السلام علیکم!! سر اگر کوئی سوال یوں ہو فہد پاس ہو گیا۔۔۔۔۔۔اس کا بھائی فیل ہو گیا 1: مگر 2 اگرچہ 3 جب کہ اب یہاں جواب تو " جب کہ " لکھا ہوا ہے۔۔۔ لیکن ہمیں ایسی صورت میں کیا کرنا ہوگا؟؟ سوال نہ تو اگرچہ نہ چوں کہ اور نہ ہی کیوں کہ وغیرہ وغیرہ سے شروع ہو رہا ہے۔
Besttt
Good💯
Amazing work
Excellent
Good sir
Albta aur lakin may Kaya fark hay
السلام علیکم!!
سر اگر کوئی سوال یوں ہو
فہد پاس ہو گیا۔۔۔۔۔۔اس کا بھائی فیل ہو گیا
1: مگر 2 اگرچہ 3 جب کہ
اب یہاں جواب تو " جب کہ " لکھا ہوا ہے۔۔۔
لیکن ہمیں ایسی صورت میں کیا کرنا ہوگا؟؟ سوال نہ تو اگرچہ نہ چوں کہ اور نہ ہی کیوں کہ وغیرہ وغیرہ سے شروع ہو رہا ہے۔
جب کہ ہی درست جواب ہے
سر سال اول کے لیکچر کی بہت کمی محسوس کر رہے ہیں ان پر بھی تھوڑا کام کریں پلیز
سالِ دوم کے سمارٹ سلیبس کا بس ایک لیکچر امدادی افعال پر رہ گیا ہے۔ پھر انشا اللہ پوری توجہ سالِ اول پر ہوگی۔