Buhat zabardast vlog banaya hai har chiz wazeh kar ke batai hai karaya tak or timing tak buhat maza aya dekh kar mera mashwara ye hai k karaya monasib kare khana peena har station se apni marzi ka khud liya jaye apne paison pe tak har banda is main safar bhe kar sake jin ka dil to chahta hai par jaib ijazat nahi deti qk bachon ke liye buhat most hai yo har ghar main 4/5 bache to hote he hai ab kis ko vhorh sakte hai phir karaye ki wajah se shayad nahi ja sakte hon buhat se log is liye karaya monasib kar len to buhat chale ga ye in shaa ALLAH
39:08 ارشد بھائی اللہ پاک آپ کو ھمیشہ اس طرح ھنستا مسکراتا رکھے آ مین۔ھمیں آپ سے عشق ھے۔میں جب بھی نیٹ پہ سرف کرتا ھوں کوئی دوسری وڈیو ولاگ وغیرہ دیکھتا ھوں تو دل دماغ ادھر بھی آپ کو اور اپکی ھی آواز تلاش کر رھے ھوتےھیں۔جزاک اللہ فور نایس شیئرنگ۔❤❤❤۔
ماشاءاللہ زبردست Vlog ھے پاکستان ریلویز کی منیجمنٹ سے گزارش ھے کہ ملک میں ٹوریسٹ کو کامیابی سے چلانے کیلئے ناشتہ پانی اور لنچ کے ساتھ بہتر سے بہتر سہولیات و انتظامات کا بندوست کریں تاکہ غیر ملکی اور مقامی سیاح ملک کے تفریح مقامات کو انجوائے کر سکیں یہ صرف اسی صورت ھی ممکن ھو سکتا ھے جب آپ بہترین سہولیات مہیا کریں گے - شکریہ پاکستان زندہ باد 🌹🇵🇰💟
میرا مشورہ ہے کہ کرایا کم کریں ناشتہ اور کھانا پیمنٹ پے ہو تاکہ کوئی یہ نہ کہے کہ مجھے نہیں ملا یہ ملا وہ نہیں ملا اگر کوئی گھر سے لانا چاہے تو اس کی بھی آپشن ہو
Excellent, way of doing, I think we have enjoyed and physically attended this trip along with you, nothing have been kept aside, it was a complete exposure, we are grateful to you for providing us such a kind of valuable information, all the best and be blessed Arshad Sb..
راولپنڈی مین میرا خیال ھےسو کے قریب و ی لاگ سفاری ٹرین بنانے والے ھون گے مگر ھماری انکھین صرف بہ صرف ارشد مغل کی منتظر تھین کیونکہ ارشد مغل کی مسکراھٹ اور انداز بیان سب پر بھاری ھے جسطرح ایک زرداری سب پر بھاری اسطرح ھمارا پیاری مسکراھٹ اور پیاری انکھون والے ارشد مغل سب پر پھاری ای لو یو راولپنڈی اور اسلام اباد کا شہزادہ ارشد مغل . . . . . . ❤ عمر کو میرا سلام . . . . اعجاز گوھر قصور
اس ٹسفاری ٹرین کا ایک دن صرف غیر ملک سے آئے لوگوں کے لیے رکھنا چاہیے اور سروس اچھی کرنی چاہیے ۔ مجھے نہیں لگتا اس ماحول میں ہمارے لندن سے گئے لوگ سفر کرنا چاہیں گے۔
I travelled on 5 May. It was a beautiful journey but sorry to say the quality & quantity of food was so bad that it was better to keep a fast rather than eat that food. Though we were given food boxes but the content inside was horrible to taste. Secondly now the weather has gone harsh I suggest this trip should be arranged in oct to march. & either you improve the quality of food or let people bring their own food. Thanks. One thing more there was no horse dancing at hasanabdal nor any boating at Attock khurd.
