Aap ke husband kahan hain??? question answer video|aap log sab dikhawa karte ho|QNA vefio

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 9 ก.ค. 2021
  • My WhatsApp number
    +923458985730
    / tour_and_taste2

ความคิดเห็น • 2.3K

  • @irfankhanirfankhan8762
    @irfankhanirfankhan8762 3 ปีที่แล้ว +58

    اللہ تعالی آپ لوگوں کو اس سے زیادہ ترقی دے اللہ تعالی آپ لوگوں کو خوش رکھے جو دوسروں کو خوش رکھتے ہیں

  • @hafiz_madni90
    @hafiz_madni90 3 ปีที่แล้ว +101

    میرے وطن کے بہن بھائیوں آپ سبکو سلوٹ
    اللہ سبکو نیکی کے کاموں میں بڑھ چڑھ کر توفیق دے

  • @user-ft4mq2iu7t
    @user-ft4mq2iu7t 2 ปีที่แล้ว +15

    ماشاء اللہ 🇵🇰👍
    جب تک آپ جیسے ھمدرد اور غم کسار لوگ موجود ھیں تو یقین سے کہہ سکتے ھیں ہمارے ملک پاکستان کا کوئ کچھ نہیں بگاڑ سکتے.
    🇵🇰 👍

    • @MdZareet
      @MdZareet 8 หลายเดือนก่อน

      👍🤲♥️

  • @NisarAli-ij7fo
    @NisarAli-ij7fo 2 ปีที่แล้ว +9

    اللہ پاک تمام بیٹیوں کے تمام بہنوں کے نصیب اچھے کرے۔۔۔۔۔آمین

  • @abulhasan.nepali7088
    @abulhasan.nepali7088 3 ปีที่แล้ว +64

    اللہ تعالیٰ آپ دونوں باپ اور بیٹی کو لمبی عمر عطا فرمائے آمین 🇳🇵❤️🇵🇰🇳🇵🇵🇰🇳🇵

  • @qarisb.3388
    @qarisb.3388 3 ปีที่แล้ว +83

    اللہ تعالیٰ آپ کو دونوں جہانوں کی خوشیوں سے مالامال کرے

    • @ibadali9576
      @ibadali9576 ปีที่แล้ว

      Maray. Abo. Nhi han. AP BAP. BATI KA PAYAR DEKH KAR DIL KATAHA APMAARY SAR P HATH RAKH. MOJ. SAKON. MILY. BOHT. DOKY. HOON.

    • @rafiqtahir957
      @rafiqtahir957 ปีที่แล้ว

      آمین یارب العالمین

  • @malikassar3386
    @malikassar3386 2 ปีที่แล้ว +3

    غریب عوام کی خدمت کرنا ایک بہت بڑا اجر اور ثواب ھے لیکن جو نیکی چھپ کر کی جاتی ھے اس کی کوی میسال نھین باجی ناراض نہ ہونا

  • @sialvivlog7446
    @sialvivlog7446 2 ปีที่แล้ว +5

    آپ بیٹی بہت اچھی ہے اللہ تعالی آپ کو لمبی زندگی عطا فرمائے اور اللہ پاک آپ کو جھولیاں بھر بھر کے دے تم نے جو کام شروع کیا ہوا ہے اللہ تعالیٰ اس کا اجر دے اللہ پاک سب کو تندرستی عطا فرمائے آمین یا رب العالمین جزاکم اللہ خیرا

  • @HasanAli-tw3cz
    @HasanAli-tw3cz 3 ปีที่แล้ว +139

    آپ لوگ ایسی طرح غریبوں کی خدمت کرتے رہیں اور اللّہ تعالیٰ آپ لوگوں کی عمر میں برکت عطا فرماے 🇮🇳🇮🇳🇮🇳

  • @m.shahadshahad3152
    @m.shahadshahad3152 3 ปีที่แล้ว +33

    ماشاءاللہ آپ بہت اچھا اور کام کر رہے ہیں لوگ تو باتیں کرتے رھتے ہیں لیکن آپ اس نیک کام میں ڈٹے رہے اللہ سبحان تعالیٰ آپ کی حفاظت فرمائے آمین یارب العالمین

    • @softwarelab1171
      @softwarelab1171 2 ปีที่แล้ว

      Ap grat han we respect and love you allaha apko sada salamt aur khush rakha

    • @rafiqtahir957
      @rafiqtahir957 ปีที่แล้ว

      آمین یارب العالمین

    • @abdulrukan1399
      @abdulrukan1399 5 หลายเดือนก่อน

      Please in reply of this vedio, say your names clearly.

