ore society k noteables k assasay media pay lay kr aain ore share karain.
Ager halat aisay he rehay to jald Fojj ko tankhowah dainay k paisa bhi nahi rehay ga.
Eye Ass Eye proactive rule ada kr k soty lay k hakumat say yeh kaam kraye.
Civilized nations every one has to file for income tax and money from any source including pension, social security.
Informative talk by you
The worst institution in Pakistan is judiciary. That's why it is at 140 number in the world.
We live in a type of Jungle (Karachi). Please let IMF team visit Karachi and ask the government where they spend Taxes money? It should be audited under IMF supervision.
Umer bhai overseas walon ke bare mein bhi bataye ga tax ke silsely mein un ko kia karna hai specialy Europe mein jo rehtey hein
Thank you 🙏🇳🇱
What percentage of cases are affected by interference? Is judiciary providing insaf for rest of the cases?
Tulli on Hay. Thumbnail clicked.
Our this year budget is 190 trillion
جس دن فوج اسٹیبلشمنٹ سے آزاد ہو جائے گی، اس دن ملک بہتری کی طرف جانے گا
Hakumet ki matt mary gaye heh.
On say paisa aisay he nikalain jaisay aaj tk aap ko hakumet say nikala ja reha heh.
چیمہ صاحب آپ کے تجزیے سے متفق نہیں کہ ان ڈاءریکٹ ٹیکس سے غربا کو زیادہ ٹیکس دینا پڑتا ہے۔ امراء کے پاس پیسہ زیادہ ہوتا ہے خرچ بھی زیادہ کرتے ہیں اور ٹیکس بھی زیادہ دیتے ہیں۔ اگر ان ڈاءریکٹ ٹیکس ۲۰ فیصد بھی ہو توغریب پچاس ہزار خرچ کرے گا تو ٹیکس ۱۰ ہزار ٹیکس دے گا امیر آدمی دو لاکھ خرچ کرتا ہے تو اسے چالیس ہزار ان ڈاءریکٹ ٹیکس دینا پڑے گا۔
Excellent. (Thanks God my name is not included in defaulters nor I am.) Taxes can be collected if corruption within tax collecting officials is controlled and incentives are announced. FBR not interested since many officials within them are responsible and infected with this crime including income tax directors and inspectors. But if some individual pays more than the due, refund is not automatic and need a follow up. In USA where I live refund is made within
1-2 months to bank account.
Un sy reshwet ly ker khamosh ho haty hin aur khamoshe ke bhare qeemet lety hin ise liye nadara ky officeran arab patte ban chuky hoybhin
سوائے امیروں کے اور ان کو حواریوں کے سا پاکستان کے غریب عوام ٹیکس دے رہے ہیں ۔ جن کی آمدنی قابل ٹیکس نہیں ہے وہ بھی ٹیکس دے رہے ہیں ۔ مگر چیمہ اس پر خاموش ہے ۔ سیلز ٹیکس کتنا جمع ہوتا کہاں خرچ ہوتا ہے چیمہ یہ کبھی نہیں بتائے گا ۔ ایک تلخ حقیقت اور کہ اگر آپ مخبر نہیں ہو تنخواہ دار نہیں ہو کسی بھی ایجنسی کے تو آپ سوشل میڈیا پر چینل چلا ہی سکتے۔ سمجھے چیمہ صاحب ۔ والسلام
اسلام علیکم سر آپ نے پروگرام ٹاک شاک کیوں چھوڑا ھے وجہ ضرور بتائیے گا ؟
انڈیا میں ٹرین کا کرایہ نہیں بڑھتا ائر ٹکٹ بڑھتا ہے دال چاول نہیں بڑھتا ریسٹورنٹ کے بڑھتے ہیں۔کپڑا مہنگا نہیں ہوتا برانڈ کےڈریسز مہنگے ہوتے ہیں۔لگژری اشیاء پر ٹیکس لگائے۔یہ باتیں ہم جانتے ہیں کیا یہ نہیں جانتے نیئتں ٹھیک نہیں ہے بس۔
ADLIA NE AB TAK KIYA KIYA HAI SIWAI ESTB KE SHELTER MAIN AYAASHI KE ALAWA.....INSAAF KI SURAT HAAL IN KI 'SHANDAAR PERFORMANCE' SHOW KARTI HAI....
Cj lhr ne do dbbg biyan k peechy kya hy ? In logoun ko qanoon ki koi prwa nhi sb se zyada 2 nmbr kam rishwat khori sb se zyada hy
Pakistan the 1st.
Cheema sb, this example of a non tax paying trader and smuggling seems irrelevant rather rubbish !! If this s the argument then why filers should pay tax when they see that non filers r not paying it ???
Yaar wo to sale's tex bhi purchasers se late hne
Ibrar ul Haq has many more accounts Saeed Anwer cricketer was non Filer.
Mohsin Beg late was non Filer. Tariq Malik former chairman Nadra introduced many step in system which are not utilised by Fed Govt .
Cheema sb judge sb nay speach tou achi ki.kia Shahzad sb apni Baiti Shanzay ko arrest karwa kay justice karain gay. Cheema sb aap nay court aur establishment ki partnership thee
Hasib rawayt 2 saal baad tabdeeli aay ge phir pichly tamaam khatim ho jy ga aot greebon ko phr pakarr leiya jy ga