السلام علیکم محترم ھم اسلام آباد سے مری تک ریلوے ٹریک کی امید کرتے ھیں یا راؤنڈ اپ پنڈی اسلام آباد حکومت اور ریلوے انتظامیہ اس سے بہت فائدہ اٹھا سکتی ھے۔۔۔۔
aap log video ko poora daikhty hi nahi aor na hi suntay hain k hum kiya keh rahay hain... jin bato ka tazkara video mai hota hy wo aap comment mai poochtay hain ...
اسلام علیکم آپ کا چہرہ زیادہ دیکھنے میں آیا بجائے کہ کیمرہ مین مناظر سفر دکھاتا آ پ کی ناتجربہ کاری واضح ہو رہی ہے (کسی ڈاکومینٹری بنانے والے سے سیکھ کر بنائیں)
وعلیکم السلام، جناب عالی ، ڈاکومینٹری اور سفرنامے میں زمین آسمان کا فرق ہوتا ہے۔ رہی بات سیکھنے کی تو انسان مرتے دم تک سیکھتا ہی رہتا ہے۔ ہماری اس نا تجربہ کاری کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ پاکستانی ہم سے بہت محبت کرتے ہیں اسی لئے 141،000 سمجھدار لوگوں نے ہمارا چینل سبسکرائب کیا ہوا ہے۔ ڈاکومنٹری اور ٹریولاگ میں فرق کو پہچانیں، شکریہ
باقی سب ٹھیک لیکن کرایہ زیادہ ہے ۔ 2000 کرایہ کافی تھا۔ 1500 کا کھا نا لازمی نھیں ہونا چاہیے ۔ جس کی مرضی کھانا لے۔ ایک مڈل کلاس بندے کے لیے 4 بندوں کا 14000 روپے بنتا ہے جو کے بہوت زیادہ ہے ۔
ہم کیسے لوگ ہیں جنہیں یہ نہیں علم کہ ایک خودکار نظام کے تحت ہندی دکھائی دیتی ہے اور اگر سیٹنگ کا بٹن دبائیں تو اس میں انگریزی، اردو، جاپانی اور ترکی کی زبان بھی موجود ہے۔ زبان نے آپکا کیا بگاڑا ہے؟ نفرت کے علاوہ محبت بھی آتی ہے آپکو۔ زندگی چند روز کی ہے اور انسانوں سے بھی نفرت کرو اور زبانوں سے بھی۔ ہندی کے گانے ہم ضرور سنیں گے جھوم جھوم کر ۔ جیو بھائی جان
Total Misinformation on food. Very bad quality food served by S and Jamil catering company on safari train on 05th May . Totally disappointed with the uneatable food served at 1500 per person.
Buhat zabardast vlog banaya hai har chiz wazeh kar ke batai hai karaya tak or timing tak buhat maza aya dekh kar mera mashwara ye hai k karaya monasib kare khana peena har station se apni marzi ka khud liya jaye apne paison pe tak har banda is main safar bhe kar sake jin ka dil to chahta hai par jaib ijazat nahi deti qk bachon ke liye buhat most hai yo har ghar main 4/5 bache to hote he hai ab kis ko vhorh sakte hai phir karaye ki wajah se shayad nahi ja sakte hon buhat se log is liye karaya monasib kar len to buhat chale ga ye in shaa ALLAH
Mary Ghar k pass ha attock station sath main old bridge ha boht histrocal jaga ha or khobsrot ha zaror ayin
Mashallah ❤️ ji ❤beautiful program ❤️ thanks 👍 you ❤️ love ❤️ you Pakistan 🇵🇰 ❤️ ❤🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
Thanks very much
ارے واہ۔۔۔ گھر بیٹھے سیر کرادی
شکر ھے اپ ٹریول ٹور مین اگے ماشاءاللہ جڑی بوٹی چھوڑین ٹریول ❤ ٹورکی ویڈیو بنایا کرین اسی مین سوٹ کرتے ھین برحال بہت مزہ ایا