  • @chandrashekharnonhare6613
    @chandrashekharnonhare6613 9 หลายเดือนก่อน +3

    आप के द्वारा गरीबों की सेवा की जा रही है ,इसका मै कायल हू ,इसी मदद और सेवा मे अल्लाह रहता है ।
    ❤❤❤❤❤ 🙏🙏🙏

  • @munirahmad671
    @munirahmad671 2 ปีที่แล้ว +3

    آپ لوگوں کی خدمت خلق اچھی جا رہے ہیں ماہ رمضان کی خصوصی پیکیج شروع کر دی ہے آپ کی خدمت کرنا کو دیکھ کر دل کو بہت خوشی ہوتی ہے میں نے آپ کی بہت سی ویڈیو دیکھی ہے آپ بہت اچھا کام کرتے ہو اب جب باپ بیٹی کو اللہ پاک ہمیشہ سلامت رکھے اور آپ کی ذاتی مسائل اللہ پاک خود حل کرے آمین ثم آمین

  • @gujjarbadshaa2101
    @gujjarbadshaa2101 3 ปีที่แล้ว +46

    پرہ بہت اچھا کام ہے الللہ تعالی سب کو بہین بیٹی کو نصیب کرے

    • @khalidaqureshi1429
      @khalidaqureshi1429 3 หลายเดือนก่อน +1

      Ameen Allahumma Ameen 🕋🕋🤲🕋🕋

  • @taleemulquraan4200
    @taleemulquraan4200 3 ปีที่แล้ว +31

    الله تعالى آپکو دنیا وآخرت کی کامیابیاں عطا فرمائے اور خوشیاں نصیب کرے

  • @sarfarazahmedlarik
    @sarfarazahmedlarik 2 ปีที่แล้ว +19

    Ignore the Negativity.... Focus on your Positives... There are every type of mindsets in our society.

  • @azeemahmad4430
    @azeemahmad4430 10 หลายเดือนก่อน +2

    asalamoalikum اللہ تعالیِ آپکو اسی طرح خدمدت خلق میں کا م کر نے کی ہمت عطا فرمائے

  • @abidarana6415
    @abidarana6415 3 ปีที่แล้ว +42

    Your husband left you because he didn't deserve a good wife like you. MashaAllah you have a son and a supportive father. You stay strong and my best wishes are with you. You are doing an amazing work in serving Allah's people. Allah SWT bless you with good health and wealth. Ameen 🌹

    • @mazaywalafood
      @mazaywalafood 2 ปีที่แล้ว

      th-cam.com/video/3GRUHnZRANk/w-d-xo.html
      th-cam.com/video/3GRUHnZRANk/w-d-xo.html

    • @lalmohammadalam5172
      @lalmohammadalam5172 ปีที่แล้ว +1

      💓💓🌹🥀🎂🎂🌹🌹🤲🤲

    • @prajapatimaheshbhai7954
      @prajapatimaheshbhai7954 ปีที่แล้ว

      👌👌👍👍❤️🌹

  • @gufranhelaligufranhelali5579
    @gufranhelaligufranhelali5579 3 ปีที่แล้ว +32

    اللہ تعالی آپ لوگوں کی محنت کو قبول فرمائے
    آپ لوگ محنت کر تے رہیں انشاءاللہ اللہ تعالی کی کھلی مدد ہوگی

  • @khanshb516
    @khanshb516 2 ปีที่แล้ว +7

    اللّٰہ تعالٰی آ پ کو دین و دنیا کی تمام خوشیاں عطا فرمائے آمین

  • @lalbhula3823
    @lalbhula3823 2 ปีที่แล้ว +49

    میں اندیا صوبہ گجرات سے عمر بن عبدالعزیز ماشاﷲ۔آپ ھرگز کسی کی بات کو دل پر نہ لیں۔انسان اسی درخت پر پٹھر مارتا ھے جہاں پھل ھوٹے ھیں

