کتاب:کتاب: جنازے کے احکام و مسائل باب:قبر کو چونا لگانا اور اس پر عمارت بنانے کی ممانعت ARABIC: حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُجَصَّصَ الْقَبْرُ وَأَنْ يُقْعَدَ عَلَيْهِ وَأَنْ يُبْنَى عَلَيْهِ TRANSLATION: حفص بن غیاث نے ابن جریج سے ، انھوں نے ابوزبیر سے اور انھوں نے حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت کی ، انھوں نے کہا : رسول اللہ ﷺ نے ( اس بات سے ) منع فرمایا کہ قبر پر چونا لگایا جائے اور اس پر بیٹھا جائے اور اس پر عمارت بنائی جائے ۔
Jo log Kabar par mazarat kay munkir hein unmein agar zara barabar bhi himat emaan hai ghairat hai apne abu bakr umer usman ko mantay hein Allah ko mantay hein nabi sawww ko mantay hein khud ko salafi ahle hadees deobandi mantay hein tu mein unko Free apne pocket say dynamite / TNT deta hon jaein Aor Hazrat Muhammad saww ka mazar e athar ura dein Kyun kay agar tum humko Nabi saww ke qabar par ja kar mangnay ko shirk aor haram kufr samjhtay ho bida'at mantay ho tu Quran tu kehta hai kay shirk karnay wala karwanay wala dono Ke bakhshish nahi dono pakay jahanum mein hamesha rahein gae jal kay martay rahein gae Yani Sab musalman mujh samaet jahanum mein jaein gae agar tum logon ke baat man lein hum sab tu🗡
Agar is riwayat ko sahi bhi maan liya jae to is se hargiz mazar bnanay ki dalil ni milti,qabr ke upar mazar bnana alag baat he aur kisi makan ke andar qabr bnana bilkul alag baat he...
What about sahi muslim 2245 ? Sahi mulim 2242 ? 2243 ? Termizi 1049 mai maula Ali As ka qaul ?? Abu daud 3218 and 3219 ??? Musnad ahmed 3269 ?? Musnad ahmed 8078 ? Mishkat 1696 ??
Sahih ahamdees men wazeh tor par qabr ko chuna gach krne aur upar imarat banany se mana kya gya he. Jbke kisi bhi Hadees men mazar ya pakki qabr ki ijazat sabit nahin. Aur ye mumaniyat har ek ke lye he...
مفتی حنیف قریشی صاحب! اُسُدالغابہ سے آپ نے اپنے مزارات کوثابت کرنے کے لئے جس روایت کو سہارا بنایا ہے اسکی سند میں ایک راوی علی بن زید ہے جس پر جمہور محدیثین نے شدید جراح کی ہے اور اسے ضعیف کہا ہے۔ امام ذہبی کی کتاب میزان الاعتدال میں علی بن زید پر محدیثین کی آراء درج ذیل ہیں: 1. امام شعبہ کے مطابق یہ موقوف روایات کو مرفوع کرنے والا تھا اور اختلاط کا شکار ہوگیا تھا۔ 2. یحیٰ بن معین اسے ضعیف کہتے تھے۔ 3. حماد بن زید کہتے ہیں کہ یہ احادیث کو الٹ پلٹ دیتا تھا۔۔ 4. یحیٰ القطان اس سے احتیاط کرتے تھے۔ 5. امام احمد بن حنبل اسے ضعیف سمجھتے تھے۔ 6. یزید بن زریع کے مطابق یہ رافضی تھا۔ 7. عثمان بن سعید کہتے ہیں کہ امام یحیٰ کے مطابق یہ قوی نہیں ہے۔ 8. احمد عجلی کے مطابق یہ شیعہ تھا اور قوی نہیں ہے۔ 9. امام بخاری کہتے ہیں اس سے استدلال نہیں کیا جائے گا۔ 10. ابو حاتم بھی اس سے استدلال نہیں کرتے تھے۔ 11. فسوی کہتے ہیں کہ یہ اختلاط کا شکار تھا۔ 12. ابن خزیمہ کہتے ہیں کہ بوجہ حافظہ اس سے استدلال نہیں کیا جائے گا۔۔۔ 13. امام ذہبی کے مطابق منکر روایات بیان کرتا ہے۔ 14.امام داقطنی کے مطابق شروع سے ہی کمزور ہے۔ مفتی صاحب اب آپ لوگ جعلی روایات سے اپنا مسلک ثابت کریں گے؟؟؟ اللہ کاخوف کریں اور اپنی اصلاح کریں!