شکریہ جناب، آپکی بات بجا ہے لیکن ہر وقت سفر کرنا بہت مشکل ہوتا ہے۔ نجی زندگی اور دیگر مصروفیات آڑے آجاتی ہیں۔سلامت رہیں
39:08 ارشد بھائی اللہ پاک آپ کو ھمیشہ اس طرح ھنستا مسکراتا رکھے آ مین۔ھمیں آپ سے عشق ھے۔میں جب بھی نیٹ پہ سرف کرتا ھوں کوئی دوسری وڈیو ولاگ وغیرہ دیکھتا ھوں تو دل دماغ ادھر بھی آپ کو اور اپکی ھی آواز تلاش کر رھے ھوتےھیں۔جزاک اللہ فور نایس شیئرنگ۔❤❤❤۔
ستی صاحب، بہت مہربانی، سلامت رہیں۔ جزاک اللہ
Masha Allah very nice
بہترین
شکریہ
Zabardast
Thanks very much, Stay blessed
Zabardast ❤
Excellent vlog thanks for your efforts and comprehensive information about Safari train of Rawalpindi
Thanks a lot
Wonderful vlog with excellent and exclusive content. Congratulations sir. Lots of love and prayers for you. Stay blessed.
Thanks very much dear Zulfiqar sb, Your support and encouragement really energy booster for me. Stay blessed.
very nice vlog. good programme of pak railways
Thanks a lot
ماشاءاللہ زبردست Vlog ھے پاکستان ریلویز کی منیجمنٹ سے گزارش ھے کہ ملک میں ٹوریسٹ کو کامیابی سے چلانے کیلئے ناشتہ پانی اور لنچ کے ساتھ بہتر سے بہتر سہولیات و انتظامات کا بندوست کریں تاکہ غیر ملکی اور مقامی سیاح ملک کے تفریح مقامات کو انجوائے کر سکیں یہ صرف اسی صورت ھی ممکن ھو سکتا ھے جب آپ بہترین سہولیات مہیا کریں گے - شکریہ پاکستان زندہ باد 🌹🇵🇰💟
شکریہ سلامت رہیں
میرا مشورہ ہے کہ کرایا کم کریں ناشتہ اور کھانا پیمنٹ پے ہو تاکہ کوئی یہ نہ کہے کہ مجھے نہیں ملا یہ ملا وہ نہیں ملا اگر کوئی گھر سے لانا چاہے تو اس کی بھی آپشن ہو
شکریہ
Exactly
Yes , Fare is so high for a common man. Breakfast and Lunch should be optional. In order to reduce Fare.
Nice vlog about safari train journey for our information
Nice afort.
Thanks
Excellent, way of doing, I think we have enjoyed and physically attended this trip along with you, nothing have been kept aside, it was a complete exposure, we are grateful to you for providing us such a kind of valuable information, all the best and be blessed Arshad Sb..
راولپنڈی مین میرا خیال ھےسو کے قریب و ی لاگ سفاری ٹرین بنانے والے ھون گے مگر ھماری انکھین صرف بہ صرف ارشد مغل کی منتظر تھین کیونکہ ارشد مغل کی مسکراھٹ اور انداز بیان سب پر بھاری ھے جسطرح ایک زرداری سب پر بھاری اسطرح ھمارا پیاری مسکراھٹ اور پیاری انکھون والے ارشد مغل سب پر پھاری ای لو یو راولپنڈی اور اسلام اباد کا شہزادہ ارشد مغل . . . . . . ❤ عمر کو میرا سلام . . . . اعجاز گوھر قصور
A beautiful vlog see you after along time .Covered the trip in a beautiful way
If the trip is extend towards kpk then you see lot of tunnels
Ktny bjy sy ktny bjy tk ka tour hy? N days konsey hain, ya daiky tour hy?