    • @KhanKhan-zw1gy
      @KhanKhan-zw1gy ปีที่แล้ว +1

      🧕💔👍🌹😭

    • @FawadAhmad-ug1dn
      @FawadAhmad-ug1dn 3 หลายเดือนก่อน

      Masha Allah aap bohot ACHA Kam karrahi Hain Allah qabol farmay

    • @afrazashiq5258
      @afrazashiq5258 2 หลายเดือนก่อน

      Good. Work. Baji

  • @jahangiriqbal1468
    @jahangiriqbal1468 3 ปีที่แล้ว +54

    اللہ عزت عطا فرمائے اور آپ بالکل پریشان نہیں ہوں کیونکہ نیکی کے کاموں بہت زیادہ رکاوٹیں آتی ہیں لہذا آپ اپنے راستے پر چلتے رہیں اللہ محفوظ اور محنت قبول فرمائے ۔

    • @lalmehndi
      @lalmehndi 2 ปีที่แล้ว

      th-cam.com/video/C0lBOmbEU6c/w-d-xo.html

    • @rasheedkhan1784
      @rasheedkhan1784 2 ปีที่แล้ว

      Ameen

  • @seemiaffendi3119
    @seemiaffendi3119 3 ปีที่แล้ว +33

    MashaAllah Allah aap ko or aap ka father ko lumbe umer dea or hamasha salamat rakha Ameen

  • @saeedkw699
    @saeedkw699 2 ปีที่แล้ว +2

    آپ غریب کا ساتھ دے رھے ھیں اللہ آپ کو زیادہ خدمت کی توفیق دے اور لوگ بھی زیادہ سے زیادہ حصہ ڈالیں
    آمین

  • @Tilawatullah
    @Tilawatullah 6 หลายเดือนก่อน +1

    میرا تلاوت اللہ ہے میں پشاور سے ہو بہاولپور میں بھی میں نے بہت وقت گزارا ہے بہت زبردست علاقہ ہے امن پسند لوگ رہتے ہیں اور دوسری بات یہ ہے کہ آپ لوگ بہت اچھا کام کررہے ہو اللہ پاک آپ کو خوش اور تندرست رکھے آمین یا رب العلمین

  • @zahidkhan1297
    @zahidkhan1297 3 ปีที่แล้ว +17

    Allah ap jise beti har maa bhap ko day u r great sister and I salute your father 🙋‍♂️

  • @shahin3849
    @shahin3849 3 ปีที่แล้ว +6

    آب کا چینل بہت اچھا ہے اب تک میں نے اس طرح صحيح طریقی کے کام نہیں دیکھا ہے کیوں کے آب او پہلے لوگ ہیں جو اخیر تک لوگوں کی خدمت اور مدد کرتے ہیں اللہ قبول فرمائے امین جزاک اللہ خیر

  • @MuhammadParviz-cj7zu
    @MuhammadParviz-cj7zu 6 วันที่ผ่านมา +1

    ❤❤ماشاءاللہ بہت زبردست اللہ تعالی حالیدہ بہن کو اور انکل کو سب کو خوش رکھے اباد رکھے

  • @zahoorhussain3981
    @zahoorhussain3981 2 ปีที่แล้ว +6

    Both of you doing brilliant work for humanity.Almighty Allah bless you and your family with His reward

  • @malikfarooq270
    @malikfarooq270 3 ปีที่แล้ว +31

    MashaAllah Very Nice videos Sister Allah Pak Aap ko Hamesha khush rakhey Ameen

  • @hirschhornertaxi4282
    @hirschhornertaxi4282 2 ปีที่แล้ว +6

    اسلام علیکم ورحمة الله وبركاته
    آپ سب لوگ بہت اچھی خدمت کر رہے ہیں اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے
    Sheikh Tariq from Germany

  • @najamuddinmanzar2875
    @najamuddinmanzar2875 ปีที่แล้ว +1

    آ پکی آ پ کے ساتھ ساتھ اب ھماری بھی بیٹی ہے اب قوم کی بیٹی ھے ا للہ نصیب اچھے کرے گا ۔
    نا گھبرا اے عقاب باد مخالف کے چالنے سے
    ارے یہ تو چلتی تجھے انچا اُڑانے کیلئے۔❤

  • @ASGHAZI745
    @ASGHAZI745 2 ปีที่แล้ว +8

    Your work is a the best source to get success of both worlds....
    May Allah Almighty bless you with success of both worlds! Aameen