چلو تمہارے نذیک یہ ضعیف روایت ہے پرروضہ رسول تو ذندہ مثال تمہارے سامنے ہے اس پر کیوں غور نہیں کرتے ؟ عمارت میں رسول اللہ اور شیخین کی تدفین کی گئ ۔ اور اس مزار پر تو ہرا گنبد اور سنہری جالیاں بھی ہیں ۔ توحید و سنت کے نام نہاد علمبردار نجدی کیا حدیث کی مخالفت کررہے ہیں تمہارے نذدیک ؟
سبحان اللہ ❤❤❤
جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے
کتاب:کتاب: جنازے کے احکام و مسائل
باب:قبر کو چونا لگانا اور اس پر عمارت بنانے کی ممانعت
ARABIC:
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُجَصَّصَ الْقَبْرُ وَأَنْ يُقْعَدَ عَلَيْهِ وَأَنْ يُبْنَى عَلَيْهِ
TRANSLATION:
حفص بن غیاث نے ابن جریج سے ، انھوں نے ابوزبیر سے اور انھوں نے حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت کی ، انھوں نے کہا : رسول اللہ ﷺ نے ( اس بات سے ) منع فرمایا کہ قبر پر چونا لگایا جائے اور اس پر بیٹھا جائے اور اس پر عمارت بنائی جائے ۔
Jo log Kabar par mazarat kay munkir hein unmein agar zara barabar bhi himat emaan hai ghairat hai apne abu bakr umer usman ko mantay hein Allah ko mantay hein nabi sawww ko mantay hein khud ko salafi ahle hadees deobandi mantay hein tu mein unko Free apne pocket say dynamite / TNT deta hon jaein Aor Hazrat Muhammad saww ka mazar e athar ura dein
Kyun kay agar tum humko Nabi saww ke qabar par ja kar mangnay ko shirk aor haram kufr samjhtay ho bida'at mantay ho tu Quran tu kehta hai kay shirk karnay wala karwanay wala dono Ke bakhshish nahi dono pakay jahanum mein hamesha rahein gae jal kay martay rahein gae
Yani Sab musalman mujh samaet jahanum mein jaein gae agar tum logon ke baat man lein hum sab tu🗡
❤️💖💓
Agar is riwayat ko sahi bhi maan liya jae to is se hargiz mazar bnanay ki dalil ni milti,qabr ke upar mazar bnana alag baat he aur kisi makan ke andar qabr bnana bilkul alag baat he...
ویڈیو کے بیک پہ ساٶنڈ نہ لگائیں غلط ہے
What about sahi muslim 2245 ? Sahi mulim 2242 ? 2243 ? Termizi 1049 mai maula Ali As ka qaul ?? Abu daud 3218 and 3219 ???
Musnad ahmed 3269 ??
Musnad ahmed 8078 ?
Mishkat 1696 ??
ye log hadees se nhi babo ki kitabo se deen hasil krte babi party
@@amanmansoori4131sahi kaha..afsos...
O paglo tu mar jadeya tu sad jadeya Agar buzurg nahi hote tumhare pas hadees kon phunchata
Sahih ahamdees men wazeh tor par qabr ko chuna gach krne aur upar imarat banany se mana kya gya he. Jbke kisi bhi Hadees men mazar ya pakki qabr ki ijazat sabit nahin. Aur ye mumaniyat har ek ke lye he...
قرآن کریم کو خود ترجمہ کے ساتھ پڑھیں، ان جاہلوں کی باتوں پر اب یقین نہیں آتا
Ksi ka kiya howa tarjma b na parhy balky khud Arabic sy Urdu translate krein or parhy 😊
مفتی حنیف قریشی صاحب! اُسُدالغابہ سے آپ نے اپنے مزارات کوثابت کرنے کے لئے جس روایت کو سہارا بنایا ہے اسکی سند میں ایک راوی علی بن زید ہے جس پر جمہور محدیثین نے شدید جراح کی ہے اور اسے ضعیف کہا ہے۔
امام ذہبی کی کتاب میزان الاعتدال میں علی بن زید پر محدیثین کی آراء درج ذیل ہیں:
1. امام شعبہ کے مطابق یہ موقوف روایات کو مرفوع کرنے والا تھا اور اختلاط کا شکار ہوگیا تھا۔
2. یحیٰ بن معین اسے ضعیف کہتے تھے۔
3. حماد بن زید کہتے ہیں کہ یہ احادیث کو الٹ پلٹ دیتا تھا۔۔
4. یحیٰ القطان اس سے احتیاط کرتے تھے۔
5. امام احمد بن حنبل اسے ضعیف سمجھتے تھے۔
6. یزید بن زریع کے مطابق یہ رافضی تھا۔
7. عثمان بن سعید کہتے ہیں کہ امام یحیٰ کے مطابق یہ قوی نہیں ہے۔
8. احمد عجلی کے مطابق یہ شیعہ تھا اور قوی نہیں ہے۔
9. امام بخاری کہتے ہیں اس سے استدلال نہیں کیا جائے گا۔
10. ابو حاتم بھی اس سے استدلال نہیں کرتے تھے۔
11. فسوی کہتے ہیں کہ یہ اختلاط کا شکار تھا۔
12. ابن خزیمہ کہتے ہیں کہ بوجہ حافظہ اس سے استدلال نہیں کیا جائے گا۔۔۔
13. امام ذہبی کے مطابق منکر روایات بیان کرتا ہے۔
14.امام داقطنی کے مطابق شروع سے ہی کمزور ہے۔
مفتی صاحب اب آپ لوگ جعلی روایات سے اپنا مسلک ثابت کریں گے؟؟؟ اللہ کاخوف کریں اور اپنی اصلاح کریں!
چلو تمہارے نذیک یہ ضعیف روایت ہے پرروضہ رسول تو ذندہ مثال تمہارے سامنے ہے اس پر کیوں غور نہیں کرتے ؟ عمارت میں رسول اللہ اور شیخین کی تدفین کی گئ ۔ اور اس مزار پر تو ہرا گنبد اور سنہری جالیاں بھی ہیں ۔ توحید و سنت کے نام نہاد علمبردار نجدی کیا حدیث کی مخالفت کررہے ہیں تمہارے نذدیک ؟
In logon ko wazeh mumaniyat ki ahadees nazar nahin atin,lgta he inke dilon par mohr lag chuki he...
او گمراہ لوگوں ویڈیو کے بیک پر ساؤنڈ لگانا غلط ہے
khwabon ki دنیا say niklo jahilo