اس ٹسفاری ٹرین کا ایک دن صرف غیر ملک سے آئے لوگوں کے لیے رکھنا چاہیے اور سروس اچھی کرنی چاہیے ۔ مجھے نہیں لگتا اس ماحول میں ہمارے لندن سے گئے لوگ سفر کرنا چاہیں گے۔
Bhai ya Wala vlog thik hy.sabzi Jari boti Kabi Kabi
Summer Season mai aysi hi vlogs aapko milain gy InShaAllah
Very nice ❤❤❤❤
Thank you! Cheers!
itne high rates pe dekhte han kitne din chalti ha safari,
great
I travelled on 5 May. It was a beautiful journey but sorry to say the quality & quantity of food was so bad that it was better to keep a fast rather than eat that food. Though we were given food boxes but the content inside was horrible to taste. Secondly now the weather has gone harsh I suggest this trip should be arranged in oct to march. & either you improve the quality of food or let people bring their own food. Thanks. One thing more there was no horse dancing at hasanabdal nor any boating at Attock khurd.
MashaAllah
JazakAllah Khair
سفر وسیلہ ظفر ھوتا ھے۔ لیکن اگر اس میں مشکلات نہ ھوں تو پھر مزا نہیں آئے گا سو اینجوائے۔
جزاک اللہ خیر، سلامت رہیں
kia aam public ke liye affordable han ye charges?
Best railway vlog is PAK RAILOGRAPY ❤
You are welcome
Amazing 😍
Your vlogs are always amazing
Sir. Total rent Kitna ha or time & "day kon sa ha
ہمیں سٹیم انجن کے ساتھ سفاری ٹرین چاہیے ۔۔۔۔
Subscribed to all 4 channels 😊
Thanks very much
Welldone Arshad sb inshallah we will met as soon as possible.
Thanks, InShaAllah
سلام ارشد صاحب کیا حال ہیں اللہ کرے یہ جاری رہے لیکن مشکل ہے جب تک کسی چیز میں پائیداری اور خلوص محنت نہیں ہوگی وہ چیز جاری نہیں رہ سکے گی۔
اللہ خیر کرے گا
I'm a big fan of Sir Syed Zulfiqar hussain gillani.Gillani logs
کیا یہ سٹیم انجن کے ساتھ ہے۔۔۔۔؟
Hassan Abdal railway station sy pick and drop facility ha kia? im from Wah Cantt
نہیں جناب آپکو راولپنڈی آنا پڑے گا
ارشد اگر ٹکٹ پنڈی سے لےلی جائے اور حسن ابدال سے مسافر بیٹھ جائے۔۔ کیا ایسا ممکن ہے
@@ArshadVLOG thanks
@@musaratjabeen7454 ?
Keep it up Arshad bhai
Thanks very much janab
Sir fare kia ha per person??
ارشد بھاٸی اس کی بکنگ کیسے ھو تی ھے اور صبح کس وقت یہ ٹرین کہاں سے چلتی ھے
Very nice Arshad Mughal ❤
Thanks very much dear brother
بچوں کے کرایہ کی کیا شرح ھے۔
ایک ھی چھری چھری سے کاٹتے ھیں بڑوں چھوٹوں کو یا الگ الگ ریٹ ھے۔۔۔
شکریہ۔۔۔
Mein Tou dono Ka subscriber hoon
اچھی بات ہے
السلام علیکم محترم ھم اسلام آباد سے مری تک ریلوے ٹریک کی امید کرتے ھیں یا راؤنڈ اپ پنڈی اسلام آباد
حکومت اور ریلوے انتظامیہ اس سے بہت فائدہ اٹھا سکتی ھے۔۔۔۔
VERY NICE VLOG JEO MUGHAL
Thanks very much dear
As SALAM o alikum sir kia hal hai
وعلیکم السلام شکریہ جناب
Khana teehet m hy
aap log video ko poora daikhty hi nahi aor na hi suntay hain k hum kiya keh rahay hain... jin bato ka tazkara video mai hota hy wo aap comment mai poochtay hain ...