  • @mujahidnawab3178
    @mujahidnawab3178 3 ปีที่แล้ว +14

    آپ کو بھی مبارک باد ہو اللہ پاک آپ کو خوش رکھے مجاہد نواب چانڈیہ دبئ تو

  • @mdshehabofficial113
    @mdshehabofficial113 3 ปีที่แล้ว +5

    میں نے آپ کے بہت سارے ویڈیو کچھ ہی دنوں کے اندر دیکھ لیا، ماشاءاللہماشاءاللہ، اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ اپنے حفظ وامان میں رکھے،آمین

  • @nawazkhan496
    @nawazkhan496 ปีที่แล้ว +2

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ میری پیاری بہن اللّٰہ پاک آپکو اور آپکے والدین کو حج کی سعادت نصیب ھو اللہ تعالیٰ آپکے چینل کو کامیاب کرے اور آپکے ارو اپ جوپرسنل زندگی میں نہیں جانا چاہتےبس اچھا کرےھیں اللہ تعالیٰ آپ بہت خوش رکھے آمین ثم امین یارب العالمین

  • @nadeemakhtar2269
    @nadeemakhtar2269 2 ปีที่แล้ว +8

    May Allah Bless you, and shower All of His Blessings upon you. I really appreciate your efforts and I'm associated with Business & Management teaching. I can suggest few things which may create more opportunities to help lots of needy people.....

  • @tariq9305
    @tariq9305 3 ปีที่แล้ว +11

    آپی ہم ساتھ ہیں آپکے آپ ہمیشہ خوش رھو ہنستی رھوگلاب کی طرح آپکےبیٹےکو لمبی عمر دے آمین ثمہ آمین

  • @mohamadasifmohamadasif294
    @mohamadasifmohamadasif294 3 ปีที่แล้ว +14

    اللہ پاک سب کی بیٹیوں کے نصیب اچھے کرے

    • @manzoorahmad8340
      @manzoorahmad8340 3 ปีที่แล้ว

      Pani bahut bolna hai Pani shukriya Eid Mubarak hamari taraf se Eid Mubarak manzoor Ahmad

    • @manzoorahmad8340
      @manzoorahmad8340 3 ปีที่แล้ว

      Shukriya shukriya Le Tum logon kamyab karega Bada 3 qurbani ka din hai Allah bahut bahut Tum bolo ko khushiyan dega tumko to ham log bahut bahut Khushi

    • @lalmehndi
      @lalmehndi 2 ปีที่แล้ว

      th-cam.com/video/C0lBOmbEU6c/w-d-xo.html

  • @MuhammadAzam-ru9ln
    @MuhammadAzam-ru9ln 2 ปีที่แล้ว +8

    شکیل صاحب اللہ پاک آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے امین سمہ امین شکیل صاحب آپ سے بات چیت ھو سکتی ہے

  • @NisarAli-ij7fo
    @NisarAli-ij7fo 2 ปีที่แล้ว +2

    سر بہت اچھی باتیں کرتے ھیں آپ کی ویڈیو بہت اچھی ھوتی ھے۔۔۔۔۔اور آپ کے جذبے کو سلام۔۔۔۔۔بہت بہترین ویڈیو ھے۔۔۔۔اللہ آپ کو مزید ترقی دے۔۔۔۔۔ آمین۔۔۔۔۔

  • @Kashmiri1940
    @Kashmiri1940 3 ปีที่แล้ว +18

    Humari dua humisha aup k sath hein Allaha apk humisha aup ko apina muqsad meh kamyib krina ameen suma ameen🤲🏻🤲🏻🤲🏻

  • @ashfaqgill119
    @ashfaqgill119 3 ปีที่แล้ว +7

    اللہ آپکو ہمیشہ خوش رکھے میری دعا ہے اللہﷻ سے
    میرے دل کی تمنا ہے اللہ مجھے اتنا دے کہ میں بھی غریبوں اور بے سہارا لوگوں کی امداد کروں مگر کیا کروں ابھی تو خود مزدری کرتا ہوں اور یہ چھوٹا سا چینل جو ابھی تک ناکام ہے

  • @Syeda835
    @Syeda835 2 ปีที่แล้ว +6

    Masha Allah ur videos are great
    Keep up the good work
    Allah Tallah bless you u both

  • @jadvindersingh929
    @jadvindersingh929 2 ปีที่แล้ว +2

    My Dear sister, you are an inspiration for thousands of such ladies to come out of their lonely world & shine like you.. pls keep up your great heroic deeds.. God bless

  • @muhammedjaffer7428
    @muhammedjaffer7428 2 ปีที่แล้ว +9

    There is no need to tell everybody about one's personal life, you are brave young lady, who is so open about herself, you are right not to tell about unfortunate person who lost such a intelegent caring young lady, from your vlog that how caring and giving person you are. Allah SWT shower his blessings and success on you

  • @farhanansari4557
    @farhanansari4557 3 ปีที่แล้ว +7

    ماشاءاللہ
    میری بہن اللہ پاک آپکو مزید کامیابیاں نصیب کرے۔ آمین
    بہنا آپ اور آپکے بابا گریٹ ھیں۔ آپ دونوں کا دل سے سلام ھے۔

  • @priteshshah7279
    @priteshshah7279 2 ปีที่แล้ว +2

    U and your father r doing very brave and excellent work, Allah has selected you khalida to do this holy work. May Allah blessings always shower on you.

  • @khanshb516
    @khanshb516 2 ปีที่แล้ว +1

    ماشاءاللہ بہت خوب اللہ سبحانہ وتعالی آ پ کو دین و دنیا کی خوشیاں عطا فرمائے آمین محمد سیف الرحمن ڈی جی خان

  • @nusratclothing6945
    @nusratclothing6945 3 ปีที่แล้ว +7

    MA SHA ALLAH
    ALLAH TAALA sab behnu bechiun ko
    Perda ker nay ki tofeeq atta fermay AMEEN

  • @alquraan8518
    @alquraan8518 3 ปีที่แล้ว +11

    Allah tala app dono ko kamyab kary ur hushian skoon ezatt wali zindahi ata farmaye aameen

  • @BilalAhmad-bj9qj
    @BilalAhmad-bj9qj 2 ปีที่แล้ว +1

    Apne bahut acha kaam kiya, apki beti logo Ke halat dikhakr logo Ke gum dikhaker apna bhool gayi hoygi OR Aakhirat bhi kama rahe ho, Allah apko dono jahan mai kamyabi de khushi de, umer Mai berkat sahet mai berkat Allah apki her tareh ki pareshani door kare Allah aap dono ki Madad kare, or Allah apke peso Mai berkat de or Allah apko or muje bhi mout tak neki krni ki tofeeq de Ameen

  • @priteshshah7279
    @priteshshah7279 2 ปีที่แล้ว +16

    I am a Hindu but I regularly watch all ur videos and getting motivated.

  • @mohamedabed6861
    @mohamedabed6861 3 ปีที่แล้ว +12

    آپ کو الله جزاء خير عطا فرمائے بس آپ سے ایک سکایت ہے کے آپ نے بس پاکستان کوہائے لائٹ کیا جبکہ آپ کو بھارت کے لوگ بھی آپ کو پسند کرتے ہےاور کہیں نہ کہیں آپ کی مدد بھی کرتے ہو گے آپ کاموں میں

  • @muhammadsabir6085
    @muhammadsabir6085 3 ปีที่แล้ว +6

    اللہ پاک آپ کو دن دگنی رات چگنی ترقی دے آمین
    T.M.Q BWP AND PAT BWP

  • @zainabraheel4846
    @zainabraheel4846 2 ปีที่แล้ว +1

    Aslam o alykum mein Christian shreef zilaha bhwalnagr sy Sadi hokr Karachi aai hon mein Aapki har video dykhte hon aap bhout Acha Kam KR rhy hein humary bhi bhot financiali problem hein please dua krein Allah pak humari mushkilat halfrmay

  • @mudassarali194
    @mudassarali194 2 ปีที่แล้ว +1

    aap jitny adab or payar sy apny walid ko pokarti hain bohat emotional hojata ha because i lost my father before 8 years. Allah pak aap per or apky father pr apni rahamt farmay ameen.

  • @pervaizhashmat4660
    @pervaizhashmat4660 3 ปีที่แล้ว +7

    MASHA ALLAH, your all team work absolutely appriciatable, no question about it. Please look forward for do more and more, may our great ALLAH keep your all family members healthy, AMEEN SUMMA AMEEN YA RABBUL AALAMEEN, Thanks.