❤❤❤
Thanks very much, Stay blessed
Pakistan needs to upgrade its train tracks, the rides seems to be very rough
❤❤
دریاۓ کابل کا پانی مٹیالا ھے
If Railway want to earn profit It should be open in winters not in summers
You mentioned wrong price
Please avoid misleading people. Prices are mentioned correctly as per provided by authorities.
Please people should not throw trash . Keep Pakistan clean❤❤
THis is request to Pakistan railway to maintain their washrooms in trains and on Stations too. otherwise make it privatise.
اسلام علیکم آپ کا چہرہ زیادہ دیکھنے میں آیا بجائے کہ کیمرہ مین مناظر سفر دکھاتا آ پ کی ناتجربہ کاری واضح ہو رہی ہے (کسی ڈاکومینٹری بنانے والے سے سیکھ کر بنائیں)
وعلیکم السلام، جناب عالی ، ڈاکومینٹری اور سفرنامے میں زمین آسمان کا فرق ہوتا ہے۔ رہی بات سیکھنے کی تو انسان مرتے دم تک سیکھتا ہی رہتا ہے۔ ہماری اس نا تجربہ کاری کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ پاکستانی ہم سے بہت محبت کرتے ہیں اسی لئے 141،000 سمجھدار لوگوں نے ہمارا چینل سبسکرائب کیا ہوا ہے۔ ڈاکومنٹری اور ٹریولاگ میں فرق کو پہچانیں، شکریہ
Plz change its colour.
باقی سب ٹھیک لیکن کرایہ زیادہ ہے ۔ 2000 کرایہ کافی تھا۔ 1500 کا کھا نا لازمی نھیں ہونا چاہیے ۔ جس کی مرضی کھانا لے۔ ایک مڈل کلاس بندے کے لیے 4 بندوں کا 14000 روپے بنتا ہے جو کے بہوت زیادہ ہے ۔
Ismein, Hindi zaban ke q slides n language aarahi hy? Doesn't look nice, Yh Pakistan hy. ,
ہم کیسے لوگ ہیں جنہیں یہ نہیں علم کہ ایک خودکار نظام کے تحت ہندی دکھائی دیتی ہے اور اگر سیٹنگ کا بٹن دبائیں تو اس میں انگریزی، اردو، جاپانی اور ترکی کی زبان بھی موجود ہے۔ زبان نے آپکا کیا بگاڑا ہے؟ نفرت کے علاوہ محبت بھی آتی ہے آپکو۔ زندگی چند روز کی ہے اور انسانوں سے بھی نفرت کرو اور زبانوں سے بھی۔ ہندی کے گانے ہم ضرور سنیں گے جھوم جھوم کر ۔ جیو بھائی جان
یہ کرایہ بہت زیادہ ہے۔ ناشتہ، کھانا مسافر اپنا اپنا لائیں۔
بہت زیادہ کرایہ ہے۔ اس کو کم ہونا چاہئے۔ عام آدمی یا فیملی کیلئے مشکل ہو گی
Jab log aty hy to band kardeyty hy
Kuku wala Kala engine cahea panpan wala nahi
Honest review is poor quality of food and very slow return to Rawalpindi ; the staff waste time and train stops at every stop on way back
Kuch be Allah ki kasam Pakistan 50sal pechy chala gya ha Pakistan reverse gair ma kisi tim be daram khady ma .
Total Misinformation on food. Very bad quality food served by S and Jamil catering company on safari train on 05th May . Totally disappointed with the uneatable food served at 1500 per person.
Arshad sahib Salam yeh jo hindu mein likha howa hai esai hataein hum mein sai koee bhee hindu nahein janta.
Worst Service Pakistan Railway bad noises all the way if free then Okey otherwise not worth it don't spoil your Trip and money
بقواس ہےسب
Safari train steam engine or old type boogi ke Sath achi lagte hai
Masha Allah very nice