  • @hassanahmedhassaanibhutta4169
    @hassanahmedhassaanibhutta4169 3 ปีที่แล้ว +5

    پاکستان آرمی کو سلام پیش کرتے ہیں اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے وطن عزیز کو ہر طرح کے اندرونی اور بیرونی خطرات سے ہمیشہ محفوظ رکھے آمین ثم آمین

  • @mahnoorzeeshan9716
    @mahnoorzeeshan9716 2 ปีที่แล้ว +1

    Carry on sister Allah Pak kamyab kary apko ..apk parents ko long life naseeb ho with health I agree with your work masAllah ..love u and your father

  • @azankhan3158
    @azankhan3158 3 ปีที่แล้ว +29

    Allah pak apko hamesha khush rakhe Ameen

  • @allaccessories2017
    @allaccessories2017 2 ปีที่แล้ว +11

    mashallah this girl is very beautiful mind ❣️❣️ iam Very proud of you❣️❣️ ALLAH apko hamesha kush rakhey ameen❣️❣️

  • @shafiqawan2850
    @shafiqawan2850 2 ปีที่แล้ว +4

    You both are doing very nice job ALLAH BLESS BOTH OF YOU AND GIVE LONG AND HEALTHY LIFE AMEEN. HOW CAN I HELP.

  • @zahidfarooq1919
    @zahidfarooq1919 2 ปีที่แล้ว +1

    اللہ وتعالی آپ باپ اور بیٹی کو خوش رکھے اور آپکی بیٹی کا پردا اور آبروہ سلامت رکھے آمین ثمہ آمین زاہد فاروق

  • @rahmatkhan4281
    @rahmatkhan4281 3 ปีที่แล้ว +6

    بہت زبردست لوگ ہواپ لوگ ماشاءاللہ

  • @marianida4325
    @marianida4325 3 ปีที่แล้ว +16

    Many frivolous questions have been asked by people who have a space between their ears instead of a brain.
    If people have read Surah Al-Baqarah, they should know that it is permissible to give charity in public.Allah Almighty commanded us in Surah Al-Baqarah to give charity secretly and openly, but not to harm anyone..The personality of you and your father shows that you are both very sincere and you are carrying out this mission with sincerity.

    • @sharumohammad6184
      @sharumohammad6184 2 ปีที่แล้ว

      ♥️♥️♥️♥️🤲🤲🤲🤲🤲♥️♥️♥️

    • @affanan2552
      @affanan2552 ปีที่แล้ว

      @@sharumohammad6184 میری دینی بہن آپدینی خدمت کرتی رہیں اور دنیاوالون غلط باتوں پر دھیان نہ دین عبدالقادر مدھوبنی بھار

  • @muhammadajmal3781
    @muhammadajmal3781 2 ปีที่แล้ว +1

    اللہ پاک آپ باپ بیٹی کی جوڑی سلامت رکھے۔ بہت اچھا کام کر رھے ھیں۔ آپ کے لیے پھول دعائیں 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹 ⁦❤️⁩

  • @sehrjones2368
    @sehrjones2368 2 ปีที่แล้ว +3

    May ALLAH_S.W.T. help u to continue ur charitable work. Keep up the great work, i am always watching ur videos. Jazak_ ALLAH. From Canada

  • @TARIQCANADA83
    @TARIQCANADA83 3 ปีที่แล้ว +4

    Assalam o Alaikum wrb
    Congratulations 🎉🎈 for being 1K May Allah bless you more with great success,Aameen
    Still watching your video
    Best wishes from Canada 🇨🇦🌹🇵🇰

  • @nadimkhan-cp5hx
    @nadimkhan-cp5hx 3 ปีที่แล้ว +3

    My sister I don't think u are made for doing household works....U are made u explore the world and helping the needy people of Ummat ....
    Proud of You ....Badi Appi ... 🤍🖤🤍🖤...u are idol and role model for many brothers and sisters.. I am sure people will must influence by great works of u ...
    From Younger brother ( India Kolkata)

  • @knowledgespot4844
    @knowledgespot4844 2 ปีที่แล้ว

    اپ بہت اچھا کام کر رھے ہیں اعتراضات تنقید تو اللہ کے پیارے رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر بھی کیے گے جنکی خاطر دونوں جہاں بناے گے اور رحمت المالمین بنا کر بجھا گیا ھم تو گناہ گار انسان ہیں اپنی نیت صاف رکھے اور بھروسہ اللہ پر رکھے بس وھی بہتر نتجیہ دینے والا ہے

  • @munirahmad671
    @munirahmad671 2 ปีที่แล้ว

    ماشااللہ اللہ پاک نے آپ کو خدمت خلق کے لئے چنا ہے یہ خصوصی بالخصوص کو دیکھ کر دل بہت خوش ہوتا ہے آپ کتنی ایمانداری سے لوگوں کی خدمت کرتے ہیں بے شک اللہ پاک اس چیز کا اجر دینے والا ہے آمین ثم آمین

  • @Ksa-wy9es
    @Ksa-wy9es 3 ปีที่แล้ว +4

    اللہ تعالیٰ آپ دونوں کو صحت وتندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے اور آپ کی بیٹا کا نصیب اچھا کرے امین

    • @lalmehndi
      @lalmehndi 2 ปีที่แล้ว

      th-cam.com/video/C0lBOmbEU6c/w-d-xo.html

  • @bharthimulniwasi4689
    @bharthimulniwasi4689 3 ปีที่แล้ว +6

    میں تملوگوں کی روز ویڈیو دیکھتی ہوں بہت اچھا ہوتا ہے اسی ترہا کام کرتی رہو

  • @mshakiri3422
    @mshakiri3422 9 หลายเดือนก่อน

    آپ لوگوں کا کمال اور محنت کا نتیجہ ھے کہ اچھے ویڈیو بناکر پیش کرتے ہیں جسے دیکھ کر چھین اور سکون ملتا ھے خدا تعالی آپ کو سدا سلامت اور قائم ودائم رکھیں جو اتنی خلوص اور لگن سے کام کرتے ہیں۔محمد شاکری ۔دی ہیگ نیدر لینڈ

  • @naeembutt9790
    @naeembutt9790 2 ปีที่แล้ว

    ماشاءاللہ۔ماشاءاللہ۔ماشاءاللہ۔ماشاءاللہ۔ماشاءاللہ اللہ پاک آپ دونوں باپ بیٹی کو سلامت رکھے آمین ثم امین آپ لوگوں کے گھر جا کے ان کی خدمت کرنا اور پیسے دینے کا طریقہ صحیح ہے باقی آپ کو صحت زندگی تندرستی عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @kly1216
    @kly1216 3 ปีที่แล้ว +8

    Allah always keep his mercy on you and your family. 🇳🇵

  • @mujahidsaleem6294
    @mujahidsaleem6294 3 ปีที่แล้ว +10

    Asalamoalaikum... May Allah Grant you everything you and your father desires. Please do not worry about what people has to say. People are always nagitive. You guys are doing wonderful job.

    • @farmanalishakir4423
      @farmanalishakir4423 2 ปีที่แล้ว +2

      اللہ تعالیٰ آ پ کو خوش رکھے بھت اچھا کام کر رھے ھیں

  • @pervezbaig5095
    @pervezbaig5095 2 ปีที่แล้ว +1

    Pakistanis are great and kind people..please support and pray for this great family.kindly do not criticize them.they need our encouragement.

  • @waseemqazi3628
    @waseemqazi3628 2 ปีที่แล้ว +1

    yeh tou duniya ka law hai dear ky koi kisi ko bardasht nahi karty success hoty hoye tou app ignore kary app ky kam ka selha ALLAHA app dein gy INSHALLAHA hum bohat khush hoty hain app ko dekh kar auncal bhi bohat naik dil insan hain MASHALLAHA aur in ka akhlaq aur app ka bohat acha hai MASHALLAHA god bless u....

  • @TARIQCANADA83
    @TARIQCANADA83 3 ปีที่แล้ว +10

    Please Sir you’re doing great job and forget about nagative people because they are useless and jealous what you are doing great job, Masha’Allah May Allah bless you with more great success,Aameen
    Still watching,
    Best wishes from Canada 🇨🇦🇵🇰

    • @MuhammadUsman-nu6zx
      @MuhammadUsman-nu6zx 2 ปีที่แล้ว +2

      Asslamo alikon bhi kese hen ap agr koi online Quran majed parna Chahta to rabta kr skta I m Qari usman 7 year experience jazakallah

    • @Haniatty4711
      @Haniatty4711 ปีที่แล้ว

      Assalam o alaikum

  • @MuhammadArshad-pr2li
    @MuhammadArshad-pr2li 3 ปีที่แล้ว +13

    MASHA Allah very nice GOOD 👍 job

  • @kamrankashmiri4706
    @kamrankashmiri4706 2 ปีที่แล้ว

    میں کامران کشمیری سعودی عربیہ سے آپ دونوں، چاچوں اور اپنی پیاری بہن کو سلام پیش کرتا ہوں قبول کیجئے گا ۔میری دعائیں اور نیک خواہشات آپ کے ساتھ ہیں اللہ پاک آپ کو اس کار خیر میں کامیابی و کامرانی عطا فرمائے۔آمین

  • @javedshahid4689
    @javedshahid4689 2 ปีที่แล้ว +3

    Our support with u
    Continue yr efforts specialy poor people of yr area
    Great work

  • @happyharoonfamily
    @happyharoonfamily 3 ปีที่แล้ว +16

    Mashallah Allah AP ko aur kamyabi ata farmaye Ameen

  • @Queen_of_Sialkot
    @Queen_of_Sialkot 3 ปีที่แล้ว +44

    اللہ کے سوا کوئی بہتر ین دوست نہیں اس لیے اپنے دکھ اسی کے سامنے بیان کیا کریں لوگوں کے سامنے نہیں۔ 🙏

  • @aalianhero2014
    @aalianhero2014 2 ปีที่แล้ว +2

    Allah pak apko hamesha khush rakhy or is naik kam Karne ki tofiq dy ameen sis duniya ka kam hai batein karna ap bhot achi hai sis allah pak apko khush rakhy

  • @rajaimranraja6853
    @rajaimranraja6853 2 ปีที่แล้ว

    ماشااللہ جی آپ سب فیملی بہت اچھا کام کر رہے ہیں اللہ تعالی آپ کو زندگی کے ہر مقصد میں کامیاب فرمائے آمین

  • @tahseenyusaf8840
    @tahseenyusaf8840 3 ปีที่แล้ว +5

    Ma sha Allah. May Allah keep you safe, healthy and happy forever Ameen summa Ameen

  • @mrsqureshi9883
    @mrsqureshi9883 3 ปีที่แล้ว +8

    I like watching all your vlogs you doing good work masha allah May allah bless your family ameen 🤲🤲🤲 uk 🇬🇧

  • @armanbaloch2042
    @armanbaloch2042 2 ปีที่แล้ว

    جلنے والوں کو جلنے دو اللہ وائی کو عزت دیتا ہے جو دوسروں کو عزت دیتا ہے

  • @waseemmangrio6438
    @waseemmangrio6438 ปีที่แล้ว +1

    Chachu aur bhen app buth support ker rahi hai logo ke mai app ke es kaam sai both mutasir huwa Allah app ko salamat rakhy

  • @raoumarfarooqpakistanzanda6171
    @raoumarfarooqpakistanzanda6171 3 ปีที่แล้ว +6

    Allah Pak ap ky Rezaq m barkat ata farmay,or lambie Umar Draze slamati wali ata farmye, Ameeeen

  • @mdimdad2803
    @mdimdad2803 3 ปีที่แล้ว +6

    جی ماشاءاللہ اللہ پاک آپ کو اور عزت دے

  • @user-yl4ur4in1m
    @user-yl4ur4in1m 2 ปีที่แล้ว +3

    Bhut skoon milta hai apki vedio dekh krr. Maim khuda apko humesa hpy rkhe 🙏 from punjab India ❣️✌️

  • @aftabahmad9243
    @aftabahmad9243 10 หลายเดือนก่อน +1

    support for Islam support for TLP in sha Allah

  • @lifestylewitharshad5821
    @lifestylewitharshad5821 3 ปีที่แล้ว +8

    وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
    ماشاءاللہ
    اللہ آپکو صحت دے

  • @khalidbaacha
    @khalidbaacha 3 ปีที่แล้ว +5

    Its your choice to sit for Q & A, but in my opinion its a not needed. You guys are angles in the town.

  • @islamraza9501
    @islamraza9501 11 หลายเดือนก่อน

    پیاری بہنا اللہ اپکو خوش اور سلامت رکھے میں شوق سے سارے ویڈیوز دیکھتا ہوں زبردست کام کر رہی ہوں اللہ اپکو ہمت دے امین

  • @darsequranbyrafiq4326....
    @darsequranbyrafiq4326.... 2 ปีที่แล้ว

    اللّٰہ پاک آپ دونوں کی خدمات قبول فرمائے آمین اور زندگی میں آسانی فرمائے آمین

  • @abdullahatif498
    @abdullahatif498 2 ปีที่แล้ว +7

    Allah Pak Aap logo ko kush raky Aameen japan 🇯🇵 live from Lahour 🇵🇰